واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > Business

انٹرنیٹ پر کمانے کے چند آسان طریقے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-10-09, 07:23 PM   #1
Member
اجنبی
 
گل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
عمر: 64
مراسلات: 56
کمائي: 637
شکریہ: 13
47 مراسلہ میں 204 بارشکریہ ادا کیا گیا
گل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں گل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default انٹرنیٹ پر کمانے کے چند آسان طریقے

انٹرنیٹ پر کمانے کے چند آسان طریقے

انٹرنیٹ پر اس موضوع پہ بہت سرچ ہوتی ہے اگرچہ میں اتنی مہارت تو نہیں رکھتا لیکن جتنا کچھ جانتا ہوں آپ تک پہنچانے کی بھرپور کوشش کروں گا:
RentACoder ڈاٹ کوم ایک تو یہ بورڈ ہے اس پہ اگر آپ کے پاس زیادہ تجربہ نہیں بھی تو ڈیٹا انٹری قسم کے بھی کام مل جاتے ہیں لیکن زاتی طور پہ میں اس ویب سائٹ سے نفرت کرتا ہوں اگرچہ دوسری ویب سائٹس کی نسبت یہ زیادہ آسان ہے جسے ہم یوزر فرینڈلی کہتے ہیں
لیکن اگر آپ 100 ڈالر کی بڈ لگاتے ہو تو پہلے تو وہ اس پہ آپ کے 15 فیصد کاٹ لیتے ہیں باقی 85 اب اگر آپ یہ منگاتے ہیں تو 10 ڈالر ان کی پرسیسنگ فیس باقی 75 اور 15 ڈالرویسٹرن یونین فیس باقی رہ گئے 65 کیا حاصل
یہ معروف صرف اس وجہ سے ہے کہ استعمال میں آسان ہے
odesk ڈات کوم یہ انتہائی بہترین جاب پورٹل ہے اگرچہ اسے سمجھنے میں آپ کو کچھ دقت پیش آ سکتی ہے لیکن جب آپ سمجھ گئے پوری طرح تو آپ اس پہ بہت کما سکیں گے
ًًمختلف انگریزی فورم اردو میں پاک نیٹ کے علاوہ کوئی بھی نہیں آپ Buy Sell Trade سیکشن کو وزٹ کریں اور دیکھیں کیا زیادہ ڈیمانڈ کس چیز کی ہے اس کے مطابق چلیں یا آگر آپ کسی فیلڈ میں ایکسپرٹ ہیں تو اپنی سروسز کو اناونس کریں لوگ آپ سے رابطہ کر لیں گے
ہمیشہ یاد رکھیں کہ کام صرف وہ پکڑیں جس کے بارے میں آپ کو یقین ہو کہ آپ پورا کر سکیں گے بصورت دیگر آپ پرشان بھی ہوں گے وقت بھی ضائع ہو گا اور آپ کو کچھ حاصل نہیں ہو گا۔۔۔۔

اپیل
ایسی تمام ویب ساہٹس جیسا کہ ای میل “پڑہیں اور پیسے کماہیں سروئے کریں اور پیسے کماہیں یا اتنے ڈالر جمع کراہیں اور کام شروع کر دیں ان کے نیڑے بھی نہیں بھٹکنا کیوں کہ زیادہ تر تو یہ فراڈ ہیں اور جو فراڈ نہیں ہیں ان کی شرائط ایسی ہیں کہ آپ کچھ حاصل نہیں کر پاہیں گے
ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ اگر آپ نے ایک ڈالر بھی کسی کو اس سلسلے میں جمع کرایا تو وہ ضائع ہو گا
کیا آپ نے کوئی ایسا محکمہ دیکھا ہے جو یہ کہے کہ آپ ہمیں اتنے پیسے دیں اور ہمارے لیے مزدوری کریں
اگر آپ اپنی ویب ساہٹ بنانا چاہتے ہیں یا اس طرح کی کوئی بھی سروس حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمیشہ پاکستان کی کسی کمپنی سے رابطہ کریں
ایک تو ہماری کرنسی باہر نہیں جائے گی اور دوسری بات یہ کہ اگر آپ کو کوئی مسلئہ پیش آئے تو آپ آسانی سے سروس پروئڈر سے بات کر سکتے ہیں
بیرون ملک رہنے والے میرے تمام بھائی جو یہ پڑھ رہے ہیں میری آپ سے گزارش ہے ہمیشہ قانونی طریقے سے اپنی رقوم بجواہیں
سیکھنے کے عمل سے کبھی دستبردار نہ ہوں
گل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
18 قاری/قارئین نے گل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-10-09), Student (11-11-09), S_S_G_Commando (26-10-09), فرحان دانش (18-01-10), پاکستانی (13-11-09), یاسر عمران مرزا (27-10-09), منتظمین (14-01-10), محمدخلیل (27-10-09), محمدعدنان (26-10-09), معظم (28-10-09), wajee (11-02-10), Zullu230 (12-11-09), آصف رضا (07-12-11), احمد بلال (27-10-09), اسد لطیف (20-01-10), حسنین ایوب (15-01-10), رفیع انجم (05-02-11), عبدالقدوس (27-10-09)
پرانا 27-10-09, 01:38 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 254
کمائي: 2,111
شکریہ: 5
103 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گل اچھا گائیڈ کیا ہے اپ نے لوگوں کو۔
اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
رفیع انجم (05-02-11)
پرانا 27-10-09, 09:04 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,626
کمائي: 30,250
شکریہ: 10,460
1,167 مراسلہ میں 3,092 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

RentACoder
اور
odesk
کے بارے میں نے پہلی بار سنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے پیسے حاصل کیے ہیں ان سے ؟؟ اپنا تجربہ شئر کریں ۔۔۔۔۔۔
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-10-09, 09:27 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,178
کمائي: 79,744
شکریہ: 8,580
3,887 مراسلہ میں 11,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب بہت شکریہ آپ کا
کیا ایسا ممکن ہے کہ آپ انٹرنیٹ پر ایسا کچھ کر دیں کہ ایک دفعہ جب کمائی کا سلسلہ شروع ہو تو وہ چلتا رہے اور کچھ عرصہ بعد آپ کو کچھ کیے بنا بھی آمدنی ملتی جائے۔
میں نے کبھی انٹرنیٹ پر کمائی کے متعلق کچھ سوچا نہیں، لیکن لگتا ہے کہ آپ کے ٹیوٹوریلز وغیرہ سے مجھے بھی اس کام میں ہاتھ ڈالنا پڑے گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
Student (11-11-09), گل (28-10-09), رفیع انجم (05-02-11)
پرانا 28-10-09, 01:00 AM   #5
Member
اجنبی
 
گل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
عمر: 64
مراسلات: 56
کمائي: 637
شکریہ: 13
47 مراسلہ میں 204 بارشکریہ ادا کیا گیا
گل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں گل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معزرت جواب تھوڑا دیر سے لکھ رہا ہوں
rentacoder سے میں نے تقریبا 1900 ڈالر کمائے تھے لیکن جیسا کہ میں نے اوپر کہا کہ ان کی کٹوتی بہت زیادہ ہے اس ضمن میں وہ مجھ سے 800 ڈالر کی تو کٹوتی کر چکے تھے اس وجہ سے میں نے چھوڑ دیا
oDesk سے میں تقریبا 900 ڈالر کما چکا ہوں اور اس ضمن میں ان کی کٹوتی زیادہ سے زیادہ 25 یا 30 ڈالر ہوئی ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

انٹرنیٹ پہ ایسا کوئی طریقہ نہیں کہ آپ بیٹھ جاو اور پیسے خود بخود بنتے رہیں
اس ظمن میں یہ ہو سکتا ہے کہ آپ ایک فورم شروع کرو لیکن اسے بھی موڈریٹ تو آپ کو کرنا ہی ہو گا نہیں تو سپیمرز مت مار کے رکھ دیتے ہیں
اور میری دلی خوائش ہے کہ پاکستان سے زیادہ سے زیادہ لوگ اس شعبے میں آہیں کیوں کہ پاکستان میں کچھ لوگ اس میں انتائی ایکسپرٹ ہیں لیکن بدقسمتی سے ان میں زیادہ تر منفی سرگرمیوں میں ملوث ہیں مثلا ڈیٹا چوری کرنا وغیرہ
لیکن اتنا ہے کہ جب آپ اس فیلڈ کو سمجھنے لگتے ہو تو ماہانہ 15 سے 20 ہزار تک آسانی سے کما سکتے ہو
آپ ایک گھنٹہ بھی روزانہ کام کرو تو اتنے بنائے جا سکتے ہیں
گل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گل کا شکریہ ادا کیا
Student (11-11-09), احمد بلال (28-10-09)
پرانا 28-10-09, 01:24 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,626
کمائي: 30,250
شکریہ: 10,460
1,167 مراسلہ میں 3,092 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گل مراسلہ دیکھیں
معزرت جواب تھوڑا دیر سے لکھ رہا ہوں
rentacoder سے میں نے تقریبا 1900 ڈالر کمائے تھے لیکن جیسا کہ میں نے اوپر کہا کہ ان کی کٹوتی بہت زیادہ ہے اس ضمن میں وہ مجھ سے 800 ڈالر کی تو کٹوتی کر چکے تھے اس وجہ سے میں نے چھوڑ دیا
oDesk سے میں تقریبا 900 ڈالر کما چکا ہوں اور اس ضمن میں ان کی کٹوتی زیادہ سے زیادہ 25 یا 30 ڈالر ہوئی ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

انٹرنیٹ پہ ایسا کوئی طریقہ نہیں کہ آپ بیٹھ جاو اور پیسے خود بخود بنتے رہیں
اس ظمن میں یہ ہو سکتا ہے کہ آپ ایک فورم شروع کرو لیکن اسے بھی موڈریٹ تو آپ کو کرنا ہی ہو گا نہیں تو سپیمرز مت مار کے رکھ دیتے ہیں
اور میری دلی خوائش ہے کہ پاکستان سے زیادہ سے زیادہ لوگ اس شعبے میں آہیں کیوں کہ پاکستان میں کچھ لوگ اس میں انتائی ایکسپرٹ ہیں لیکن بدقسمتی سے ان میں زیادہ تر منفی سرگرمیوں میں ملوث ہیں مثلا ڈیٹا چوری کرنا وغیرہ
لیکن اتنا ہے کہ جب آپ اس فیلڈ کو سمجھنے لگتے ہو تو ماہانہ 15 سے 20 ہزار تک آسانی سے کما سکتے ہو
آپ ایک گھنٹہ بھی روزانہ کام کرو تو اتنے بنائے جا سکتے ہیں
ہمم بہت خوب ۔۔۔۔۔۔ ویسے ایک گھنٹہ کام کس لیول کا کرنا پڑتا ہے ۔۔۔ میں نے سا ئیٹ چیک کی ہے لیکن نیٹ کی کم سپیڈ‌کی وجہ سے کوئی خاص بات پلے نہیں پڑی ۔۔۔۔۔۔ آپ نے یہ پیسے کتنے پروجیکٹ کرنے کے لئے تھے ؟؟؟
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-10-09, 01:48 AM   #7
Member
اجنبی
 
گل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
عمر: 64
مراسلات: 56
کمائي: 637
شکریہ: 13
47 مراسلہ میں 204 بارشکریہ ادا کیا گیا
گل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں گل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شروع میں مجھے 10 ڈالر یا 15 ڈالر سے زیادہ کا کام نہیں ملتا تھا جو کہ بڑہتے بڑہتے 150 تک چلا گیا
یہ دراصل feedback گیم ہے آپ کی ریپوٹیشن جیسے جیسے بڑہتی جائے گی آپ کو زیادہ کام ملنا شروع ہو جائے گا
آپ شروع میں چھوٹے کام پکڑیں انہیں مکمل کرنے پرخریدار آپ کو ریٹنگ دے گا اگر پہلے پانچ کاموں میں آپ کو 10/10 ملتے ہیں تو ہر کوئی آپ پہ بلا جھجک اعتبار کرے گا اور آپ کو کام ملنے کے مواقع بڑھ جائیں گے
گل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گل کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (28-10-09), رفیع انجم (05-02-11)
پرانا 28-10-09, 08:35 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,626
کمائي: 30,250
شکریہ: 10,460
1,167 مراسلہ میں 3,092 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

5 ، 10 ڈالر کا کام بھی کم نہیں ہے شروع میں ۔۔۔۔ لیکن ملنا سٹارٹ ہو پھربات ہے۔۔۔ ویسے سب سے آسان کام ڈیٹا انٹری لگا ہے مجھے ۔۔تھوڑی بہت میٹ لیب اور سی پلس پلس بھی جانتا ہوں ۔فرنٹ پیج اور مختلف سافٹ ویئرز میں ویب تو تقریبا سارے پاکستانی کر لیتے ہیں ۔۔آپ کس قسم کے کام کرتے ہیں ؟؟؟؟
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-10-09, 11:20 AM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,471
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Hamara Jandanwala | Piara Jandanwala

بھائی میں نے اپنی سائٹ پر گوگل ایڈز ہیں اور وزٹر بھی بہیت زیادہ ہیں۔ لیکن کمائی بہت کم دے رہا ہے گوگل کیا کروں؟
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-10-09, 11:21 AM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,471
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Hamara Jandanwala | Piara Jandanwala

بھائی میں نے اپنی سائٹ پر گوگل ایڈز ہیں اور وزٹر بھی بہیت زیادہ ہیں۔ لیکن کمائی بہت کم دے رہا ہے گوگل کیا کروں؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (28-10-09)
پرانا 28-10-09, 05:41 PM   #11
Member
اجنبی
 
گل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
عمر: 64
مراسلات: 56
کمائي: 637
شکریہ: 13
47 مراسلہ میں 204 بارشکریہ ادا کیا گیا
گل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں گل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی میں پہلے بھی آپ کی ویب ساہٹ وزٹ کر چکا ہوں اور مجھے حیرانگی ہوئی تھی کہ گوگل نے آپ کو بلاک کیوں نہیں کیا
آپ نے لکھا ہی کچھ نہیں تو آپ کو پیسے کیا ملیں
تھوڑی دیر کے لیے فرض کرتے ہیں کہ میں گوگل ایڈورٹائزر ہوں اور میری ویب کے لنک آپ کی ویب سائٹ پہ پبلش ہوں اور میرا کاروبار بھی یورپ میں یا امریکہ وغیرہ میں ہو
اب اگر کوئی یوزر اپ کی ویب پہ پبلشڈ میرے لنک کو کلک کرے گا بھی تو مجھے تو اس سے کچھ حاصل نہیں ہو گا کیونکہ میرا کاروبار جنڈاوالہ تو نہیں ہو گا
دراصل گوگل پبلشر سے زیادہ ایڈورٹائزر کی ضروریات کو مد نظر رکھتا ہے
کیونکہ ایڈورٹائزر کا اعتماد بڑھے گا تو ہی وہسرمایہ کاری کرے گا اور جب وہ سرمایہ کاری کرے گا تو اسی سے آپ کی کمائی بڑہے گی
آپ کسی موضع پہ لکھنا شروع کریں اور صرف اسی موضع پہ بحث کریں تاکہ اسی موضع کے مطابق آپ کی ویب ساہٹ پر ایڈز ظاہر ہوں
گل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گل کا شکریہ ادا کیا
Student (11-11-09), محمدعدنان (15-01-10), حسنین ایوب (15-01-10)
پرانا 28-10-09, 05:47 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب کچھ طریقہ بھی تو لکھیں کونسےپروجیکٹ ہوتے ہیں کس کس سوفٹ ویر پر عبور ہونا چاہیے کیسے کرنا ہے کچھ سمجھا بھی دیں مجھے تو کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا ہے۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-10-09, 06:39 PM   #13
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,443
کمائي: 64,240
شکریہ: 2,871
1,782 مراسلہ میں 4,447 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

گل بھائی تھوڑی بہت ویب ڈیزائنگ تو میں بھی کر لیتا ہوں اور انگریزی کی ٹائپنگ سپیڈ بھی 50 الفاظ فی منٹ اوسط ہے ۔۔
مجھے بھی تجویز کیجئے کے کس فیلڈ میں معرکہ آرائی کروں ۔۔۔ یہ ایڈز والا کام نہیں بلکہ پروجیکٹس وغیرہ۔۔
اور ڈیٹا انٹری کے متعلق کوئی ربط اور معلومات فراہم کردیں تو مشکور ہوں گا۔

والسلام
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-10-09, 09:39 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,626
کمائي: 30,250
شکریہ: 10,460
1,167 مراسلہ میں 3,092 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
Hamara Jandanwala | Piara Jandanwala

بھائی میں نے اپنی سائٹ پر گوگل ایڈز ہیں اور وزٹر بھی بہیت زیادہ ہیں۔ لیکن کمائی بہت کم دے رہا ہے گوگل کیا کروں؟
خلیل بھائی میں نے آپ کی سائیٹ‌دیکھی ہے۔۔۔۔ مجھے نہیں‌لگتا آپ کی سائیٹ‌پہ کافی ٹریفک آتی ہو گی۔۔۔۔آپ کوئی کاونٹر لگا ئیں ۔۔۔۔۔۔
اگر ٹریفک آتی بھی ہے تو آپ کو اس میں کچھ ڈالنا ہو گا۔۔۔ اپڈیٹ‌کرتے رہیں تو پرانے یوزر بھی آئیں گے۔۔۔ ورنہ میری سائیٹ کی طرح جو ایک بار آیا دوبارہ نہیں‌آئے گا۔۔۔ لیکن آپ کی سائیٹ میں کچھ ایسا ہونا چاہئے کہ ایک بار آیا وزٹر بھی کوئی آدھا گنٹہ سائیٹ چیک کرنے میں لگائے ۔۔۔۔

اسی اپڑیٹ سے تنگ آ کے میں نے فورم یا بلاگ بنانے کا سوچا ہے۔۔۔ ان کو اپڈیٹ کرنا آسان ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
Student (11-11-09)
پرانا 14-01-10, 08:22 PM   #15
Member
اجنبی
 
گل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
عمر: 64
مراسلات: 56
کمائي: 637
شکریہ: 13
47 مراسلہ میں 204 بارشکریہ ادا کیا گیا
گل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں گل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معظم بھائی آپ odesk.com جوائن کریں جب آپ جوائن کریں گے تو وہ آپ سے ایک سادہ ٹیسٹ لیں گے اور تمام سوالوں کا جواب صرف ایک ہے اور وہ یہ کہ All of the above والے اپشن کو منتحب کرتے جائیں مزید راہنمائی کی ضرورت ہو تو اپنا موبائل نمبر دیں میں آپ کو کال کر لوں گا پاکستان میں میرے لیے کال فری ہے (محکمے کی طرف سے) کسی بھائی کے کام آ جاوں تو میری خوش قسمتی ہو گی
گل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گل کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (15-01-10), احمد بلال (31-01-10), حسنین ایوب (15-01-10)
جواب

Tags
color, com, trade, فورم, کوشش, گوگل, پاک, پاکستان, پاکستانی, ویب, ڈاٹ, لوگ, نفرت, مکمل, ممکن, انٹرنیٹ, امریکہ, اردو, بہترین, بھائی, جواب, خوب, سافٹ, عرصہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 04:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger