|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
|
جی ہاں ممکن اب ہے ممکن ہے۔ گوگل ایڈسنس پر اتنی دسترس حاصل کر لی ہے کہ اب جتنے چاہوڈالر حاصل کر لو۔ اس لیئے وہ دوست جن کے ایڈسنس اکاؤنٹس پر بہت کم آمدنی ہوئی ہے اب اپنی من چاہی آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔ صرف 300 روپے ادا کریں ہر 10$ کے بعد۔
مزید تفصیلات کےلئے دیکھیں میرا بلاگ۔ http://adsensebabapk.blogspot.com |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے lordforkland کا شکریہ ادا کیا | champion_pakistani (06-09-09), فرحان دانش (10-01-11), نیلم خان (27-08-09), رضی (08-08-09), عروج (09-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی کیا بات کر رہے ہیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (10-01-11), نیلم خان (27-08-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
|
ایڈسنس کا اکاؤنٹ بنانا کوئی مشکل نہیں ہے۔ میں آپ کی رہنمائی کر دیتا ہوں۔ اگر پھر بھی مشکل ہو تو میں اکاؤنٹ بھی بنا دوں گا۔ اکاؤنٹ بنانے کےلئے ایک عدد بلاگ ہو جس میں کم از کم پچیس پوسٹ ہوں اس پر ایڈسنس کا اکاؤنٹ مل جاتا ہے۔ اگر بنانے میں کوئی مشکل آئے تو میں صرف 500 روپے کے عیوض آپ کا ایڈسنس کا اکاؤنٹ بھی بنا دوں گا۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
|
اکاؤنٹ بنانے کےلئے آپ ےیہ سائٹ دیکھیں۔
http://www.urduadsense.com اس سائٹ پر ایڈسنس سے متعلق تمام معلومات اُردو میں موجود ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
|
خلیل بھائی یہ جھوٹ نہیں ہے حقیقت ہے۔ مجھے بتائیں میں کیا ثبوت پیش کروں اس کو ثابت کرنے کےلئے؟
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے ویب سائٹ بنا لی اب ڈالر کہاں سے ملیں گے bollyentertenment
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
|
خلیل بھائی اس پر کم از کم پچیس پوسٹ کریں گوگل کی پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے پھر اس پر ایڈسنس کا اکاؤنٹ اپلائی کردیں۔ اگر blogger.com پر بنا لیں تو زیادہ بہترہے اس میں بہت آسانی ہے۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بھائی آپ کی بات ماننے کو دل کرتا ہے مگر آپ کی دی ہوئی ایک ویب سائٹ کچھ اسطرح کہتی ہے
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
مقبول
|
جی ہاں یہ بالکل ٹھیک ہے میں نا ہی کاپی شدہ ڈیٹا لگاتا ہوں اور نا ہی فیک کلک کرواتا ہوں۔ آپ کی تسلی کےلئے میں ایک یوزر نیم اور پاسورڈ بھیجتا ہوں آپ چیک کر لیں آپ کو خود ہی اندازہ ہو جائے گا۔ آپ مجھے ای میل کریں میں ای میل پر یوزر نیم اور پاسورڈ دوں گا۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی lordforkland اگر آپ کی بات درست ہے تو اللہ آپ کو شئیرنگ کی جزا دے گا، ورنہ اس فورم پر فراڈ کرنے کی سزا بہت سخت ہے (یہ جملہ آپ کے لیئے نہیں ہے)
والسلام |
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
Hamara Jandanwala | Piara Jandanwala
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| banner, classifieds, com, email, گوگل, ٹریفک, پوسٹ, پاک, پاکستان, پاکستانی, پاسورڈ, پسند, ویب, لوگ, مکمل, ممکن, معذرت, ای میل ایڈریس, اردو, بھائی, جھوٹ, جواب, دوست, صورتحال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایل پی جی کی قیمت میں 14 روپے کلو ریکارڈ اضافہ، گھریلو سلنڈر 165 اور کمرشل 635 روپے مہنگ ہوگیا | گلاب خان | خبریں | 0 | 03-12-10 07:10 AM |
| روپے کی قدر میں مسلسل کمی، یورو کی قیمت 100 روپے سے بڑھ گئی | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 01-11-08 12:36 PM |
| اوپن مارکیٹ میں ڈالر 85روپے میں فروخت کیا جارہا ہے | ابن جلال | خبریں | 0 | 17-10-08 04:42 PM |
| روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر | ابن جلال | خبریں | 0 | 16-10-08 02:46 PM |
| قدر میں مزید کمی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی ریکارڈ قیمت،62روپے کا ہوگیا | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:36 AM |