|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 5
کمائي: 70
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم قارئین اور ڈولپرز
اسلام علیکم میں ایم بی اے ۔ آئی ٹی میں کر رہا ہوںاور بہت ہی لائک بچہ ہوں مجھے مُجھ پر مکمل اعتماد ہے کہ میں ایک بہت بڑا بزنس مین بنے کے اسٹیپس پر عمل کر رہا ہوں میرا کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اس فورم میں ای کامرس سمجھائی جائے تاکہ پاکستان کی بہت بڑی میجارٹی جو بیروزگار ہیں وہ انٹر نیٹ پر اپنا کاروبار شروع کرسکیں جس میں آپ گھر بیٹھے مارکیٹنگ کریں گے اور لاکھوں روپے کما سکیں گے۔ اس جدو جہد میں میں آپ کے ساتھ ہوں، آپ تیار ہو جائیں کیوں کہ اچھا روزگار عزت آپ کا بنیادی حق ہے۔ جو کہ پاکستان کی گورنمنٹ نے آپ سے چھینا ہوا ہے یا آپ کو صیح گائیڈ نہیں کرتی۔ میںآپ کو مکمل گائیڈ کروںگا۔ دنیا کے دوسرے ممالک کی گورنمنٹ اپنی عوام کو بیروزگار برداشت نہیں کرتی اگر آپ روزگار یا جاب نہیںکر رہے تو آپ کو الائونسز ملتے ہیں۔ لیکن یہ پاکستان ہے یہاںہمیں سب کچھ خود کرنا ہوگا۔ اس بات میں کو ئی شق نہیں کہ غربت اور جہالت سے ہی جرائم پیدا ہوتے ہیں۔ تو آئیے ہم نوجوان خود اپنا کاروبار شروع کرنے کے پلان بناتے ہیں ایسے پلان کہ دنیا کے دوسرے ممالک ہماری مہارتوں کی تعریف کریں آپ کا خیر اندیش عمران علی خان |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے عمران علی خان کا شکریہ ادا کیا | champion_pakistani (16-10-10), محمد کاشف حبیب (27-08-08), معظم (22-11-08), wajee (24-09-08), yashaka (27-08-08), Zullu230 (12-11-09), آصف رضا (07-12-11), ابو عمار (23-11-08), ابن جلال (23-09-08), تفسیر حیدر (27-08-08), عبدالقدوس (27-08-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہتر جناب علی عمران آف پاکیشیا سیکرٹ سروس
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بھای بزنس اچھا بنانے کی کو نئی ترکیب بتاؤ
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی سوچ ہے۔ ضرور شروع کریں۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب عمران علی خان بھائی آپ نے یہ نہیں بتایا کہ آپ کونسا بسنس شروع کر رہیں ہیں اس میں کام کیا ہے اور ہاں جلدی شروع کریں گا تاکہ مجھے جسیے اس سے فائدہ لیں آپ کا شکریہ
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
لگتا ہے عمران بھائی اپنے بزنس میں خاصے مصروف ہو گئے ہیں اسلیے بھول گئے ہیں اس فورم کو۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دانش جولیا صفدر اور باقی لوگ بھی شامل ہونگے کیا اس بزنس میں
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں جوزف میاں تم اکیلے ہی کافی ہو۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
OK
سلیمان بھائی جو آپ کی مرضی |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مہربانی پا جی۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, پاکستان, پسندیدہ, لوگ, مکمل, ایم بی اے, بھائی, جواب, خان, علی, عمران, عزت, صفدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 16 | 04-04-11 11:07 PM |
| میری پسند | رضی | گانے | 10 | 18-12-10 08:36 PM |
| آپکا پسندیدہ شعر | اسد لطیف | شعر و شاعری | 11 | 15-03-09 07:06 PM |
| غرور اللہ کو ناپسند ہے | naeemuddin | میری ڈائری | 0 | 26-02-09 08:49 AM |
| پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 63 | 14-09-07 09:00 PM |