واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

vBulletin 3 کی یونی ویب سرور پر انسٹالیشن ، مشکلات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 17-11-08, 12:45 PM   #1
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default vBulletin 3 کی یونی ویب سرور پر انسٹالیشن ، مشکلات

vBulletin 3 کی یونی ویب سرور پر انسٹالیشن ، مشکلات

اسلام علیکم

میں vBulletin 3 کو یونی ویب سرور پر انسٹال کرنا چاہتا ہوں لیکن شاید میرا طریقہ کار غلط ہے
کچھ اس قسم کا ایرر آ رہا ہے
Warning: fetch_config(W:\www\vb/includes/config.php): failed to open stream: No such file or directory in W:\www\vb\includes\class_core.php on line 2533

Warning: fetch_config(): Failed opening 'W:\www\vb/includes/config.php' for inclusion (include_path='.;/usr/local/PHP/includes;/usr/local/PHP/pear') in W:\www\vb\includes\class_core.php on line 2533

Configuration: includes/config.php does not exist. Please fill out th data in config.php.new and rename it to config.php

کیا کوئی اس سلسلےمیں مدد کرسکتا ہے
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-11-08, 01:45 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: vBulletin 3 کی یونی ویب سرور پر انسٹالیشن ، مشکلات

Configuration: includes/config.php does not exist. Please fill out th data in config.php.new and rename it to config.php

بھائی فائل کے آخر سے new ختم کریں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (20-11-08)
پرانا 18-11-08, 12:05 AM   #3
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: vBulletin 3 کی یونی ویب سرور پر انسٹالیشن ، مشکلات

سلام،

براہ کرم ڈاونلوڈ کی ہوئی فائلز کے ساتھ ReadMe کو ہمیشہ پڑھیں۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (20-11-08)
پرانا 20-11-08, 12:09 PM   #4
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: vBulletin 3 کی یونی ویب سرور پر انسٹالیشن ، مشکلات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
Configuration: includes/config.php does not exist. Please fill out th data in config.php.new and rename it to config.php

بھائی فائل کے آخر سے new ختم کریں
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

براہ کرم ڈاونلوڈ کی ہوئی فائلز کے ساتھ ReadMe کو ہمیشہ پڑھیں۔

وسلام

بھائی صاحب یہ دونوں کام کرکےدیکھ لئے ہیں

برائےکرم اس کے علاوہ کوئی حل تلاش کریں

یاپھر اگر ہو سکے تو کوئی ٹیوٹرل ہی تیار کر دیں
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (20-11-08)
پرانا 20-11-08, 02:18 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: vBulletin 3 کی یونی ویب سرور پر انسٹالیشن ، مشکلات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ صاحب مراسلہ دیکھیں
بھائی صاحب یہ دونوں کام کرکےدیکھ لئے ہیں

برائےکرم اس کے علاوہ کوئی حل تلاش کریں

یاپھر اگر ہو سکے تو کوئی ٹیوٹرل ہی تیار کر دیں
بھائی سب سے پہلے آپ کو config.php.new کے آخر سے new‌ختم کرنا پڑے گا اس کے بعد config.php کو کھولیں اور ڈیٹا بیس کی معلومات داخل کردیں بس یہی کرنا ہے اور کچھ بھی نہیں

کوشش کریں کہ تبدیلی کے بعد فائل یہاں اپلوڈ کریں تاکہ میں اس کو دیکھ کر کچھ مزید بتا سکوں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-11-08, 11:14 AM   #6
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: vBulletin 3 کی یونی ویب سرور پر انسٹالیشن ، مشکلات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی سب سے پہلے آپ کو config.php.new کے آخر سے new‌ختم کرنا پڑے گا اس کے بعد config.php کو کھولیں اور ڈیٹا بیس کی معلومات داخل کردیں بس یہی کرنا ہے اور کچھ بھی نہیں

کوشش کریں کہ تبدیلی کے بعد فائل یہاں اپلوڈ کریں تاکہ میں اس کو دیکھ کر کچھ مزید بتا سکوں
بھائی صاحب config.php فائل نیم ہے میں شاید اس کو صحیح طور پر ایڈٹ نہیں کرپا رہا ہوں بحرحال فائل اپلوڈ کررہا ہوں اگر ہوسکے تو آپ ہی اس کو ایڈٹ کردیں

یاد رہے میں یونی فورم سرور استعمال کررہا ہوں

ڈیٹا بیس نیم کوئی سا بھی دے دیں اور پاس ورڈ اور یوزرنیم ہے root
مزید اگر کوئی معلومات درکار ہو تو ۔۔۔۔۔؟
Attached Files
File Type: rar config.php.rar (3.3 KB, 15 views)
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
configuration, data, failed, includes, php, فورم, ویب, ورڈ, اسلام, بھائی, تلاش, جواب, حل, عبدالقدوس, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں Vbulletin انسٹال کرنا چاہتا ہوں۔ احمد بلال ویب سائٹس کا جائزہ 30 17-06-10 04:25 PM
فورمز کے نئے ایڈمنسٹریڑ منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 9 22-11-07 02:27 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger