واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

TORRENT کیا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-06-08, 01:08 AM   #1
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default TORRENT کیا ہے؟

TORRENT کیا ہے؟

محترم ساتھیو!

میں ایک سافٹ وئر کا PATCH سرچ کر رہا تھا تو ای رزلٹ کے نتیجے میں ایک سائٹ ملی جہاں پر لکھا تھا کہ TORRENT ڈون لوڈ کریں۔

مجھے جاننا ہےکہ یہ ٹورنٹ کیا ہے اور اس قسم کی فائل کو استعمال کیسے کیا جاتا ہے۔

براہ کرم مکمل تفصیلات کے ساتھ آگاہ کریں۔

شکریہ

والسلام
__________________
خوشخبری!
تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے،
http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
Rizwan (23-06-08)
پرانا 23-06-08, 02:20 AM   #2
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: TORRENT کیا ہے؟

torrent کیا ھے یہ تو نہیں معلوم مگر کیسے استعمال کرتے ھیں یہ پتہ ھے،
یہ فائل چند سافٹ وئر پر استعمال ھوتی ھے
Azureus
Azureus Download Link

utorrent
utorrent Download Link

Shareaza
Shareaza Download Link
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-06-08, 02:23 AM   #3
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: TORRENT کیا ہے؟

انمیں سے کوئی ایک سافٹوئر ڈاؤنلوڈ کر کرکے انسٹال کرلیں
پھر کوئی torrent file اس software پر کھول لیں
بس data download کر لیں
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر رائٹ (24-06-08)
پرانا 23-06-08, 02:28 AM   #4
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: TORRENT کیا ہے؟

اوکے میں چلا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-06-08, 08:57 AM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,073
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: TORRENT کیا ہے؟

شازل بھائی کی ضرورت ہے یہاں پر
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-06-08, 09:00 AM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,073
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: TORRENT کیا ہے؟

t دراصل ایک نیٹ ورک ہوتا ہے جہاں پر لوگوں نے اپنا اپنا کمپیوٹر شئیر کیا ہوتا ہے جس میں سوفٹ وئیر ، کتب ، مویز وغیرہ شئیر ہوتی ہے ۔ آپ ان کے کمپیوٹرسے براہ راست ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہے ۔ اور آپ کو کسی ویب سائیڈ کی خاک بھی نہیں چھاننی پڑے گی اور وہ سوفٹ وئیر فل وریژن بھی ہوگا ۔۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (23-06-08), مسٹر رائٹ (24-06-08)
پرانا 23-06-08, 09:00 AM   #7
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: TORRENT کیا ہے؟

شازل بھائی جلدی آئیں
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-06-08, 09:03 AM   #8
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: TORRENT کیا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
t دراصل ایک نیٹ ورک ہوتا ہے جہاں پر لوگوں نے اپنا اپنا کمپیوٹر شئیر کیا ہوتا ہے جس میں سوفٹ وئیر ، کتب ، مویز وغیرہ شئیر ہوتی ہے ۔ آپ ان کے کمپیوٹرسے براہ راست ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہے ۔ اور آپ کو کسی ویب سائیڈ کی خاک بھی نہیں چھاننی پڑے گی اور وہ سوفٹ وئیر فل وریژن بھی ہوگا ۔۔
ارے واہ آپ کو تو سب معلوم ھے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-06-08, 10:36 AM   #9
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: TORRENT کیا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
t دراصل ایک نیٹ ورک ہوتا ہے جہاں پر لوگوں نے اپنا اپنا کمپیوٹر شئیر کیا ہوتا ہے جس میں سوفٹ وئیر ، کتب ، مویز وغیرہ شئیر ہوتی ہے ۔ آپ ان کے کمپیوٹرسے براہ راست ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہے ۔ اور آپ کو کسی ویب سائیڈ کی خاک بھی نہیں چھاننی پڑے گی اور وہ سوفٹ وئیر فل وریژن بھی ہوگا ۔۔
شکریہ عبدالقدوس، اسی طرح Emule بھی ایک نیٹ ورک ہے جہاں‌ سے آپ پوری دنیا سے لوگوں کے شیئر کیے ہوئے فولڈر سے اپنے مطلب کے سوفٹویر ڈائونلوڈ کر سکتے ہیں۔
ایسے سوفٹویر کے ذریعے آپ دوسرے لوگوں کے کمپیوٹر سے peer to peer کونیکٹ ہوجاتے ہیں۔
اسکے لیے آپ کو Emule کا سوفٹویرانسٹال کرنا پڑتا ہے۔ یہ آپ سے پوچھتا ہے کہ آپ کو اپنا کونسا فولڈر شیئر کرانا ہے۔ اب آپ جو کچھ بھی ڈائونلوڈ کریں گے یا اس فولڈر میں‌ رکھیں گے وہ پوری دنیا میں سب Emule والوں کے لیے شیئر ہوجائے گا۔

Last edited by ابو عمار; 23-06-08 at 10:38 AM.
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر رائٹ (24-06-08)
پرانا 23-06-08, 11:01 AM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,073
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: TORRENT کیا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
شکریہ عبدالقدوس، اسی طرح Emule بھی ایک نیٹ ورک ہے جہاں‌ سے آپ پوری دنیا سے لوگوں کے شیئر کیے ہوئے فولڈر سے اپنے مطلب کے سوفٹویر ڈائونلوڈ کر سکتے ہیں۔
ایسے سوفٹویر کے ذریعے آپ دوسرے لوگوں کے کمپیوٹر سے peer to peer کونیکٹ ہوجاتے ہیں۔
اسکے لیے آپ کو Emule کا سوفٹویرانسٹال کرنا پڑتا ہے۔ یہ آپ سے پوچھتا ہے کہ آپ کو اپنا کونسا فولڈر شیئر کرانا ہے۔ اب آپ جو کچھ بھی ڈائونلوڈ کریں گے یا اس فولڈر میں‌ رکھیں گے وہ پوری دنیا میں سب Emule والوں کے لیے شیئر ہوجائے گا۔
Kaza Media ٹورنٹ سے پہلے آنے والی چیز تھی

حسن اتفاق یہ ہے کہ ٹورنٹ کا آغاز بھی اسی سال سے ہوا تھا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-06-08, 11:03 AM   #11
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: TORRENT کیا ہے؟

Emule - Kaza Media ایک ہیں؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-06-08, 11:06 AM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,073
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: TORRENT کیا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
Emule - Kaza Media ایک ہیں؟
Emule کا معلوم نہیں لیکن کازا میڈیا میرے استعمال کا p2p شئیرنگ کا پہلا اور آخری سافٹ ویر تھا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-06-08, 12:26 AM   #13
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: TORRENT کیا ہے؟

سب کا بہت بہت شکریہ۔

کسی حد تک معلومات مل گئی ہیں۔ لیکن ایک چیز جو ہے وہ یہ ہے کہ مجھے آپ لوگوں کے علم پر بہت رشک بھی آتا ہے اور خوشی بھی کہ میرے ملک کے نوجوان کتنے قابل ہیں۔ اللہ آپ کو اور ترقی اور عروج عطا کرے ، آمین۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (24-06-08), عبدالقدوس (24-06-08)
جواب

Tags
com, data, download, php, software, torrent, کمپیوٹر, ویب, مکمل, معلوم, اللہ, بھائی, جواب, سافٹ, سافٹوئر, سال, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ٹورنٹ (Torrent) زارا کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 4 21-01-11 10:42 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger