واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

Ip کے ذریعے کسی یوزر کو ڈھونڈنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-09-09, 07:51 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 304
کمائي: 5,774
شکریہ: 433
149 مراسلہ میں 264 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Ip کے ذریعے کسی یوزر کو ڈھونڈنا

Ip کے ذریعے کسی یوزر کو ڈھونڈنا

میرے ایک اکائونٹ سے آٹھ کریڈٹ چوری ہوئے ہیں ۔ ip ایڈریس معلوم ہیں مجھے اس آدمی کو ڈھونڈنا ہے ۔ ip سے راولپنڈی اور اسلام آباد ظاہر ہو رہا ہے۔ کوئی ایکسپرٹ اس سلسلے میں مدد کر سکتا ہے؟؟
ہادی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ہادی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-09-09, 08:00 PM   #2
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,904
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو کرائم ہے
اس کے لئے سائبر کرائم سیل سے رابطہ کریں

http://www.fia.gov.pk/prj_nr3c.htm
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-09-09), یاسر عمران مرزا (10-09-11), رانا امر (23-09-09), رضی (23-09-09), شاہ جی 90 (23-09-09)
پرانا 22-09-09, 09:37 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا آپ ki شاپ ہے؟
کچھ تفصیل بتا دیں کہ کہاں سے چوری ہوئے ہیں شاید کوئی حل نکل آئے
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔

Last edited by محمدخلیل; 22-09-09 at 09:39 PM.
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-09-09), یاسر عمران مرزا (10-09-11), رانا امر (23-09-09), رضی (23-09-09), شاہ جی 90 (23-09-09)
پرانا 23-09-09, 02:56 AM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایف آئی اے سے رابطہ کرو جی ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (23-09-09), شاہ جی 90 (23-09-09)
پرانا 23-09-09, 11:09 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 304
کمائي: 5,774
شکریہ: 433
149 مراسلہ میں 264 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
کیا آپ ki شاپ ہے؟
کچھ تفصیل بتا دیں کہ کہاں سے چوری ہوئے ہیں شاید کوئی حل نکل آئے
کریڈٹ سے میرا مطلب تھا نوکیا موبائل کی آئی ایم ای آئی رپئیرکرنے والے اکائونٹ سے
ہادی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ہادی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (10-09-11), رانا امر (23-09-09), شاہ جی 90 (23-09-09)
پرانا 23-09-09, 12:25 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ویسے تو شاید آپ کی قسمت ہو تو مل جائے گا ورنہ آئی پی چینج کرکے یہ لوگ کام کرتے ہیں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (23-09-09), شاہ جی 90 (23-09-09), عبدالقدوس (21-01-11)
پرانا 23-09-09, 12:49 PM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھیں یہ آئی پیز کا ایک نیٹ ہوتا ہے
مثلاً فیک آئی پی کا استعمال ، یہاں سے اگر اٹک سے میں ایک پروگرام کے زریعے کناڈا کی آئی پی استعمال کرتا ہوں تو ہمارے مین سرور پر کسی اور ویب کا کوئی پیج شو ہو رہا ہوگا میرے کمپیوٹر سے مین سرور وہاں سے وہ ویب پیج جس سرور پر ہو گا وہ اور وہاں سے ری ڈائریکٹ لگا ہو گا جو کہ پس پردہ کام کرتے ہوے مجھے کناڈا کی اس آئی پی سے کنیکٹ کر رہا ہو گا جس کے زریعے میں جو چاہوں گا وہ کروں گا ۔ اسے آپ ون سٹیپ سمجھہ لیں ایسے 6/6 سٹیپس پر مشتمل فیک آئی پیز استعمال ہوتی ہیں‌لیکن اس چکر کو الٹا چلا کر سبھی کچھہ معلوم کیا جا سکتا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-09-09, 05:50 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
منصور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 6
کمائي: 200
شکریہ: 112
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہتر ہے بھائی آپ FIA سے رابطہ کریں
منصور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منصور کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (23-09-09)
پرانا 23-09-09, 07:53 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 304
کمائي: 5,774
شکریہ: 433
149 مراسلہ میں 264 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی ویسے تو شاید آپ کی قسمت ہو تو مل جائے گا ورنہ آئی پی چینج کرکے یہ لوگ کام کرتے ہیں
وہ ملے نہ ملے میں صر ف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ایسا کس نے کیا ۔ جس سے اکائونٹ خریدا یا کوئی اور ؟
ہادی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-09-09, 07:56 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 304
کمائي: 5,774
شکریہ: 433
149 مراسلہ میں 264 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
دیکھیں یہ آئی پیز کا ایک نیٹ ہوتا ہے
مثلاً فیک آئی پی کا استعمال ، یہاں سے اگر اٹک سے میں ایک پروگرام کے زریعے کناڈا کی آئی پی استعمال کرتا ہوں تو ہمارے مین سرور پر کسی اور ویب کا کوئی پیج شو ہو رہا ہوگا میرے کمپیوٹر سے مین سرور وہاں سے وہ ویب پیج جس سرور پر ہو گا وہ اور وہاں سے ری ڈائریکٹ لگا ہو گا جو کہ پس پردہ کام کرتے ہوے مجھے کناڈا کی اس آئی پی سے کنیکٹ کر رہا ہو گا جس کے زریعے میں جو چاہوں گا وہ کروں گا ۔ اسے آپ ون سٹیپ سمجھہ لیں ایسے 6/6 سٹیپس پر مشتمل فیک آئی پیز استعمال ہوتی ہیں‌لیکن اس چکر کو الٹا چلا کر سبھی کچھہ معلوم کیا جا سکتا ہے
یہ ہے تو کوئی پاکستانی بھائی بحر حال ؟
اگر میں وہ آئی پیز آپ لوگوں کو دے دوں تو آ پ میں کوئی اس آدمی کو ڈھونڈنے کی کوشش کرے گا ؟
ہادی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ہادی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (24-09-09)
پرانا 23-09-09, 09:54 PM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی آپ آئی پی دیں پیلزززززز
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-09-09), شاہ جی 90 (24-09-09)
پرانا 24-09-09, 04:51 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 304
کمائي: 5,774
شکریہ: 433
149 مراسلہ میں 264 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی آپ آئی پی دیں پیلزززززز
2009-08-25 08:01:30PM 119.152.29.203
2009-08-21 08:35:10PM 119.152.36.233
2009-08-18 05:23:38PM 119.152.57.207
2009-08-17 04:58:58PM 119.152.93.32
2009-08-11 10:56:38PM 119.152.94.54
2009-08-11 12:48:06AM 119.152.22.208
2009-08-10 10:26:58PM 116.71.160.244
2009-08-10 10:26:21PM 116.71.160.244
ہادی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ہادی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 24-09-09, 07:27 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان پی ٹی سی ایل کی آئی پی ہیں آپ کبھی بھی ان تک نہیں پہنچ سکتے کیوں کہ یہ ہر دفعہ نئے یورز کے پاس ہوتی ہیں
119.152.140.129

یہ میرے آئی پی ہے۔
جو کہ جب بند کرونگا روٹر تو یہ بدل دے گا/
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-09-09), محمدعدنان (25-09-09), شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 24-09-09, 07:27 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور یہ پی ٹی سی ایل کا بندہ ہی بتا سکتا ہے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-09-09), رضی (25-09-09), شاہ جی 90 (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 04:41 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تلاش کرنا مشکل تو نہیں بس سرور کو کھنگالنا پڑے گا اگر آپکا 500 ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے تب ہی FIA یا FBI اس پر کام کرے گی وگرنہ بھلو
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (25-09-09), محمدعدنان (25-09-09), شاہ جی 90 (26-09-09)
جواب

Tags
fbi, php, کوشش, کمپیوٹر, پاک, پاکستانی, پاسورڈ, ویب, وائرس, لوگ, موبائل, معلوم, آدمی, اسلام, استعمال, بہترین, بھائی, بار, تلاش, جائے, حل, حال, حسن, عبدالقدوس, عزیز

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کسی یوزر کے نا منا سب کمنٹس ڈیلیٹ کرنے کا کیا طریقہ ہے اور کیا ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہماری اٹیچ فائل سلمان علی معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 7 18-01-11 10:22 AM
طاقت کام نہ آئی ، افغان جنگ کا سیاسی حل ڈھونڈنا ہو گا:امریکہ جاویداسد خبریں 0 25-10-10 06:57 PM
سردار جی ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال کے ایمرجنسی میں لائے گئے۔ The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 08:27 PM
لینکس یوزرز بنانا عرفان حیدر لائینکس کارنر 3 28-01-08 08:11 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger