|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
اگر میں اپنے کزن سے کہ کر ایک ویریفائیڈ اکاؤنٹ بنوا لوں اور اسے استعمال کرنے میں کوئی رکاوٹ تو نہیں ۔ میرا مطلب چیز خریدنے والے کے نام پر پے پال اکاؤنٹ ہونا ضروری تو نہیں ہوتا ؟
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (13-11-10) |
|
|
#17 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,076
کمائي: 109,884
شکریہ: 12,541
4,506 مراسلہ میں 15,364 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
بہت اچھی باتیں ہو رہی ہیں PAYPAL اکاؤنٹ کے بارے میں مگر آپ سب کی انفارمیشن کمزور ہیں۔ چلو آپ کو بتاتے ہیں یہ کیا ہوتا ھے، کس طرح ہوتا ھے،اس کی ضرورت کیوں ھے، کیسے حاصل ہوتا ھے اور کوئی رشتہ دار اس کو حاصل کر کے کسی کو نہیں دے سکتا۔ یہ سب آپ کے خیال ہیں۔ جس طرح MASTERCARD , VISA CARD دو الگ الگ ایجنسیاں ہیں ٹھیک اسی طرح PAYPAL بھی اسی ترض کی ایک ادارہ ایجنسی ھے جو دنیا کے بیشتر ممالک میں آن لائن ہر قسم کی شاپنگ، بکنگ وغیری وغیرہ پر کام کرتا ھے۔ اگر ہم کوئی بھی آن لائن شاپنگ کرتے ہیں تو اس میں مختلف آپشن ہوتے ہیں کہ آپ نے پیمنٹ کیسے دینی ھے اس میں ویزہ / ماسٹر کارڈ، بینک کارڈ، پے پال شامل ہوتے ہیں۔ اگر آپ بینک/ کا کریڈٹ کارڈ سے پیمنٹ دیتے ہیں تو کوئی پتہ نہیں کل کو آپ کے کریڈٹ کارڈ سے لیگل طریقے سے سارے پیسے نکل جائیں جس پر آپ اس کے ذمہ دار ہونگے اور وہ پیمنٹ آپ کو ہر صورت میں دینی پڑے گی اگر آپ کا کارڈ انشونس نہیں ھے تو۔ اس کے لئے PAYPAL پال کو ہی ترجیع دی جاتی ھے PAYPAL اکاؤنٹ کھلنے کے لئے اسی طرح ہوتا ھے جیسے بینک اکاؤنٹ کا پروسس ھے۔ اس کو کھولنے کے لئے بینک ڈٹیل دینی پڑتی ھے اور کریڈٹ کارڈ کی طرح آپ کو 500 پونڈز یا 1000 پونڈز کی لمٹ ملتی ھے اب PAYPAL کو آپ نے جو پیمنٹ PAY کرنی ھے اس کو طریقہ کچھ اس طرح ہوتا ھے جب آپ اپلائی کریں گے کہ آپ کو سٹٹمنٹ چاہئیے، ہم آپ کے بینک سے 0 فیصد ، 10 فیصد، 50 فیصد یا 100 فیصد آپکے بینک اکاؤنٹ سے پیسے اپنے PAYPAL اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔ تو آپ جس پر ٹک کریں گے وہ اسی طرح کریں گے۔ اکاؤنٹ کھولنے کے وقت 30 سیکنڈ میں رزلٹ نکل آتا ھے کہ آپ کا اکاؤنٹ کھل گیا ھے یا رجیکٹ ہو گیا ھے۔ اس کے لئے 100 فیصد میں آپ کا کتنے فیصد کریکٹر اچھا ھے وہ دیکھا جاتا ھے یہ صرف ای۔بے میں ہی نہیں ہر قسم کی شاپنگ کے لئے استعمال ہوتا ھے یہ تھی ساری داستان PAYPAL اکاؤنٹ کی اب آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کس کی دوست، خالہ کا بیٹا، ماموں، وغیرہ وغیرہ یہ اکاؤنٹ کھول کے آپ کو پاکستان میں اس کی آئی۔ڈی اور پاس کوڈ دے گا۔ اب کسی دوست کو مزید اس پر سوال جواب پوچھنے ہوں تو وہ پوچھ سکتا ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,514
کمائي: 95,885
شکریہ: 8,877
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جي كنعان بھائي
ميرا مسئلہ يہ ہےكہ مجھے پے پال اكاونٹ بنانے كي صرورت شاپنگ كےلئے نہيں ہے بلكہ صرف اس مقصد كے لئے ہے كہ مختلف مقامات سے ميري ادائيگياں پے پال كي وساطت سے ديے گئے پے پال اكاونٹ ميں آ جائيں۔۔۔۔ چوں كہ ميںخود پاكستان ميںہوں۔ تو كيا۔۔۔يہ ممكن ہےكہ (1)۔۔۔ ميرا كوئي عزيز دوست وغيرہ جو كہ بيرون ملك ہو۔ اپنے نام پر اكاونٹ بنا لے اور اس ميں وہ رقم آتي رہے ۔۔۔ اور وہي اكاونٹ سے نكلوائے۔ (2)۔۔۔ كيا ميں آن لائن اكائنٹ كي تفصيلات پاكستان ميں رہتے ہوئے چك كر سكتا ہوں۔ (3)۔۔۔كيا مذكورہ بالا ضرورت كے تحت پے پال اكاونٹ بنانے كے لئےكريڈٹ كارڈ كا ہونا ضروري ہے۔ (4)۔۔۔نيز كيا بزنس اكاونٹ كے لئے رجسٹريشن كا كيا مطلب ہے۔ آيا وہ بزنس اسي ملك ميں رجسٹرڈ ہو جہاں پے پال كا اكاونٹ بن رہاہے۔۔۔ شكريہ۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ Last edited by شمشاد احمد; 13-11-10 at 07:26 AM. |
|
|
|
|
|
#19 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
جی ہاں آپ استعمال کرسکتے ہیں لیکن اگر اکاونٹ ویرفائڈ نہ ہوا تو اکاونٹ منجمند کردیا جاتا ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
|
#20 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,076
کمائي: 109,884
شکریہ: 12,541
4,506 مراسلہ میں 15,364 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ذاتی مصروفیت کی وجہ سے دیر سے جواب دینے کی معذرت، اس پر پوری تفصیلات حاضر ہیں۔ کریڈٹ کارڈ یہاں پر فری میں ملتے ہیں اور ان پر تصویر نہیں لگی ہوتی، گم ہونے پر یا چوری ہونے پر اگر اس کو استعمال کیا گیا تو ساری پےمنٹ کارڈ ہولڈر کو دینی پڑیں گی اگر رپورٹ رقم نکلنے کے بعد کی جائے گی، اور ظاہر سی بات ھے جب کارڈ گم یا چوری ہو گا تو ملنے والا پہلے ہاتھ اسے استعمال کرے گا کہ کارڈ ہولڈر رپورٹ کرنے میں لیٹ ہو جاتے ہیں اکثر۔ کریڈٹ کارڈ پر یہاں آن لائن ٹرنسیکشن بھی بہت ہوتی ھے اس پر بھی اگر رقم ہیک ہو جائے تو کارڈ ہولڈر ہی کی ذمہ داری ہو گی پھر کریڈٹ کارڈز کی ایک سال کی انشورنس ہوتی ھے 18 پاؤنڈز ایک سال کی اگر تو یہ کی ہو تو پھر کارڈ چوری ہو، یا کچھ بھی ہو کارڈ ہولڈر کو کوئی نقصان نہیں جتنی بھی رقم کارڈ سے ہیک ہو گی ہو انشورنس کمپنی دے گی۔ مگر سب اس انشورنس کو اوائیڈ کرتے ہیں۔ اس لئے پے پال نے آن لائن کے لئے اپنی سروس انٹروڈیوس کروائی۔ یہ بھی ایک کریڈٹ کارڈ کی طرز کی ایک ایجنسی ھے۔ پرسنل اکاؤنٹ کے لئے سٹارٹ 500 £ کی لمٹ اور بزنس اکاؤنٹ کے لئے زیادہ سے زیادہ لمٹ ھے۔ میں نے اپنا اکاؤنٹ جو سیٹ اپ کیا ہوا ھے وہ بینک اکاؤنٹ سے 100فیصد پےمنٹ کولیکٹ پر کیا ہوا ھے اس لئے میری شاپنگ میں ساری رقم میرے اکاؤنٹ سے جاتی ھے اس کے لئے لمٹ کی ضرورت نہیں مگر پھر بھی اوورڈرافٹ 500£ ھے۔ اس سے آپ جو بھی کچھ کریں گے وہ انڈائریکٹ پے پال کے ذریعے سے ہو گا اور اگر کہیں فراڈ بھی ہوتا ھے تو اس پر آپکو کوئی اثر نہیں ہو گا پے پال کی ذمہ داری ہو گی وہ فراڈ والے کے بینک سے ڈوبی رقم واپس لے سکتی ھے۔ 1- آپ نے اپنا اکاؤنٹ بنانے کے لئے پوچھا ھے تو پاکستان سے سے ویلڈ نہیں ھے، اور اگر آپ اپنے کسی دوست کو کہیں جو ان ممالک میں ھے تو وہ بھی آپکے نام سے اکاؤنٹ نہیں بنا سکتا۔ مثلاً میں آپکی ڈیٹیل لے کر یہاں سے اپکا اکاؤنٹ بناتا ہوں تو ایڈریس میں اپنے گھر کا دوں گا مگر جب بینک ڈیٹیل یا کریڈٹ کارڈ ڈیٹیل اپکی دوں گا تو وہ ڈکلائینڈ ہو جائے گا کیونکہ آپکا نام اور ایڈریس سائن آپ میں دیتے وقت میں اپنا ایڈریس استعمال کرتا ہوں مگر بینک ڈیٹیل پاکستان سے ھے تو وہ ڈکلائینڈ ہو جائے گا۔ 2- جیسا آپ اپنے دوست کا کہہ رہے ہیں تو اس کو طریقہ یہ ھے کہ آپکا دوست اپنے نام سے ایک بینک اکاؤنٹ کے ساتھ ایک پے پال بنا کر آپ کو یوزر نیم اور پاسکوڈ اگر دے سکتا ھے تو اس سے آپ اسے استعمال کر سکتے ہیں مگر رقم ساری دوست کے اکاؤنٹ میں جائے گی آپ دیکھ سکتے ہیں کتنی رقم آئی اور گئی مگر اس میں آپکا نام نہیں ہو گا جو بھی ہو گا دوست کا ہی ہو گا اور وہ آپکو اپنی آئی۔ڈی شیئر کر سکتا ھے۔ مزید اگر کوئی معلومات چائیے تو بتا دیں وہ بھی مل جائے گی یا کچھ سمجھ نہ لگی ہو تو دوبارہ بھی پوچھ سکتے ہیں۔ والسلام |
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,514
کمائي: 95,885
شکریہ: 8,877
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شكريہ كنعان بھائي۔۔۔۔ اللہ آپ كو خوش ركھے۔۔۔
ايك بات كي وضاحت يہ چاہوں گا كہ۔۔۔۔۔ميرا دوست كويت ميں ہے۔۔۔ اور اگر وہ ميرے لئے بزنس اكاونٹ بناتا ہے تو اس كے لئے بزنس كي رجٹريشن كي تفصيلات پے پال كے فارم ميںمانگي گئي ہے۔۔ چوں كہ ہمارا بزنس تو پاكستان ميں ہے اس لئے اس كي رجسٹريشن ميں ايڈريس پاكستان كا لكھنا ہو گا يا كويت كا ہي لكھ ديں۔۔۔اگر كويت كا لكھتے ہيںتو وہاں تو بزنس رجسٹرڈ نہيں ہے۔۔۔۔۔ مطلب يہ كہ پے پال فارم ميں بزنس رجسٹريشن كي جو تفصيلات طلب كي گئي ہے وہاں بزنس كي رجسٹريشن كا كيا مطلب ہے۔۔ سركاري طور پر رجسٹر ہونا يا كوئي اور مطلب ہے۔ |
|
|
|
|
|
#22 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,076
کمائي: 109,884
شکریہ: 12,541
4,506 مراسلہ میں 15,364 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بزنس نام کے لئے رجسٹر ہونا یا نہ ہونا، پاکستان میں بزنس نام رجسٹر ہونا یا کویت میں رجسٹر ہونا، یہ کوئی ضروری مسئلہ نہیں ھے۔ آپ کوئی بھی بزنس نام دے سکتے ہیں۔ آپ پاکستان والا نام بھی دے سکتے ہیں یا کوئی نیا نام بھی اس کے لئے کسی لیگل ڈاکومنٹ کی ریکوائرمنٹ نہیں۔ اوریجل بزنس نیم ھے تو وہ لکھ دیں یا نیا تجویز کر لیں۔ شائد آپ میری باتوں کو ٹھیک سے سمجھے نہیں ہیں، آپ پے پال سے کیا کام لینا چاہتے ہیں کس طرح استعمال میں لانا چاہتے ہیں وہ مجھے پرائیویٹ میں بتائیں تو میں آپ کو اس پر لیگل، اللیگل مکمل معلومات فراہم کر سکتا ہوں آپ کس قسم کے بزنس میں اسے استعمال میں لانا چاہتے ہیں۔ کیونکہ ہر بزنس پے پال سے نہیں ہوتا اس میں پےمنٹس کے الگ الگ طریقہ کار ہوتے ہیں۔ میں ایک مرتبہ پھر پے پال کا رن کیسے ہوتا ھے اس پر سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔ آپکا دوست کویت سے بزنس پے پال اکاؤنٹس کے لئے اکاؤنٹ بناتا ھے تو اسے کویت سے بینک ڈیٹیل دینی پڑے گی اور میلنگ ایڈریس بھی کویت کا۔ جب وہ تمام ڈیٹیل دینے کے بعد سبمٹ کرے گا تو 30 سیکنڈ میں اکاؤنٹ ایکسیپٹ یا ڈکلائینڈ یا ایرر کی وجہ بتائی جائے گی۔ ایکسپٹ ہونے کی صورت میں وہ آپکو پاکستان میں اپنا یوزر نیم اور پاسکوڈ بتا دے گا۔ اب آپ اس یوزر نیم سے جتنی بھی ٹرانسیکشن کریں گے ان پٹ، آؤٹ پٹ وہ ساری دوست کے اکاؤنٹ سے ہو گی رقم وہیں آئے گی اور وہیں سے جائے گی۔ اب یہ کن جگہوں پر ویلیڈ ھے تو اس کے لئے جہاں بھی آپ اسے استعمال کرنا چاہتے ہیں وہاں دو آپشن ہوتے ہیں پےمنٹ کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ یا پے پال اگر وہاں پے پال آپشن نہیں ھے تو آپ کو پے منٹ کریڈٹ/ڈبٹ کارڈ سے ہی کرنی ہو گی کیونکہ وہ پے پال کے ممبر نہیں ہیں اسی لئے وہاں یہ آپشن بھی موجود نہیں۔ مزید معلومات کے لئے پھر رابطہ کر سکتے ہیں۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#23 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
شکریہ کنعان بھائی!!!!!!!!!!!!!!
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,514
کمائي: 95,885
شکریہ: 8,877
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شكريہ كنعان بھائي۔۔۔۔ الحمد للہ ميں آپ كي باتيں سمجھ رہا ہوں۔۔۔ اور بہت فائدہ ہوا ہے۔۔۔۔ نالائقي ديكھيں كوئي تين ہفتے ہونے كو آئے ہيں انٹر نٹ سر چنگ اور پے پال كے مطالعہ ميں لگا ہوں۔۔۔۔ ليكن تشفي نہيںہوئي۔۔۔۔ كل ہي اچانك خيال آيا۔۔۔ سارا دن پاك نٹ پر ماہرين كے زير سايہ ہوتاہوں۔۔۔ اور خوار باہر ہو رہا ہوں۔۔۔ بس خيال آتے ہيں۔۔ آپ حضرات سے راہمائي طلب كر لي ہے۔۔۔ چراغ تلے اندھيرا كي يہ تازہ مثال ہے۔۔۔۔۔
مزيد جو سوال ہوا ضرور انشاء اللہ پوچھوںگا۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,476
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (14-11-10) |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 368
کمائي: 8,455
شکریہ: 1,407
276 مراسلہ میں 813 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
کیا پے پال کا کوئی مدمقابل یا متبادل ایسا ہے جو پاکستان میں سہولت فراہم کرتا ہو؟ |
|
|
|
| موجو کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (14-11-10) |
|
|
#27 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#28 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,300
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کا مطلب اگر میرا کوئی کلائنٹ کہتا ہے کہ وہ مجھے پائے پال کے ذریعے سے ادائیگی کرے گا تو میں پاکستان میں ہونے کی وجہ سے اسے وصول نہیں کر سکتا؟
|
|
|
|
|
|
#29 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,076
کمائي: 109,884
شکریہ: 12,541
4,506 مراسلہ میں 15,364 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم محترم
پےپال بزنس کمرشل کے لئے نہیں ھے اس پر تو چھوٹی موٹی رقم سینڈ کی جاتی ھے، اگر ہم پاکستان رقم بھیجتے ہیں تو نارمل ویسٹرن یونین کے ذریعے 999£ تک لمٹ ھے۔ اور یہاں پر جس بھی منی چینجر سے پیسے بھجوانے ہوں تو وہ بینک سٹیٹمنٹس اور پاسپورٹ کی کاپی یا ڈرائیونگ لائسنس کی کاپی ریکارڈ میں رکھتے ہیں اور یہ ڈیمانڈ گورنمنٹ کی طرف سے ھے جہاں پر تمام منی چینجر رجسٹرڈ ہوتے ہیں اور اگر کوئی دو یا تین جگہوں سے مسلسل چیٹ کر کے پیسے بھیجتا رہے گا تو منی لانڈرنگ کے کیس میں پکڑا بھی جاتا ھے۔ اور یہاں پر 2 ہزار سے زیادہ کا کیش بھی نہیں دے سکتے بلکہ چیک دینا پڑتا ھے۔ آپ کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ پاکستان سے بیرون ممالک میں کاروبار کے لئے ایل۔سی کھلوانی پڑتی ھے یہ کمرشل ھے جس سے کلائنٹ یا آپ اپنے کاروباری لین دین کاغذات کے مطابق لیگل طریقے سے انلیمیٹڈ رقم لے بھی سکتے ہیں اور بھیج بھی سکتے ہیں یہ منی لانڈرنگ میں نہیں آتا۔ والسلام |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (18-11-10) |
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پے پال اگر کمرشل بزنس کے لیے نہیں ہے تو پھر پے پال کی مرچنٹ سروس اور پے پال بزنس اکاونئٹ کیا ہے ؟؟؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, paypal, ہے۔, فری, کنعان, پاکستان, لے, نام, ميں, ميري, مقامات, مقصد, مختلف, مسئلہ, آج, اپنے, اللہ, بھائی, بزنس, جہاں, جواب, دوست, سوال جواب, عزيز, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آجکل موبائل کا استعمال اور اسکے نقصانات | یاسر عمران مرزا | اپکے کالم | 21 | 18-12-10 12:51 PM |
| سرکاری ہسپتال میں استعمال شدہ سرنجیں دوبارہ استعمال کا انکشاف | جاویداسد | خبریں | 1 | 14-09-10 10:30 PM |
| Paypal-shoping.com with 6 TLD | عبدالقدوس | Buy, Sell or Trade | 2 | 23-05-08 02:44 AM |
| کارچوری کے تدارک کیلئے جدید موبائل فون کا استعمال | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 3 | 15-04-08 07:41 AM |