واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > Buy, Sell or Trade

پاکستان میں سستی ویب ہاسٹنگ کمپنیاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-08, 02:15 AM   #16
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 36
مراسلات: 61
کمائي: 1,701
شکریہ: 53
34 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان میں سستی ویب ہاسٹنگ کمپنیاں

ویب ہوسٹنگ میں‌سستی کا مطلب بیکار بھی ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سستی ترین کا مطلب بیکار ترین بھی کہ سکتے ہیں۔
ندیم رفیع آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ندیم رفیع کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (13-12-08), محمد کاشف حبیب (11-12-09), بھائی (06-12-08), عبدالقدوس (12-12-08)
پرانا 12-12-08, 01:22 PM   #17
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,449
کمائي: 64,323
شکریہ: 2,876
1,787 مراسلہ میں 4,462 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان میں سستی ویب ہاسٹنگ کمپنیاں

ارے بھائی آپ کو ایک سستی اور بہترین سروس والی کمپنی بتاتا ہوں ۔۔ جو کہ میں گزشتہ 3 سال سے زائد سے استعمال کر رہا ہوں اور مکمل مطمئن ہوں۔

اور مزے کی بات ہوسٹنگ پیکج کے ساتھ ڈومین نیم فری۔۔۔۔

ویسے تو میرے پاس ریسیلنگ "Reselling" کی آپشن تھی لیکن اگر میرے توسط سے کسی بھائی کا بھلا ہو تو اور کیا چاہئیے۔

شکریہ
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-12-08, 02:47 PM   #18
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,830
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان میں سستی ویب ہاسٹنگ کمپنیاں

اقتباس:
ویسے تو میرے پاس ریسیلنگ "Reselling" کی آپشن تھی لیکن اگر میرے توسط سے کسی بھائی کا بھلا ہو تو اور کیا چاہئیے۔
ریسیلنگ کی آپشن کا کیا مظلب بھیا؟
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-12-08, 06:31 PM   #19
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,449
کمائي: 64,323
شکریہ: 2,876
1,787 مراسلہ میں 4,462 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان میں سستی ویب ہاسٹنگ کمپنیاں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد کاشف حبیب مراسلہ دیکھیں
ریسیلنگ کی آپشن کا کیا مظلب بھیا؟
ارے بھائی ویسے تو ریسیلنگ کافی وسیع ٹرم ہے مگر مختصر یہاں استعمال کرنے کا مطلب کمیشن سے تھا۔ خیر چھوڑئیے اسے ۔۔ آپ کو پسند آئی تو اچھی بات ہے۔
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-12-08, 12:56 AM   #20
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,617
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان میں سستی ویب ہاسٹنگ کمپنیاں

یار مجھے تو ویب 350 روپے سالانہ پر ملی ہوئی ہے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-12-08, 01:06 AM   #21
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,449
کمائي: 64,323
شکریہ: 2,876
1,787 مراسلہ میں 4,462 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان میں سستی ویب ہاسٹنگ کمپنیاں

تو ہمیں بھی بتائیے نا۔۔۔ ؟ میں ایویں 1300 دے رہا ہوں

ہاں کمپنی پاکستانی ہونی چاہئیے کیونکہ میرے پاس کریڈٹ کارڈ کی سہولت نہیں وگرنہ تو کافی اچھے پیکجز بھی ملے تھے۔
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-12-08, 01:20 AM   #22
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,778
کمائي: 2,338,667
شکریہ: 17,746
12,232 مراسلہ میں 28,406 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان میں سستی ویب ہاسٹنگ کمپنیاں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
یار مجھے تو ویب 350 روپے سالانہ پر ملی ہوئی ہے
میاں جی تب ڈالر کا ریٹ‌58 روپے تھا اب 78 روپے ہے کچھ تو خیال کریں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-12-08, 09:26 AM   #23
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,617
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: پاکستان میں سستی ویب ہاسٹنگ کمپنیاں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میاں جی تب ڈالر کا ریٹ‌58 روپے تھا اب 78 روپے ہے کچھ تو خیال کریں
ہیں یار ایسی دل دکھانے والی باتیں‌نہ کرو

ویسے الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں ہوتا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-12-08, 09:27 AM   #24
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,617
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان میں سستی ویب ہاسٹنگ کمپنیاں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
تو ہمیں بھی بتائیے نا۔۔۔ ؟ میں ایویں 1300 دے رہا ہوں

ہاں کمپنی پاکستانی ہونی چاہئیے کیونکہ میرے پاس کریڈٹ کارڈ کی سہولت نہیں وگرنہ تو کافی اچھے پیکجز بھی ملے تھے۔
مراسلہ نمبر 22 اور 23 سے آپ کو کمپنی کا اندازہ تو ہو ہی گیا ہوگا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-12-08, 12:40 PM   #25
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,449
کمائي: 64,323
شکریہ: 2,876
1,787 مراسلہ میں 4,462 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان میں سستی ویب ہاسٹنگ کمپنیاں

جی بھائی یہ عبدالقدوس بھائی کی کمپنی ہی ہو گی نا ۔۔
ویسے ایک میرے دوست نے بھی 10GB لے رکھی ہے اور مجھے 500 ایم بی دیے تھے مفت میں مگر آہستہ آہستہ ادراک ہوا کہ مفت تو برائے نام تھی ۔۔ سب ڈومین، مائی ایس کیو ایل وغیرہ جیسے ایڈون صرف ایک تھے ۔۔ اور ان کو خریدنے کے لیے علیحدہ سے پیسے دینے تھے ۔۔ خیر میں تو یونیق لنکس سے مطمئن ہوں ابھی تک کوئی روک ٹوک نہیں کسی بھی چیز پر۔۔۔ اور پیمنٹ بھی آسان بذریعہ آن لائن بنکنگ۔

معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (13-12-08), عبدالقدوس (13-12-08)
پرانا 13-12-08, 09:41 PM   #26
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,778
کمائي: 2,338,667
شکریہ: 17,746
12,232 مراسلہ میں 28,406 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان میں سستی ویب ہاسٹنگ کمپنیاں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
جی بھائی یہ عبدالقدوس بھائی کی کمپنی ہی ہو گی نا ۔۔
ویسے ایک میرے دوست نے بھی 10GB لے رکھی ہے اور مجھے 500 ایم بی دیے تھے مفت میں مگر آہستہ آہستہ ادراک ہوا کہ مفت تو برائے نام تھی ۔۔ سب ڈومین، مائی ایس کیو ایل وغیرہ جیسے ایڈون صرف ایک تھے ۔۔ اور ان کو خریدنے کے لیے علیحدہ سے پیسے دینے تھے ۔۔ خیر میں تو یونیق لنکس سے مطمئن ہوں ابھی تک کوئی روک ٹوک نہیں کسی بھی چیز پر۔۔۔ اور پیمنٹ بھی آسان بذریعہ آن لائن بنکنگ۔

ارے بھائی آج کے دور میں‌صرف شاباش سے کام نہیں چلتا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (13-12-08)
کمائي نے عبدالقدوس کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
13-12-08 میاں شاہد چلو شاباش کے ساتھ کچھ کمائی بھی ۔ ۔ ۔ ٹھیک ہے؟ 10
پرانا 13-12-08, 10:15 PM   #27
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,617
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان میں سستی ویب ہاسٹنگ کمپنیاں

یار عبدالقدوس میاں ! ! ! میں ورڈ پریس پر صفحات بنانے لگا ہوں مگر سوچ رہا ہوں کہ اپنی ڈومین پر ہی کیوں نہ بنالوں ؟ بلاوجہ ادھر اُدھر ٹائم ضایع کرنے کا کیا فائدہ؟ کیا کہتے ہو؟
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-12-08, 09:23 AM   #28
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,778
کمائي: 2,338,667
شکریہ: 17,746
12,232 مراسلہ میں 28,406 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان میں سستی ویب ہاسٹنگ کمپنیاں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
یار عبدالقدوس میاں ! ! ! میں ورڈ پریس پر صفحات بنانے لگا ہوں مگر سوچ رہا ہوں کہ اپنی ڈومین پر ہی کیوں نہ بنالوں ؟ بلاوجہ ادھر اُدھر ٹائم ضایع کرنے کا کیا فائدہ؟ کیا کہتے ہو؟
متفق ہوں آپ کے خیال سے جناب
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (14-12-08)
پرانا 14-12-08, 10:52 PM   #29
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,617
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: پاکستان میں سستی ویب ہاسٹنگ کمپنیاں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
متفق ہوں آپ کے خیال سے جناب
چلیں پھر کچھ کرتے ہیں اس سلسلے کا دو چار دن میں بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-12-08, 11:17 PM   #30
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,778
کمائي: 2,338,667
شکریہ: 17,746
12,232 مراسلہ میں 28,406 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان میں سستی ویب ہاسٹنگ کمپنیاں

سنا ہے آُپ بھی جیت گئے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (15-12-08)
جواب

Tags
color, com, contact, php, system, فری, کارڈ, پاکستان, پاکستانی, پسند, ویب, ورڈ, مفت, مکمل, آج, بہترین, بھائی, جیت, جواب, دوست, دل, سال, عبدالقدوس, صفحات, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کی سب سستی ویب ہوسٹنگ کمپنی اکرم خٹک ویب سائٹس کا جائزہ 2 19-03-10 12:43 AM
کسٹم سافٹ ویر کی درخواست aruz سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 27 04-02-10 11:05 PM
دنیا کی سستی ترین کار- ٹاٹا نینو قیمت صرف ایک لاکھ !!! قیصرجی دلچسپ اور عجیب 7 05-11-08 08:15 AM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:36 AM
بلٹ پروف گاڑیوں کو کسٹم ڈیوٹی سے مستثنٰی قرار دیدیا گیا خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 09:41 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger