|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
|
میرے زیادہ تر پاکستانی بھائی یہ گلہ کرتے پائے جاتے ہیں کہ یار کمائی بلکل نہیں ہو رہی اور اگر ان کی وعب ساہٹ دیکھی جائے تو یا تو کچھ ہوتا ہی نہیں یا اردو میں چند گھسی پھٹی غزلیں
سب سے پہلی بات اردو ویب ساہٹ پہ آپ گوگل کے اشتہارات لگا ہی نہیں سکتے دوسری بات آپ زیادہ معاوضے والے کی ورڈز کی تلاش میں وقت برباد کرنا بلکل ترک کر دیں بہت ساری پاکستانی انگلش میں لکھی ویب ساہٹس کو وزٹ کریں جہاں پہ اشتہارات لگے ہوں ایک تو یہ دیکھیں کہ وہ کس موضوع پہ ہے اور اس کے اشتہار کا ہیڈنگ کاپی کر کے گوگل کریں اور جو موضوع زیادہ معروف ہو اسی پر ریسرچ کریں اور اسی کو اپناہیں اپنی ہر تحریر کے عنوان پر بہت توجع دیں میری پہلی کمائی 110 ڈالر تھی اس کے بعد 300 سے کم کبھی نہیں ہوئی ہمیشہ اس موضوع کا انتحاب کریں جو کہ لوکل بہت معروف ہو مثال کے طور پر میری ویب ساہٹ Link Builder اگر آپ اسے گوگل میں linkbuilder لکھ کر سرچ کریں تو میں کہیں نظر نہیں آؤں گا لیکن اگر اسی کی ورڈ کو یاہو پر سرچ کریں تو سب سے پہلے مجھے پاہیں گے ایسا کیوں ہے بھلا کیونکہ میں پاکستان میں ہوں اور یاہو گوگل کی نسبت زیادہ استعمال ہوتا ہے پاکستان میں کسی اردو فورم پر بھی اگ آپ اپنی وعب ساہٹ کا لنک دیں تو ہمیشہ خیال رکھیں کہ قابل کلک لفظ یا بالفاظ دیگر کی ورڈ انگریزی میں لکھیں جیسے اوپر میں نے لکھا ہے کوئی بھی فورم بلاگ یا سوشل کمیونٹی یا کوئی بھی نیٹ ورک جوائن کریں تو اپنی پروفائل مکمل کرنا ہر گز نہ بھولیں اور ہوم پیج والے خانے میں اپنی ویب سائٹ کا لنک دینا تو کسی صورت نہ بھولیں ہفتے میں ایک تحریر ضرور لکھیں جس موضوع پر آپ لکھ رہے ہیں اسی موضوع کے ہر بلاگ کو ضرور وزٹ اوروہاں تبصرہ بھی ضرور لکھیں لیکن اپنی ویب ساہٹ کا لنک لکھنا تو بھولنا ہی نہیں میں چاہتا ہوں کہ ہر ماہ کم از کم بھی پاکستان میں دولاکھ ڈالر تک تو ضرور آہیں کیونکہ بدقسمتی سے متبادل کرنسی ڈالر ہی ہے اور شاید ہم اپنی آنے والی نسلوں کے لیے کچھ کر پاہیں میرے پاس دن دو سے شام چھ بجے تک فری ٹائم ہوتا ہے اگر آپ میں کوئی ہے ایسا جو سمجھتا ہے کہ اسے کوئی بات بتائی جائے تو وہ بہت جلد پک کر سکتا ہے تو میں اس دوران 2 سے 6 آپ کی راہنمائی کر کے بہت خوشی محسوس کروں گا اگر میں آُ کے ساتھ سر کھپائی کرنے کو تیار ہوں تو اس میں میرا بھی فائدہ ہونا چاہیے اور میرا فاہدہ یہ ہے کہ آپ کے آئے ہوئے پیسے کے بدلے حکومت آُپ کو کاغذ کے صفحات تھما دے گی اور وہ ڈالر سیم اسی امونٹ میں اپنی اداہگیوں کے لیے خرچ کر لے گی یعنی ایک ہی رقم ڈبل استعمال ہو گی شاید اسی طرح ہم ایک قوم کے طور پر ابھر سکیں شاید ہم اپنے پاوں پہ کھڑے ہو سکیں اگر حکمران ہمارے سو گئے ہیں تو شاید ہماری ان چھوٹی چھوٹی کاوشوں سے انہیں شرم آ جائے آللہ پاکستان کو محفوظ رکھے اللہ اسلام کی سربلندی فرمائے |
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے گل کا شکریہ ادا کیا | ahsan zohaib (07-12-10), Student (25-10-09), پاکستانی (13-01-10), یاسر عمران مرزا (05-07-10), نورالدین (23-07-10), منتظمین (25-10-09), محمدمبشرعلی (23-07-10), محمدخلیل (25-10-09), مرزا عامر (23-07-10), اویسی (07-11-10), احمد بلال (23-07-10), رفیع انجم (26-07-10), راجہ اکرام (25-10-09), طارق راحیل (04-08-10), عبدالقدوس (25-10-09) |
| کمائي نے گل کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 23-07-10 | نورالدین | بہترین معلومات بلا معاوضہ شیئر کرنے کا شکریہ | 100 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھی تحریر ہے مگر
کام کی بات آپ نے بتائی نہیں کے پیسے کیسے زیادہ بنائے جائیں۔ |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Member
اجنبی
|
اقتباس:
اپنی تحریر کو اتنا دم دیں کہ اگر کوئی غلطی سے بھی آ جائے تو پورا پڑہے بغیر نہ جا سکے آپکا وزٹر جتنی زیادہ دیر ٹھہرے گا سرچ انجن کرالر اتنا ہی آپ کی سائٹ میں زیادہ انٹرسٹ لے گا اور آپ کے صفحات کو اپنے پاس محفوظ کرے گا اپ کی ویب سائٹ کے جتنے زیادہ سفحات سرچ انجن میں محفوظ ہوں گے اتنے ہی آپکی ٹریفک کے مواقع بڑہیں گے اور آپ کی بات کا جواب جتنی زیادہ ٹریفک بڑھے گی اتنے ہی زیادہ آپ کی کمائی میں اضافے متوقع ہوں گے |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
|
میں ایک مشورہ اپنے سب بھاہیوں کو ضرور دینا چاہوں گا
جب آپ شروع کریں گے تو ہو سکتا ہے پہلے پانچ یا چھ ماہ میں آپ تھک جائیں اورآپ کو حاصل کچھ نہ ہو آپ نے تھکنا نہیں میری پہلی کمائی پورے 13 ماہ کی عرق ریزی سے ائی تھی اور جب انا شروع ہوئی تو بڑہتی گئی ہاہو انسرز کو ضرور جوائن کریں اور آپ صرف اس سوال کا جواب دیں جو آپ کی ویب سائٹ کے موضع کے متعلق ہے اورکٹ کو خیرباد کہ دیں فیس بک پہ جتنے زیادہ دوست بنا سکتے ہیں بناہیں digg.com buzz.yahoo.com ان پہ بھی اپنی ویب کے ہر صفحے کو محفوظ کریں stumbleupon.com اس پر بھی اپنے ہر صفحے کا محفوظ کریں وقت کے ساتھ ساتھ میں انشااللہ اپ کے ساتھ شئر کرتا رہوں گا |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے گل کا شکریہ ادا کیا | Student (25-10-09), یاسر عمران مرزا (05-07-10), نورالدین (23-07-10), محمدمبشرعلی (23-07-10), محمدخلیل (25-10-09), احمد بلال (23-07-10), رفیع انجم (26-07-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت شکریہ بھائی۔۔ کافی مفید معلومات ہے ۔۔ اور آپ کا مقصد ذاتی مفاد سے زیادہ قومی مفاد ہے یہ جان کر خوشی ہوئی۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
مقبول
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
|
کئی بھی کرنسی جو پاکستان کی نہیں ہوتی اور پاکستان میں آتی ہے وہ ڈبل ہی استعمال ہوتی ہے
مثال کے طور پہ آپ کے 100 ڈالر آتے ہیں وہ USA سے پاکستان منتقل ہوں گے جبکہ حکومت آپ کو اس کے بدلے میں روپے دے گی اور ڈالر حکومت پاکستان کے پاس محفوظ ہو جائیں گے آب جب پاکستان کا کوئی کاروباری آدمی امریکہ سے کوئی چیز امپورٹ کرے گا تو وہ حکومت سے وہی آپ والے ڈالر خرید لے گا یعنی حکومت نے آپ کو دیے توپیسے آپ کو مل گئے اور جب بیچے تو اس سے بھی کچھ زیداہ رقم حکومت پاکستان کے خزانہ میں چلی گئی یہی وجہ ہے کہ حکومت ہمشیہ بیرون ملک مقیم اپنے شہریوں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ قانونی طریقے سے پیسے بیجھں اور اسی میں ہم سب کا بھلا ہے غیر قانونی طریقہ یہ ہے کہ آپ وہاں سے ہنڈی کا کاروبار کرنے والے کو پیسے دیتے ہو وہ پاکستان میں اپنے کسی ایجنٹ کو فون کر کے آپ کے گھر والوں کو پیسہ دلا دیتا ہے لیکن کرنسی پاکستان نہیں آتی جس سے حکومت پاکستان محروم رہ جاتی ہے اب آپ کی حکومت دنیا میں آپ کا اتنا خیال بھی کرتی ہے سفارت خانے قائم کرتی ہے پھر کچھ تو صلہ اسے ملنا چاہیے |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے گل کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (05-07-10), نورالدین (23-07-10), محمدمبشرعلی (23-07-10), اویسی (07-11-10), احمد بلال (23-07-10), رفیع انجم (26-07-10), عبدالقدوس (07-11-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بھائی بہت اچھی تحریر ہے اور بہت کارآمد باتیں بتائیں ہیں آپ نے
شکریہ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گل بھائی آپ صرف ایک سائیٹ سے اتنے پیسے کما رہے ہیں؟؟
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 218
کمائي: 5,932
شکریہ: 239
169 مراسلہ میں 587 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے نام سے اکاوئنٹ بہت دفعہ بلاک ہوا ہے
اور گھر والوں کے نام سے بھی سارے اکاونٹ بلاک ہوچکے ہیں شروع میں تو میں نے کلکرز سے کلک کروائے تو 75 $ پر اکاونٹ بلاک ہوگیا اس ک بعد میں نے سرچ انجن آپٹیمازیشن کے زریے ٹریفک بڑھانے کے بارے میں سوچا لیکن خاطر خواہ رزلٹ نہیں ملے اب بھی مجھے اکاونٹ تو فورن مل جاتا ہے لیکن کچھ دن بعد میں بلاک ہو جاتا ہے میری سایٹس یہ ہیں Ferozi Home - Free Games Softwares Wallpapers Fashion Videos Islam Sports and many more. Urdu Naats Shareef Panjabi Arabic English Islam Nasheeds DAWAT E ISLAMI sunni website Punjabi Totay Comedy videos Punjagi videos politics funny videos Worlds 7 wonders http://www.earnmoneyfrree.blogspot.com/ / Forex Currency Trading Online - How to Make Money Trading Forex مجھے کوئی مشورہ مل سکتا ہے ؟ |
|
|
|
| Ferozi کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (29-07-10) |
|
|
#13 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
یہ سراسر حرام ہے۔ اور اس سے جو بھی کمائی آئے گی، وہ بے برکتی ہو گی۔ اگر گوگل ایڈسینس سے کمانا ہی ہے تو وائٹ ہیٹ ایس ای او اپناؤ اور اچھا معلوماتی مواد لکھو، جس سے تمھاری سائٹ پر حقیقی صارفین آئیں اور وہ بغیر کسی کے کہے کلک کریں۔ چاہے اس سے مہینے میں 10 ڈالر ہی بنیں لیکن حلال کے ہوں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, فری, کلک, گوگل, ٹریفک, پاکستانی, یاہو, ویب, نظر, مکمل, متوقع, انگلش, اردو, اردو فورم, اسلام, بھائی, تلاش, تحریر, ترک, جلد, دوست, سرچ انجن, شام, عنوان, صفحات |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گوگل ایڈسینس میں اپلائی کرنے کا طریقہ کار | زارا | Business | 23 | 02-12-11 03:06 PM |
| ایڈسینس کا مستقبل | زارا | گپ شپ | 2 | 31-01-11 09:07 PM |
| گوگل ایڈسینس کا اکاوئنٹ بند ہونے کی وجوہات | زارا | Business | 12 | 13-12-10 03:33 PM |
| گوگل ایڈسینس کیا ہے؟ | زارا | Business | 8 | 06-12-10 11:36 AM |
| ::: آپ کا گوگل ایڈسین اکاﺅنٹ ::: | Student | Buy, Sell or Trade | 32 | 07-11-10 08:26 AM |