واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > Business

Paypal کا استعمال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-06-08, 10:41 PM   #1
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,136
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default Paypal کا استعمال

Paypal کا استعمال

سلام،

Paypal کا سسٹم آج کل انٹر نیٹ پر بہت کامیابی سے چل رہا ہے۔ دراصل Paypal ایک ایسا سسٹم ہے جس کے زریعے ہم ایک مخصوس فرد یا کمپنی کو کسی بھی خریدی ہوئی چیز کی قمیت ادا کرتے ہیں۔ پاکستان میں فلحال یہ دستیاب نہیں ہے۔

Paypal پہلے ایک الگ کمپنی تھی جسکو بعد میں eBay نامی کمپنی نے خرید لیا اور اب وہی اسکی مالک ہے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (15-11-10), موجو (14-11-10), محمدخلیل (28-06-09), مزمل فاروق (07-06-08), Zullu230 (10-06-08), بزم خیال (02-01-11), حیدر (19-11-10), رضی (28-06-09), شاہ جی 90 (21-01-11), عامرشہزاد (20-12-10)
پرانا 08-06-08, 12:11 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Paypal کا استعمال

اگر آپ کو چاہیے تو میں آپ کو بنا کر دے سکتا ہوں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (21-01-11)
پرانا 08-06-08, 12:55 AM   #3
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,136
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Paypal کا استعمال

سلام،

کیا خرچہ آئے گا؟
اور کیا ایڈریس پاکستان کاہی ہوگا؟

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (21-01-11)
پرانا 08-06-08, 02:21 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,790
کمائي: 2,338,972
شکریہ: 17,772
12,245 مراسلہ میں 28,450 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Paypal کا استعمال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

Paypal کا سسٹم آج کل انٹر نیٹ پر بہت کامیابی سے چل رہا ہے۔ دراصل Paypal ایک ایسا سسٹم ہے جس کے زریعے ہم ایک مخصوس فرد یا کمپنی کو کسی بھی خریدی ہوئی چیز کی قمیت ادا کرتے ہیں۔ پاکستان میں فلحال یہ دستیاب نہیں ہے۔

Paypal پہلے ایک الگ کمپنی تھی جسکو بعد میں eBay نامی کمپنی نے خرید لیا اور اب وہی اسکی مالک ہے۔

وسلام
Paypal یوٹیوب کے ریٹائرڈ ملازمین کی جانب سے شروع کی گئی تھی
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (15-11-10), شاہ جی 90 (21-01-11)
پرانا 08-06-08, 02:21 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,790
کمائي: 2,338,972
شکریہ: 17,772
12,245 مراسلہ میں 28,450 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Paypal کا استعمال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
اگر آپ کو چاہیے تو میں آپ کو بنا کر دے سکتا ہوں
بھائی میرا اکاونٹ تو آپ نے ویری فائڈ کروایا ہی نہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (21-01-11)
پرانا 08-06-08, 02:22 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,790
کمائي: 2,338,972
شکریہ: 17,772
12,245 مراسلہ میں 28,450 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Paypal کا استعمال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

کیا خرچہ آئے گا؟
اور کیا ایڈریس پاکستان کاہی ہوگا؟

وسلام
unverified account پاکستان سے استعمال کرنے سے نقصان ہوتا ہے بھائی میں‌بھی کروا چکا ہوں نقصان
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (21-01-11)
پرانا 08-06-08, 07:44 PM   #7
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,136
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Paypal کا استعمال

سلام،

میں تبھی تو حیران تھا کہ paypal پاکستان میں کب سے استعمال ہونا شروع ہوگئی جب کہ اس میں آپکا پتہ اور دوسری چیزیں کو جانچ پڑتال کی جاتی ہے۔ فری اکاونٹ تو میرا بھی ہے مگر اسکی جانچ پڑتال نہیں ہوسکتی کیوں کہ میں پاکستان کا رہائشی ہوں۔ انڈیا کے لیے یہ سہولت بہرحال موجودہے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (21-01-11)
پرانا 08-06-08, 07:51 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,790
کمائي: 2,338,972
شکریہ: 17,772
12,245 مراسلہ میں 28,450 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Paypal کا استعمال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

میں تبھی تو حیران تھا کہ paypal پاکستان میں کب سے استعمال ہونا شروع ہوگئی جب کہ اس میں آپکا پتہ اور دوسری چیزیں کو جانچ پڑتال کی جاتی ہے۔ فری اکاونٹ تو میرا بھی ہے مگر اسکی جانچ پڑتال نہیں ہوسکتی کیوں کہ میں پاکستان کا رہائشی ہوں۔ انڈیا کے لیے یہ سہولت بہرحال موجودہے۔

وسلام
کبھی پاکستان کے لیے بھی تھی۔ لیکن بعد میں ختم کردی گئی۔ اور ویسے خلیل بھائی اٹلی میں ہیں‌فل وقت لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ بھائی کہ پاس رہائشی سرٹیفکیٹ نہیں جس کا ہونا بہت ضروری ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (15-11-10), شاہ جی 90 (21-01-11)
پرانا 08-06-08, 07:57 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Paypal کا استعمال

تو پھر اس بحث کو یہی بند کر دیتے ہیں ٹھیک ہے نا؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (21-01-11)
پرانا 08-06-08, 08:02 PM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,790
کمائي: 2,338,972
شکریہ: 17,772
12,245 مراسلہ میں 28,450 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Paypal کا استعمال

جی جیسے جناب کی مرضی لیکن مضمون مت بند کیجئے گا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (21-01-11)
پرانا 08-06-08, 08:07 PM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Paypal کا استعمال

کیوں پے پال والے آپ کو اپکا اکاونٹ دے دیں گے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (21-01-11)
پرانا 08-06-08, 08:13 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,790
کمائي: 2,338,972
شکریہ: 17,772
12,245 مراسلہ میں 28,450 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Paypal کا استعمال

ارے بھائی کسی اور ساتھی کا بھلا ہو جائے گا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (21-01-11)
پرانا 28-06-09, 05:04 PM   #13
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 9
کمائي: 301
شکریہ: 3
8 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھاھاھاھا! بھلا تو تب ہوگا جب اکائونٹ بن سکے! خیر کبھی تو آ ہی جائے گی
aftab198 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
aftab198 کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (21-01-11)
پرانا 28-06-09, 05:23 PM   #14
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آئے گا
آئے گا
ایک دن تو آئے گا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (21-01-11), عبدالقدوس (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 08:02 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,790
کمائي: 2,338,972
شکریہ: 17,772
12,245 مراسلہ میں 28,450 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جیسے آج آپ برسوں بعد آئے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (21-01-11)
جواب

Tags
color, paypal, ہے۔, فری, کنعان, پاکستان, لے, نام, ميں, ميري, مقامات, مقصد, مختلف, مسئلہ, آج, اپنے, اللہ, بھائی, بزنس, جہاں, جواب, دوست, سوال جواب, عزيز, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آجکل موبائل کا استعمال اور اسکے نقصانات یاسر عمران مرزا اپکے کالم 21 18-12-10 12:51 PM
سرکاری ہسپتال میں استعمال شدہ سرنجیں دوبارہ استعمال کا انکشاف جاویداسد خبریں 1 14-09-10 10:30 PM
Paypal-shoping.com with 6 TLD عبدالقدوس Buy, Sell or Trade 2 23-05-08 02:44 AM
کارچوری کے تدارک کیلئے جدید موبائل فون کا استعمال وجدان دلچسپ اور عجیب 3 15-04-08 07:41 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger