|
|
#16 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
فوری طور پر نہیں پتا چلتا۔ لیکن یہ ہینکنگ پاکستانی کارڈز پر ممکن نہیں کیوںکہ پاکستانی بنکز بہت کچھ خفیہ پوچھتے ہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میںپہلے عرض کر چکا ہوں کہ پاکستانی بنکز آن لائن ایکٹیویشن سے پہلے بہت معلومات حاصل کرتے ہیں۔ اورباقی دنیا اس سے مختلف ہے۔
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() |
آپ سب احباب کا بہت بہت شکریہ
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: Wakefield - United Kingdom
مراسلات: 17
کمائي: 312
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر آپ کی کسی سے دشمنی ہے تو اسے کریڈٹ کارڈ بنوانے کا مشورہ دے دو۔ پھر وہ جانے اور بنک والے جانیں۔
|
|
|
|
| umerkhatab کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (26-07-10) |
|
|
#23 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں کئ بار خریداری کر چکا ہوں اس طرح ۔ کارڈ رات بارہ بجے تک ایکٹو رہتا ہے، اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ کریڈٹ کارڈ نہیںوہ ہیATM کارڈ ہوتا ہے جو کہ ایک مخصوص وقت کے لیے آن لائن شاپنگ کے لیے ایکٹو کر دیا جاتا ہے اور اور اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے آپ سمجھدار ہیں۔ نہ سود نہ فراڈ ( یعنی ۔۔حسنۃ فی الدنیا والاخرہ ـ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Student کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#24 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,641
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,522 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آہو ۔
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() |
السلام و علیکم خلیل بھائی
اپنی مختصر معلومات یہاں شیئر کرنا چاہوں گا ۔۔ اس کارڈ کی بنیادی طور پر دو قسمیں ہوتی ہيں ۔ ۱ ۔ ڈیبٹ کارڈ Debit Card ۲ ۔ کریڈٹ کارڈ Credit Card اکاؤنٹس پڑھنے والے لوگ شاید اس کا مطلب فوراً سمجھ سکتے ہيں مگر آپ کی آسانی کے لئے دوسرے طریقے سے سمجھاتا ہوں ۔ کہ ڈیبٹ کارڈ میں پہلے آپ سے پیسہ لیا جاتا ہے جیسے آپ کا اکاؤنٹ ہے بینک میں اور اس میں بالفرض دس ہزار روپے پڑے ہيں عام طور پر اس اکاؤنٹ سے پیسے چیک کے ذریعے ہی نکالے جاتے ہيں لیکن اگر آپ کا ڈیبٹ کارڈ بنا ہوا ہے تو وہ آپ اے ٹی ایم مشین پر لے جا کر زیادہ سے زیادہ دس ہزار تک رقم نکال سکتے ہيں دس ہزار سے زیادہ رقم مشین آپ کو کسی بھی صورت نہيں دے گی ۔ اس طریقے کےشرعی طور پر جائز و ناجائز کی بات کی جائے تو یہ بھی اتنا ہی جائز و ناجائز ہے جتنا چیک سے رقم نکلوانا کیوں کہ اس میں نہ تو آپ قرض لے رہے ہیں اور نہ کوئی سود دے رہے ہيں اور نہ لے رہے ہيں ۔ جب کہ کریڈٹ کارڈ میں کہا جاتا ہے چادر سے زیادہ پاؤں پھیلانا ۔۔ یعنی ابھی آپ کے پاس اکاؤنٹ میں پیسہ نہيں ہے مگر پیسہ آنے سے قبل ہی آپ پیسے نکلواسکتے ہيں ۔ اور یہ پیسے آپ کے اکاؤنٹ یا آپ کے بینک سے نہيں نکلتے بلکہ کریڈٹ کارڈ کمپنی آپ کو دیتی ہے اس امید پر کہ آپ کے پاس بعد میں پیسے آئیں گے اور آپ دے دیں گے ۔ کچھ کمپنیاں اس سے ایک قدم اگے بڑھ کر آپ کو سہولت دیتی ہیں کہ پیسے اگر کچھ خریدنے کے لئے نکلوا رہے ہيں تو کیا ضرورت ہے کیش نکلوانے کی ۔ براہ راست اس دکان دار کے پاس جائیں اور اس سے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے خریداری کر ليں خریداری کے وقت اس دکاندار کو کریڈٹ کارڈ کمپنی ادائگی آپ کی طرف سے کر دے گی اور بعد میں آپ کو بل بھجوا دے گی ۔ ساتھ ہی اپنےمختلف " چارجز " بھی لگائے گی وہ کتنے ہوں گے اور کس قسم کے ہوں گے یہ آپ خوب جانتے ہوں گے ۔ اور یہ صحیح معنوں میں ان لوگوں کے لئے ہے جن کے پاس پیسہ بھی ہوتا ہے اور محنت کے ذرائع بھی (خواہ جائز محنت ہو یا ناجائز ) یہاں تک بینک یا کریڈٹ کارڈ والوں کو یہ بھی پتہ ہوتا ہے کہ اگر آج اس شخص کے پاس پیسہ نہيں ہے تو کوئی بات نہيں اس کے پاس وسائل اور ذرائع اتنے ہيں کہ آئندہ پیسے آجائیں گے ۔۔۔ اس لئے اس امیر و کبیر شخص کو بغیر کسی ادائیگی کے چیز خریدنے کی سہولت دے دیتے ہيں اس سہولت سے بعض غریب اور متوسط طبقے کے لوگ سوچے سمجھے بغیر اپنے وسائل دیکھے بغیر یہ کارڈ بنوالیتے ہيں جس کے نتیجے میں ایک د ن پھنس جاتے ہيں اگر پھنستے نہيں ہیں تو نقصان ضرور اٹھاتے ہيں
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (29-07-10), کنعان (29-07-10), ھارون اعظم (05-08-10), محمدمبشرعلی (05-08-10), احمد بلال (29-07-10), شمشاد احمد (14-09-10), طاھر (26-07-10) |
|
|
#26 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جس کارڈ کا میںنے تذکرہ کیا تھا وہ ڈیبٹ کارڈ ( ATM) ہی ہوتا ہے جس کو ایکٹو کیا جاتا ہے۔مگر اس میںکوئی پرسنٹ وغیرہ چارج نہیںہوتے صرف ایکٹویشن کے100 روپے چارجز لگتے ہیں اور یہ اس تاریخ کے اندر اندر ہی ایکٹو رہتا ہے یعنی اگر آپ نے 20 تاریخ کو صبح 5 بجے ایکٹو کرایا ہو یا رات کو 10 بجے ایکٹو کرایاہو وہ رات 12 بجے تک ہی ایکٹو رہے گا تاریخ بدلتے ہی ایکٹویشن ختم ہو جائے گی۔ اور کتنی رقم استعمال کرنی ہے وہ بھی بتانی پڑے گی، اس بتائی گئی رقم سے کم تو استعمال کر سکتے ہیںمگر ذیادہ نہیں یہ رقم اکاؤنٹ میںموجود ہونے کے صورت میں ہی ایکٹو کی جائے گی۔ |
|
|
|
|
| Student کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (27-07-10) |
|
|
#27 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کیا یہ بات درست ہے کہ کریڈٹ کارڈ کے Hidden Charges بھی ہوتے ہیں جن کے بنا پر اس کا استعمال کچھ مہنگا بن جاتا ہے ،جیسا کے ایک ماہ میں کم ازکم 5000 کا لازمی استعمال وغیرہ؟
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
|
|
|
|
| پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (29-07-10) |
|
|
#28 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جہاں تک آپ کی لازمی رقم کی استعمال والی بات ہے80%ایسا نہیں ہے۔ یہاںسے کرنسی کا موجوہ تازہ ترین ریٹ معلوم کیا جاسکتا ہے |
|
|
|
|
|
|
#30 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,076
کمائي: 109,874
شکریہ: 12,541
4,506 مراسلہ میں 15,362 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کو ڈیبٹ کارڈ کے متعلق جاننا ھے تو لیجئے جہاں میں رہائش پذیر ہوں اسے حساب سے آپ کو معلومات فراہم کر دیتا ہوں۔ باقی سمجھنا آپکا کام ھے۔ اے۔ٹی۔ایم، سولو، وغیرہ وغیرہ یہ جتنے بھی کارڈ ہیں ان کا تعلق تھرو آپ کے بینک اکاؤنٹ سے ہوتا ھے۔ ان کارڈز پر ہر بینک کا طریقہ کارڈ اپنا اپنا ہوتا ھے، مثلاً آپ صرف میشین سے کیش نکلوا سکتے ہیں، اور کچھ نہیں کر سکتے۔ آپ کیش کے ساتھ موبائل شاپنگ و خریداری بھی کر سکتے ہیں۔ آپ کیش کے ساتھ ساتھ موبائل شاپنگ و خریداری اور آن لائن خریداری بھی کر سکتے ہیں۔ یہ بینک پر منحصر ھے کہ وہ آپکو اس میں سو کونسی سہولت دیتا ھے یا یہ ساری سہولیات فراہم کرتا ھے۔ ان سب میں شرط ھے کہ آپکے بینک میں آپکی رقم موجود ہونی چاہئے بینک آپ کی ایک دن کی کیش لمٹ فکس کرتا ھے کہ آپ کتنی رقم ایک دن میں اس کارڈ سے کیش کروا سکتے ہیں، اس کی وجہ یہ ہوتی ھے کہ اگر آپ کا کارڈ چوری ہو جائے یا گم ہو جانے پر آپ کو 24 گھنٹوں کے اندر تو ضرور پتہ چل جائے گا کہ کارڈ گم ہو گیا ھے اور آپ جب اس کی رپورٹ کریں گے تو چور کی ایکٹوٹی سے ایک ہی دن کی اپروڈ کی ہوئی رقم نکلے سے نقصان کم ہو۔ یا اگر چور میکسیمم اماؤنٹ نہیں جانتا تو 3 انٹریوں کے بعد میشین آٹو میٹک کارڈ اندر کھینچ لے گی۔ ان کارڈز پر کیش اماؤنٹ اکاؤنٹ ہولڈر کی چوئس ھے وہ جتنی چاہے بڑھا سکتا ھے مگر بینک والے بھی اسے چوری کے ڈر کا مشورہ ہی دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ کم اماؤنٹ بہتر ھے، باقی کسٹمر کی مرضی ھے کہ وہ کیا چاہتا ھے۔ ڈیبٹ کارڈ/ ادھار کارڈ/ قرض کارڈ : کچھ بینک ڈیبٹ کارڈ/ویزہ ڈیبٹ کارڈ سروس بھی فراہم کرتے ہیں اور اس کے ساتھ چیک گارنٹی کارڈ بھی اشو کرتے ہیں جس سے چیک بک ملتی ھے ایک چیک کتنی اماونٹ تک دے سکتے ہیں اس کے لئے کارڈ کے پیچھے وہ اماؤنٹ بھی لکھی ہوتی ھے جو کہ 50£ سے 250£ تک ہوتی ھے ایک چیک بک میں 20 سے 50 چیک ہوتے ہیں اور ایک چیک کی قیمت کارڈ پر لکھی ہوئی قیمت کے مطابق ہوتا ھے وہ یہ چیک ہر دکاندار شاپنگ مال والا آسانی سے لے لیتا ھے کیونکہ اس نے ہر صورت میں کیش ہونا ھے۔ مگر کچھ چھوٹے دکاندار کوئی بھی قسم کا چیک نہیں لیتے۔ اس کارڈ کا تعلق بھی تھرو کسٹمر کے بینک اکاؤنٹ سے ہوتا ھے مگر اس میں کچھ زیادہ سہولیات میسر ہوتی ہیں۔ یہ چیک گارنٹی فیسیلیٹی جب بینک کو بھروسہ ہو تو دیتی ھے بینک ریٹنگ اچھی ہونے پر۔ کسی بھی مشین سے کیش لے سکتے ہیں۔ کہیں بھی شاپنگ کے لئے استعمال ہوتا ھے۔ آن لائن شاپنگ و خریداری کے لئے استعمال ہوتا ھے۔ کسی بھی شاپنگ سینٹر میں شاپنگ کے وقت وہیں سے کیش بھی لے سکتے ہیں۔ جسے کیش بیک کہتے ہیں۔ اس کے ساتھ کچھ بینک والے چیک بک بھی دیتے ہیں۔ اگر بینک میں کچھ بھی نہیں تو آپ اسی ڈیبٹ کارڈ کا چیک بھی دے کر شاپنگ کر سکتے ہیں۔ آپ کے اکاؤنٹ میں کوئی بھی رقم نہ ہو تو بھی بینک چیک کی پےمنٹس ادا کرے گا جسے اوور ڈرافٹ بھی آپ کہہ سکتے ہیں۔ اور جب تک آپ اپنے اکاؤنٹ میں رقم نہیں ڈالیں گے کہ جس سے بینک کی دی ہوئی رقم کور ہو تب تک جتنا سود بنے گا آپ بھی رقم ڈالنے پر اس کی کٹوتی ہو گی۔ اگر تو ایک مہینہ بعد سٹیتمنٹس ملنے تک رقم ادا کر دیں تو شرع سود بہت ہی کم ھے۔ کریڈٹ کارڈ پر میں نے ایک اور اسی طرح کے مراسلہ میں معلومات دی ہوئی ھے اگر آپ کو مزید چاہئے تو آپکی ریکویسٹ پر پھر کبھی والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | Student (05-08-10), پاکستانی (29-07-10), نورالدین (29-07-10), محمدمبشرعلی (05-08-10), احمد بلال (29-07-10) |
![]() |
| Tags |
| pakistani, فروخت, کارڈ, پاکستانی, یا, ویب, وقت, قدم, لوگ, نظر, موبائل, ممکن, آج, ایس ایم ایس, انداز, انسان, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, درخواست, رات, عبدالقدوس, عدنان, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیوٹ بےبی!!! | شیراز احمد | دلچسپ اور عجیب | 2 | 02-03-10 05:19 PM |
| کامیابی یا ناکامی کا کریڈٹ | فرحان دانش | اپکے کالم | 2 | 12-01-10 10:37 PM |
| ٹربیوٹ ۔۔۔ گوہر بھائی | محمدخلیل | خاص آفرز اور اعلانات | 0 | 25-11-09 09:22 PM |
| کریڈٹ کارڈ | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 3 | 13-02-09 11:01 AM |
| کریڈٹ کارڈ کی حقیقت (ایک انتخاب) | وجدان | عمومی بحث | 2 | 28-03-08 01:33 PM |