واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


Ptcl Help Plz

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 21-04-08, 01:23 PM   #1
Member
اجنبی
 
Rizwan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 95
کمائي: 281
شکریہ: 307
19 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow Ptcl Help Plz

Ptcl Help Plz

mein ptcl 512kb lain chata hoon tu mujhe is bare mein bataye plz is ki
downloading speed kiti ati hai minimum or maximum or torrent per is ki speed kitni
ati hai minimum or maximum plz zaroor bataye ga is ki kya kay advantages hai
or dis advantages hai kya ptcl extra adding charge tu nahin karta hain
Rizwan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-04-08, 01:33 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,795
کمائي: 2,339,055
شکریہ: 17,786
12,250 مراسلہ میں 28,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Ptcl Help Plz

ٹورنٹ سپیڈ ٹورنٹ سیڈیز پر منحصر ہوتی ہے۔

اپنے کنکشن کی انٹرنیٹ سپیڈ‌جاننے کے لیے وزٹ کریں
اقتباس:
www.speedtest.net
پی ٹی سی ایل براڈ بیڈ میں‌اور چارجنگ نہیں کرتا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-04-08, 01:41 PM   #3
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Ptcl Help Plz

لیکن وہ تو جب کنکشن لگوائیں‌گے تو چیک کریں گے نا۔
ہمارے خیال میں‌LINK DOT NETاس وقت سب سے بہتر ہے ہم اس کا 2MBکا کنکشن استعمال کر رہے ہیں۔
512 میں‌اس کی ڈائونلوڈنگ سپیڈ 25Kbسے لے کر 35Kbتک ہے۔
اور جیسا کہ عبدالقدوس بھائی نے کہا کہ ٹورنٹ‌سپیڈ ٹورنٹ‌سیڈرز پر منحصر ہوتی ہے۔
TapalDanaDar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-04-08, 01:54 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,795
کمائي: 2,339,055
شکریہ: 17,786
12,250 مراسلہ میں 28,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Ptcl Help Plz

جناب 21 کے بی تک تو میرا وی فون سپیڈ دے رہا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-04-08, 03:59 PM   #5
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Ptcl Help Plz

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : TapalDanaDar مراسلہ دیکھیں
لیکن وہ تو جب کنکشن لگوائیں‌گے تو چیک کریں گے نا۔
ہمارے خیال میں‌LINK DOT NETاس وقت سب سے بہتر ہے ہم اس کا 2MBکا کنکشن استعمال کر رہے ہیں۔
512 میں‌اس کی ڈائونلوڈنگ سپیڈ 25Kbسے لے کر 35Kbتک ہے۔
اور جیسا کہ عبدالقدوس بھائی نے کہا کہ ٹورنٹ‌سپیڈ ٹورنٹ‌سیڈرز پر منحصر ہوتی ہے۔
bhai main world call ka 256kbps use kar raha hun iss mian mujhe 25kb to 35 kb tuk downloading milti hai.
512kbps main 55kb to 60kb tuk downloading speed aati hai
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر (26-04-08)
پرانا 21-04-08, 04:37 PM   #6
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Ptcl Help Plz

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Rizwan مراسلہ دیکھیں
mein ptcl 512kb lain chata hoon tu mujhe is bare mein bataye plz is ki
downloading speed kiti ati hai minimum or maximum or torrent per is ki speed kitni
ati hai minimum or maximum plz zaroor bataye ga is ki kya kay advantages hai
or dis advantages hai kya ptcl extra adding charge tu nahin karta hain
1. aap ne downloading ga poocha hai tu 512 main 55 se 60 tuk aati hai torrent main bi same rehti hai .
2. ptcl ke advantages main yeh hai ke aagar aap ki phone line sahi hai tu speed constant rehti hai or dc honay ki complain nahi hoti .
3. sub se bara disadvantage quality of customer service bilkul bekar hai kisi bi complain ki soorat main iss ko solve karne ke lie buhat muskil hoti hai .
jub aap ptcl ka broadband lagwaien tu inn baatoo ka khiyaal rakhyie ga .
1. pole jahan se phone ka wire aata hai new lagwa lein hosake tu ONU wire lagwa lein . ONU line ka faida yeh hai ke interner dc nhi hota aur nuksaan yeh hai ke speed tori kum hojati hai .
2 . jub aap ptcl ka connection order karein tu modem ka intikaab soch samajh kar kijye ga kyun ke ptcl 2 , 3 modem offer karta hia iss main shiro , huwaie zyxel, ZTE hai inn main sub se behtar mere khiyaal se huwaie or ZTE hai

aur kohi maloomaat darkar hoo tu hum hazir hai

waise aap kis city main rehte hain ??
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-04-08, 10:14 AM   #7
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,774
شکریہ: 1,318
152 مراسلہ میں 208 بارشکریہ ادا کیا گیا
Unhappy جواب: Ptcl Help Plz

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جناب 21 کے بی تک تو میرا وی فون سپیڈ دے رہا ہے
جناب آپ کے پاس 21 کے بی کیسے آرہی ھے؟؟/ میرے پاس تو مشکل سے 15 کے بی ھی آتی ھے وہ بھی صبح کے وقت جب لوڈ کم ھوتا ھےِ
عمیر نعیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-04-08, 11:03 AM   #8
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,137
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Ptcl Help Plz

سلام،

جناب ٹورنٹ کی ڈاونلوڈنگ کا انحصار مختلف چیزوں پر ہوتا ہے جو مندرجہ زیل ہیں
1۔ ٹورنٹ کی سیٹنگزمیں جو پورٹ آپ استعمال کررہے ہیں اسکو اپنے ڈی ایس ایل کے موڈیم کے اندر پورٹ فاروڈ کروائیں۔
2۔ اپلوڈ کی اسپیڈ سے بھی ڈاونلوڈ پراثر پڑتا ہے مثال کے طور پر 10 کے بی اپلوڈ کا مطلب ہوگا 50 کے بی ڈاونلوڈ۔
3۔ مذکورہ ٹونٹ کو اس وقت کتنی لوگ ڈاونلوڈ اور اپلوڈ کررہے ہیں (اپلوڈ کو سیڈر، ڈاونلوڈ کو لیچر بولا جاتا ہے )
4۔ آپکے نیٹ کنیکشن کی رفتار پر
5۔ آپکے کمپیوٹر کی طاقت پر مگر عموما پینٹیم تھری بھی بہت اچھا رزلٹ دیتا ہے۔

جہاں تک کنکشن کی رفتار کا تعلق ہے تو وہ مندرجہ زیل ہے (تھوڑی بہت کمی بیشی ہوسکتی ہے)
کے بی پی ایس کا مطلب ہے کلو بٹس پر سیکنڈ
کے بی کا مطلب ہے کلو بائیٹ
ایم بی کا مطلب ہے میگا بائیٹ
1۔ 128 کے بی پی ایس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔16 کے بی (اس میں تقریبا 10 کے بی آتی ہے)
2۔ 256 کے بی پی ایس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔32 کے بی (اس میں تقریبا 27 کے بی آتی ہے)
3۔ 512 کے بی پی ایس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔64 کے بی (اس میں تقریبا 48 کے بی تا 55 کے بی آتی ہے)
4۔ 1024 کے بی پی ایس / 1 ایک ایم بی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔128 کے بی (اس میں تقریبا 98 کے بی سے لے کر 102 کے بی آتی ہے)
5۔2048 کے بی پی ایس / 2 ایم بی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔256 کے بی (یہ میں نے استمعال نہیں کیا لہذا اسکا مجھے پتہ نہیں)

اور آخر میں ایک گزارش کے براہ مہربانی رومن اردو کے بجائے خالص نستعلیق والی اردو استعمال کی جائے۔

وسلام

Last edited by عرفان حیدر; 26-04-08 at 11:05 AM. وجہ: کچھ اصلاحات
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-04-08, 03:11 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,795
کمائي: 2,339,055
شکریہ: 17,786
12,250 مراسلہ میں 28,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: Ptcl Help Plz

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عمیر نعیم مراسلہ دیکھیں
جناب آپ کے پاس 21 کے بی کیسے آرہی ھے؟؟/ میرے پاس تو مشکل سے 15 کے بی ھی آتی ھے وہ بھی صبح کے وقت جب لوڈ کم ھوتا ھےِ
حضرت آج ریپڈ شیئر سے ڈانلوڈنگ کے دوران مجھے 32 کے بی بھی موصول ہوئی۔ واضح ہو کہ پی ٹی سی ایل کی سپیڈ 384 تک ہے۔ اس لیے یہ ممکن ہے جناب کوئی خاص بات نہیں اس میں‌۔
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-04-08, 08:00 AM   #10
Member
اجنبی
 
Rizwan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 95
کمائي: 281
شکریہ: 307
19 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Ptcl Help Plz

آپ کا شکریا
ویسے میرے پاس کیبل ںیٹ ہے اور اس کی سپئڈ 48 سے لے کر 100 ک بی اثی ہے مگر PTCL Broadband سے آچہا ہے or morning میں سپئڈ 100 سے 250 KBPS ہوتی ہے میرا کیبل ںیٹ ہی آچہا میں تو نہئ لے رہا PTCL Broadband
Rizwan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-04-08, 08:17 AM   #11
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,137
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Ptcl Help Plz

سلام،

تعجب ہے جب آپ نےلینا ہی نہیں تھا تو پھر سوال کا مقصد؟؟؟؟؟؟

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
Rizwan (11-05-08)
پرانا 28-04-08, 09:37 AM   #12
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,774
شکریہ: 1,318
152 مراسلہ میں 208 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Ptcl Help Plz

رضوان صاحب جب آپ نے لینا ہی نہیں تھا تو ہمارا وقت کیوں برباد کیا؟؟ ویسے ایک طرح سے یہ اچھا بھی ھوا کیونکہ اس موضوع سے کافی معلومات میں اضافہ ھوا ھے۔
عمیر نعیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عمیر نعیم کا شکریہ ادا کیا
Rizwan (11-05-08), عرفان حیدر (28-04-08)
پرانا 28-04-08, 10:13 AM   #13
Senior Member
 
کامی007's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 30
مراسلات: 529
کمائي: 12,767
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Ptcl Help Plz

janab ptcl say hum loog waisay kaun say khush hain jo aab hoon gay
کامی007 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کامی007 کا شکریہ ادا کیا گیا
Rizwan (11-05-08)
پرانا 28-04-08, 11:01 AM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,795
کمائي: 2,339,055
شکریہ: 17,786
12,250 مراسلہ میں 28,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Ptcl Help Plz

یار کوئی مجھے پی ٹی سی ایل کا ڈی ایس ایل لگوا دو
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
Rizwan (11-05-08)
پرانا 28-04-08, 06:08 PM   #15
Member
اجنبی
 
Rizwan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 95
کمائي: 281
شکریہ: 307
19 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Ptcl Help Plz

SORRY Friendz
Rizwan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
.net, city, connection, customer, extra, faida, friend, gay, speed, torrent, کمپیوٹر, لوگ, نستعلیق, ممکن, world, آج, انٹرنیٹ, اردو, بھائی, جواب, رفتار, عبدالقدوس, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
PTCL launches 3G Evo Wi-Fi Cloud technology عبیداللہ عبید خبریں 8 01-03-11 07:11 PM
PTCL DSL Double Speed محمدعمر خبریں 8 16-07-10 02:03 PM
Create New ID@PTCL.com Real_Light کمپیوٹر کی باتیں 19 01-07-09 12:10 AM
PTCL Voice Messaging Service VMS Real_Light ایس ایم ایس 14 06-03-09 05:34 PM
Benefits of PTCL Landlineپی ٹی سی ایل لینڈلائن کے فوائد Real_Light موبائل ہی موبائل 0 07-09-08 12:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger