واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > Business

آن لائن شیئرز کی خریدوفروخت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-01-10, 05:01 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,805
شکریہ: 39
64 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post آن لائن شیئرز کی خریدوفروخت

آن لائن شیئرز کی خریدوفروخت

بھائیو!
میں آن لائن شیئرز کی خریدو فروخت کا بزنس کرنا چاہتا ہوں ۔ کیا اس سلسلہ میں کوئی اردو کتاب ایسی ہے جس میں بازار حصص میں آن لائن شیئرز کی خریدو فروخت کا کیا طریقہ ہے؟ بتایا گیا ہو نیز اس سلسلہ کی دوسری معلومات اور اصطلاحات بھی بتائی گئی ہوں‌۔ اگر کسی بھائی کو معلوم ہوتو میری رہنمائی فرمائیں میں ایسی کسی کتاب کا گہرائی سے مطالعہ کرنا چاہتا ہوں تاکہ اپنا بزنس ڈھنگ سے کرسکوں ۔ اگر کسی کے بلاگ پر اس طرح کی معلومات موجود ہو تو اس کا لنک یہاں دے کر مشکور ہوں ۔ نیز اگر کوئی بھائی شیئرز کا کاروبار کرتا ہو یا اس کو اس کی جانکاری ہو تو اپنی معلومات یہاں پوسٹ‌ کوکے دوسرے بھایئوں کی مدد فرمائیں ۔
ابوسعدقاسمی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-01-10), یحیٰی (19-01-10), نیلم خان (15-01-10), منتظمین (15-01-10), آصف رضا (07-12-11)
پرانا 15-01-10, 07:23 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں‌بھی اسی لائن میں کھڑآ ہوں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-01-10), نیلم خان (15-01-10), ابوسعدقاسمی (17-01-10), احمد بلال (11-06-10)
پرانا 15-01-10, 08:57 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 556,431
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 37,879 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے اس بارے میں‌کوئ معلومات نہیں‌ہیں مگر سرچ ضرور کروں گی
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (15-01-10), آصف رضا (07-12-11)
پرانا 17-01-10, 10:10 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,805
شکریہ: 39
64 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
مجھے اس بارے میں‌کوئ معلومات نہیں‌ہیں مگر سرچ ضرور کروں گی
آپ کہاں سرچ کریں گی ؟ ہمیں بھی بتائیں ہم بھی سرچ کریں ۔
ابوسعدقاسمی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-01-10, 10:18 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,142
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعدقاسمی مراسلہ دیکھیں
آپ کہاں سرچ کریں گی ؟ ہمیں بھی بتائیں ہم بھی سرچ کریں ۔
السلام علیکم،
یہاں کراچی، پاکستان میں کچھ ادارے‌/افراد انفرادی طور پر اس کاکورس کروا رہے ہیں، اُن سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
میں‌کوشش کروں کہ کوئی اشتہار یا پمفلٹ وغیرہ یہاں‌پوسٹ کرسکوں!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (07-12-11), ابوسعدقاسمی (20-01-10)
پرانا 18-01-10, 01:14 AM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 18
کمائي: 536
شکریہ: 1
14 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام عیلکم -
جناب یہ کام ایسا نہیں ہے جو کتابوں میں ملے اس کے لیے آپ کو پڑھای سے زیادہ تجربہ چاہیے -
nomanpak آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے nomanpak کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (19-01-10), منتظمین (18-01-10), آصف رضا (07-12-11)
پرانا 18-01-10, 03:08 AM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ اپنا تجربہ شیر کریں پیسے ڈبونے کے لیے ہم موجود ہیں
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-01-10), آصف رضا (07-12-11)
پرانا 19-01-10, 02:25 AM   #8
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اپ اپنا تجربہ شیر کریں پیسے ڈبونے کے لیے ہم موجود ہیں
السلام علیکم

گوگل پر Online Forex Trading لکھیں، کئی ویب سائٹس ملیں گی اور ان کی اکثریت حقیقی کمپنیوں‌کی ہے۔ آن لائن اسٹاک کی ڈیل کریں، کم پیسے سے اسٹارٹ کریں اور دیکھیں‌کہ یہ سسٹم کیسے کام کرتا ہے۔ میرا چھوٹا بھائی، انہی کمپنیر میں سے کسی ایک سے اسٹاک کا بزنس کرتا رہا ہے، فائدہ ہوا یا نقصان یہ اس نے کبھی نہیں بتایا

یہ کمپنیز آپ کو آن لائن اسٹاک کی خریداری کے ٹپس بھی دیتی ہیں‌اور ایک ٹریڈنگ ٹرانزیکشن پر اپنا کمیشن چارج‌کرتی ہیں۔

پیسے ہیں تو ضرور ٹرائی کریں ویسے میں‌کچھ تفصیلات مزید ایک دو دن میں‌یہاں شئیر کردوں گا۔

میرا اس کام کا کوئی تجربہ نہیں ہے۔ کیوں کہ پیسے ہی نہیں‌ہیں
جب کبھی جمع ہوئے تو ضرور ٹرائی کروں گا لیکن انٹرنیشنل فاریکس ٹریڈنگ میں، پاکستان میں یہ کھیل بہت رسکی ہے بلکہ پاکستان میں‌اسٹاک اصل اسٹاک بزنس نہیں بلکہ جوا ہے جو صرف اسٹاک ایکسچینج کے اوپر والے بروکرز اور ڈائرکٹرز کے ہاتھوں چلتا ہے۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (19-01-10), موجو (09-12-11), منتظمین (19-01-10), آصف رضا (07-12-11), ابوسعدقاسمی (20-01-10), احمد بلال (11-06-10)
پرانا 19-01-10, 02:41 AM   #9
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,970
کمائي: 276,803
شکریہ: 33,219
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
پاکستان میں‌اسٹاک اصل اسٹاک بزنس نہیں بلکہ جوا ہے جو صرف اسٹاک ایکسچینج کے اوپر والے بروکرز اور ڈائرکٹرز کے ہاتھوں چلتا ہے۔
بالکل ٹھیک کہا طاہر بھائی آپ نے پاکستان میں شئر کا کام کرنا دراصل اپنے پیسے ڈبونا ہی ہے یہاں بھی حکومت کی طرح چند بڑی مچھلیاں بس اپنا الو سیدھا کرتے ہیں یا بس چند پرانے گھاگ بیوپاری جو ان سب کی چالوں کو اچھی طرح پہچانتے ہیں سروائو کرلتیے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (19-01-10), نیلم خان (19-01-10), آصف رضا (07-12-11)
پرانا 19-01-10, 03:20 AM   #10
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nomanpak مراسلہ دیکھیں
اسلام عیلکم -
جناب یہ کام ایسا نہیں ہے جو کتابوں میں ملے اس کے لیے آپ کو پڑھای سے زیادہ تجربہ چاہیے -
یہ بات درست فرمائی نعمان بھائی نے یہاں‌ صرف تجربہ چاہیئے
اور کچھ پھنیر قسم کے کھلاڑی آپ کے دوست ہوں جو سولڈ ٹپس دے سکیں
ورنہ اللہ نہ کرے میری طرح لٹ کر بیٹھ جائیں گے

دوسری بات یہ کہ میری معلومات جو ہے وہ یہ کہ آن لائن اور ٹائم ٹو ٹائم پرچیزنگ صرف اسٹاک ایکسچینچ ممبرز (مطلب بروکر) کو الاو ہوتی ہے،

ہوسکتا ہے آپ کہیں سے ان لائن پرچیزینگ کی جوگاڑ نکال بھی لو تو آپ کو اپنے شئیر کو سیل کرنے کے لیے بائیر نہیں ملیں گے۔
ہوسکتا ہے اب کچھ سسٹم بدل گیا ہو ؎
میرے ساتھ کے دوست اب بھی کام کر رہے ہیں وہ اب بھی
فون سے ہی بائے اور سیل کرتے ہیں،
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-01-10), نیلم خان (19-01-10), موجو (09-12-11), منتظمین (19-01-10), آصف رضا (07-12-11)
پرانا 19-01-10, 03:26 AM   #11
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کھیل بہت رسکی ہے بلکہ پاکستان میں‌اسٹاک اصل اسٹاک بزنس نہیں بلکہ جوا ہے جو صرف اسٹاک ایکسچینج کے اوپر والے بروکرز اور ڈائرکٹرز کے ہاتھوں چلتا ہے۔
اب کہاں رہا بھائی سٹے والا سسٹم
سب ختم کردیا اب تو ڈیلی بدلہ ہوتا ہے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (19-01-10), آصف رضا (07-12-11)
پرانا 19-01-10, 03:31 AM   #12
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بالکل ٹھیک کہا طاہر بھائی آپ نے پاکستان میں شئر کا کام کرنا دراصل اپنے پیسے ڈبونا ہی ہے یہاں بھی حکومت کی طرح چند بڑی مچھلیاں بس اپنا الو سیدھا کرتے ہیں یا بس چند پرانے گھاگ بیوپاری جو ان سب کی چالوں کو اچھی طرح پہچانتے ہیں سروائو کرلتیے ہیں
ان حالات میں تو اچھے اچھے بڑے کام کرنے والے بھی پیچھے ہٹ گئے ہیں
یہ تو سچ ہے ملک کے حالات کہاں‌جارہے کچھ خبر نہیں اس وقت تو پیسہ لگنا میں سمجتا ہوں فضول ہے، ہاں اگر دل گردہ بڑا ہے تو ضرور کھیلیں کیوں کہ ان حالات میں آرپار والی پوزیشن ہوتی ہے،
پر میرے پھنیر استاد کا کہنا تھا کہ ان حالات میں نہ کھیل تو اچھا ہے، آ بیٹھ شام تک بیٹھ کر مارکیٹ دیکھ چائے پی کھانا کھا اور گھر جا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (19-01-10), آصف رضا (07-12-11)
پرانا 19-01-10, 08:49 PM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 556,431
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 37,879 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پر میرے پھنیر استاد کا کہنا تھا کہ ان حالات میں نہ کھیل تو اچھا ہے، آ بیٹھ شام تک بیٹھ کر مارکیٹ دیکھ چائے پی کھانا کھا اور گھر جا

کیا کہنے جاوید بھائ
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (19-01-10), منتظمین (19-01-10)
پرانا 19-01-10, 09:32 PM   #14
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
پر میرے پھنیر استاد کا کہنا تھا کہ ان حالات میں نہ کھیل تو اچھا ہے، آ بیٹھ شام تک بیٹھ کر مارکیٹ دیکھ چائے پی کھانا کھا اور گھر جا

کیا کہنے جاوید بھائ
شکریہ نیلم

ہمارے پیارے ساتھی قاسمی صاحب تھوڑے پریشان ہیں سب اپنا تجربہ شئیر کر رہے ہیں
میں‌نے بھی اپنا ناقص تجربہ شئیر کر دیا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-01-10, 12:23 AM   #15
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

پاکستان میں اسٹاکس کی معلومات اور خصوصا مارکیٹ ٹرینڈ انالیسیس کے لیئے ایک ویب سائٹ ہے اس کو دیکھیں - بلکہ روز دیکھتے رہیں، ٹرینڈز نوٹ کریں، کراچی اسٹاک، لاہور یا اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج میں بغیر پیسے کے دیکھیں کہ آپ کی اینالیسس کیا کہتی ہیں اور اس مشق کو کوئی دوسو دفعہ دہرانے کے بعد آن لائن ٹریڈنگ میں‌کودنے کی ہمت کریں

Pakistan Stock Exchange - Stock Trading, Investment, Educational Portal

میرا ایک دوست اس کمپنی کی آن لائن سسٹم پر ٹریڈنگ کرتا ہے اور خوش بھی ہے واللہ اعلم

DJM Securities (Pvt.) Ltd

اس کو بھی دیکھ لیں۔
اکاؤنٹ‌کھولنے کے لیئے آپ کو انہیں فون کرنا ہو گا اور ان کا بندہ خود آکر تمام تفصیلات طے کر لے گا۔

ذمہ داری صرف آپ کی - ٹھیک۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-01-10), پاکستانی (31-07-10), یحیٰی (24-01-10), محمدمبشرعلی (06-03-10), آصف رضا (07-12-11), راجہ اکرام (07-12-11)
جواب

Tags
ہوتو, فروخت, فرمائیں, کوئی, کاروبار, کتاب, گئی, لنک, چاہتا, موجود, مدد, مشکور, مطالعہ, معلومات, اپنی, ایسی, اردو, بزنس, دوسری, دوسرے, دے, رہنمائی, سلسلہ, طریقہ, طرح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger