واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > Buy, Sell or Trade

صرف 300 روپے میں 10$ (دس ڈالر(

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-08-09, 11:35 PM   #46
Senior Member
 
Student's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری تحقیق اور چیکنگ کے مطابق تو یہ ٹریفک Emails سے آ رہی ہے۔ چلیں اک تجربہ ہی سمجھ لیں۔ دیکھئیے کیا بنتا ہے ۔ میں نے اپنی تھوڑی سی تسلی کے بعد ان کو رقم بھیجی اور اس کا رزلٹ آپ کی خدمت میں پیش ہے۔جو بھی ہو گا آپ سے شیئر کرتا رہوں گا۔
__________________

http://newsreportingroom.com/
http://mobileinfoandupdate.blogspot.com/

Last edited by Student; 06-09-09 at 09:55 PM.
Student آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Student کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (27-08-09)
پرانا 18-08-09, 11:49 PM   #47
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,449
کمائي: 64,318
شکریہ: 2,876
1,787 مراسلہ میں 4,461 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے اندازہ کے مطابق انٹرنیٹ پر ایسے گروپس موجود ہیں جو ایک دوسرے کے لیے ٹریفک بناتے ہیں ۔ اب چونکہ وہ مختلف جگہ پر ہوتے ہیں زیادہ تر مختلف ممالک سے تو اس لیے ایڈ سنس کے لیے یہ اصلی ٹریفک ہے۔
اب اگر ایک شخص ایک وقت میں 20 مختلف لوگوں کی ویب سائٹس وزٹ کر کے ویلڈ کلکس دیتا ہے تو بدلے میں اس کی ویب سائٹ کو کلکس دیئے جاتے ہیں اور یوں یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے۔
بہر حال جو بھی ہو غیر اخلاقی ہے میرے لحاظ سے کہ خالی سائٹس اور بلاگز سے پیسے کمائے جائیں ، ہاں ایک بندہ محنت کرتا ہے اپنی ویب سائٹ کو سنوارتا ہے اس کے مواد میں‌اضافہ کرتا ہے اور لوگوں کو فائدہ دینے کی کوشش کرتا ہے تو ایسی صورت میں ایڈز سے پیسے کمانے میں‌کوئی مضائقہ نہیں۔
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (25-07-10), نیلم خان (27-08-09), عبدالقدوس (19-08-09)
پرانا 18-08-09, 11:54 PM   #48
Senior Member
 
Student's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معظم بھائی http://that-you-want.blogspot.com کیا یہ ٹھیک ہے اس سے پیسے کمانا کیسا ہے ؟؟
Student آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Student کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (27-08-09)
پرانا 18-08-09, 11:59 PM   #49
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,015
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معظم بھائی آپ ٹھیک کہتے ہیں ایسا بھی ہوتا ہے۔ بلکہ آج کل ایک نیا ٹرینڈ چلا ہوا ہے کہ کچھ لوگ ڈاٹ کام کی ڈومین رجسٹرکروا کر ان پر ایڈز اپلائی کرتے ہیں۔ پھر ان سائٹس کی SEO کرتے ہیں۔ وہ کی ورڈ یوز کرتے ہیں جو سرچ انجن میں کم تر مقابلے والا ہوتا ہے۔ پھر ان کی کمیونیٹی کے ممبرز اس کی ورڈ کو گوگل میں سرچ کروا کے سرچ انجن کے ذریعے اس سائٹ پر جاتے ہیں اور ایڈ پر کلک کر کے چلے جاتے ہیں۔ لیکن میری ویب سائٹس ایسی نہیں‌ہوتی خالصتا میری اپنی محنت سے بنتی ہیں۔ ایک سائٹ بنانے میں بہت محنت لگتی ہے۔ اور ٹریفک صرف ای میل مارکیٹنگ کے ذریعے ہی لاتا ہوں۔
lordforkland آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
lordforkland کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (27-08-09)
پرانا 19-08-09, 12:13 AM   #50
Senior Member
 
Student's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
بہر حال جو بھی ہو غیر اخلاقی ہے میرے لحاظ سے کہ خالی سائٹس اور بلاگز سے پیسے کمائے جائیں ،
خالی پر تو ایڈ لگائیں گے تو گوگل اکاؤنٹ بین کر دے گی۔ بہر حال گوگل کی لاکھوں آنکھیں ہیں جہاں ان کی پالیسی یا ایگریمنٹ کےخلاف کام ہو فورا پڑ لیتے ہیں۔میرا اس میں کافی تجربہ رہا ہے اور میں اپنی انجانی غلطیوں کی وجہ سے اپنے دو اکاؤنت بین کروا چکا ہوں۔جن میں کوئی 350$ بنے ہوئے تھے۔

Last edited by Student; 19-08-09 at 12:17 AM.
Student آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Student کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (27-08-09)
پرانا 19-08-09, 12:17 AM   #51
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,449
کمائي: 64,318
شکریہ: 2,876
1,787 مراسلہ میں 4,461 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Student مراسلہ دیکھیں
معظم بھائی http://that-you-want.blogspot.com کیا یہ ٹھیک ہے اس سے پیسے کمانا کیسا ہے ؟؟
بھائی ہر انسان کی اپنی رائے ہوتی ہے ۔ اس لیے میری کسی بات کو دل پہ مت لیجئے گا ۔ اور مجھے فیصلہ کا اختیار نہیں کہ کونسی ویب سائٹ درست ہے اور کونسی نہیں۔
میں‌ان لوگوں کے بارے میں‌بات کر رہا تھا جنہوں نے اس کو ذریعہ معاش بنایا ہے کہ بس کام کچھ نا کرو اور سارا دن بیٹھ کے کلکس کرتے رہو۔
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
Student (19-08-09), نیلم خان (27-08-09)
پرانا 19-08-09, 12:21 AM   #52
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا ایک بات ہے میں کچھ ایسے گروپس کو جانتا ہوں جو کہ گوگل پر بنائے گئے ہیں اور ان میں کئی ہزار لوگوں کے ورنگ ایڈریس ایڈ کروائے ہیں ان لوگوں نے یہ لوگ ایڈسینس پاکستان کے نام سے کام کر رہےہیں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (27-08-09)
پرانا 19-08-09, 12:25 AM   #53
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,449
کمائي: 64,318
شکریہ: 2,876
1,787 مراسلہ میں 4,461 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : lordforkland مراسلہ دیکھیں
معظم بھائی آپ ٹھیک کہتے ہیں ایسا بھی ہوتا ہے۔ بلکہ آج کل ایک نیا ٹرینڈ چلا ہوا ہے کہ کچھ لوگ ڈاٹ کام کی ڈومین رجسٹرکروا کر ان پر ایڈز اپلائی کرتے ہیں۔ پھر ان سائٹس کی SEO کرتے ہیں۔ وہ کی ورڈ یوز کرتے ہیں جو سرچ انجن میں کم تر مقابلے والا ہوتا ہے۔ پھر ان کی کمیونیٹی کے ممبرز اس کی ورڈ کو گوگل میں سرچ کروا کے سرچ انجن کے ذریعے اس سائٹ پر جاتے ہیں اور ایڈ پر کلک کر کے چلے جاتے ہیں۔ لیکن میری ویب سائٹس ایسی نہیں‌ہوتی خالصتا میری اپنی محنت سے بنتی ہیں۔ ایک سائٹ بنانے میں بہت محنت لگتی ہے۔ اور ٹریفک صرف ای میل مارکیٹنگ کے ذریعے ہی لاتا ہوں۔
بھائی آپ کی محنت پر شبہ نہیں کیا۔ لیکن جس سائٹ پر آپ ٹریفک لا رہے ہیں ان پر کچھ ہو بھی تو سہی۔
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (27-08-09)
پرانا 19-08-09, 12:27 AM   #54
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,449
کمائي: 64,318
شکریہ: 2,876
1,787 مراسلہ میں 4,461 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
اچھا ایک بات ہے میں کچھ ایسے گروپس کو جانتا ہوں جو کہ گوگل پر بنائے گئے ہیں اور ان میں کئی ہزار لوگوں کے ورنگ ایڈریس ایڈ کروائے ہیں ان لوگوں نے یہ لوگ ایڈسینس پاکستان کے نام سے کام کر رہےہیں
اور پتا نہیں کیا کیا ہو رہا ہے بھائی ۔ مجھے تو تشویش ہے کہ ہماری قوم آسان آمدنی کے چکر میں کاہل تر ہی نا ہو جائے کیونکہ کاہل تو پہلے سے ہے۔
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
Student (19-08-09), نیلم خان (27-08-09), عبدالقدوس (19-08-09)
پرانا 19-08-09, 08:28 AM   #55
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,015
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معظم بھائی معذرت کے ساتھ کہوں گا کہ چند لوگ اگر کاہل ہیں تو ساری قوم کاہل کہنا غلط ہے۔ ہماری قوم کاہل نہیں‌ہے بلکہ بہت زیادہ مہنتی ہے۔ جسے آپ آسان آمدنی کہتے ہیں وہ آسان کام نہیں ہے تقریبا 18 گھنٹے بیٹھ کر کام کرنا پڑتا ہے پھر جا کر کچھ پیسے بنتے ہیں۔ ساری ذہنی اور طاقت استعمال ہوجاتی ہے کرسی پر بیٹھے بیٹھے کمر اور گردن درد کر جاتی ہے۔ اگر یہ کاہلی ہے تو پھر محنت کیا ہو گی؟
lordforkland آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے lordforkland کا شکریہ ادا کیا
Student (19-08-09), عبدالقدوس (19-08-09)
پرانا 19-08-09, 12:40 PM   #56
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,449
کمائي: 64,318
شکریہ: 2,876
1,787 مراسلہ میں 4,461 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : lordforkland مراسلہ دیکھیں
معظم بھائی معذرت کے ساتھ کہوں گا کہ چند لوگ اگر کاہل ہیں تو ساری قوم کاہل کہنا غلط ہے۔ ہماری قوم کاہل نہیں‌ہے بلکہ بہت زیادہ مہنتی ہے۔ جسے آپ آسان آمدنی کہتے ہیں وہ آسان کام نہیں ہے تقریبا 18 گھنٹے بیٹھ کر کام کرنا پڑتا ہے پھر جا کر کچھ پیسے بنتے ہیں۔ ساری ذہنی اور طاقت استعمال ہوجاتی ہے کرسی پر بیٹھے بیٹھے کمر اور گردن درد کر جاتی ہے۔ اگر یہ کاہلی ہے تو پھر محنت کیا ہو گی؟
السلام علیکم!

بھائی قوم سے مراد میں تو آج کل کی نسل کو لیتا ہوں‌۔ میرا مطلب قطعی آپ کو ہدف بنانا نہیں تھا۔ میں تو ان لوگوں کی بات کر رہا ہوں جو پانچ دس جعلی ویب سائٹس بنا کر رقم کمانا چاہ رہے ہیں۔

والسلام
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
Student (19-08-09), نیلم خان (27-08-09)
پرانا 19-08-09, 03:48 PM   #57
Senior Member
 
Student's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقعتا جو لوگ غیر قانونی کرتے ہیں وہ قابل مزمت ہیں۔جو لوگ محنت کرتے ہیں وہ قابل تعریف ہیں۔lordforkland آپ اپنی محنت کر رہے ہیں آپ کو فکر کی ضرورت ہی نہیں۔
کام کو سلام
Student آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Student کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (27-08-09)
پرانا 19-08-09, 06:12 PM   #58
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 301
کمائي: 5,742
شکریہ: 432
149 مراسلہ میں 264 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
یہ بلک فضول ہے ایسا کچھ ممکن نہیں‌ہے لہذہ ان صاحب کی باتوں میں آپ نہ ہی آئیں تو بہتر ہے اگر یہ صاحب روز کے ٕ$69 کما سکتے ہیں تو 300 روپے کے پچھلے پتا نہیں کیوں پڑے ہوئے ہیں
lordforkland صاحب اب اس کی وضاحت تو کرو؟
ہادی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ہادی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (27-08-09)
پرانا 19-08-09, 07:57 PM   #59
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,015
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہادی بھائی السلام علیکم! جیسا کہ پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ اس میں کوئی ڈھکی چھپی چیز نہیں ہے۔ گوگل ایڈسنس کوئی بھی شخص استعمال کر سکتا ہے۔ صرف اس کے استعمال کرنے کے طریقے مخلتف ہیں۔ کیونکہ میں کافی عرصے سے گوگل ایڈسنس کو استعمال کر رہا ہوں اس لیئے میرے پاس بہت سے طریقہ کار ہیں اور میں جلد اچھی آمدنی حاصل کر لیتا ہوں۔ میری سائٹس میں کوئی ایسی چیز نہیں ہوتی جو غیر قانونی یا غیر اخلاقی ہو۔ اچھی قیمت کے اشتہار لانے کےلئے وہ Keywords استعمال کریں جن کو بہت کم لوگ سرچ کرتے ہیں اگر کہیں ایسا اشتہار نظر بھی آئے تو اس پر کلک نہیں کرتے۔ تفریحی اشتہار پر لوگ شوق سے کلک کرتے ہیں اور ٹریڈنگ، سٹاک مارکیٹ، فاریکس،میڈیکل اور صحت وغیرہ کے Keywords کا استعمال ہمیشہ اچھے نتائج لاتا ہے۔ اب ان اشتہارات پر کلک کروانا وہ آپ کے اشتہار لگانے پر منحصر ہے۔ اگر اچھے طریقے سے لگائے گئے ہوں تو یوزر لازمی کلک کرتا ہے۔ دوسری سب سے بڑی چیز ٹریفک ہے میرے سبسکرائب ای میل کا بہت زیادہ ڈاٹا موجود ہے اس لیئے میرے پاس ٹریفک بہت زیادہ آ جاتی ہے۔
اس چیز کو کورس کی شکل میں بھی ترتیب دے رہا ہوں عنقریب انشاء اللہ ایک ورک شاپ منعقد کی جائے گی جس میں ایڈسنس کے بارے میں کافی کچھ بتایا جائے گا۔ لاہور کے رہنے والے دوست اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔ جلد ہی اس کا بھی اعلان کر دیا جائے گا۔
مزید اگر کسی دوست نے پوچھنا ہے تو مجھے ای میل کریں۔ میرا ای میل میری پروفائل میں ہو گا۔ مجھے پتہ نہیں ہے کہ اس پوسٹ میں اپنا ای میل دینے کی اجازت ہے یا نہیں اگر اجازت ہو گی تو میں اپنا ای میل پوسٹ میں بھی دے دوں گا۔ فی الحال آپ مجھے PM کر سکتے ہیں یا میری پروفائل سے میرا ای میل ایڈریس لے سکتے ہیں۔
lordforkland آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے lordforkland کا شکریہ ادا کیا
Student (19-08-09), ہادی (19-08-09), نیلم خان (27-08-09)
پرانا 20-08-09, 12:04 AM   #60
Senior Member
 
Student's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حسب وعدہ آپ لوگوں سے شیئر کر رہا ہوں۔آج کی صورت حال۔ مجھے گوگل کی طرف سے PIN بھی بھیج دیا گیا ہے ۔
بہر حال میں نے دیکھا ہے کہ یہ بھائی واقعی کافی محنت کر رہے ہیں صبح صبح اور دن میں بھی کافی وقت اور رات گئے تک آن لائن رہتے ہیں۔ ان کی ویب سائٹ بھی میں نے وزٹ کی ہے، بہر حال ان کی محنت میں‌مجھے تو شک نہیں لگا۔

Last edited by Student; 06-09-09 at 09:56 PM.
Student آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Student کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (27-08-09)
جواب

Tags
banner, classifieds, com, email, گوگل, ٹریفک, پوسٹ, پاک, پاکستان, پاکستانی, پاسورڈ, پسند, ویب, لوگ, مکمل, ممکن, معذرت, ای میل ایڈریس, اردو, بھائی, جھوٹ, جواب, دوست, صورتحال, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایل پی جی کی قیمت میں 14 روپے کلو ریکارڈ اضافہ، گھریلو سلنڈر 165 اور کمرشل 635 روپے مہنگ ہوگیا گلاب خان خبریں 0 03-12-10 07:10 AM
روپے کی قدر میں مسلسل کمی، یورو کی قیمت 100 روپے سے بڑھ گئی عبدالقدوس خبریں 1 01-11-08 12:36 PM
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 85روپے میں فروخت کیا جارہا ہے ابن جلال خبریں 0 17-10-08 04:42 PM
روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر ابن جلال خبریں 0 16-10-08 02:46 PM
قدر میں مزید کمی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی ریکارڈ قیمت،62روپے کا ہوگیا خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:36 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger