|
|
#16 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
لنک ٹرائی کے طور پر چیک کیا تو ایررErorدے رہاہے |
|
|
|
| دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا گیا | آصف رضا (01-12-11) |
|
|
#17 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 9
کمائي: 301
شکریہ: 3
8 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی، لنک سرور کے ایرر کی وجہ سے کام نہیں کررہا۔ البتہ آپ ویڈیوز وغیرہ یوٹیوب ڈاٹ کام پر "گولڈ مائین انٹرنیشنل" لکھ کر سرچ کریں گے تو آپ کو ہزاروں ویڈیوز مل جائیں گے اس کے بارے میں۔ جہاں سے آپ اس کے بارے میں سب کچھ جان سکتے ہیں۔
|
|
|
|
|
#18 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اب گولڈن مائین انٹرنیشنل اسی کمپنی کا نیا نام تو نہیں |
|
|
|
|
|
#19 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 9
کمائي: 301
شکریہ: 3
8 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی نہیں، یہ کسی بھی طرح کے فراڈ وغیرہ میں ملوث نہیں۔ اور آپ اس کو جوائن ہونے سے پہلے اپنے طور پر مکمل مکمل مکمل انویسٹیگیشن کر سکتے ہیں۔
|
|
|
|
|
#20 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,982
کمائي: 56,045
شکریہ: 2,989
1,425 مراسلہ میں 3,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مین نے یہ سائٹ سرسری دیکھی تھی ۔ کسی زمانے میں چین والوں نے ایک کمپنی "شینل" کے نام سے پاکستان میں متعارف کروائی تھی۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ کمپنی بھی اُنہی خطوط پر استوار ہے اور "شینل" والوں نے لوگوں کو پیسے بھی دیے تھے لیکن اُس میں سب سے بڑی قباحت یہ تھی کہ لوگوں کو قائل کر کے "شینل" جوائن کر نے کے لئے آمادہ کرنا پڑتا تھا اور 10 ہزار روپے بھی نکلوانا پڑتے تھے۔ کسی کو قائل کر کے اُس کی جیب سے پیسے نکلوانا کوئی آسان کام نہیں ۔۔۔۔۔ لوگ خوف کے مارے شینل میں جوائن نہیں ہوتے تھے کہ رقم ڈوب نہ جائے۔ اسی وجہ سے وہ ناکام ہوگئے تھے۔
|
|
|
|
|
#21 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 7
کمائي: 291
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 19 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستانی قوم دنیا کی سب سے پرامید قوم ہے ناکام ہونے کے لئے یہ گھر سے نکلتے ہیں اور شام کو ناکام واپس آتے ہیں ان کو ناکامی کے سارے فامولے پتا ہیں ہر نی بات کو ریجیکٹ کرنا اور سنی سنائی پر چلنا ناکاموں سے کامیابی کا پتا پوچھنا اور سب سے بڑھ کر منفی سوچ رکھنا
![]() h**p://ruleofgod.blogspot.com Last edited by geechoo; 17-07-09 at 10:27 PM. |
|
|
| geechoo کا شکریہ ادا کیا گیا | آصف رضا (01-12-11) |
|
|
#23 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 7
کمائي: 291
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 19 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دوستوں بات اصل یہ ہے کے GMI کوئی دھوکے بازی نہیں کرتی بلکے یہ ہر بات آپ صاف صافہ بتاتی ہے جو کچھ بھی ہے website پر موجود ہے کسی کو کوئی سبز باغ نہیں د یکھاہے جاتے سخت محنت کا کہا جاتا ہے ملجل کر کام کا کہا جاتا ہے اور یہی کمپنی کا نعرہ بھی ہےبوہت سے لوگ کما بھی رہے ہیں بوہت سے لاکھوں کما رہے ہیں بوہت زیادہ لوگ ہزاروں کما رہے ہیں اور بوہت سے لوگ نہیں بھی کمارہے اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کے لوگ سمجھتے ہیں کے کوئی خاص محنت نہیں کرنی وہ اس کو رات و رات امیر بننے کی اسکیم سمجھتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کے جو جتنی محنت کرتا ہے اتنا اس کو مل جاتا ہے،یہاں تک کے جو اس بزنس سے نا کما سکے کمپنی اس کے پیسے واپس کردیتی ہے اس سے صاف ظاہر ہے کے یہ کوئی فراڈ کمپنی نہیں ہے کمپنی نو سال سے پوری دنیا میں کام کر رہی ہے اور کسی فراڈ کمپنی کی عمر اتنی زیادہ نہیں ہوتی، میں اپنے اس دوست سے یہ کہنا چاہتا ہو کے کے پہلے مجھے فراڈ کی تشریح بتایے اگر کسی نے ان کو غلط معلومات دی ہیں یا دھوکہ دیا ہے تو یہ اسکا انفرادی عمل ہے کمپنی کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے geechoo کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#24 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
geechoo بھائی سلام،
پہلے تو یہ بتائیے کے "گولڈن مائن انٹرنیشنل" کی آفیشل ویب سائیٹ کون سی ہے؟ کیونکہ جناب aftab198 صاحب کے بتائے ہوئے لنک: setup.sundarhost.com/GMI.zip کے جواب میں مندرجہ ذیل تصویر نظر آ رہی ہے۔ کیا آپ لوگ اس کمپنی کا طریقہ کار یہاں اس فورم پر تفصیل سے بیان نہیںکرسکتے؟ نئے ممبرز کو کون سی پروڈکٹ سیل کرنی ہوگی اور بطور ضمانت کتنی رقم جمع کروانی ہوگی؟ |
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | آصف رضا (01-12-11) |
|
|
#25 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
یہ کمپنی کافی نامی گرامی ہوتی جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔ خیر aftab198 آپ نے اچھی ویب سلیکٹ کی ہے امید ہے کہ آپ کو ابھی تک 30 ڈالر پورے کرنے کے لئے پاک۔نیٹ کے کچھ دوست مل گئے ہوں گے۔
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
|
|
|
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() |
یاروں دھوکا اور فراڈ ہمیشہ وہیں پر ہوتا ہے جہاں پر لوگ بغیر کچھ کیے روپیہ کمانا چاہیے ہوں
اور اپنے پاکستان میں تو اسکی کوئی کمی نہیں ہے ہماری قوم دنیا کی واحد قوم ہے جو سب سے زیادہ سمجھدار ہونے کے ساتھ ساتھ بھولی بھی ہے او میرے بھولے بھراؤ اس دھوکے میں نہ آؤ کوئی محنت کرو کو ئی کرنے والا کام کرو مفت میں صرف دھوکا ملتا ہے کیا یہ اچھی بات ہے کہ اپنے چند پیسے بنانے کے لیے اپنے بھولے بھالے بہن بھائیوں کو ان ظالموں کے شکنجے میں پھنساتے چلے جاؤ خود اپنے پیسے پورے کر لو اور۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسروں کو پھنسا دو کوئی اپنی نہیں تو قوم و ملک کی حالت پر رحم کرو آدھا برصغیر کو انگریز لوٹ کر لے گئے باقی یہ ملٹی نیشنل کمپنیاں ہمارے ہم وطنوں کے ذریعے سے ہم کو لوٹ رہیں ہیں |
|
|
| 7 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (22-07-09), پاکستانی (18-07-09), محمدمبشرعلی (06-03-10), Zullu230 (07-06-11), آصف رضا (01-12-11), راجہ اکرام (07-06-11), رضی (21-07-09) |
|
|
#28 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 7
کمائي: 291
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 19 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں کوئی کسی ک نہیں پھنسا رہا نا پیسے لےرہا ہے جس کا دل چاہے خود سے پیسے بھیج دے کمپنی کو اور یہاں کوئی ضمانت نہیں دینی کوئی انویسٹمنٹ بھی نہیں کرنی سیدھا سادھا کام ہے پسند ہے تو کر لو کسی pay احسان نہیں کرو گے کرکے جو کرو گے اپنے لئے اپنی فمیلی کے لئے کرو گے اس کام کی تمام tafseelaat میرے بلوگ پر موجود ہیں جہاں سے آپ ویڈیوز وغیرہ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں ،نا دیکھنے کے پیسے ہیں نا بعد میں کوئی سرمایاکاری .....خود دیکھ لو ادھر ادھر کان مت لگاو
الله حافظ وزٹ کریں h**p://ruleofgod.blogspot.com |
|
|
|
|
#29 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں ایک نظر یہاں بھی ڈال لیجیئے گا!
نیاجال لائے پُرانے شکاری |
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (21-07-09) |
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() |
نئے نئے طریقے ہیں گالیاں کھانے کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
ہم تو سمجھا ہی سکتے ہیں کہ بھائی گالی نا کھاؤ پھر بھی تمھارا دل چاہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سو با ر کھاؤ بلکے بار بار کھاؤ اور کھاتے ہی چلے جاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ |
|
|
![]() |
| Tags |
| .net, کراچی, گوگل, پاکستان, یاہو, ویب, ڈاٹ, قدم, لوگ, چین, ناروے, نظر, مکمل, متعارف, معلوم, آدمی, انٹرنیٹ, امیر, اجنبی, اردو, بھائی, بروشر, دوست, دل, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | محسن بٹ | Ask Experts ماہرین کی رائے | 21 | 02-03-10 04:53 PM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 04:43 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |