واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


wordpress.pk کو کیا ہوگیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-03-10, 11:54 PM   #1
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,483
کمائي: 25,620
شکریہ: 1,232
937 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default wordpress.pk کو کیا ہوگیا

wordpress.pk کو کیا ہوگیا

یہ اسطرح کیوں نظر آرہا ہے

[IMG][/IMG]
ALI-OAD آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-03-10, 10:47 AM   #2
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس ہمیشہ سے ہی ایسا ہی آیا ہے
کام میں کوئی مسئلہ نہیں
آپ اپنا یوزر نیم اور پاسورڈ لکھ کے انٹر ہو جائیں
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 01:14 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ عبدالقدوس بھائی کی پھرتیاں ہیں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 10:43 PM   #4
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,483
کمائي: 25,620
شکریہ: 1,232
937 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
یہ عبدالقدوس بھائی کی پھرتیاں ہیں۔
kia ??

ma samjha nahi
ALI-OAD آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (09-03-10)
پرانا 24-03-10, 05:24 PM   #5
Member
اجنبی
 
shobi.jan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 86
کمائي: 2,357
شکریہ: 7
63 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم! واقعی جناب! یہ پرابلم میرے ساتھ بھی ہورہا ہے کوئی حل ہے اسکا؟ اسکے علاوہ میں اپنا "ایویئیٹر" کیسے تبدیل کروں۔۔۔۔؟

برائے مہربانی آگاہ کیجئے گا۔۔۔۔
shobi.jan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-03-10, 12:47 AM   #6
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 596
کمائي: 9,291
شکریہ: 189
350 مراسلہ میں 733 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس میں ایک اور کمی ہے۔ About کےعنوان سے اس میں‌ ایک صفحہ ہے جس میں‌ کوئی مداخلت نہیں‌ کی جاسکتی ہے اور اس میں‌ مجھے 5000 سے زیادہ مختلف واہیات تبصرے وصول ہوئے پڑے ہیں‌ جو دن بدن زیادہ ہوتے جا رہے ہیں۔ اگر میں انکو مٹانے لگ جاؤں‌ تو شائد ایک دن لگے گا۔ یہ تبصرے لگاتار آرہے ہیں اور اکثر فحش اشتہارات پر مبنی ہیں۔
محمد الیاس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-03-10, 12:54 AM   #7
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 596
کمائي: 9,291
شکریہ: 189
350 مراسلہ میں 733 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
میرے پاس ہمیشہ سے ہی ایسا ہی آیا ہے
کام میں کوئی مسئلہ نہیں
آپ اپنا یوزر نیم اور پاسورڈ لکھ کے انٹر ہو جائیں
اس میں داخل ہونا اندھیرے کمرے میں‌ داخل ہونا جیسا تاءثر دیتا ہے۔ اُردو کے اس جالے میں‌ کُچھ بہتری لانے کی ضرورت ہے۔
محمد الیاس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
jpg, nahi, url, ہوگیا, ہمیشہ, کوئی, پاس, پاسورڈ, یوزر, لکھ, نیم, نظر, منتظمین, مسئلہ, wordpress, آیا, آرہا, ایسا, انٹر, اسلام, اسطرح, بھائی, جائیں, حل, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
wordpress.pk پر اردو فونٹس کی تبدیلی عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 12 23-09-10 11:53 AM
wordpress.pk جذوقتی طور پر بند ہے عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 19 11-09-10 06:17 PM
wordpress.pk سرور اپڈیٹ عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 34 20-07-10 10:09 AM
wordpress.pk اور اسپم! shafresha تجاویز اور شکایات 17 08-03-10 10:59 PM
wordpress.pk نئی پوشاک عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 7 18-01-09 10:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger