|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا یہ دھاگہ شروع کرنے کا مقصد یہ ہے کی ہم میںسے اگر کسی کو گوگل ایڈسنس کے بارے میں کوئی مشکل ہو تو پاک نیٹکے ماہرین سے استفادہ کرسکیں ۔۔۔
تو مجھے یہ مسئلہ ہے کی میں ایڈ سنس کا پے نیم تبدیل کرنا چاہتا ہوں ۔۔کیا گوگل کی پالیسیز اس بات کی اجازت دیتی ہیں ؟؟ میرے 10 ڈالر بنے ہوئے ہیں اکاونٹ میں ۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم
جی ہاں اسکی اجازت تو ہے ۔میں بھی اپنا پورا نام بعد میں دیا تھا اور پتہ بھی تبدیل کیا تھا۔ جب آپ یہ تبدیلی کریں گے تو اپ کے جی میل پر ایک میل آجائے گی اس میں ایک لنک ہو گا جو اس بارے میں ہوتا ہے کے اپ نے یہ تبدیلی کی اس کو کمفرم کریں ۔ |
|
|
|
| اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (19-11-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے جو ڈالر بنے ہوئے ہیں ان کو تو نقصان نہیں ہو گا نا؟؟ مطلب مجھے نیو یوزر کے طور پہ لے اور ڈالر صفر کر دے ؟؟
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایڈریس اگر ایک بار ویری فائی ہو جائے آپ پیمنٹ لے لیں ۔۔دوسری پیمنٹ کے لئے گوگل اسی ایڈ ریس کو ویری فائی نہیںکرتا۔۔۔ مطلب جیسے ہی 100 ڈالر ہوئے آپ کو پیمنٹ اشو کر دی جائے گی۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نام اور ایڈریس دونوں ہی تبدیل ہو سکتے ہیں۔
نام تبدیل کرنے کے بارے میں گوگل کے چند شرائط ہیں۔ جس کے مطابق، آپ اپنا اکاؤنٹ کسی کو سیل یا ٹرانسفر نہیں کر رہے، مگر یہ یاد رہے کہ China, Brazil, India, Indonesia, Vietnam, Malaysia, Philippines, Singapore, Thailand کے رہنے والےاپنا نام تبدیل نہیں کر سکتے۔ ان صورتوں میں نام کی تبدیلی ہو سکتی ہے، سپیلنگ مسٹیک ، شادی کی صورت میں نام کی تبدیلی، فوت ہو جانے کی صورت میں نام کی تبدیلی، یا اگر کمپنی اکاؤنٹ ہے توکپمنی کی تبدیلی یا نام تبدیلی کی صورت میں آپ کا payee name تبدیل ہو سکتا ہے۔ جبکہ ایڈریس تبدیل کرنے سے آپ کو پن کوڈ دوبارہ آئے گا اور وہ دوبارہ انٹر کرنا پڑے گا، یہ دونوں تبدیلیاں 16تاریخ سے پہلے کرنی ہونگی ورنہ یہ اگلے ماہ تصور کی جائیں گی۔ان دونوں صورتوں میں آپکی پیمنٹ ضائع نہیں ہو گی۔
__________________
http://newsreportingroom.com/ http://mobileinfoandupdate.blogspot.com/ Last edited by Student; 23-11-09 at 02:42 PM. |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا گوگل نے اپنی پالیسئ تبدیل کئ ہے ؟؟ میری سائیٹ پہ پہلے 3 ایڈ یونٹس تھے اب صرف 1 ظاہی ہو رہا ہے۔۔کوڈ میں کوئی مسئلہ نہیں میں نے دیکھا ہے۔بلاگ پہ ایڈ صحیح آ رہے ہیں۔۔
میرے سائیٹ 110mb.com پہ ہوسٹ ہے ۔۔میرے دوست کی سائیٹ بھی 110mb پہ ہوسٹ ہے۔۔اس پہ بھی ایسا ہے ۔۔ کسی اور کے ساتھ یہ مسئلہ آ رہا ہے ؟؟؟ Last edited by احمد بلال; 21-12-09 at 04:32 PM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| quote, فری, کرے, گوگل, پہلے, پوچھتے, پاک, ویب, ؟؟؟؟؟؟؟؟؟, اپلائی, ایڈسنس, احمدنواز, اسلام, بھائی, بھائیو, بلاگ, جواب, جانتا, دوست, درخواست, رہنمائی, سینس, غلط, صفر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم گناہ گار بھی ہیںتیرے پرستاروں میں | ابوسعد | شعر و شاعری | 3 | 04-03-11 12:09 AM |
| یوسف گیلانی ملکی تاریخ کے کرپٹ ترین وزیراعظم ہیں‘ اعظم سواتی | گلاب خان | خبریں | 0 | 07-01-11 06:17 AM |
| عالمی منڈی میںخم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میںروپے کی قدر میںاضافہ | زین۔zf | خبریں | 0 | 10-10-08 01:37 PM |
| امریکہ سے اسٹرٹیجک تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں‘ یوسف رضاگیلانی کراچی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 08:35 AM |
| آئی پی ایل ---- محمد یوسف بہتی گنگا میںہاتھ دھونے سے محروم کیوں؟ | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 18-05-08 09:57 PM |