|
|
#17 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,939
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بس ایک ہی پرابلم ہے میں زیادہ تر الٹا کھیلتا تھا اس سائٹ پر ہم الٹا نہیں کھیل سکتے، جو بائے کیا ہوا ہے وہی سیل کر سکتے ہو بس ![]() لیکن پھر بھی کافی فائدہ ہوا ہے دبارہ رنگ میں آنے کے لئے
__________________
|
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,654
کمائي: 80,589
شکریہ: 914
2,428 مراسلہ میں 6,897 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے بھی اس کام میں حصہ لیا پر کافی نقصان اٹھانا پڑا، پہلے ایک بروکر ہائوس جاکر کام کرتا تھا، جب تک خود کام کرتا رہا ٹھیک چلتا رہا، پھر ایک دوست نے میرے اکائونٹ میں کام کرنے کی درخواست کی جسے میں رد نہیں کرسکا، اس کی وجہ سے کافی نقصان ہوا۔ بہت ساری رقم ضائع ہوگئی۔ اس نے اپنا کئی لاکھ روپے نقصان کیا، اور دوسرے لوگوں سے نفع و نقصان برابر پر روپے لے کر سرمایہ کاری کی لیکن نقصان ہی ہوا اب قرضوں کے چکر میں پڑ گیا ہے کبھی ایک بنک سے اور کبھی دوسرے بنک سے قرض لے کر کام کررہا ہے لیکن پھر نقصان کر رہا اور بار بار سمجھانے کے سمجھ نہیں رہا، خود بھی پریشان اور اس کی وجہ سے میں بھی پریشان ہوں۔ اب میں نے آن لائن ٹریڈنگ کے لئے سوچ رکھا ہے کچھ رقم ہاتھ آئے تو گھر پر شروع کروں گا۔ آن لان ٹریڈنگ میں کافی سہولت ہوتی ہے کہ جو کچھ سوچ رہا ہوتا ہے وہ بندہ فورآ کرسکتا ہے۔ یعنی حصص بیچنا ہوں یا خرینا ہوں فورآ کرسکتا ہے جب کہ بروکر ہائوس میں یا فون پر آپ اگر آرڈر کریں گے تو اتنی دیر میں قیمتیں کہاں سے کہاں چلی جاتی ہیں۔
ایک بات سب سے کہنا چاہتا ہوں براہ کرم یہ کام جب تک کافی عرصہ سمجھ نہ لیں کسی صورت شروع نہ کریں، نقصان کا بہت زیادہ اندیشہ ہے، کیونکہ یہ پاکستان کی حصص مارکیٹ کا کچھ معلوم نہیں۔ قیمتیں نیچے آتے دیر نہیں لگتی۔ پہلے خوب سمجھ لیں پھر کام شروع کرنا۔ ایک بہت اچھی بات سب سے کرنا چاہتا ہوں کہ حصص کی مارکیٹ میں کام کرنے سے دوسروں کا روکنا چاہیے، کیونکہ دانا لوگ کہتے ہیں "اگر کسی سے دشمنی کرنی ہے تو اس کو حصص کی مارکیٹ میں لے آئو"۔
__________________
اَلسَّلامُ عَلیکَ اَیُّھَاالنَّبِیُّ وَرَحمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَتُہ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,654
کمائي: 80,589
شکریہ: 914
2,428 مراسلہ میں 6,897 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے بھی اس کام میں حصہ لیا پر کافی نقصان اٹھانا پڑا، پہلے ایک بروکر ہائوس جاکر کام کرتا تھا، جب تک خود کام کرتا رہا ٹھیک چلتا رہا، پھر ایک دوست نے میرے اکائونٹ میں کام کرنے کی درخواست کی جسے میں رد نہیں کرسکا، اس کی وجہ سے کافی نقصان ہوا۔ بہت ساری رقم ضائع ہوگئی۔ اس نے اپنا کئی لاکھ روپے نقصان کیا، اور دوسرے لوگوں سے نفع و نقصان برابر پر روپے لے کر سرمایہ کاری کی لیکن نقصان ہی ہوا اب قرضوں کے چکر میں پڑ گیا ہے کبھی ایک بنک سے اور کبھی دوسرے بنک سے قرض لے کر کام کررہا ہے لیکن پھر نقصان کر رہا اور بار بار سمجھانے کے سمجھ نہیں رہا، خود بھی پریشان اور اس کی وجہ سے میں بھی پریشان ہوں۔ اب میں نے آن لائن ٹریڈنگ کے لئے سوچ رکھا ہے کچھ رقم ہاتھ آئے تو گھر پر شروع کروں گا۔ آن لان ٹریڈنگ میں کافی سہولت ہوتی ہے کہ جو کچھ سوچ رہا ہوتا ہے وہ بندہ فورآ کرسکتا ہے۔ یعنی حصص بیچنا ہوں یا خرینا ہوں فورآ کرسکتا ہے جب کہ بروکر ہائوس میں یا فون پر آپ اگر آرڈر کریں گے تو اتنی دیر میں قیمتیں کہاں سے کہاں چلی جاتی ہیں۔
ایک بات سب سے کہنا چاہتا ہوں براہ کرم یہ کام جب تک کافی عرصہ سمجھ نہ لیں کسی صورت شروع نہ کریں، نقصان کا بہت زیادہ اندیشہ ہے، کیونکہ یہ پاکستان کی حصص مارکیٹ کا کچھ معلوم نہیں۔ قیمتیں نیچے آتے دیر نہیں لگتی۔ پہلے خوب سمجھ لیں پھر کام شروع کرنا۔ ایک بہت اچھی بات سب سے کرنا چاہتا ہوں کہ حصص کی مارکیٹ میں کام کرنے سے دوسروں کا روکنا چاہیے، کیونکہ دانا لوگ کہتے ہیں "اگر کسی سے دشمنی کرنی ہے تو اس کو حصص کی مارکیٹ میں لے آئو"۔ |
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (11-06-10) |
|
|
#22 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 124
کمائي: 1,807
شکریہ: 786
78 مراسلہ میں 178 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 124
کمائي: 1,807
شکریہ: 786
78 مراسلہ میں 178 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,600
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کیا چیز ہے جیو پر بھی خبروں میں روز آتا ہے کراچی انڈیکس 1000 سے عبور کر گی کبھی نیچے آ گی کس قسم کا کاروبار ہوتا ہے اس میں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتو, فروخت, فرمائیں, کوئی, کاروبار, کتاب, گئی, لنک, چاہتا, موجود, مدد, مشکور, مطالعہ, معلومات, اپنی, ایسی, اردو, بزنس, دوسری, دوسرے, دے, رہنمائی, سلسلہ, طریقہ, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|