| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
میں ایک پروگرام بنا رہا ہو جیسے ٹیسٹ ویژل بیسک 6 پر مجھے اسمیں بہت مسئلہ ہو رہا ہے کوئی اسکو مکمل کر کے دے جیسے رزلٹ بھی شو ہو میں فائل اٹیچٹ کر رہا ہو کوئی مدد کر سکتا ہے تو بڑی مہربانی یو گی
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی تک کسی نے بھی کوئی حل پیش نہیں کیا میں پھر سے اپنا دوہراتا ہو
میں ایک ایم سی کیویز ٹیسٹ والا پروگرام بنا رہا ہو تو مجھے اسکے ایرے میں پروبلم ہو رہی ہے جیسے لیبل پر سوال اور اوپشن ون اور ٹو پر جواب تو اوپشن ون پر تو جواب تبدیل ہو رہا ہے لیکن اوپشن ٹو پر بھی وہی اوپشن پہلا والا جواب شو ہو رہا ہے میں اسکی کوڈنگ بھی دیتا ہو جو میں نے موڈیل اور فورم پر کی ہے اور اسکا رزلٹ بھی کیسے شو ہو گا Module Coding کوڈ:
Public q(4) As String Public a(9) As String Public n As Integer Public nu As Integer Public tu As Integer Public av As Integer Public Sub qu() q(0) = "Q 1. What is Mouse_____" q(1) = "Q 2. What is Keyboard_____" q(2) = "Q 3. What is Ram_____" q(3) = "Q 4. What is Monter_____" q(4) = "Q 5. What is CPU_____" End Sub Public Sub an() a(0) = "An input Device" a(1) = "An Mechanil Device" a(2) = "An input Device" a(3) = "An Typing Device" a(4) = "Reandom Access Momery" a(5) = "Raed Access Memory" a(6) = "Tevelivision" a(7) = "Out Put Device" a(8) = "Center Processing Unit" a(9) = "A Brain OF Computer" End Sub کوڈ:
Private Sub Form_Load() Call qu Call an Label1.Caption = q(0) Option1.Caption = a(0) Option2.Caption = a(1) Label1.Visible = True Option1.Visible = True Option2.Visible = True End Sub Private Sub Next_Click() n = n + 1 nu = nu + 2 On Error Resume Next Call qu Call an Label1.Caption = q(n) Option1.Caption = a(nu) Option2.Caption = a(nu) End Sub Private Sub Pervious_Click() n = n - 1 'nu = nu - 2 Call qu Call an Label1.Caption = q(1) Option1.Caption = a(2) Option2.Caption = a(3) End Sub |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آسانی کے لیے بھی بتا دیتا ہو
q and a both are Array q for label1 a for option1 and option2 n for number change the question and answer اگر کچھ سمجھنے میں مشکل پیش ہو تو بتا دینا |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
وقاص بھیا مجھے وی بی کی الف ب بھی نہیں آتی سی پلس پلس یا سی شارپ میں پوچھتے یار۔ بہرحال جو میں سمجھا ہوں وہ یہ کہ تم دو اریز بنا رہے ہو ایک میں سوالات سیو کر رہے ہو دوسری ارے میں ان کے لیئے آپشنز دے رہے ہو۔ ایک تو بات یہ کہ آپ نے qارے بنائی ہے 4کی اور دوسری 9 کی ۔ تو جناب جب 4 کی ارے بنائی ہے تو یہ 0 سے 3 انڈیکس تک ہی جائے گی آپ(q(4 اور(a(9 والی انڈیکس ھٹائیں کیونکہ یہ میموری آپ کی اریزکو assign نہیں ھوئی ۔ اور دوسرا اپنی اریز کا سکوپ بھی چیک کر لینا کہ سکوپ کا مسئلہ تو نہیں بن رہا۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور یہ لو اس ٹیٹوریل سے مدد لے لینا
VB.Net Tutorial |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار وقاص آپکا مسئلہ حل ہوا یا نہیں ۔ یار جو بات ارے کے سائز کی میں نے آپ کو بتائی تھی شاید وی بی اس طرح کی رسٹرکشن نہیں ہے اور آپ نے ٹھیک ڈکلیریشن کی ہے میں غلط تھا دراصل میں نے یہ چیز اب دیکھی ہے دراصل سی شارپ میں اور سی پلس پلس میں ویسا ھوتا ہے ۔
یار دراصل مجھے وی بی کا کچھ نہیں پتہ بہتر ہے آپ ارذ بھائی سے مدد لیں اور مزید یہ کہ اس ٹیٹوریل کا کچھ فائدہ ھوا یا نہیں ۔ تم نے بتایا نہیں تمہارا مسئلہ حل ھوا کہ نہیں |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ رضی بھائی مسئلہ حل نہیں ہوا لیکن میں کر رہا ہو
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسئلہ آ کیا رہا ہے وہ تو بتاؤ۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسئلہ یہ ہے کہ اوپشن بٹن پر میں نے ایرے لگا دیے ہیں تو کسی بھی اوپشن پر کلک کرتا ہو اور next بٹن پر کلک کرتا ہو تو وہی اوپشن سیلکیٹ ہوا ہوتا ہے . اور جب سوال مکمل ہو جاتے ہیں تو ایرر شو ہوتا ہے sub script run time error اور رزلٹ بنانا نہیں آ رہا ہے مجھے.
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Well the main reason for a "error: run-time error '9'-- Subscript out of range" is the dimensioning of an array. If you have
If you had Dim MyArray() As String you would have to use ReDim before you tried to load any data into it. یار مجھے بھی ارے ڈائمینشن کا مسئلہ لگ رہا ہے میں نے آپ کو بتایا نا مجھے وی بی کے سائنٹکس کا نہیں پتہ اس لیئے شاید ٹھیک سے مدد نہ کر سکوں آپ ایسا کرو جوبھی ایرر آرہی ہے اس کو کاپی کرو اور گوگل پر اسی طرح پیسٹ کردو بہت سے جوابات ملیں گے اپنے مسئلے سے ملتا جلتا مسئلہ دیکھو ھو سکتا ہے کوئی کام کا جواب مل جائے۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹھیک ہے رضی میں چیک کرتا ہو
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں رضوان بھائی بہت بہت شکریہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| brain, computer, private, فورم, فائل, کوئی, گی, ٹیسٹ, پروگرام, یو, ویژل, مہربانی, مکمل, مدد, مسئلہ, visual, اسلام, بیسک, بنا, جیسے, جواب, حل, دے, رزلٹ, شو |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Visual basic | اسد لطیف | کتاب گھر | 17 | 14-09-10 01:11 PM |
| Visual Basic Help | wajee | Ask Experts ماہرین کی رائے | 2 | 21-06-09 10:55 PM |
| visual basic 2008 | wajee | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 1 | 25-03-09 12:21 PM |
| Your First Visual Basic Application | مبشر | .Net اور VB پروگرامنگ | 4 | 28-12-07 07:26 PM |
| Visual Basic Course Lesson 1 | مبشر | .Net اور VB پروگرامنگ | 4 | 28-12-07 07:25 PM |