واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > Buy, Sell or Trade

صرف 300 روپے میں 10$ (دس ڈالر(

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-08-09, 12:22 PM   #31
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,015
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایڈمنسٹریٹر بھائی ٹریفک میں شروع کرنے لگا ہوں اگر کوئی کاؤنٹر لگا دیں تو آسانی رہے گی مجھے بھی پتہ چلتا رہے گا کہ ٹریفک آ رہی ہے۔
lordforkland آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے lordforkland کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (27-08-09), رفیع انجم (25-07-10), رضی (10-08-09)
پرانا 10-08-09, 12:51 PM   #32
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,015
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایڈمنسٹریٹر بھائی! یہ میرا بینر کوڈ ہے۔ 125x125 کا کوئی مناسب سی جگہ دیکھ کر لگا دیں۔ شکریہ

Banner Code
lordforkland آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے lordforkland کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (27-08-09), Zullu230 (17-08-09), رفیع انجم (25-07-10), رضی (10-08-09)
پرانا 11-08-09, 03:43 AM   #33
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈالرز کمانے کا سب سے سست اور عجیب طریقہ۔
نہ کمانے والے کو پتا ہے کہ کیوں کما رہا ہے اور اس طریقہ سے دولت اکٹھی کرنا کس حد تک جائز ہے۔ بس ڈالر آئے جہاں سے بھی آئے ہمیں کیا۔
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-08-09), فیصل ناصر (11-08-09), ہادی (11-08-09), نیلم خان (27-08-09), Zullu230 (17-08-09), احمد بلال (11-08-09), رفیع انجم (25-07-10), رضی (11-08-09), عبداللہ حیدر (12-08-09)
پرانا 12-08-09, 01:37 AM   #34
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,161
کمائي: 74,623
شکریہ: 8,779
2,965 مراسلہ میں 10,812 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انسانی ٹریفک ہے یا سکرپٹ جنریٹڈ؟ ۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-08-09), نیلم خان (27-08-09), احمد بلال (12-08-09), رفیع انجم (25-07-10), رضی (14-08-09)
پرانا 12-08-09, 02:51 AM   #35
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,427
شکریہ: 10,462
1,168 مراسلہ میں 3,097 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
انسانی ٹریفک ہے یا سکرپٹ جنریٹڈ؟ ۔
سکرپٹ جنریٹڈ‌ ہو تو مختلف ممالک کیسے دکھا تا ہے کاونٹر میں ؟؟؟؟؟؟؟آپ کو کسی ایسے سکریپٹ کا پتا ہے ؟؟
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (27-08-09), رفیع انجم (25-07-10), رضی (14-08-09)
پرانا 12-08-09, 03:04 AM   #36
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,161
کمائي: 74,623
شکریہ: 8,779
2,965 مراسلہ میں 10,812 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : bilalrouf مراسلہ دیکھیں
سکرپٹ جنریٹڈ‌ ہو تو مختلف ممالک کیسے دکھا تا ہے کاونٹر میں ؟؟؟؟؟؟؟آپ کو کسی ایسے سکریپٹ کا پتا ہے ؟؟
مجھے پتہ نہیں ہے بلال بھائی، اسی لیے پوچھا ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (27-08-09), رفیع انجم (25-07-10), رضی (14-08-09)
پرانا 12-08-09, 06:18 AM   #37
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,015
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ اصل انسانی ٹریفک ہے۔ بوٹ سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ بوٹ کی ٹریفک کبھی بھی خود کو رجسٹر نہیں کروا سکتی۔ اگر یہ فورم انگلش میں ہوتا تو اب تک بہت سی عوام خود کو رجسٹر بھی کروا چکی ہوتی۔ سٹیٹ کا مکمل سورس دیکھیں تو آپ کو پتہ چل جائے گا کہ ٹریفک کدھر کدھر سے آتی ہے۔
lordforkland آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے lordforkland کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (27-08-09), رفیع انجم (25-07-10), رضی (14-08-09)
پرانا 12-08-09, 01:39 PM   #38
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,093
شکریہ: 9,672
7,363 مراسلہ میں 22,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : lordforkland مراسلہ دیکھیں
ایڈمنسٹریٹر بھائی! یہ میرا بینر کوڈ ہے۔ 125x125 کا کوئی مناسب سی جگہ دیکھ کر لگا دیں۔ شکریہ

Banner Code
مجھے یہ میل کردیں۔ کچھ وجوہات کی بنا پر سائٹ نہیں‌ کھل رہی ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (27-08-09), رفیع انجم (25-07-10)
پرانا 14-08-09, 05:39 PM   #39
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 301
کمائي: 5,742
شکریہ: 432
149 مراسلہ میں 264 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : lordforkland مراسلہ دیکھیں
یہ اصل انسانی ٹریفک ہے۔ بوٹ سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ بوٹ کی ٹریفک کبھی بھی خود کو رجسٹر نہیں کروا سکتی۔ اگر یہ فورم انگلش میں ہوتا تو اب تک بہت سی عوام خود کو رجسٹر بھی کروا چکی ہوتی۔ سٹیٹ کا مکمل سورس دیکھیں تو آپ کو پتہ چل جائے گا کہ ٹریفک کدھر کدھر سے آتی ہے۔
بھائی یہ طریقہ سمجھائیں گے کہ کس طرح ٹریفک بڑھتی ہے۔
ہادی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ہادی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (27-08-09), رفیع انجم (25-07-10), رضی (14-08-09)
پرانا 16-08-09, 06:23 PM   #40
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 301
کمائي: 5,742
شکریہ: 432
149 مراسلہ میں 264 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : lordforkland مراسلہ دیکھیں
اکاؤنٹ بنانے کےلئے آپ ےیہ سائٹ دیکھیں۔
http://www.urduadsense.com
اس سائٹ پر ایڈسنس سے متعلق تمام معلومات اُردو میں موجود ہیں۔
اب یہ سائٹ نہیں کھل رہی؟
ہادی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ہادی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (27-08-09), رفیع انجم (25-07-10)
پرانا 16-08-09, 07:53 PM   #41
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ہادی مراسلہ دیکھیں
اب یہ سائٹ نہیں کھل رہی؟
جعلی پن کا اثبوت؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (27-08-09), رفیع انجم (25-07-10)
پرانا 18-08-09, 07:09 AM   #42
Senior Member
 
Student's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ہادی مراسلہ دیکھیں
بھائی یہ طریقہ سمجھائیں گے کہ کس طرح ٹریفک بڑھتی ہے۔
یہ لوگ EMAIL میں ویب سائٹ کا لنک دے دیتے ہیں اور لاکھوں کی تعداد میں‌موجود EMAILSپر یہ میل کر دیتے ہیں۔
یہ لوگ گروپس جوائن کرتے ہیں جن کو بے شمار لوگوں نے جوائن کیا ہوتا ہے پھر یہ ویب سائٹس لنک والی میل ان گروپس میں‌بھیج دیتے ہیں اسطرح یہ لنک لاکھوں لوگوں‌تک by Email پہنچ جاتا ہے پھر وہ لوگ اس لنک کا ویزٹ کرتے ہیں۔ جیسے یاہو، ایم۔ایس۔این وغیرہ کے گروپس۔۔۔۔ ETC
مثلا ایک گروپ اس کو 10000 لوگوں نے جوائن کیا ہے ، یہ صرف ایک Email اس گروپ میں بھیج دیں گے اور وہ خود بخود ان 10000 لوگوں کو Email ہوجائےگی جنہوں‌ نے یہ گروپ جوائن کیا۔
__________________

http://newsreportingroom.com/
http://mobileinfoandupdate.blogspot.com/
Student آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Student کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (27-08-09), معظم (18-08-09), رفیع انجم (25-07-10)
پرانا 18-08-09, 09:11 AM   #43
Senior Member
 
Student's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Learn Google Adsense in Urdu | Earn with google adsense | Itjannat.com
Student آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Student کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (27-08-09), رفیع انجم (25-07-10)
پرانا 18-08-09, 08:00 PM   #44
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,778
کمائي: 2,338,667
شکریہ: 17,746
12,232 مراسلہ میں 28,406 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Student مراسلہ دیکھیں
یہ لوگ EMAIL میں ویب سائٹ کا لنک دے دیتے ہیں اور لاکھوں کی تعداد میں‌موجود EMAILSپر یہ میل کر دیتے ہیں۔
یہ لوگ گروپس جوائن کرتے ہیں جن کو بے شمار لوگوں نے جوائن کیا ہوتا ہے پھر یہ ویب سائٹس لنک والی میل ان گروپس میں‌بھیج دیتے ہیں اسطرح یہ لنک لاکھوں لوگوں‌تک by Email پہنچ جاتا ہے پھر وہ لوگ اس لنک کا ویزٹ کرتے ہیں۔ جیسے یاہو، ایم۔ایس۔این وغیرہ کے گروپس۔۔۔۔ ETC
مثلا ایک گروپ اس کو 10000 لوگوں نے جوائن کیا ہے ، یہ صرف ایک Email اس گروپ میں بھیج دیں گے اور وہ خود بخود ان 10000 لوگوں کو Email ہوجائےگی جنہوں‌ نے یہ گروپ جوائن کیا۔
لیکن بھائی ای میل سے آنے والی ٹریفک ٹریک ہوتی ہے لیکن ان کے ٹریفک کے مطابق تو آسمان سے اتر رہی ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (27-08-09), رفیع انجم (25-07-10)
پرانا 18-08-09, 09:30 PM   #45
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بلک فضول ہے ایسا کچھ ممکن نہیں‌ہے لہذہ ان صاحب کی باتوں میں آپ نہ ہی آئیں تو بہتر ہے اگر یہ صاحب روز کے ٕ$69 کما سکتے ہیں تو 300 روپے کے پچھلے پتا نہیں کیوں پڑے ہوئے ہیں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (27-08-09), رفیع انجم (25-07-10)
جواب

Tags
banner, classifieds, com, email, گوگل, ٹریفک, پوسٹ, پاک, پاکستان, پاکستانی, پاسورڈ, پسند, ویب, لوگ, مکمل, ممکن, معذرت, ای میل ایڈریس, اردو, بھائی, جھوٹ, جواب, دوست, صورتحال, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایل پی جی کی قیمت میں 14 روپے کلو ریکارڈ اضافہ، گھریلو سلنڈر 165 اور کمرشل 635 روپے مہنگ ہوگیا گلاب خان خبریں 0 03-12-10 07:10 AM
روپے کی قدر میں مسلسل کمی، یورو کی قیمت 100 روپے سے بڑھ گئی عبدالقدوس خبریں 1 01-11-08 12:36 PM
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 85روپے میں فروخت کیا جارہا ہے ابن جلال خبریں 0 17-10-08 04:42 PM
روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر ابن جلال خبریں 0 16-10-08 02:46 PM
قدر میں مزید کمی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی ریکارڈ قیمت،62روپے کا ہوگیا خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:36 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger