واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > Buy, Sell or Trade

آپ بھی پوچھیے!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-05-08, 01:09 PM   #1
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,106
شکریہ: 3,009
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آپ بھی پوچھیے!

آپ بھی پوچھیے!

اگر آپ کو کچھ پوچھنا ہے یا کسی بھی چیز کے بارے میں معلومات درکار ہوں تو اس تھریڈ میں پوچھیے۔! البتہ ایک خیال ضرور رکھیں کہ اس تھریڈ میں فورمز سے متعلق سوالات کرنے سے پرہیز کریں کیونکہ فورمز کے متعلق معلومات کی سیکشن پہلے سے موجود ہے جس میں سوالات کئے جا سکتے ہیں۔
ابتدا میں ہی کرتا ہوں اور میرا سوال یہ ہے کہ :۔

PayPal اور E-Gold کیا چیز ہے؟ اور اس کے مقاصد کیا ہیں؟ کیا پاکستان میں ان کی کوئی قسم پائی جاتی ہے؟ اگر ہے تو اس کا طریقہ کار کیا ہے اور ان نا یاب اقسام سے کس طرح فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں؟
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (23-05-08), احمد بلال (12-05-10)
پرانا 14-05-08, 01:46 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,433
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ بھی پوچھیے!

paypal to pakistan main nahi ha or E-gold ka sahi pata nahi mujay mayray hyal say ye be nahi ha pakistan main
__________________
محبت ایک سے ہوتی ھے ہزاروں سے نہیں ہوتی۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (15-05-08)
پرانا 15-05-08, 02:10 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,008
شکریہ: 17,786
12,248 مراسلہ میں 28,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ بھی پوچھیے!

payal اور e-gold ایک قسم کے آن لائن بنک ہیں جن کے مدد سے ہم آن لائن شاپنگ کرسکتے ہیں۔
پے پال ایک مشہور زمانہ ویب سائٹ
ebay جہاں پر اشیاء کی بولی لگائی جاتی ہے کی جناب سے شروع کیا گیا اور آج یہ سروس ای بے سے بھی مشہور ہے۔ واضع رہے کہ پے پال کے ریٹارڈ اراکین کی جانب سے یو ٹیوب شروع کی گئی جوکہ بعد ازاں گوگل نے خرید لی۔

ای گولڈ کے بانی کے بارے میں تو معلوم نہیں لیکن انتا معلوم ہے کہ یہ پاکستان میں دستیاب ہے مطلب کہ ہم پاکستان میں بھی اور پاکستان سے بھی اس میں رقوم کی منتقلی کرسکتے ہیں۔ ویسے پے پال بھی ابتدا میں پاکستان میں سروس دیتی تھی۔ لیکن بعدازاں اس کو ختم کردیا گیا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (23-05-08), محمد کاشف حبیب (20-06-08), Zullu230 (19-05-08), احمد بلال (12-05-10), عمیر نعیم (22-05-08)
پرانا 19-05-08, 01:32 PM   #4
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,106
شکریہ: 3,009
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ بھی پوچھیے!

مجھ سمیت بہت سے دوسرے بھائیوں اور بہنوں کے لئے مفید معلومات۔ قدوس بھائی ur the great.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-05-08, 12:04 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,008
شکریہ: 17,786
12,248 مراسلہ میں 28,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ بھی پوچھیے!

شکریہ بھائی
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-05-08, 02:39 PM   #6
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,106
شکریہ: 3,009
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ بھی پوچھیے!

میرا اگلا سوال؟

اگر کوئی بیرون ملک سے E-gold کے ذریعے رقم منتقل کروانا چاہے تو اس کا کیا طریقہ کار ہے؟
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (23-05-08)
پرانا 22-05-08, 10:51 AM   #7
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,774
شکریہ: 1,318
152 مراسلہ میں 208 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ بھی پوچھیے!

اس کا جواب تھوڑا مشکل ھے۔
عمیر نعیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-05-08, 11:29 AM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,008
شکریہ: 17,786
12,248 مراسلہ میں 28,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ بھی پوچھیے!

رقم کی منتقلی سے کیا مراد ہے آپ کی ؟ واضع کریں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-05-08, 02:45 PM   #9
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,106
شکریہ: 3,009
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ بھی پوچھیے!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
رقم کی منتقلی سے کیا مراد ہے آپ کی ؟ واضع کریں
وضاحت حاضر ہے جناب!

میرا ایک دوست ہے جو نیٹ سرفنگ کا متوالا ہے۔ اُس نے کہیں E-gold کے ذریعے کاروبار کے متعلق کچھ مواد پڑھا ہے۔ اُس نے مجھ پر سوال کر دیا۔ اب اُس کو جواب دینا ہے۔

میری وضاحت کے باوجود میرا سوال تشنہ طلب جواب ہے!

Last edited by Zullu230; 03-06-08 at 10:15 AM.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-06-08, 01:38 PM   #10
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,106
شکریہ: 3,009
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ بھی پوچھیے!

Click Bank کیا چیز ہے اور اس کا طریقہ کار کیا ہے؟ کیا پاکستان میں اس کا رواج ہے؟
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-06-08, 07:21 PM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,008
شکریہ: 17,786
12,248 مراسلہ میں 28,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: آپ بھی پوچھیے!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
وضاحت حاضر ہے جناب!

میرا ایک دوست ہے جو نیٹ سرفنگ کا متوالا ہے۔ اُس نے کہیں E-gold کے ذریعے کاروبار کے متعلق کچھ مواد پڑھا ہے۔ اُس نے مجھ پر سوال کر دیا۔ اب اُس کو جواب دینا ہے۔

میری وضاحت کے باوجود میرا سوال تشنہ طلب جواب ہے!
جی ممکن ہے لیکن کچھ محنت طلب کام ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
Click Bank, gold, great, pakistan, paypal, Paypal and E Gold, فورمز, گوگل, پاکستان, یو ٹیوب, ویب, منتقل, منتقلی, ممکن, معلوم, آج, بھائی, جواب, دوست, زمانہ, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی میں اپنا بھی نام ھونا چاھیے Haya 786 شعر و شاعری 39 17-01-11 09:27 PM
فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے جاویداسد خبریں 38 30-08-10 12:13 AM
عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے فرحان دانش خبریں 5 24-08-10 11:39 PM
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 11:26 PM
آپ بھی پوچھیے۔۔۔۔۔۔! Zullu230 قہقہے ہی قہقے 1 08-09-07 11:42 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger