واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

Rapidshare ڈاون لوڈنگ سائٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-12-07, 11:17 PM   #1
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Rapidshare ڈاون لوڈنگ سائٹ

Rapidshare ڈاون لوڈنگ سائٹ

دوستو اور بھائیو

میں rapidshare.com سائٹ سے حالیہ واقف ہوا ہوں،

مجھے اس سائٹ کی سمجھ نہیں آرہی ہے۔ کوئی صاحب مجھے اس سے اچھی طرح متعارف کرواسکتے ہیں۔

شکریہ۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-12-07, 08:17 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Rapidshare ڈاون لوڈنگ سائٹ

rapidshare.com
ایک فائل ہوسٹنگ یا فائل شیرنگ سائٹ ہے۔ جس میں ہم اپنی فائلز اپلوڈ کرکے دوسرے دوستوں سے شیئر کرتےہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-12-07, 07:06 PM   #3
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Rapidshare ڈاون لوڈنگ سائٹ

سلام،
مذکورہ دھاگے میں اگر ایک ہفتہ تک کو ئی نیا مراسلہ نہ ڈالا گیاتو اسکو بند کردیا جا ئے گا۔
تما م پوسٹنگ کرنے والے خواتین و حضرات کا شکریہ۔
وسلام،
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-12-07, 10:18 PM   #4
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Rapidshare ڈاون لوڈنگ سائٹ

عرفان حیدر صاحب، میں آج کچھ دنوں کے بعد فورم پر آیا ہوں

اور آپ کا کام دیکھ کے لگ رہا ہے کہ فورم پر دھاگے بند کرنے کا کام آپ کے ہی ذمے آیا ہے۔

کہٰیں آپ عامل کامل تو نہیں کہ دھاگوں پر گرہیں لگا لگا اور دم کر کے ممبرز میں بانٹ رہے ہوں ہا ہا ہا ہا

وسیے میرا خیال ہے کہ دھاگے کو بند کرنے کی بجائے اس کھلا ہی رہنے دیں تاکہ نئے شامل ہونے والے ممبرز پڑھ کر بعد میں کہیں اپنی اپنی رائے کا اظہار کر سکیں کیونکہ بند کرنے کے بعد تو وہ فورم پر ہی رہتا ہے اور جگہ بھی گھیرتا ہے یا تو اسے ڈیلیٹ کر دیں، خس کم جہاں پاک۔

آپ کا عہدہ تو سینئر ممبر کا ہے پھر دھاگے بند کرنے کا اختیار کہاں سے آ گیا۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-12-07, 11:20 PM   #5
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Rapidshare ڈاون لوڈنگ سائٹ

سلام،
ہاہاہاہاہا پڑھ کر ہنسی آئی۔
اقتباس:
آپ کا عہدہ تو سینئر ممبر کا ہے پھر دھاگے بند کرنے کا اختیار کہاں سے آ گیا۔
یہ تو آپ منتظمین سے پوچھیں۔

دراصل کسی بھی دھاگے کا ایک مقصد ہوتا ہے اور جب وہ مقصد پورا ہوجائے یا جب دھاگے کو ایک لمبے عرصے تک چھوڑ دیا جائے اور اس میں مزید کو مراسلہ نہ آئے تو اسکا بند کرینا ہی اچھا ہوتا ہے۔رہی بات یہ کہ جگہ گھیرتا ہے تو بالکل صحیح فرمایا آپنے جگہ تو یہ اس صورت میں بھی گھیرے گا جب کوئی اس میں مزید کسی قسم کا مراسلہ نہیں ڈالے گا،اور پھر بند ہونے سے اسکی افادیت رہتی ہے جس مقصد کے لیے اسے کھولا گیا تھا۔ بہت سارے دھاگے جو میں نے بند کیئے ہیں بہت پرانے تھے اور بہت سوں میں مقصد پورا ہونے کے باوجود وہ کھلے ہوئے تھے۔جن میں کچھ مزید مراسلے ڈالے جاسکتے تھے ان کو میں نے ایک پیغام دے کر کھلا چھوڑ دیا کہ ابھی اس میں مزید کچھ ڈالا جا سکتا ہے (جیسا کہ مذکورہ دھاگے کو)۔
دھاگے بند کرنے کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ نئے دھاگے کھلیں اورایک ہی میں تمام سوالات و جوابات نہ ہوں۔جس دھاگے کا جو مقصد ہو وہ قائم رہے۔فورم پر تمام موضوعات سے متعلق اچھا خاصا مواد ملے اور دوسروں کو اپنا سوال ڈالنے کی ترغیب ملے۔
وسلام،
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (29-12-07)
پرانا 29-12-07, 12:05 PM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Rapidshare ڈاون لوڈنگ سائٹ

اچھا موضوع کی طرف واپس آتے ہیں ، Rs فائل اپلوڈنگ سائٹ ہے یہاں سے آ پ فائل اپلوڈ کرکے لنک لے سکتے ہیں پھر اس لنک پر آ کر آپ اپنی فائل ڈونلوڈ کر سکتے ہیں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-12-07, 06:22 PM   #7
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Rapidshare ڈاون لوڈنگ سائٹ

سلام،
ویسے ریپڈ شئیر میں آپ کافی بڑی فائلز کو اپلوڈ کرسکتے ہیں یہ بالکل مفت سروس ہے اور اس سے کوئی بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ مگر جو بھی اس سے ڈاون لوڈ کرنے کی کوشش کرے گا اگر وہ رجسٹر نہیں تو اس صورت میں وہ ایک وقت میں فقط ایک ہی فائل کو ڈاونلوڈ پر لگا سکتا ہے۔ اور دوسری چیز کہ آپ فائل کو کسی ڈاونلوڈ مینیجر سے بھی ڈاونلوڈ نہیں کر سکتے۔ رجسٹر ہو نے کے بعد آپ یہ سب کچھ کرسکتے ہیں۔ رپڈ شئیر کے علاوہ اور دوسری سائیٹس بھی مذکورہ سروس فراہم کرتی ہیں جن میں میگااپلوڈ شامل ہے۔
وسلام،
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (05-03-10)
پرانا 31-12-07, 06:56 PM   #8
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Rapidshare ڈاون لوڈنگ سائٹ

میگا اپلوڈ تو زیادہ ہی بکواس ہے ، مجھے نہیں یاد پڑتا میں نے کبھی وہاں‌سے فائل ڈونلوڈ کی ہو ہمیشہ فری یوزرز کے لئے سلاٹس فل ہوتی ہیں ،
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (05-03-10)
پرانا 31-12-07, 08:19 PM   #9
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Rapidshare ڈاون لوڈنگ سائٹ

سلام،
خیر میں نے تو تقریبا پانچ جی بی کا ڈیٹا ڈاونلوڈ کیا ہے، فری رجسٹر ہو کر۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (05-03-10)
پرانا 06-01-08, 04:23 PM   #10
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Rapidshare ڈاون لوڈنگ سائٹ

زبیر بھائی، میگا اپ لوڈ کے لیے اس کا ٹول بار ڈون لوڈ کرلیں پھر آپ کو کبھی پرابلم نہیں ہو گی ڈون لوڈنگ میں۔

ریپڈ شئر کا ایک ڈون لوڈ مینجر ہے میرے پاس جس سے اس کی فائلیں آسانی سے ڈون لوڈ ہو جاتی ہیں۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-01-08, 02:13 AM   #11
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Rapidshare ڈاون لوڈنگ سائٹ

سلام،
تو پھر زرا اسکو میدان میں لائیں تاکہ ہم بھی اس سے استفادہ حاصل کریں۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-01-08, 03:05 PM   #12
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Rapidshare ڈاون لوڈنگ سائٹ

میدان میں تو نہیں البتہ فورم میں لاوں گا۔
ہا ہا ہا ہا

میرے پا س زپ میں ہے اس کو ادھر اپ لوڈ تو نہیں کیا جا سکتا البتہ اس کا url ضرور دوں گا۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-02-08, 09:09 AM   #13
Member
اجنبی
 
محمد ارشد مُغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 37
کمائي: 411
شکریہ: 23
16 مراسلہ میں 43 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Rapidshare ڈاون لوڈنگ سائٹ

بھائی صاحب اگر آپ کے پاس مینجر ہے تو اپلوڈ کریں‌تاکہ کسی کو فاہدہ ہو
شکریہ
محمد ارشد مُغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-02-08, 11:00 AM   #14
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,667
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post جواب: Rapidshare ڈاون لوڈنگ سائٹ

میرے خیال میں یہ فیک ہوگا
کوئی بھی ڈاؤن لوڈ‌منیجر کام نہیں‌کرتا
اگر ہے تو شیئر کریں
شازل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-02-08, 04:09 PM   #15
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Rapidshare ڈاون لوڈنگ سائٹ

سلام،
میں نے بھی کئی ایک استعمال کیے، مگر تنگ آکر چھوڑ دیا۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, free, ہوتی, فورم, فائل, فری, کیسے, پاکستان, ڈاؤنلوڈ, لگے, مفت, مقابلہ, متعارف, مدد, آج, بھائی, جواب, حضرات, خواتین, دیر, ریپڈ, سافٹ, شیئر, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
CBT nuggets ccna 640-802 rapidshare عبدالقدوس CCNA 1 12-08-10 06:24 PM
rapidshare/easyshare سے ڈاؤن لوڈنگ میں مسئلہ منیب Ask Experts ماہرین کی رائے 4 14-05-09 09:31 PM
Registry Mechanic 8 Rapidshare عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 28-03-09 11:02 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger