واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


how to made a ghost ?

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-03-08, 05:04 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 8
کمائي: 18
شکریہ: 8
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default how to made a ghost ?

how to made a ghost ?

hello yaar main yeah janana chahta hoon k windows ko ghost k through kis tarha install kartee hain............i mean gost ke CD hotee hey yah phir ghost ik method hey windows ko quickly install karne ka?
Muhammad Afzal آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-03-08, 05:12 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: how to made a ghost ?

گھوسٹ کے لیے اپ کو گھوسٹ سوفٹ ویر چاہیے۔ جس کی مدد سے پوری ہارڈ ڈیسک کو کاپی کر لیا جاتا ہے اور بعد میں اسی سوفٹ ویر سے کاپی کی ہوئی سی ڈیزی کو دوبارہ ہارڈ ڈیسک پر کاپی کر دیا جاتی ہے۔ اس سے کافی سارا وقت بچ جاتا ہے۔ تقریبا 10 سے 15 منٹ مین سب ہو جاتا ہے-

گھوسٹ کا لنک
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
Muhammad Afzal (05-03-08)
پرانا 05-03-08, 07:25 PM   #3
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,137
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: how to made a ghost ?

سلام،

گھوسٹ ایک ایسا سافٹ وئیر ہے جس کے زریعے ہم اپنی پوری ہارڈ ڈسک یا فقط ایک پارٹیشن کو امیج بنادیتے ہیں۔یہاں امیج کا مطلب ایک فائل ہے جس میں تمام کی تمام معلومات محفوظ ہوتی ہیں۔
یہ بات یاد رکھیں کہ جس مشین کی گھوسٹ بنائی گئی تھی فقط اسی پر واپس اس کو ڈالیں اگر کسی دوسری مشین پر اس کو واپس ڈالا گیا تو بہت ممکن ہے کہ وہ نہ چلے، وجہ بہت آسان ، مشینوں کی گونفیگریشنز کا تبدیل ہونا یعنی ایک مشین میں بورڈ d845 لگا ہوا ہے اور دوسری میں d865 وغیرہ وغیرہ۔ ہاں اگر مشین کی کونفیگریشنز ایک ہیں تو اسکو واپس ڈال سکتے ہیں۔
گھوسٹ بنانے کے لیے ہم کو نارٹن کا گھوسٹ سافٹ وئیر چاہیے۔ اسکو انسٹال کرکے ہم اپنی مشین کی گھوسٹ بناسکتے ہیں۔ پہلے پرانے ورژن میں گھوسٹ ہمیشہ ڈاس سے بنتی تھی مگر اب آپ ونڈوز میں رہتے ہوئے اسکو بناسکتے ہیں۔
گھوسٹ کو واپس مشین پر ڈالنے کے دو طریقے ہیں۔ یا تو مطلوبہ ہارڈ ڈسک کو ایک دوسری چلتی ہوئی مشین پر لگائیں اور ونڈوز میں سے ہی اسکو واپس ڈال دیں۔ وگرنا آپکو ڈاس سے اسکو واپس ڈالنا پڑے گا یعنی سی ڈی سے بوٹ کرکے اسکو واپس ڈالیں۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
Muhammad Afzal (06-03-08), منتظمین (07-03-08), محمدعدنان (05-03-08), طارق راحیل (03-03-10)
کمائي نے عرفان حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
07-03-08 منتظمین دستیاب نہیں 10
پرانا 09-03-08, 05:48 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 175
کمائي: 455
شکریہ: 75
56 مراسلہ میں 97 بارشکریہ ادا کیا گیا
Bhatti کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Bhatti کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: how to made a ghost ?

pehlay ghost ki files ko apni kisi drive main rekh lain us drive main itni jega honi chahiye jitni jega aap ki window lay rehi hay
ab win98 ki cd sy pc ko boot kerain aur ghost main chelay jain wehan ghost.exe per enter kerain aap kay samnay jo window aae us per serf ok ho ga ok per enter ker dain
ab disk per forword keypress perain aur from image main chelay jain yehan aap ko apnay ghost ka nam lekhna hay aur save kerna hay baqi per bas next hi ho ga albatta aakher main jo teen option aain gay un main aap ko high choose kerna behter rehay ga
bas aap ka ghost banna shuru ho jae ga
jab ghost say window install kerna ho to to image per jain gay
ghost
Bhatti آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Bhatti کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (10-03-08)
پرانا 19-04-08, 05:37 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
گلز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 173
کمائي: 1,411
شکریہ: 252
77 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: how to made a ghost ?

سب بھائیوں کا شکریہ۔۔بہت اچھی معلومات دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گلز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-03-10, 09:23 AM   #6
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹرائی کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
chahta, com, drive, gay, ghost, image, کرتے, ٹرائی, ونڈوز, ممکن, سافٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Ghost Windows Xpبنانے کا طریقہ اور سافٹ وئر درکار ہے مسٹر رائٹ Ask Experts ماہرین کی رائے 11 14-08-11 11:51 AM
Norton Ghost (PART 3) وقاص0097 آئیں کمپیوٹر سیکھیں 0 23-02-09 11:29 AM
Top 5 buildings made of Ice یحیٰی دلچسپ اور عجیب 2 19-08-08 10:53 AM
Norton Ghost 14.0 + Recovery CD Norton Ghost SrdDAA عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 21-02-08 02:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger