واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > Business

کریڈٹ کارڈ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-05-08, 11:38 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کریڈٹ کارڈ

کریڈٹ کارڈ

سلام کیا کسی کو پتہ ہے کہ کریڈٹ کارڈ کیسے کام کرتا ھے اور اس کی استعمال کیسے کیا جاتا ہے۔
اور یہ کتنا محفوظ ہوتا ہے۔
مہربانی ڈیٹیل کے ساتھ بتائیں۔
//////////////////////////////////////////////////////////۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
01/09/2010
مجھے کچھ نئ معلومت ملی ہین
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔

Last edited by محمدخلیل; 01-09-10 at 10:38 PM.
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (26-07-10)
پرانا 28-05-08, 05:54 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,018
شکریہ: 17,786
12,248 مراسلہ میں 28,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کریڈٹ کارڈ

http://en.wikipedia.org/wiki/Credit_card
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-07-10), نیلم خان (26-07-10)
پرانا 28-05-08, 10:01 AM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کریڈٹ کارڈ

جہاں تک مجھے پتا ہے اسلام میں یہ خرام ہے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (19-07-08), نیلم خان (26-07-10)
پرانا 28-05-08, 11:51 AM   #4
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,844
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کریڈٹ کارڈ

انہوں اسلامی نقطہ نظر سے نہیں پوچھا
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (28-07-10), نیلم خان (26-07-10)
پرانا 28-05-08, 01:43 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کریڈٹ کارڈ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی آپ بہت تیز ہیں کیا آپ کا خیال نہیں کہ میں یہاں پر نہیں گیا ہونگا
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (26-07-10)
پرانا 28-05-08, 01:43 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کریڈٹ کارڈ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
جہاں تک مجھے پتا ہے اسلام میں یہ خرام ہے
آپ کو کہاں تک پتا ہے بھائی اسلام میں تو ہر چیز ہی حرام ہے اگر ایسا سوچا جائے تو
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (28-07-10)
پرانا 28-05-08, 01:44 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کریڈٹ کارڈ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر گرزلی مراسلہ دیکھیں
انہوں اسلامی نقطہ نظر سے نہیں پوچھا
آپ کو کیسے پتا ہے بھائی
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-05-08, 02:11 PM   #8
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,844
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کریڈٹ کارڈ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
آپ کو کیسے پتا ہے بھائی
سوال غور سے پڑھیں بھائی
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-05-08, 02:21 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کریڈٹ کارڈ

اوہو بھای میں نے سلام کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطلب کے اسلام و علیکم
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-05-08, 02:44 PM   #10
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,844
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کریڈٹ کارڈ

اوہو میں نے غور نہیں کیا کہ سوال بھی آپ ہی کا ہے
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-05-08, 03:04 PM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کریڈٹ کارڈ

چلو کوئی گل نہیں غلطیاں ہم سے ہی ہوتی ہیں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-06-08, 11:33 AM   #12
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,149
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کریڈٹ کارڈ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
سلام کیا کسی کو پتہ ہے کہ کریڈٹ کارڈ کیسے کام کرتا ھے اور اس کی استعمال کیسے کیا جاتا ہے۔
اور یہ کتنا محفوظ ہوتا ہے۔
مہربانی ڈیٹیل کے ساتھ بتائیں۔
خلیل بھائی یہ تو استعمال کرنے والے پہ منحصر ہے کہ وہ کریڈٹ‌کارڈ کو کیسے استعمال کرنا چاہے گا۔

اس سے آپ کیش اے ٹی ایم مشین کے زریعے لےسکتے ہیں (لیکن اس سے شرح سود بہت زیادہ ہوتی ہے)

دوسرا ایک اور طریقہ ہے پیسے نکلوانے کا وہ یہ ہے کہ اگر آپ کے کسی جاننے والے کے پاس کریڈٹ کارڈ مشین ہو تو اس سے بھی پیسے نکلوائے جاسکتے ہیں (جاننے والوں میں‌تو میں بھی مگر میری مراد ایسے جاننے والوں سے ہیں‌جن کا کوئی بزنس ہے یا کوئی دکان، پٹرول پمپ ہو)

اور یا پھر اس کے زریعہ آپ خرید و فروخت کرسکتے ہیں‌آن لائن بھی اور آف لائن بھی۔

آن لائن استعمال کے بارے میں سُنا ہے کہ یہ اتنا محفوظ طریقہ نہیں ہے اس سے ہیک ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔ اگر کسی نے آپ کا کارڈ ہیک کرلیا اس کی تو موجیں۔

اس کے علاوہ اگر کچھ پوچھنا ہوتو جناب بندہ حاضر ہے۔

(ویسے میں‌نے ایک بار بنوایا تھا کریڈٹ‌کارڈ لیکن پھر توبہ کرکے جان چھڑوائی تھی)
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (19-07-08), نیلم خان (26-07-10), نورالدین (26-07-10), محمدمبشرعلی (05-08-10), Zullu230 (10-06-08), احمد بلال (29-07-10), عدنان دانی (17-09-10)
پرانا 01-06-08, 11:52 AM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,018
شکریہ: 17,786
12,248 مراسلہ میں 28,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: کریڈٹ کارڈ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
آن لائن استعمال کے بارے میں سُنا ہے کہ یہ اتنا محفوظ طریقہ نہیں ہے اس سے ہیک ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔ اگر کسی نے آپ کا کارڈ ہیک کرلیا اس کی تو موجیں۔
پاکستانی بندوں کے کارڈز ہیک نہیں ہوتے یہ بہت زبردست بات ہے

عموما پاکستان میں آن لائن شاپنگ کے لیے بنک کو اس ویب سائٹ کے بارے میں‌بتلا کر مطلبہ رقم کے بارے میں درخواست کرنا پڑتی ہے جس کے بعد بنک آپ کا کارڈ آنلائن شاپنگ کے لیے ایک مقررہ وقت تک آن رکھتا ہے اور اس کے بعد خودکار انداز میں وہ کارڈ‌آف ہوجاتا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (26-07-10), محمدعدنان (05-06-08), احمد بلال (29-07-10)
پرانا 01-06-08, 07:56 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کریڈٹ کارڈ

اگر کسی کا ہیک کر لیا جائے تو کیا اسے پتا نہیں چلتا
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-06-08, 01:17 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 254
کمائي: 2,111
شکریہ: 5
103 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کریڈٹ کارڈ

اب تو جناب اگر آپ 3 ہزرہ سے ذیادہ استعمال پر آپ کو ایس ایم ایس بھی آجاتا ہے ۔اور ذیادہ بڑی رقم ہو تو موبائل پر کال بھی آجاتی ہے ۔ آپ کے کارڈ سے یہ خرریدری ہو رہی ہے ۔
اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے اکرام کا شکریہ ادا کیا
aftab198 (28-06-09), نیلم خان (26-07-10), نورالدین (26-07-10), محمدمبشرعلی (05-08-10), محمدعدنان (05-06-08), احمد بلال (29-07-10)
جواب

Tags
pakistani, فروخت, کارڈ, پاکستانی, یا, ویب, وقت, قدم, لوگ, نظر, موبائل, ممکن, آج, ایس ایم ایس, انداز, انسان, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, درخواست, رات, عبدالقدوس, عدنان, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیوٹ بےبی!!! شیراز احمد دلچسپ اور عجیب 2 02-03-10 05:19 PM
کامیابی یا ناکامی کا کریڈٹ فرحان دانش اپکے کالم 2 12-01-10 10:37 PM
ٹربیوٹ ۔۔۔ گوہر بھائی محمدخلیل خاص آفرز اور اعلانات 0 25-11-09 09:22 PM
کریڈٹ کارڈ مسافر دلچسپ اور عجیب 3 13-02-09 11:01 AM
کریڈٹ کارڈ کی حقیقت (ایک انتخاب) وجدان عمومی بحث 2 28-03-08 01:33 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger