| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
TORRNETS کیا ہوتے ہیں؟؟؟
ان سے ہم کیا فوائد اٹھا سکتے ہیں؟ ان کی اپ لوڈ اور ڈاون لوڈ کا طریقہ کار کیا ہے۔۔۔۔؟؟؟ نیز یہ چلتے کیسے ہیں۔۔۔؟ نفصیلا کوئ بتا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
کوئ ماہر نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔؟
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسی کو تو پتا ہوگا !
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
میں آجکل مصروف ہوں اس لیے دیر سے پہنچا۔ خیر تفصیل مندرجہ زیل ہے۔ 1۔ TORRNETS کیا ہوتے ہیں؟؟؟ ج۔ ٹورنٹ پئیر ٹو پیئر فائل شیئرنگ کا نام ہے۔ اسکو ٹورنٹ کیوں کہتے ہیں یہ تو معلوم نہیں مگر اسکے زریعے اس ہم اپنی مطلوبہ فائل یا فائلز کو اپنی مقررہ جگہ تک انتائی آسانی سے پہنچا سکتے ہیں۔ 2۔ان سے ہم کیا فوائد اٹھا سکتے ہیں؟ ج۔ جی بالکل آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔1۔ اپنی مطلوبہ فائلز کو مقررہ مقام تک پہنچانا،2۔ فقط مخصوص لوگوں تو رسائی دینا،انتہائی آسان استعمال۔ 3۔ان کی اپ لوڈ اور ڈاون لوڈ کا طریقہ کار کیا ہے۔۔۔۔؟؟؟ ج۔ طریقہ کار بہت آسان ہے۔ پہلے آپ کو ایک عدد کلائنٹ داونلوڈ کرنا پڑے گاجسکے بعد آپ کو اپنی مطلوبہ ٹورنٹ کی فائل ڈاونلوڈ کرنی پڑے گی۔ فائل کو اپنے کلائنٹ میں کھول کراسکو جگہ بتائیں گے کہ فائلز کو کہاں محفوظ کرنا ہے اور کام شروع۔ اپلوڈ کرنے کے لیے ڈانلوڈکی ہوئی فائل کو ویسے ہی رکھارہنے دیں اور اسکو چلتا رہنے دیں۔ 4۔نیز یہ چلتے کیسے ہیں۔۔۔؟ ج۔مثال ہے۔ ہوتا یہ ہے کہ آپ کو تین مخلتف فلمیں اپنے دوسرے ممالک میں رہنے والے پانچ دوستوں تک پہنچانی ہیں لہذا ضروری ہے کہ اسکو اپلوڈکریں مگر مسلہ بینڈود کا آجاتا ہے لہذا ہمارے پاس آسان سا حل ہے یعنی ٹورنٹ۔ ہم ایک عدد کلانٹ داونلوڈ کرتے ہیں مثال کے طور پر یوٹورنٹ اور اسکے زریعے اپنی مطلوبہ فائلز کا ٹورنٹ بنالیتے ہیں جو فائل ہم بنائیں گئے وہ فقط کچھ کلوبائیٹ کی ہوگی اصل تو ہمارے پاس ہی رہے گی۔ اسکے بعد یہ چندکلوبائٹ والی فائل کو ہم اپنے دوستوں کو ایمیل کردیں گے جو اپنے اپنے کلائنٹ میں اسکو کھولیں گے واضع رہے کہ اسی فائل کو ہمیں اپنے ٹورنٹ میں بھی ڈالنا ہے اور اسکو چلتا رکھنا ہے۔ جیسے ہی آپکے دوست فائل کو اپنے پاس ڈالیں گے اور اسکو شروع کرین گے ویسے ہی آپکے کلانٹ سے اپلوڈ اور آپکے دوستوں کے کلائنت کے پاس ڈاونلوڈ شروع ہوجائے گا۔ آپکے اور آپکے دوستوں کے بیچ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہوتی اور اسکومزید مستحکم کرنے کے لیے ہم اس میں مختلف ٹریکرز استعمال کرتے ہیں جو آپکے دوستوں اور آپکے کلاینٹ کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کرتے ہیں۔ کم از کم ایک ٹریکر کا موجود ہونا ضروری ہے۔ تمام کی تمام اپلوڈ آپکے کلائنٹ سے نہیں ہوگی بلکہ جسکو جہاں سے آپکی فائل کا ٹکرا ملا وہ وہیں سے ڈاونلوڈ کرلے گا۔ اب اسکا کا کیا مطلب؟ بھئی جب آپ اپلوڈ شروع کریں گے تو آپکی فائلز کو ٹورنٹ مختلف ٹکڑوں میں اپلوڈ کرنا شروع کردیتا ہے اور ایک ٹکڑا ایک وقت میں ایک ہی کلائیٹ اپلوڈ یا ڈاونلؤد کرتا ہے لہذا دوسرا کسی دوسرے ٹکڑے کو اپنے کام میں لارہا ہوتا ہے۔ اس طرح سے تمام کلائنٹ آپس میں اپلوڈ اور ڈاونلوڈ شروع کردیتے ہیں اور اسطرح سے نہ صرف آپکی بینڈوڈت بچتی ہے بلکہ وقت بھی کم لگتا ہے۔ 5۔نفصیلا کوئ بتا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ ج۔مزید سوالات ہیں کیا؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں استعمال کرتا ہوں torrent فائلز اور کافی عرصے سے استعمال کر رہا ہوں، مگر معزرت مجھے کچھ معلوم نہیں۔
بس torrent فائل download کرتا ہوں اور utorrent پر ڈال دیتا ہوںپھر وہ data میرے پاس آجاتا ہے کچھ دن اس data کو upload پر لگا کر رکھتا ہوں کوشش ہوتی ہے کہ جتنا ڈاونلوڈ کیا ہے اتنا ہی upload کرا دوں ratio کی وجہ سے بس اتنا ہی جانتا ہوں، میرا کام ہو جاتا ہے اس لئے زیادہ معلوم کرنے کی کوشش بھی نہیں کرتا ![]() کبھی کبھی میرے پاس ڈاونلوڈ سپیڈ نہیں آتی، لیکن ایک بار ایک پیحچان والے صاحب نے میرے سوفٹ ویر (utorrent) کی سیٹنگ کرائی تھی، اس سے یہ فائدہ ہوا کہ مجھے full seed ملتی تھی۔ اب میں پھر تلاش کر رہا ہوں کوئی utorrent ماہر ملے تو میں اس سے سیٹینگ کراوں تاکہ کم وقت میں زیادہ ڈاونلوڈ کر سکوں۔ اگر کی کو معلوم ہو تو ضرور بتائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پلیز
__________________
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا | ابن جلال (18-11-08), طارق راحیل (19-11-08) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں ایک سوفٹ ویر ہے sheraza شاید یہی نام ہے میں ایک برا انسٹال کیا تھا۔
اس پر download تو بہت تیز ہوتی ہے، مگر upload نہیں جاتا جس سے ratio خراب ہو رہا تھا اس لیے وہ استعمال کرنا چھوڑ دیا۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا | ابن جلال (18-11-08), طارق راحیل (19-11-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
جاوید صاحب، آپ فقط اپنے ٹورنٹ کی پورٹ کو اپنے ڈی ایسل ایل موڈیم میں فارورڈ کروالیں اسپیڈ ملنے لگے گی۔ وسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا | یحیٰی (19-11-08), طارق راحیل (19-11-08) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تو کیبل استعمال کرتا ہوں۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
ٹورنٹ کا سیٹ اپ کا لنک مل سکتا ہے
میں اس بارے میں 0 ہوں مدد بھی در کار ہو گی |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
انتظار رہے گا
یہاں اس کا لنک بھی دیجئے گا |
|
|
|