|
|
#151 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے بتائے ہوئے ایڈسینس بلاگ پر کام شروع ہو چکا ہے، دوتین پوسٹیںمیںنے اس پر دیکھی ہیں، مگر ابھی وہ ابتدائی پوسٹیں ہیں اگر آپ اس کے بارے میں اپڈیٹ رہنا چاہیں تو ای میل سبکرائب کر لیں۔ ابھی تو انہوں نے کچی کی کلاس
سٹارٹ کر دی ہے مگر کسی نہ کسی کے لیے یہ کچی کلاس بھی کسی نہ کسی کے لیے فائدہ مند ضرور ہو گی۔
__________________
http://newsreportingroom.com/ http://mobileinfoandupdate.blogspot.com/ |
|
|
|
|
|
#152 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#153 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 301
کمائي: 5,742
شکریہ: 432
149 مراسلہ میں 264 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#154 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہادی بھائی ابھی تو متعلقہ Adminنے ابتدائی اسباق ہی دیئے ہیں، مگر بقول ان کے یہ کام ایڈسینس کے انتہائی لیول تک جائے گا، آپ بھی چیک کر لیں، یہ رہا بلاگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#156 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#157 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,427
شکریہ: 10,462
1,168 مراسلہ میں 3,097 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک بات ہے ۔ پاک نیٹ بھی ہر قسم کے ماہرین ہیں۔ پروفیشنلز ہیں ۔ کیا کسی کو بھی نہیں پتا کہ وہ صاحب کیسے ٹریفک پیدا کرتے ہیں؟؟
|
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | رفیع انجم (26-07-10) |
|
|
#158 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
1- فوری طور پر ٹریفک حاصل کرنے کے لیے ای میل مارکیٹنگ کی جاتی ہے۔ 2- سرچ انجنزمیں ویب سائٹ کو رجسٹرڈ کیا جاتا ہے۔ تقریبا1000 کے قریب سرچ انجنز موجود ہیں۔ 3- باقی جہاںتک جس کے لیے ممکن ہو اپنا لنک لگاسکتا ہے۔ Last edited by Student; 28-07-10 at 09:42 PM. |
|
|
|
|
|
|
#159 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,427
شکریہ: 10,462
1,168 مراسلہ میں 3,097 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ای میل مارکیٹنگ کے لئے کوئی سافٹ ویئر استعمال کیا جاتا ہے؟؟
اتنے ای میل کہاں سے آتے ہیں؟ آپ نے یہ طریقہ استعمال کیا ہے ؟؟ |
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | رفیع انجم (30-07-10) |
|
|
#160 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بھائی میری ناقص معلومات کے مطابق بہت سے ایسے Yahoo اور Google کے گروپس ہیںجو کہ صرف ٹریفک کے تبادلہ کا ہی کام کرتے ہیں ۔ آپ ان کی ویب سائٹ وزٹ کرو اور کلکس دو اور وہ آپ کی سائٹس پر۔ یہ لوگ دنیا بھر سے ہوتے ہیں اس لیے گوگل کے لیے یہ اصلی وزٹر ہوتے ہیں۔
اب بہت سی ویب سائٹس ہیں جہاں 2 ڈالر سے 5 ڈالر میں آپ 1000 یونیق وزٹر لے سکتے ہیں۔ جو بھی ہو گوگل اکاؤنٹ بلاک کرنے میں بھی ماہر ہیں۔ میرا بالکل اوریجنل اکاؤنٹ تھا جس میں9-10 ماہ بعد 72 ڈالر ہوئے اور ایک دن ای میل آئی کے بھائی آپ کا کھاتہ بند۔ تسی ہن آرام کرو۔۔ کافی ای میل کیے مگر کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔۔ اس دن سے بھائی اعتبار اٹھ گیا Google سے ۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
|
#161 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,427
شکریہ: 10,462
1,168 مراسلہ میں 3,097 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معظم بھائی آپ نے فری ہوسٹنگ لی تھی یا پیسوں کی تھی سائیٹ؟؟
کیا آپ اپنی سائیٹکو SEO کرواتے ہیں یا خود کرتے ہیں SEO ؟؟ |
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | رفیع انجم (30-07-10) |
|
|
#162 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
اور SEO کی سمجھ بوجھ تو بہت بعد میں ہوئی اس وقت چیٹنگ اور ای میل کے ذریعے ہی لوگوں کو اپنے ویب پیج سے آگاہ کرتا تھا۔ اس کے علاوہ ڈائریکٹریز، سرچ انجن میں پوسٹنگ بھی کر دیا کرتا تھا۔ ویسے میرا ماننا ہے کہ SEO کا 70 فیصد انحصار آپ کی ویب سائٹ کی تخلیق پر ہوتا ہے۔ اگر بناتے وقت Valid HTML and CSS کا استعمال اور Keywords کا بھرپور استعمال کیا جائے تو پیج جلد ہی رینک حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔ ایک وقت میں Imtiaz Enterprise کی ویب سائٹ Exporters of Wooden Handicrafts Pakistan کے کی ورڈز میںGoogle پر پہلی پوزیشن پر بھی فائز رہ چکی ہے بغیر کسی خاص محنت کے۔ یہی میرا سارا تجربہ ہے SEO کے بارے میں۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#163 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 301
کمائي: 5,742
شکریہ: 432
149 مراسلہ میں 264 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#164 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,400
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 480 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یارو یہ ہم پاکستانیوں کی سب سے بڑی بیماری ہے کہ ہاتھ بھی نہ ہلانا پڑے اور پیسے بھی آجائیں۔ (اب تو خیر دنیا بھر میں منتقل ہورہی ہے(۔ گوگل ایڈسینس کی ٹیم اس معاملے میں بہت سخت ہے۔ یاد رکھو کہ ایک بار اکاؤنٹ بلاک ہوگیا پھر کبھی نہیں ملے گا۔ لہٰذا بچ کر رہو۔ باقی انٹرنیٹ سے کمانا مشکل کام نہیں ہے۔ کوئی بھی کما سکتا ہے لیکن بغیر ہاتھ پیر ہلائے نہیں۔
دو نمبریوں سے 1000 گنا زیادہ پیسا کمایا جاسکتا ہے مگر جتنے کم عرصے میں آپ کماؤ گے اس سے بھی کم عرصے میں کسی نہ کسی ایسی جگہ پر خرچ ہوجائے گا کہ آپکو سمجھ بھی نہ آئے گی۔
__________________
![]() کام / نیٹ / او آر جی |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حسن مغل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#165 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | معظم (10-01-11) |
![]() |
| Tags |
| banner, classifieds, com, email, گوگل, ٹریفک, پوسٹ, پاک, پاکستان, پاکستانی, پاسورڈ, پسند, ویب, لوگ, مکمل, ممکن, معذرت, ای میل ایڈریس, اردو, بھائی, جھوٹ, جواب, دوست, صورتحال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایل پی جی کی قیمت میں 14 روپے کلو ریکارڈ اضافہ، گھریلو سلنڈر 165 اور کمرشل 635 روپے مہنگ ہوگیا | گلاب خان | خبریں | 0 | 03-12-10 07:10 AM |
| روپے کی قدر میں مسلسل کمی، یورو کی قیمت 100 روپے سے بڑھ گئی | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 01-11-08 12:36 PM |
| اوپن مارکیٹ میں ڈالر 85روپے میں فروخت کیا جارہا ہے | ابن جلال | خبریں | 0 | 17-10-08 04:42 PM |
| روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر | ابن جلال | خبریں | 0 | 16-10-08 02:46 PM |
| قدر میں مزید کمی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی ریکارڈ قیمت،62روپے کا ہوگیا | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:36 AM |