واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > C & C++ Language



C & C++ Language C & C++ Language


کلاس 1-1

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 13-02-10, 01:58 AM   #16
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,564
کمائي: 46,901
شکریہ: 97
1,020 مراسلہ میں 2,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں

امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے۔ جیسا کہ میں نے دیگر تھریڈ میں کہا تھا کہ پہلے لیکچر ابتدائی جائزہ اور پروگرام کے متعلق ہو گا امید ہے کہ آپ سب نے پروگرام کو Download اور انسٹال کر لیا ہوگا اگر نہیں کیا تو ابھی کر لیں اور کا نام لے کر آج کے لیکچر کا آغاز کرتے ہیں
(نوٹ: اگر کسی کو انسٹالیشن میں کوئی پرابلم ہو تو اس تھریڈ میں جواب لکھ کر ارسال کریں)

آج کے لیکچر میں ہم اپنے پہلے پروگرام کا خاکہ متب کریں گے اور اس کے کچھ حصے کے نام جانے گے باقی ان کی تفصیل اگلے ابواب میں بڑھنے گے۔امید ہے کہ سب اکھٹے ہو چکے ہوں گے۔اور noreen بھی اس کلاس میں حاضر ہوں گی شاید خیر باتوں کو ختم کرتے ہوئے اپنے آج کے لیکچر کی طرف آتے ہیں۔

سب سے پہلے آپ Turbo C پروگرام کو کھول لیں اور File مینو میں جا کر New پر کلک کریں اس سے نئی فائل اوپن ہو جائے گی۔اب اس میں پروگرام بنانے کے لئے کوڈ لکھ سکیں گے جسے ہم Source Code کہتے ہیں۔ ابھی بلا کسی سوچ و فکر کے مندرجہ ذیل لائنوں کو لکھ دیں
مثال:
#include<stdio.h>
#include<conio.h>
void main(void)
{

printf("Welcome to Pak.net");

getche();

}

اس سے پہلے کہ ہم دیکھں کے ان کا نتیجہ کیا نکلے گا ہم ان کا لائنز کا جائزہ لیتے ہیں۔

#include<stdio.h>
#include<conio.h>

ان پہلی دو لائنوں کو preprocessor یا عام الفاظ میں ہیڈنگ فائلز کہتے ہیں۔جو کہ کمپائلر کو بتاتی ہیں کہ پروگرام یہاں سے شروع ہوتا ہے اور اس میں کون سا فنکشن استعمال ہو رہا ہے۔ اس میں
stdio.h سے مراد standard input/output اور conio.h سے مراد console input/output ہے،جن کے بارے میں ہم اگلے لیکچر میں بڑھیں گے۔

void main(void)

اس میں void پہلے برکٹ کے باہر استعمال ہوا ہے وہ Return Type
کو ظاہر کرتا ہے جبکہ دوسرے والا جو براکٹ کے اند لکھا گیا ہے وہ Take Nothing
کو ظاہر کرتا ہے۔ان کے بارے میں ہم بعد میں تفصیل سے پڑھیں گے۔
{} ان کے اندر ہم اپنا سورس کوڈ لکھتے ہیں۔ } یہ کوڈ کے شروع ہونے اور } یہ کوڈ کے اختتام کو ظاہر کرتا ہے۔
printf("Welcome to Pak.net");
یہ ہماری سٹیمنٹ ہے اور اس میں Printf کا فنکشن آوٹ پٹ یا ڈسلپے کے لئے استعمال ہوا ہے۔

getche();

اس کا مطلب ہے Get character جو کہ ظاہر ہونے والی ونڈو کو کنٹرول کرے گا۔اور جب تک ہم کوئی بٹن پریس نہیں کرتے ونڈو کو روکے رکھے گا۔

; یہ سٹیٹمنٹ Terminator ہے جو کمپائلر کو بتاتا ہے کہ سٹیٹمنت یہاں ختم ہو رہی ہے۔

" " ان کو ڈبل کوما کہا جاتا ہے۔ہم اپنی سٹیٹمنٹ ان کے اندر لکھتے ہیں۔

آج کی کلاس کا یہاں اختتام کر رہا ہوں اگلے لیکچر میں ہم ان کے بارے میں مزید جاننے کے ساتھ ساتھ پروگرام کو محفوظ اور چلانے کا طریقہ جانے گے۔
اپنی دعاوں میں یاد رکھیے گا۔


والسلام

پاکستانی
جو کوڈ آپ نے پیش کیا ہے اگر اسے کوڈ کے ٹیگ میں رکھتے تو زیادہ سمجھنے میں آسانی رہتی اور نظر بھی صحیح آتا۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ#کہیں آ رہا ہے تو ؛ کہیں جا رہا ہے۔ کیا خیال ہے؟
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (20-02-10), رضی (13-02-10)
جواب

Tags
allah, c language, C++, color, com, console, data, download, generic, programing, کریں۔, پہلے, پوسٹ, پاکستانی, پروگرام, نام, آج, انداز, بھائی, جواب, خان, دی, دے, سوال, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger