واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

Opera web browser مسئلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-10-08, 05:11 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Opera web browser مسئلہ

Opera web browser مسئلہ

اسلام و علیکم
میں نے opera web browserکا جدید ورژن انسٹال کیا ہے لیکن جب میں پاک نیٹ پر آٹیچمنٹ کر رہا ہو تو وہ کھول ہی نہیں رہا اور نہ ہی اردو لکھ رہا ہے اس کا حل بتائیے میں یہ اردو یونیکوڈ سے لکھ کر پاک نیٹ پر پیسٹ کی ہے آپ سمجھ گۓ ہو گے کہ میں کیا کہہ رہا ہو

Last edited by مزمل فاروق; 16-10-08 at 11:16 PM.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-10-08, 11:27 PM   #2
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,137
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Opera web browser مسئلہ

سلام،

اوپیرا براوزر میں ابھی کچھ مسائل ہیں یونیکوڈ کے حوالہ سے۔ بہتر ہے کہ فائر فاکس یا پھر انٹرنیٹ ایکسلورر استعمال کریں۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-10-08, 11:34 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,216
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Opera web browser مسئلہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم
میں نے opera web browserکا جدید ورژن انسٹال کیا ہے لیکن جب میں پاک نیٹ پر آٹیچمنٹ کر رہا ہو تو وہ کھول ہی نہیں رہا اور نہ ہی اردو لکھ رہا ہے اس کا حل بتائیے میں یہ اردو یونیکوڈ سے لکھ کر پاک نیٹ پر پیسٹ کی ہے آپ سمجھ گۓ ہو گے کہ میں کیا کہہ رہا ہو
میں یہ جواب اوپرا 9.20 میں دے رہا ہوں، اس میں اردو ویب پیڈ کام نہیں کر رہا جو کمپیوٹر پر اردو سپورٹ اور اردو کی بورڈ انسٹال نہ ہوتے ہوئے بھی اردو ٹائپ کرتا ہے۔
اٹیچمنٹ کے لئے براؤزر میں پوپ اپ کی سیٹنگ کرنی پڑے گی۔ Tools مینو میں Preferences سلیکٹ کریں اور General ٹیب میں popups کی سیٹنگ کریں۔ ورنہ جب آپ اٹیچمنٹ کا بٹن دباتے ہیں تو ٹیب بار پر ایک پیغام آنا چاہئیے کہ پوپ اپ بلاک ہوا ہے، اس پیغام پر کلک کریں تو اٹیچمنٹ ونڈو کھل جائے گی۔

ایک حل یہ ہے کہ آپ فائر فوکس یا انٹرنیٹ ایکسپلورر براؤزر استعمال کریں۔
دوسرا حل یہ ہے کہ اپنے کمپیوٹر پر اردو سپورٹ اور کی بورڈ انسٹال کریں (جیسا کہ میں نے کیا ہوا ہے)۔
اسد-ر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اسد-ر کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (16-10-08), عبدالقدوس (18-10-08)
پرانا 17-10-08, 01:20 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Opera web browser مسئلہ

اگر اپ گوگل کروم کو استعمال کریں تو کسی بھی اور براوزر کو استعمال نہیں کریں گے۔۔۔۔ میرا مشورہ گوگل کروم

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-10-08, 11:13 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Opera web browser مسئلہ

سب دوستو کا شکریہ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ رپلاۓ بوکس میں کچھ بھی ایکٹو نہیں ہو رہا ہے فونٹ،ایٹچمنٹ،کلر،جی ان پر کلک کر رہا ہو تو بس نام آ رہا ہے کھل نہیں رہیں ہیں ایکٹو نہیں ہے اور گوگل کورم میں موڈیم استعمال کرتا ہو گوگل کورم ڈانلوڈ ہی نہیں ہو رہا ہے جناب یہ حل بتاۓ باقی سب چیز سپورٹ کر رہا ہے مجھے اوپرا سے اچھا براٶزر کوئی سا بھی نہیں لگتا اس کو حل بتاۓ شکریہ
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-10-08, 08:23 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,216
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Opera web browser مسئلہ

میں نے اوپرا 9.6 انسٹال کیا ہے اور میں اسی میں یہ جواب دے رہا ہوں. اس میں کوئک ریپلائی اور عام ریپلائی کام کر رہی ہے اوراردو بھی لکھی جا رہی ہے، بغیر اردو سپورٹ کے. کلک کرنے پر فونٹ بھی تبدیل ہو رہے ہیں. رنگ بھی تبدیل ہو رہے ہیں. میرے پاس ونڈوز ایکس پی ہے.
بیک سپیس کی کلید کام نہیں کر رہی، اس کے علاوہ کوئی اور مسئلہ نظر نہیں آیا.

اگر آپ کے پاس اوپرا 9.6 ہے تو پھر مسئلہ کوئی اور ہے.
اسد-ر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اسد-ر کا شکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر (19-10-08)
پرانا 19-10-08, 09:08 AM   #7
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,137
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Opera web browser مسئلہ

سلام،

لیں جی یہ ویڈیو دیکھیں جو خاص آپکے لیے بنائی گی ہے۔
میں نے اوپیرا کا نیا ورژن انسٹال کیا اور وہ میرے پاس بالکل صحیح کام کررہاہے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (19-10-08), ابن جلال (19-10-08)
کمائي نے عرفان حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
19-10-08 منتظمین ایک عمدہ کاوش کے لیے 100
پرانا 19-10-08, 05:19 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Opera web browser مسئلہ

میرے پاس بھی ثبوت ہے میں بھی دیکھتا ہو آپ کو کہ کیا ایکٹو نہیں ہو رہا ہے دعا کریں کہ بجلی نہ چلی جاۓ
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (19-10-08)
پرانا 19-10-08, 05:27 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation جواب: Opera web browser مسئلہ

تصویر دیکھے جی یہ ایکٹو نہیں ہو رہیں ہیں اوپرا میں میں یہ پوسٹ‌ فائرفاکس سے کر رہا ہو اس کا حل ہو تو بتاؤ مجھے نہیں معلوم کہ آپ کے پاس کیسے اور کیوں صیح چل رہا ہے مجھے تو اس کا حل بتاؤ آپ کا شکریہ
Attached Thumbnails
2-jpg  
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-10-08, 09:52 PM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Opera web browser مسئلہ

اپ کے پاس جاوا نہیں چل رہا مناسب طریقے سے۔ اپ جاوا کا سب سے نیا ورزن انسٹال کر کے دیکھیں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-10-08, 09:58 PM   #11
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,137
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Opera web browser مسئلہ

سلام،

آپ ایک کام کریں کے فائر فاکس اور اوپرا دونوں کو نکالیں اور اسکے بعد کمپیوٹر کو ری اسٹارٹ کردیں۔ اسکے بعد پروگرام فائلز میں جاکر دونوں کی ڈائریکٹریاں ختم کریں جو کہ موزیلا اور اوپیرا کے نام سے ہوں گی۔ اسکے بعد فقط اوپیرا ڈالیں اور چیک کریں کہ یہ مسئلہ ہے یا نہیں۔

چونکہ ہمارے پاس چل رہا ہے لہذا لامحالہ آپکے پاس بھی چلنا چاہیے۔
آپکی ونڈوز کونسی ہے؟

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-10-08, 10:36 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Opera web browser مسئلہ

ایکس پی سروس پیک ٣ ہی ہے دونوں کو ان انسٹال کر کے پھر صرف اوہرا انسٹال کرو چلو جی شکریہ مدد کرنے کا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-10-08, 12:01 PM   #13
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,137
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Opera web browser مسئلہ

سلام،

مزے کی بات کہ میرے آفس میں فایر فاکس میں نہیں چلتا مگر اوپیرا بالکل ٹھیک کام کرتا ہے۔
لگتا ہے میرے یہاں معاملہ ہی الٹا ہے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-10-08, 07:58 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Opera web browser مسئلہ

ہاہاہاہا عرفان بھائی یہ کیا بات ہوئی آپ کا آفس کہاں ہے میں تو کراچی میں ہو اور آپ کہاں ہو
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-10-08, 08:08 PM   #15
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,137
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Opera web browser مسئلہ

سلام،

میں بھی کراچی میں ہی ہوں، کیا ملنے کا ارادہ ہے؟؟؟؟؟

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, general, کمپیوٹر, کراچی, گوگل, گوگل کروم, پاک, ویب, ونڈوز, نظر, مسائل, معلوم, انٹرنیٹ, اردو, اسلام, بھائی, تصویر, جواب, حل, دعا, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
No-NSFW - Web Browser میاں شاہد سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 30-04-08 04:30 AM
Opera Mini for Mobile Phones 2.0 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 05-10-07 03:04 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger