واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > Business




wire کا استعمال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-06-08, 11:08 PM   #1
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,136
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default wire کا استعمال

wire کا استعمال

سلام،

وائر ایک ایسا سسٹم ہے جس کے زریعے پیسے ایک مخصوس جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیئے جاسکتے ہیں اس میں بنک اکاونٹ اور کریڈٹ کارڈز شامل ہیں۔

وائر کا ابتدائی طریقہ جو استعمال کیا گیا تھا وہGiro کہلاتا ہے۔ یہ طریقہ چیک کے بالکل مخالف ہے یعنی چیک میں ایک پیسے لینے والے کو دیا جاتا ہے جو کہ اسکو بینک میں جمع کرواتا ہےاور پیسے وصول کرتا ہے مگر Giro پیسے لینے والے کے بنک کو دیا جاتا ہے جو کہ مطلوبہ رقم اسکے اکاونٹ میں جمع کرواتا ہے۔ Giro پوسٹ آفس وغیرہ میں بھی استعمال کیا جاتا ہے اسکا برقی طریقہ میں اسکو ڈائیریکٹ ڈیپوزٹ کہتے ہیں۔

اس جدید دور میں اب وائراب ٹیلی گراف کمپنیز کی پراڈکٹ ہے۔جنہوں نے اسکو اس قابل بنایا کہ اسکے زریعے منی آڈر ایک آفس سے دوسرے آفس بھیجے جاسکتے ہیں بعد میں اسمیں بنک بھی شامل ہوگئے۔ چونکہ اسکی ابتدائی شکل Giro تھی لہذا یورپی ممالک میں ابھی بھی یہی نام استعمال کیا جاتا ہے۔

اسکا طریقہ
ایک بنک دوسرے بنک کو ایک انتہائی محفوظ سسٹم سے پیغام بھیجتا ہے جیسے مثال کے طور پر Swift یا پھر fedwire۔ اسی پیغام میں پیسوں کے منتقلی کا طریقہ بھی ہوتا ہے کہ کسطرح کیا کرنا ہے۔ پیسوں کی منتقلی میں گھنٹوں سے لے کر دنوں لگ سکتے ہیں اور یہ حالات پر منحصر ہوتا ہے یعنی بنکس کے طریقہ کار پر جو وہ پیسوں کے ایک اکاونٹ سے دوسرے اکاونٹ میں استعمال کرتے ہیں۔

اسکے طریقوں میں جو نام استعمال کیے جاتے ہیں وہ مندرجہ زیل ہیں۔
1۔ Western Union
2۔ International
3۔ United States

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
aftab198 (28-06-09), نورالدین (08-12-11), محمدمبشرعلی (06-03-10), Zullu230 (10-06-08), عبدالقدوس (08-06-08)
پرانا 08-06-08, 12:04 AM   #2
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: wire کا استعمال

شکریہ
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-06-08, 02:09 PM   #3
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,105
شکریہ: 3,005
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: wire کا استعمال

بہت خوب ۔ ۔ ۔!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پوسٹ, منتقل, منتقلی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟ محمد عاصم ایمان 229 10-04-11 12:31 AM
آجکل موبائل کا استعمال اور اسکے نقصانات یاسر عمران مرزا اپکے کالم 21 18-12-10 12:51 PM
سرکاری ہسپتال میں استعمال شدہ سرنجیں دوبارہ استعمال کا انکشاف جاویداسد خبریں 1 14-09-10 10:30 PM
Wire Transfer کیا ہے؟ پاکستانی Ask Experts ماہرین کی رائے 4 31-07-10 08:41 PM
wire art یحیٰی دلچسپ اور عجیب 2 24-08-08 01:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger