|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 570
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
دستو کیا حال ہیںآپ سب کے آج میںآپ کے لیے ایک بہت ہی زبردست قسم کی ویب سائیٹ لے کر آیا ہوں یہ ویب سائیٹ ویب ماسٹر برادری کے لیے کسی نعمت فردوسی کے کم نہیں جناب اس ویب سائیٹ میں ایک سے بڑا کر ایک عمدہ دل فریب اور بہتریں ٹمپلیٹ ہے وہ بھی بلکل مفت میں کسی کو پتہ بھی نہیں چلے گا کہ یہ فری ٹمپلیٹ ہے یا کہ پروفیشنل میں نے بھی اپنی ویب سائیٹ پہ اسی سائیٹ میں سے ایک ٹمپلیٹ ڈاؤن لوڈ کر کے لگایا تھا تو دیر کس بات کی ہے ابھی چیک کریں یہ رہا ویب سائٹ کا لنک / |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے رند کا شکریہ ادا کیا | میاں شاہد (25-04-08), محمد کاشف حبیب (13-07-08), Zullu230 (13-05-08), راجہ صاحب (06-04-08), طارق راحیل (01-08-09), عارف خلیل (28-05-08) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اس میںفری والا تو کوئی چکر نہین نظر آیا مجھے
|
|
|
|