واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > Buy, Sell or Trade

صرف 300 روپے میں 10$ (دس ڈالر(

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-08-09, 06:48 AM   #16
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,778
کمائي: 2,338,667
شکریہ: 17,746
12,232 مراسلہ میں 28,406 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے میں تو ایسے لوگوں کو بھی جانتا ہوں جو روزانہ 250 ڈالر تک بناتے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-08-09), نیلم خان (27-08-09), رفیع انجم (25-07-10)
پرانا 08-08-09, 08:40 PM   #17
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,015
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی اگر آپ کی اجازت ہو تو آپ کی ویب سائٹ پر ٹریفک کا نلکا کھول دوں کچھ وقت کےلئے آپ کو خود ہی اندازہ ہو جائے گا کو ٹریفک کتنی اہم ہے ایڈسنس کے کام میں۔ نلکا کھولتے ہیں ٹریفک کا سیلاب آپ کی ویب سائٹ کی طرف رواں دواں ہو جائے گا۔
lordforkland آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے lordforkland کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-08-09), نیلم خان (27-08-09)
پرانا 09-08-09, 01:53 AM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,427
شکریہ: 10,462
1,168 مراسلہ میں 3,097 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی ٹھیک کہ رہے ہیں ۔۔۔پتا نہیں کہا ں سے لاتے ہیں‌اتنی ٹریفک ۔۔۔۔۔۔۔
میں نے خود آزمایا ہے ۔۔۔۔۔2 دن میں 1500 یوزر آ گئے تھے جس سائیٹ پہ 50 یوزر بھی نہیں آتے تھے ۔۔۔۔
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (27-08-09)
پرانا 09-08-09, 01:55 AM   #19
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,093
شکریہ: 9,672
7,363 مراسلہ میں 22,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک۔نیٹ کے متعلق کیا خیال ہے؟‌مجھے ٹریفک چاہیے پیسے نہیں‌۔ پیسے اپکے
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-08-09), یحیٰی (09-08-09), نیلم خان (27-08-09), Zullu230 (17-08-09), رفیع انجم (25-07-10), رضی (09-08-09)
پرانا 09-08-09, 02:22 AM   #20
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی مجھے کہاں سے ڈالر ملیں گے میں نے تو ویب سائٹ کے ساتھ 13 پوسٹ بھی کر دی،
اب یہ ٹریفک کا کیا چکر پڑ گیا اب یہ کون چھوڑے گا؟؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (27-08-09), رفیع انجم (25-07-10)
پرانا 09-08-09, 02:23 AM   #21
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
پاک۔نیٹ کے متعلق کیا خیال ہے؟‌مجھے ٹریفک چاہیے پیسے نہیں‌۔ پیسے اپکے

یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (27-08-09), رفیع انجم (25-07-10)
پرانا 09-08-09, 11:46 AM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 301
کمائي: 5,742
شکریہ: 432
149 مراسلہ میں 264 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے تو سنا ہے کہ فری ہوسٹ والے 75 فی صد رقم لے جاتے ہیں مطلب ان کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے
جب ٹریفک بڑھ جاءے تو سائیٹ بلاک کر دیتے ہیں

Last edited by ہادی; 09-08-09 at 11:49 AM.
ہادی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ہادی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-08-09), نیلم خان (27-08-09), رفیع انجم (25-07-10)
پرانا 09-08-09, 06:27 PM   #23
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,015
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایڈمنسٹریٹر بھائی میرے پاس انٹرنیشنل ٹریفک ہے جو ظاہر ہے پاک-نیٹ کےلئے کار آمد نہیں ہے۔ پاک-نیٹ کےلئے کارآمد صرف وہی وزیٹر ہوتے ہیں جو اردو جانتے۔ بہرحال میں ٹریفک بھیج رہا ہوں جیسی بھی ہے۔ آپ سٹیٹس سے چیک کر سکتے ہیں۔
اس وقت 37 پاکستانی اور 422 مہمان موجود ہیں۔ 6 بجکر 26 منٹ آپ تقریبا 2 گھنٹے کے بعد ٹریفک چیک کر سکتے ہیں۔
lordforkland آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے lordforkland کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (27-08-09), مزمل فاروق (09-08-09), رفیع انجم (25-07-10), رضی (09-08-09)
پرانا 09-08-09, 08:36 PM   #24
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,015
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایڈمنسٹریٹر بھائی ٹریفک چیک کر لیں۔
lordforkland آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے lordforkland کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (27-08-09), رفیع انجم (25-07-10), رضی (10-08-09)
پرانا 10-08-09, 12:28 AM   #25
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,093
شکریہ: 9,672
7,363 مراسلہ میں 22,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹریفک میں فرق ہے، صیح صورتحال تو میں کل ہی اپکو بتا سکوں گا جب لاگ فائلز بن جائیں گئیں۔ اگر اپ پیسے کمانا چا رہے ہیں تو اپنا ایڈ سینس کا کوڈ بھیج دیں میں لگا دوں گا۔ جو کمائی ہوگی وہ اپکی۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (27-08-09), رفیع انجم (25-07-10), رضی (10-08-09)
پرانا 10-08-09, 01:03 AM   #26
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,468
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا خاصہ فرق ہے
1240 (47 پاکستانی اور 1193 مہمان)
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (27-08-09), رفیع انجم (25-07-10)
پرانا 10-08-09, 09:50 AM   #27
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,015
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایڈمنسٹریٹر بھائی السلام علیکم!
آپ کی آفر کا شکریہ میرے پاس بہت سے ویب سائٹس ہیں اور ٹریفک کا تو آپ دیکھ ہی چکے ہیں بہت ہے۔ رہی بات پیسوں کی تو وہ میں مناسب کما رہا ہوں۔ یہ پروگرام تو میں نے ان لوگوں کی مدد کےلئے شروع کیا ہے جن کے ایڈسنس اکاؤنٹ بنے ہوئے کافی عرصہ ہو گیا ہے لیکن ان کی اوسط 2 ے 3 ڈالرسے زیادہ نہ ہو سکی۔ آپ نے دیکھا ہو گا میں نے اپنے بلاگ پر واضح لکھا ہے کہ اگر آپ کی آمدن 10 ڈالر یا اس سے زیادہ ہے تو یہ پیشکش آپ کےلئے نہیں ہے۔ رہی بات کہ میں 300 روپے کیوں لے رہا ہوں 10 ڈالر کے بدلے تو بھائی مجھے اس کےلئے کافی محنت کرنی پڑتی ہے اور میں اپنی محنت کے پیسے لے رہا ہوں۔ یہ سارے ڈالر میں خود بھی کما سکتا ہوں اور کما رہا ہوں لیکن میں چاہتاہوں کہ میرے ساتھ اور بھی لوگوں کا بھلا ہو جائے۔ اور آپ کی سائٹ پر ٹریفک میں بھیجتا جاؤں گا بغیر کسی معاوضہ کے کیوں کہ یہ سائٹ مجھے خود بھی بہت پسند ہے۔ اگر آپ کہیں گے تو میں اپنے بلاگ کا ایک چھوٹا سا بینر بنا دوں وہ آپ کہیں لگا دیں تو ٹھیک ہے ورنہ میں ٹریفک پھر بھی بھیجے جاؤں گا۔ بس یہ واضح کردوں کے میرے پاس ٹریفک انٹرنیشنل ہے۔ اگر آپ کو اس سے فائدہ پہنچتا ہے تو میں اس کو جاری رکھوں گا انشائ اللہ۔
lordforkland آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے lordforkland کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (25-07-10), نیلم خان (27-08-09), Zullu230 (17-08-09), رفیع انجم (25-07-10), رضی (10-08-09)
پرانا 10-08-09, 10:20 AM   #28
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 301
کمائي: 5,742
شکریہ: 432
149 مراسلہ میں 264 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی میں نے آپ سے پہلے بھی پوچھا ہے کہ فری ہوسٹ والے کوئی فریم وغیرہ لگاتے ہیں جس سے 75% کمائی ان کی ہوتی ہے ۔ اس کی وضاحت کرو بھائی ؟
ہادی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ہادی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (27-08-09), رفیع انجم (25-07-10), رضی (10-08-09)
پرانا 10-08-09, 10:25 AM   #29
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,015
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہادی بھائی معذرت خواہ ہوں آپ کا جواب دیر سے دے رہا ہوں۔ آپ اپنے سوال کی وضاحت کریں میں مکمل تفصیل سے آپ کو بتاؤں گا۔ اگر ضرورت محسوس کریں تو مجھے پی ایم پر اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیں میں آپ کو ای میل پر بھی گائڈ کر دوں گا۔ اگر آپ اپنے سوال کی کوئی مثال دینا چاہیں تو زیادہ بہتر ہو گا۔ مجھے تفصیلاً جواب دینے میں آسانی ہو گی۔
lordforkland آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے lordforkland کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (27-08-09), رفیع انجم (25-07-10), رضی (10-08-09)
پرانا 10-08-09, 12:16 PM   #30
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,093
شکریہ: 9,672
7,363 مراسلہ میں 22,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس PakNet Classifieds بھی ہے۔ کچھ ٹریفک اس پر بھی بھیج دیں۔ بینر بھیج دیں میں لگا دوں گا۔ 125۔125 کا۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (27-08-09), رفیع انجم (25-07-10), رضی (10-08-09)
جواب

Tags
banner, classifieds, com, email, گوگل, ٹریفک, پوسٹ, پاک, پاکستان, پاکستانی, پاسورڈ, پسند, ویب, لوگ, مکمل, ممکن, معذرت, ای میل ایڈریس, اردو, بھائی, جھوٹ, جواب, دوست, صورتحال, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایل پی جی کی قیمت میں 14 روپے کلو ریکارڈ اضافہ، گھریلو سلنڈر 165 اور کمرشل 635 روپے مہنگ ہوگیا گلاب خان خبریں 0 03-12-10 07:10 AM
روپے کی قدر میں مسلسل کمی، یورو کی قیمت 100 روپے سے بڑھ گئی عبدالقدوس خبریں 1 01-11-08 12:36 PM
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 85روپے میں فروخت کیا جارہا ہے ابن جلال خبریں 0 17-10-08 04:42 PM
روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر ابن جلال خبریں 0 16-10-08 02:46 PM
قدر میں مزید کمی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی ریکارڈ قیمت،62روپے کا ہوگیا خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:36 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger