واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > Business




گھر بیٹھے کاروبار کریں- اور ڈالرمیں پیسہ کمائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 25-04-09, 07:23 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 33
کمائي: 725
شکریہ: 0
19 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گھر بیٹھے کاروبار کریں- اور ڈالرمیں پیسہ کمائیں

گھر بیٹھے کاروبار کریں- اور ڈالرمیں پیسہ کمائیں

گھر بیٹھے کاروبار کریں- اور ڈالرمیں پیسہ کمائیں

بہت اہم سوال۔ کیا ہم واقعی انٹرنیٹ سے پیسے کما سکتے ہیں۔ تو اسکا جواب ہے ہاں! یہ نہ صرف آسان ہے بلکہ زیادہ خرچہ بھی نہیں آتا۔ اگر آپ لوگ پاکستانی ہیں تو آپ کے پاس پیسے کمانے کا ایک ہی رستہ بچتا ہے اور وہ ہے ویب سائٹ بناؤ اور پیسے کماؤ۔ جو لوگ پہلے سے جاب کر رہے ہیں انکو یہ آپشن ضرور استعمال کرنا چاہیئے۔ اسکے ذریعے آپ ایکسٹرا انکم حاصل کر سکتے ہیں۔ اور جب آپکی ویب سائٹ اچھی چلنے لگے تو دو یا تین سال بعد تو آپ اپنی نوکری کو بائے بائے کہہ سکتے ہیں۔

آن لائن پیسے کمانے کے تمام ممکنہ طریقے۔

بہت سے لوگ پوچھتے ہیں کہ کوئی بھی شخص کس طرح آن لائن رقم ادا کر سکتا ہے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی سے منسلک لوگ ان تمام سوالوں کے جواب جاننے کے لئے بے چین ہونگے کہ آن لائن بزنس کیسے شروع کیا جا سکتا ہے۔ جو وہ اپنی تعلیم کے دوران نہیں جان سکے۔ آئیے میں آپکو ایک سادہ سا طریقہ بتاتا ہوں۔ آپ گھر بیٹھے اپنی سائٹ سے لاکھوں ڈالر سالانہ کما سکتے ہیں۔ میں آپکو بتاتا ہوں کیسے۔ لہٰزا پُرسکون رہیئے اور اطمنان سے پڑھیئے۔

آپ رقم کما سکتے ہیں۔
1۔ پے پر کلک کے ذریعے۔
2۔ اپنی مصنوعات بیچ کر۔ یا کوئی سروسز دے کر۔
3۔ اپنی ویب سائٹ پر دوسروں کی ایڈورٹائزنگ کروا کے۔
4۔ کوئی بھی ایفیلی ایٹ کام شروع کر کے۔ جسے بھی کہتے ہیں۔

نوٹ: ان تمام کاموں کے لئے اپنی ویب سائٹ ضروری ہے

پے پر کلک(پی پی سی)

یہ آن لائن بزنس کا سب سےبڑا اور آسان طریقہ ہے۔ پے پر کلک کی سب سے بڑی اور بنیادی بات یہ ہے کہ آپ اپنی ویب سائٹ پر دوسری ویب سائٹس کو ایڈورٹائز کریں اور پھر جب آپکی ویب سائٹ کا کوئی یوزر ایڈورٹائزنگ لنک پر کلک کرے گا توآپکو پیسے ملیں گے۔ پی پی سی کی بہت ساری صورتیں میسر ہیں جیسے بڈورٹائزر، یاہو، گوگل۔ تاہم یاہوکا ابھی تک بی ٹا ورژن چل رہا ہے اور آج کل سرف یو کے اور یو ایس اے میں ویب ماسٹرز کو پی پی سی کی سہولت میسر کررہا ہے۔ گوگل ویب سائٹ کے ذریعے رقم کمانے کی سب سے بہتر صورت ہے۔

پی پی سی کے ذریعے رقم کمانے کے لئے مندرجہ ذیل چیزیں بہت ضروری ہیں۔
1۔ آپکی اپنی ویب سائٹ
2۔ گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ
3- پوری توجہ۔

میں نے گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ کو کیوں ترجیح دی ہے، اسکا جواب بہت سادہ ہے کیوں کہ گوگل پی پی سی ایڈورٹائزنگ میں سب سے آگے ہے۔ اور یہ آن لائن بزنس کرنے والوں کو ہمہ وقت خوش آمدید کرنے کےلئے تیار ہیں۔ جبکہ ذیادہ ترایڈورٹائزنگ ایجنسیزایسا نہیں کرتیں۔ اُنکی بہت ساری شرائط ہوتی ہیں۔ آپ تین صفحات والی ویب سائٹ بنا کر گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ واقعی بہت اچھی اور بڑی سروس ہے۔
ariese آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ariese کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (26-02-11), موجو (06-02-11), منتظمین (28-04-09), محمدخلیل (25-04-09), آصف رضا (07-12-11), رفیع انجم (26-07-10), راجہ اکرام (30-04-09), راشد احمد (12-05-09)
پرانا 25-04-09, 07:57 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 33
کمائي: 725
شکریہ: 0
19 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

How to Apply for an Adsense Account

گوگل ایڈسینس آن لائن ایڈورٹائزنگ کی دنیا میں ایک رہنما کی حیثیت

رکھتا ہے۔ گوگل ایڈسینس چند سال پہلے ہی وجود میں آیا ہے۔ اور دیکھتے

ہی دیکھتے انٹرنیٹ کی دنیا پر چھا گیا ہے۔ اب ہر ویب ماسٹر (ویب سائٹ

آنر) اپنے ایک مستقل آن لائن بزنس کےلئے گوگل ایڈسینس اکائونٹ بنانا

چاہتا ہے۔

گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ کے لئے ضروری چیزیں۔
1۔ ویب سائٹ (چاہے فری کیوں نہ ہو) یا بلاگ
2۔ آپکا مستقل رہائشی پتہ۔

گوگل ایڈسینس اکائونٹ بنانے کے لئے یہاں کلک کریں۔

google.com/adsense

اگر آپ درج ذیل باتوں پر عمل کریں گے تو آپکا اکاؤنٹ اپروو کر دیا

جائےگا۔
1۔ ایڈسینس ٹرمز آف سروسز کی پیروی کریں۔
2۔ اپنے ایڈز پر کبھی کلک نہ کریں۔ (میرا یقین ہے کہ آپ پکڑے جائیں

گے اگر آپنے ایسا کیا تواور ساتھ ہی پوری زندگی کے لئے آپ پر پابندی

لگا دی جائے گی۔ یعنی آپ دوبارہ ایڈسینس اکاؤنٹ حاصل نہیں کر سکتے اگر آپ پر ایک بار پابندی لگا دی گئی تو۔)
3۔ اہم باتوں پر توجہ دینے کی کوشش کریں۔ اپنی ویب سائٹ اہم پوائٹنس پر بنانے کی کوشش کریں مثلا لان، پراپرٹی وغیرہ۔
4۔ اپنے دوستوں کو ای میل کریں کہ وہ آپکی ویب سائٹ وزٹ کریں۔
انکو یہ مت کہیں کہ وہ آپکےایڈز پر کلک کریں۔

(نوٹ: اگر آپنے اپنا ایڈسینس اکاؤنٹ جلدی اپروو کروانا ہے تو میرا مشورہ یہ ہے کہ آپ گوگل کی ویب سائٹ blogger.com پر جا کار ایک بلاگ بنائیں اور اُسکے ذریعے ایڈسینس کے لئے اپلائی کریں تو آپکا اکائونٹ جلدی اپروو ہو جائےگا۔
ariese آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ariese کا شکریہ ادا کیا
موجو (06-02-11), منتظمین (28-04-09), راجہ اکرام (30-04-09), راشد احمد (12-05-09)
پرانا 25-04-09, 07:58 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 33
کمائي: 725
شکریہ: 0
19 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انٹرنیٹ پر کمانے کے دوسرے ذرائع بھی ہیں مثلاّ

اپنی مصنوعات بیچ کر۔

اس سے رقم کمانا ای کامرس کہلاتا ہے۔ آپ ایک آن لائن اسٹور بنا کر اپنی مصنوعات بیچ سکتے ہیں۔
ebay.com کی طرح۔ یہ ایک قسم کا سرمایہ لگانے والا کاروبار ہے۔ آپکو یہ کاروبار شروع کرنے کےلئے سرمایہ لگانا پڑے گا۔ لیکن بعد میں آپکواس سے بہت منافع ہوگا۔
ariese آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ariese کا شکریہ ادا کیا
موجو (06-02-11), محمدخلیل (28-04-09), راجہ اکرام (30-04-09), راشد احمد (12-05-09)
پرانا 25-04-09, 07:59 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 33
کمائي: 725
شکریہ: 0
19 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایفیلی ایٹس کے ذریعے۔

اضافی رقم کمانے کا یہ ایک بہترین طریقہ ہے۔ آپ اپنی ویب سائٹ پر کسی دوسری کمپنی کی مصنوعات بیچیں۔ اور جب آپکی ویب سائٹ کا کوئی یوزر اور مصنوعات خریدے گا تو جس سے آپ نے ایفیلی ایشن لی ہوئی ہے وہ آپکو رقم ادا کرے گا۔

ایفیلی ایٹس کی دنیا میں جو موثر سائٹس مانی جاتی ہیں وہ یہ ہیں۔
cj.com, chitika.com, linkshare.com, shareasale.com
ariese آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ariese کا شکریہ ادا کیا
موجو (06-02-11), منتظمین (28-04-09), محمدخلیل (28-04-09), راجہ اکرام (30-04-09), راشد احمد (12-05-09)
پرانا 28-04-09, 12:05 AM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 33
کمائي: 725
شکریہ: 0
19 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

:ٍFull Article at
گھر بیٹھے کاروبار کریں

Last edited by ariese; 28-04-09 at 10:33 PM.
ariese آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ariese کا شکریہ ادا کیا
موجو (06-02-11), محمدخلیل (28-04-09), راجہ اکرام (30-04-09), راشد احمد (12-05-09)
پرانا 31-10-09, 01:59 AM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 17
کمائي: 384
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

thankyou bhai

www.hcstationersonline.com
Stationery Online
owaispk آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, come, fun, فری, پاکستانی, ویب, لوگ, چین, نوکری, آج, انفارمیشن ٹیکنالوجی, انٹرنیٹ, بہترین, تعلیم, جواب, خوش, زندگی, سال, شخص, صفحات, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مفت میں فائل ہوسٹنگ سروس کا آغاز کریں اور ڈھیروں پیسے کمائے زبیر ویب سائٹس کا جائزہ 13 01-02-12 01:47 PM
مسجد میں حلقہ باندھ کر بیٹھنا اور یوں ہی بیٹھنا ھارون اعظم صحیح البخاری 0 19-04-10 11:35 PM
اعلان مری پر عمل نہیں ہوا،نواز شریف کو اپوزیشن میں بیٹھنا چاہئے،پاکستان با عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 08:26 AM
اپوزیشن میں بیٹھنے کے ایم کیو ایم کے فیصلے سے ہمیں خوشی ہوئی ۔ پرویز الہی ابن جلال خبریں 0 13-04-08 06:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger