واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

folder not deleting

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-10-09, 09:00 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default folder not deleting

folder not deleting

اسلام علیکم

میں یہ فولڈر ڈیلیٹ کر رہا ہو مگر یہ ڈیلیٹ نہیں ہو رہا ہے ڈوس سے بھی نہیں ہو رہا ہے اب اسکو کیسے ڈیلیٹ کرو
Attached Thumbnails
problem-jpg  
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 09:45 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہا یہ ونڈوز کا فولڈر ہے یہ پروٹکڈ ہوتا ہے یہ نہیں ہوگا
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 10:13 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائی یہ میں نے کاپی پیسٹ کر کے ڈی ڈرائیور میں رکھا تھا اب اسکا کام ختم ڈیلیٹ کر رہا ہو تو نہیں ہو رہا ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 11:23 PM   #4
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ایک کوشش کرو
1- اپنے سسٹم کو ری بوٹ کرو
2- اس فولڈر کی تمام فائلوں کو ڈلیٹ کرنے کی کوشش کوو مگر فولڈر کو ڈلیٹ نہیں کرنا
3- اب اسکو رینیم کرنے کی کوشش کرو؟
4- اگر یہ ری نیم نہ ہو تو پھر اسکو ری بوٹ کرنے کے بعد ڈیلیٹ کرنے کی کوشش کرو؟
5- اگر یہ اب بھی ڈلیٹ نہیں ہوا تو پھر سب سے بہترین طریقہ ہے کہ کسی اور ہارڈ ڈرائیو سے بوٹ کرو ۔ اس والی ڈرائیو کو سلیو بنا کر اس فولڈر کو ڈلیٹ کر دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ 100% مسئلے کا حل
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 11:47 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کچھ کر لیا

آخری والا بہت لمبا کام ہے چلو دیکھتے ہیں
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-10-09, 11:14 AM   #6
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی کچھ تو کرنا ہی پڑے گا
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-10-09, 11:16 AM   #7
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک طریقہ اور بھی ہے کہ
نیرو کے زریعے سے سرچ کر کے ڈیلیٹ کرو اور بغیر کچھ اور کیے فورا ۔۔۔۔۔۔ ری بوٹ کرو؟؟؟
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-10-09, 02:30 PM   #8
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس فولڈر کی پراپرٹی کھولیں اور وہاں سے Read Only کو ڈس ایبل کریں۔ انشاء اللہ مسلئہ حل ہو جائے گا۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-10-09, 02:36 PM   #9
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,047
شکریہ: 8,654
3,901 مراسلہ میں 11,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب
i386
کو ڈیلیٹ نہیں کرتے، یہ سسٹم فولڈر ہے، اس کو آپ کسی دوسری جگہ منتقل بھی نہیں کر سکتے،
اور آپ نےکیا وینڈوز 7 انسٹال کر رکھی ہے ؟
یا صرف تھیم لگائی ہے
میں نے بھی 7 کی تھی پر مزا نہیں آیا تو ایکس پی پر واپس آ گیا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-10-09, 07:45 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تھیم ہے یہ یاسر بھائی

i386 یہ فولڈر ڈیلیٹ نہیں ہو سکتا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
folder, کوشش, ونڈوز, ڈرائیو, منتقل, اللہ, اسلام, بہترین, بھائی, حل, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Folder Lock 6.5.2 زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 22-01-11 04:41 PM
Delete cannot Del Folder زارا کمپیوٹر کی باتیں 0 27-10-10 05:20 PM
New folder ki short cut key وقاص0097 کمپیوٹر کی باتیں 6 26-02-09 03:11 PM
Folder Encryption 5.2.8 قیصرجی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 11-08-08 06:04 PM
NO FOLDER OPTION عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 3 28-12-07 08:16 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger