واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > Business




آئیے مل کر انٹرنیٹ پر کاروبار کریں!

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-06-09, 12:01 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 9
کمائي: 301
شکریہ: 3
8 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آئیے مل کر انٹرنیٹ پر کاروبار کریں!

آئیے مل کر انٹرنیٹ پر کاروبار کریں!

آئیے مل کر انٹرنیٹ پر کاروبار کریں!
Together We Grow

ڈائون لوڈ لنک: setup.sundarhost.com/GMI.zip

محترم دوستو! آپ ضرور ٹائیٹل کو پڑھ کر حیران ہرگز نہیں ہوئے ہوں گے۔ کیونکہ انٹرنیٹ پر اب یہ الفاظات بہت ہی زیادہ استعمال ہو رہے ہیں کہ انٹرنیٹ سے پیسے کمائیے۔راتوں رات امیر پتی یا کروڑ پتی بن جائیے۔ اور دوسرے ہی ایسے سہانے خواب جو کہ الٰہ دین کے چراغ والی داستان میں تو ہو سکتے ہیں لیکن اس اصلی دنیا میں ہونا بہت ہی مشکل ہیں۔ لیکن پھر بھی کئی بندوں نے ان طریقوں پر عمل کرکے اپنا کافی سارا وقت ضایع بھی کیا ہوگا۔
سیانے لوگ کہتے ہیں کہ جو ہوا وہ اچھا ہوا۔ اور جو نہیں ہوا وہ بھی اچھے کے لئے نہیں ہوا۔ انٹرنیٹ پر کمائی کے کئی طریقے ہیں۔ ہزاروں ویب سائیٹس ہیں لیکن میں اپنے طور پر بات کہوں تو مجھے پریکٹیکلی صرف دو سائیٹس ہی ایسی ملیں جنہوں نے مجھے حقیقتاً پیسے دیے۔ جس میں ایک گوگل ایڈسینس ہے اور دوسرےنمبر پر (جو کہ بعد میں جوائن کی ) وہ ہے گولڈ مائین انٹرنیشنل۔ اب ان میں سے پہلی کمپنی یعنی گوگل کسی بھی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔ ہر جگہ اسی ویب سائٹ کا چرچا ہے۔ لیکن دوسری سائٹ ضرور آپ کے لئے نامانوس یا اجنبی سائٹ ہی ہوگی۔
اس ویب سائٹ کے بارے میں بتانے سے پہلے آپ کو کئی دوسری چیزیں سمجھانی پڑیں گے۔ لیکن ذرا سرسری نظر سے اس کمپنی کا جائزہ لیں تو وہ کچھ یوں ہے کہ یہ کمپنی نیٹ ورک مارکیٹنگ پر انحصار کرتی ہے۔ اور اس کمپنی کی اصل پراڈکٹس سونے کی مصنوعات ہیں۔ جن میں سونے کی گھڑیاں، نیکلیکس، ایرینگس وغیرہ شامل ہیں۔ اس کمپنی کی آفیس ناروے میں ہے۔
اس کمپنی نے بزنس کی دنیا میں اپنا قدم سن ۲۰۰۰ء میں رکھا اور ناروے سے رجسٹرڈ ہے اور اس کا رجسٹرڈ نمبر 981 447 999 ہے۔ یہ کمپنی ای کامرس کی دنیا میں آنے سے پہلے ناروے میں ہی اپنا بزنس کرتی تھی لیکن سن ۲۰۰۳ء سے انہوں نے انٹرنیٹ پر بزنس کا آغاز کردیا۔چونکہ یہ کمپنی مکمل طور پر رجسٹرد کمپنی ہے تو آپ کو اس کے بارے میں اگر کسی بھی قسم کی تفتیش کرنی ہو تو آپ ناروے کے سفارت خانے سے اس کمپنی کی تفصیلات معلوم کرسکتے ہیں (بذریعہ میل یا روبرو)۔اس کمپنی کے بینک اکائونٹس کی تفصیلات بھی آپ کو مل سکتی ہیں۔ اس کمپنی کے دو بنک اکائونٹس ہیں ایک امریکا میں اور ایک ناروے میں۔
American Bank Norwegian Bank
Chevy Chase Bank Sparebanken SOR
5552 Norbeck Road Arendal, Norway
Rockville, MD 20853 Account No. 2801.10.41126
Account No. 2084301009 Swift AASPNO22
جی جناب! یہ تو باتیں ہو گئیں سب کمپنی کے حساب کتاب کے بارے میں کہ بابا! کمپنی کیسی ہے ، کیا کرتی ہے، کہاں کی ہے وغیرہ وغیرہ۔ کیونکہ یہ سب باتیں جانے بغیر آپ اس کمپنی کے ساتھ بزنس نہیں کرسکتے۔
اب چلتےہیں ذرا اپنے ٹاپک کی اصلیت کی طرف۔
اگر میں آپ کو کہوں کہ آپ کو تیس ہزار روپے روزانہ یعنی نو سے دس لاکھ روپے ماہانہ کمانا ہو تو آپ کو کتنا بزنس کرناہوگا۔ تو یقیناً آپ کے خیال سے کم از کم بھی ایک کروڑ روپے کی انویسٹمنٹ کرنا ہوگی۔ اور صرف انوسیٹمنٹ ہی نہیں بلکہ آپ کو خود اُس بزنس کو ابتدا سے عروج تک لانا ہوگا اُس کے لئے دن رات ایک کرکے محنت و مشقت کرنا ہوگی۔
لیکن اگرآپ اتنی آمدنی کمانا بھی چاہتے ہیں اور آپ کو پاس ایک کروڑ کی انوسٹمنٹ تو دور کی بات ، دس ہزار کی انوسیٹمنٹ بھی نہیں ہے لیکن آپ کی خواہش ہے کہ دور ہونے کا نام ہی نہیں لیتی ۔ تو کیا وہ آپ کی خواہش جائز سمجھی جائے گی؟ بلکل نہیں۔ ہر کوئی کہے گا کہ جی دن میں خواب دیکھنے لگا ہے۔ چچا غالبؔ کے شعر کے مصداق کہ
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے میرے ارمان، لیکن پھر بھی کم نکلے
روشن مستقبل، بہتر سٹیٹس، اچھے معاشی حالات یہ سب چیزیں ہر انسان کی خوابوں کا محور ہوتے ہیں۔ انسان اپنی زندگی کے آخر تک انہی چیزوں کے حصول کے لئے ہی محنت کرتا رہتا ہے۔
لیکن!
اگر میں کہوں کہ آپ اتنا کما سکتے ہیں اور وہ بھی کچھ انویسٹ کیئے بغیر! تو کیا آپ میری بات پر یقین کریں گے؟؟؟
۹۸ فیصد لوگ یقیناً "نہیں" میں جواب دیں گے۔ لیکن آپ ایک بات یہ بھی سوچیں کہ اگر ایک بندہ اتنی وثوق سے کہہ رہا ہے کہ آپ اتنا کما سکتےہیں، تو پھر اُس بندے کے پاس آخر ایسا کیا جادو ہے کہ وہ یہ کہہ رہا ہے؟ ۔ سیانے لوگ کہتے ہیں کہ سُنو سب کی لیکن کرو وہی جو دل چاہے! تو اس حساب سے اگر آپ میری مکمل بات پڑھتے ہیں اور اس پر کچھ غور کرلیتے ہیں تو کچھ مضائقہ نہیں کہ آپ کو بھی یہ کام مناسب لگے اور آپ اس کو جوائن کرلیں۔
نیٹ ورک مارکیٹنگ:
یہ اصطلاح تقریباً آپ میں سے سب کے لئے شاید نئی ہوگی۔اس سے پہلے کہ ہم آپ کو اردو زبان میں اس اصطلاح کو سمجھائیں، ذرا انٹرنیٹ کی دنیا کی تانک جھانک کرلیں کہ دنیا نیٹ ورک مارکیٹنگ کی کیا ڈیفینیشن دیتی ہے۔ بزنس ڈائریکٹری ڈاٹ کام کے مطابق:
Direct selling method in which independent-agents serve as distributors of goods and services, and are encouraged to build and manage their own sales force by recruiting and training other independent agents. In this method, commission is earned on the agent's own sales revenue, as well as on the sales revenue of the sales-force recruited by the agent and his or her recruits (called downline).
براہ راست بیچنے کاایسا طریقہ جس میں خودمختیار ایجنٹس مقرر کیئے جاتے ہیں جو کہ کمپنی کی سروسز اور سامان کو تقسیم کرتے ہیں اور اپنی اسی چین کو چلاتے ہوئے اپنے دوسرے ایجنٹس مقرر کرتے ہیں۔ اس طریقہ کار میں ایجنٹ کو اُ س کی اپنی بیچی ہوئی چیزوں کا بھی کمیشن ملتا ہے اور جو اُس ایجنٹ کا بھی ایجنٹ ہے اُس کے بیچی ہوئی چیزوں کا کمیشن بھی دیا جاتا ہے جسے ڈائون لائین کہا جاتا ہے۔
مندرجہ بالا جملے میں ایک چیز آپ نے نوٹ کی ہوگی کہ براہ راست بیچنے کا طریقہ! اصل میں کمپنیز دو قسم کی ہوتی ہیں۔ ایک مینوفیکچر کمپنی جو کہ مصنوعات کو بناتی ہے۔ اور دوسری کمپنی وہ ہوتی ہے جو اُن مصنوعات کو مارکیٹ تک عام آدمی کی رسائی تک پہنچاتی ہے۔ لیکن اگر وہ کمپنی نیٹ ورک مارکیٹنگ کو استعمال کرے تو وہ خود بھی اپنی چیز کو باآسانی مارکیٹ تک پہنچا سکتی ہے۔
آئیے ذرا ایک مثال سے سمجھتے ہیں۔ میرے ایک دوست کو پینٹئم فور لیپ ٹاپ خریدنا ہے۔ اُسے معلوم ہے کہ آفتاب بھائی کو اس بارے میں ضرور علم ہوگا۔ وہ سیدھا میرے پاس آتا ہے اور مجھ سے اس بارے میں معلومات حاصل کرتا ہے۔ میں اُسے مشورہ دیتا ہوں کہ بھائی کراچی میں فلاں مارکیٹ میں فلاں دکان سے Dell کا فلاں ماڈل لے لو۔ میرا دوست میرے بتائے ہوئے پتے پر جاتا ہے اور جا کر وہ لیپ ٹاپ خرید آتا ہے۔
اب ایک بات بتائیے کہ وہ لیپ ٹاپ کس کی وجہ سے بکا؟ لازمی بات ہے میری وجہ سے۔ مطلب کہ میں اُس لیپ ٹاپ کی بکنے کا مؤجب بنا۔ میں نے نیٹ ورک مارکیٹنگ کی۔ ڈیل کمپنی کی۔ اُس دکان کی۔ میں نے اُن کی پروڈکٹ کو سیل ہونےمیں مدد کی۔ کیونکہ کمپنی نے نہ تو کوئی اشتہار دیا اخبارات یا ٹی وی پر اور نہ ہی کوئی دوسری ایڈورٹائزمنٹ کی۔ وہ لیپ ٹاپ میرے مشورے پر میرے دوست نے خریدا۔ مطلب کہ میں نے کمپنی کو اور اُس دکان کو فائدہ پہنچایا۔ بس یہی نیٹ ورک مانیٹرنگ ہے!
اب اس کے صلے میں مجھے کیا ملا؟؟ کچھ بھی نہیں!۔ سارا مسئلا یہی بنتا ہے۔ ہمیں اس چیز کا علم نہیں کہ اس چیز کے سیل ہونے پر ہمیں ہمارا کمیشن ملنا چاہئے۔
تو جی یہ جس کمپنی کا میں شروعات سے ذکر کرتا آیا ہوں گولڈ مائین انٹرنیشنل یہ کمپنی اسی نیٹ ورک مانیٹرنگ کے ذریعے ہی اپنی پروڈکٹس کو بیچتی ہے۔
یہاں تک تقریباً ۱۰ فیصد بات آپ کو کلیئر ہوچکی ہوگی۔ لیکن ابھی تک بھی ۹۰ فیصد باتیں رہتی ہیں۔ کہ آپ کو کیا کرنا ہوگا۔ یہ کام ہمیں کیسے ملے گا؟ کس طرح جوائن کریں گے۔ کیا شرائط و ضوابط ہیں؟ وغیرہ وغیرہ۔
اس بروشر کے ساتھ آپ کو ایک سی ڈی بھی پیش کی جارہی ہے۔ جس میں آپ کو ویڈیو ٹریننگ ملے گی اسی کمپنی کے بارے میں۔ کیونکہ پڑھنے سے بندہ کم سیکھتا ہے اور دیکھنے سے زیادہ۔ یہی وجوہات ہیں کہ برسوں پرانی فلم ایک مرتبہ دیکھنے سے بھی نہیں بھولتی لیکن اُسی جگہ ایک سال پہلے یاد کیا ہوا پیپر آپ اب تک مکمل بھول چکے ہوں گے۔ اسی وجہ سے ذیل میں دی گئی ویڈیو ٹریننگ فائلز ڈائون لوڈ کرلیں۔ اور وہ سب بغور سنیں۔ اور ذہن دوڑائیں۔
اور ہاں! ہر طرح کی مشکل کی صورت میں آپ بلاججھک مجھ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

مجھ سے رابطہ کرنے کے لئے درج ذیل تفصیلات ہیں:

Mob# 0332-3895458
Yahoo Id: goldmineint_pak@ymail.com
Skype: aftab198

وہ تمام دوست احباب جو کہ گولڈ مائین انٹرنیشنل میں اکاؤنٹ بنانا چاہتے ہیں، وہ سکائپ یا یاہو پر مجھے ایڈ کردیں۔ فون پر مجھ سے فارغ ٹائیم سیٹ کرلیں۔ تب آن لائین وائیس چیٹ پر اُن دوستوں کو اکاؤنٹ بنانے کے متعلق سب کچھ سمجھا دوں گا اور دوست احباب کے ذہنوں میں موجود سوالات کے جوابات بھی وہیں وائیس چیٹ میں دینے کی کوشش کروں گا۔ مہربانی۔
Moderated Message:
کیونکہ یہ سندر ہوسٹ ویب سائیٹ بند ہوچکی ہے اسلئے مضمون بند ہے: انتظامیہ

Last edited by عبدالقدوس; 07-06-11 at 08:19 AM.
aftab198 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
7 قاری/قارئین نے aftab198 کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (02-03-11), Kamran_Tabasum (24-10-09), محمدمبشرعلی (06-03-10), wajee (24-06-09), آصف رضا (01-12-11), حضرت بنگش (26-08-09), رفیع انجم (26-07-10)
پرانا 24-06-09, 12:58 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
اکرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: راجن پور۔کوٹ مٹھن
مراسلات: 124
کمائي: 2,354
شکریہ: 130
73 مراسلہ میں 137 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ جی واہ میں بھی بنوں گا کروڑ پتی
اکرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے اکرم کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (01-12-11), رفیع انجم (26-07-10)
پرانا 24-06-09, 02:14 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گوگل تو اب بکواس ہے ۔۔ جو دیکھتا ہے کہ جس کے پیسے زیادہ بن رہیں ہیں تو اس کو بین کر دیتا ہے۔
باقی کا شاید کچھ اچھا ہی ہوگا
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (01-12-11), رفیع انجم (26-07-10)
پرانا 24-06-09, 02:23 PM   #4
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بروشر اور سی ڈی کہاں ہے جناب؟
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (01-12-11), رفیع انجم (26-07-10)
پرانا 24-06-09, 02:44 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور اس سے آپ کو کیا فائدہ ہوگا؟ کیا بتانا پسند فرمائے گے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (01-12-11), رفیع انجم (26-07-10)
پرانا 24-06-09, 04:56 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,622
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بروشر اور سی ڈی اور سائٹ کا لنک کہاں ہے ؟
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (01-12-11), رفیع انجم (26-07-10)
پرانا 24-06-09, 05:10 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستوں اس دھوکے سے ہوشیار رہیں اور برائے کرم اس قسم کے جھانسے میں نہ آئیں۔

میں اس فراڈ کی تفصیل جلد ہی ایک الگ سے تھریڈ کی صورت میں پیش کروں گا، انشاء اللہ
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
16 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (02-03-11), Kamran_Tabasum (24-10-09), فیصل ناصر (24-06-09), فریدون (20-06-11), منتظمین (24-06-09), محمدمبشرعلی (06-03-10), محمدعدنان (08-07-09), مزمل فاروق (24-06-09), مسافر (18-07-09), wajee (24-06-09), Zullu230 (30-06-09), آصف رضا (01-12-11), ابرارحسین (24-06-09), حضرت بنگش (26-08-09), رفیع انجم (26-07-10), رضی (25-06-09)
پرانا 24-06-09, 05:17 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 9
کمائي: 301
شکریہ: 3
8 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوستو، چونکہ میں اس فورم میں جونیئر میمبر ہوں، تو اس وجہ سے لنک پوسٹ کرنے کی اجازت مجھے نہیں ملی ہوئی۔ جن دوستوں کو لنک وغیرہ چاہئے وہ اوپر میری آئی ڈی پر ای میل کردیں میں ان کو ساری تفصیلات مہیا کردوں گا۔
aftab198 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے aftab198 کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (01-12-11), رفیع انجم (26-07-10)
پرانا 24-06-09, 05:20 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,622
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کیا معاملہ ہو رہا ہے شافریشاہ بھائی جلدی سے وہ دھاگہ بنائیں اور حقاق سے آگاہ کریں تاکہ ہم اپنا وقت برباد نہ کریں ان پر شکریہ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-06-09), مسافر (18-07-09), آصف رضا (01-12-11), رفیع انجم (26-07-10)
پرانا 24-06-09, 05:23 PM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : aftab198 مراسلہ دیکھیں
دوستو، چونکہ میں اس فورم میں جونیئر میمبر ہوں، تو اس وجہ سے لنک پوسٹ کرنے کی اجازت مجھے نہیں ملی ہوئی۔ جن دوستوں کو لنک وغیرہ چاہئے وہ اوپر میری آئی ڈی پر ای میل کردیں میں ان کو ساری تفصیلات مہیا کردوں گا۔
دوستوں اس دھوکے سے ہوشیار رہیں اور برائے کرم اس قسم کے جھانسے میں نہ آئیں۔

البتہ ان صاحب کے بتلائی ہوئی سائیٹ/سی ڈی وگیرہ دیکھنے میں‌کوئی مضائقہ نہیں، لیکن یاد عکھیئے کسی بھی قسم کی ممبر شپ یا فارم بھرنے سے دور رہیئے گا، پلیز

میں اس فراڈ کی تفصیل جلد ہی ایک الگ سے تھریڈ کی صورت میں پیش کروں گا، انشاء اللہ
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
9 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
aftab198 (24-06-09), فیصل ناصر (24-06-09), مسافر (18-07-09), wajee (24-06-09), Zullu230 (30-06-09), آصف رضا (01-12-11), حضرت بنگش (26-08-09), رفیع انجم (26-07-10), رضی (25-06-09)
پرانا 24-06-09, 05:25 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
یہ کیا معاملہ ہو رہا ہے شافریشاہ بھائی جلدی سے وہ دھاگہ بنائیں اور حقاق سے آگاہ کریں تاکہ ہم اپنا وقت برباد نہ کریں ان پر شکریہ
وقاص بھائی و دیگر دوستوں السلام علیکم،

انشاء اللہ آج ہی کوشش کروں گا کے آپ تمام لوگوں کو اس "فراڈ" کی تمام تفصیلات سے آگاہ کردیا جائے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-06-09), رفیع انجم (26-07-10), رضی (25-06-09)
پرانا 24-06-09, 05:26 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,622
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وسلام
انتظار ہے بھائی آپ کے تھریڈ کا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (02-03-11), آصف رضا (01-12-11), رفیع انجم (26-07-10)
پرانا 24-06-09, 05:31 PM   #13
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 9
کمائي: 301
شکریہ: 3
8 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائی، مجھے بہت خوشی ہوگی کہ آپ اس کے بارے میں جتنی آپ کو معلومات موجود ہے پیش کریں گے۔ جہاں تک میری ناقص معلومات ہے کہ میرے سینئرز وغیرہ اس سے کافی کما رہے ہیں اور میں بھی 60 ڈالرز جو کہ میں نے شروع میں ادا کیئے تھے، وہ مل چکے ہیں اور وہ بھی صرف 15 دنوں میں۔

مجھے خوشی ہوگی کہ شاہد بھائی اس بارے میں اپنی معلومات ہم سے شیئر کریں گے۔ کیونکہ یہاں اس فورم میں ہم ایک دوسرے سے کچھ سیکھنے آتے ہیں۔ جو چند اچھی باتیں مجھے معلوم ہوں گی وہ میں آپ سے شیئر کروں گا اور آپ کو جو باتیں معلوم ہوں گے وہ میں آپ سے سیکھ کر اپنے دوسرے دوستوں کو بتائوں گا۔

Last edited by رضی; 25-06-09 at 11:33 PM.
aftab198 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
7 قاری/قارئین نے aftab198 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-06-09), منتظمین (24-06-09), محمدمبشرعلی (06-03-10), محمدعدنان (08-07-09), مسافر (18-07-09), آصف رضا (01-12-11), رفیع انجم (26-07-10)
پرانا 24-06-09, 05:55 PM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 9
کمائي: 301
شکریہ: 3
8 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کمپنی "سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان" سے رجسٹرڈ ہے۔ آپ اس کی تفصیل بھی SECP کی ویب سائٹ سے مل سکتی ہے۔

secp.gov.pk/ns/company.asp?COMPANY_CODE=0045936&id
aftab198 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے aftab198 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-06-09), آصف رضا (01-12-11), رفیع انجم (26-07-10), رضی (25-06-09)
پرانا 24-06-09, 05:58 PM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 9
کمائي: 301
شکریہ: 3
8 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویڈیوز وغیرہ ڈائون لوڈ کیجئے۔ اس لنک کو کاپی کرکے برائوزر میں پیسٹ کیجئے پھر ڈائون لوڈ ہو سکے گا۔ یاد رہے ویڈیوز ایم پی فور فارمیٹ میں ہیں۔ اگر آپ کے پاس اس کا پلیئر موجود نہیں ہے تو وہ آپ گوگل سے سرچ کر کے ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں۔

setup.sundarhost.com/GMI.zip
aftab198 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے aftab198 کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (01-12-11), رضی (25-06-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
.net, کراچی, گوگل, پاکستان, یاہو, ویب, ڈاٹ, قدم, لوگ, چین, ناروے, نظر, مکمل, متعارف, معلوم, آدمی, انٹرنیٹ, امیر, اجنبی, اردو, بھائی, بروشر, دوست, دل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں محسن بٹ Ask Experts ماہرین کی رائے 21 02-03-10 04:53 PM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 04:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger