| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 3
کمائي: 29
شکریہ: 4
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ہونگے جیسا کے آپ سب جانتے ہیں میںیہاں نیا نیا ہوں اس لے مجھے اس فارم کے بارے میں ابھی کچھ پتہ نہیں ہی میں نے دیکھا ہے یہاں بہت اچھے اچھے لوگ ہیں اس لے میں آپ سے کچھ معلومات حاصل کرنا چاہتا ہوں میںنے اپنا نیٹ کیفے بنایا ہے ابھی ایک ہفتہ ہی شروع ہوا ہیں میرا دل ہے میں اپنے نیٹ کیفے میں Dsl لگاوں لیکن مجھے پتہ نہیں ہے کون سا Dsl ٹھیک رہے گا کیوں کہ میںنے سنا ہے بہت ساری کمپنیاں Dsl کی سہولت دے رہی ہیں جن میںptcl بھی شامل ہے میںآپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ میں کون سا Dsl لگاوں ،کون سا سستا اور اچھا رہے گا ایک مہنے کے اخراجات کتنے ہونگے ساری معلومات چاہیں امید ہے میری مدد کی جائے گی شکریہ آپ کا بھائی فیصل طفیل |
|
|
|
| فیصل طفیل کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (11-01-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کے لیے ضروری ہے کہ اپ یہ بتائیں کہ اپ کس شہر میں ہیں اور کیا اپ تک Dsl کی سروس پہنچی ہوئی یا نہیں۔ کیونکہ Dsl کی سروس کی ایک حاص حد ہوتی ہے۔ اور Dsl اسی حد تک ہی کام کرتا ہے۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب منتظمین بھائی میرا کزن ہیں فیصل ہم ایک ہی علاقے میں رہتے ہیں راولپنڈی میں Dsl تشریف لاچکی ہے لیکن اس کے بارے میں مجھے بھی کچھ پتہ نہیں ہے اس کی مدد کی جاے شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Dsl تھوڑا مہنگا سیٹ اپ ہوتا ہے اور اسمیں اپکو Ptcl کے رینٹ اور انٹر نیٹ کے رینٹ دونوں دینے پڑتے ہیں۔ میرا خیال ہے قدوس بھائی نے یہ سروس استعمال کی ہے وہ زیادہ مناسب طریقے سے وضاحت کرسکتے ہیں۔
لیکن اس سے بھی زیادہ اہم یہ ہے کہ اپ کے ایریے میں کون کون یہ سروس مہیا کررہا ہے اور اس کی قیمت کیا ہے۔ اس کے بعد ہی اپ یہ اندازہ لگاسکتے ہیں کے کونسی سروس اپکے لیے اچھی ہے۔ والسلام |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (17-03-08) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() |
ویسے میرے خیال سے Ptcl کی براڈ بینڈ کافی اچھی ہے سستی بھی ہے اور اچھی بھی ہے ، وطین تو کافی مہنگا ثابت ہوا ہے اس لئے کم چل رہا ہے ، ویسے اس کی سروس سب سے اچھی ہے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
| زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (17-03-08) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
faisal bhai aap ko agar dsl apnay internet cafe ke lie lagwana hai tu ptcl ka acha hai ju 3900 main 2mb speed unlimited download ke saath de rahe hain likkin aik baat yaad rakhyie ga internet main complain ki soorat main ptcl ke customer service bilkul bekar hai aap link do net lagwa sakte hain iss ke rate ptcl jitne hi hai aur iss ki service ptcl se behtar hai
|
|
|
|
| مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (17-03-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
aik aur option aap ke pass micro net nayatel ka dsl hai iss ki bari tareef sunne main aaye hai ke service bi achi hai internet ki speed bi achi hai likkin is ke package download aur upload ki speed per depend karte hain aur iss main bandwidth limited hai jaise 512/128 iss mian 512kbps download speed hai and 128 kbps upload speed hain mujhe iss ka tariff nahi maloom aap 111 11 44 44 per maloom karsakte hain .
Last edited by مزمل فاروق; 16-03-08 at 07:17 PM. |
|
|
|
| مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (17-03-08) |
| کمائي نے مزمل فاروق کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 16-03-08 | منتظمین | a good for pak.net | 15 |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
فیصل طفیل صاحب آپکا مسئلہ حل ہوا کہ نہیں؟؟؟؟ وسلام |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عرفان حید صاحب ابھی حل نہیں ہوا ہے حل تب ہو گا جب Dsl لگ جانے گا
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
میں نے کچھ انٹرنیٹ سروس استعمال کی ہیں کوشش کرتا ہوں کہ آپکو رہنمائی مل سکے۔ 1۔ ملٹی نیٹ 2۔ پی ٹی سی ایل 3۔ میکس ڈاٹ کام 1۔ ملٹی نیٹ: یہ میں نے ابھی ابھی ایک مہینہ ہوا استعمال کرنا شروع کی ہے اسکی خامیاں اور خوبیاں درج زیل ہیں۔ 1۔موڈیم اور کنکشن کے چارجز ہیں۔ 2۔ انسٹالیشن کے بھی چارجز ہیں۔ 3۔ ڈسکنٹ بہت ہوتا ہے خاص طور پر اے ڈی ایس ایل میں 4۔ ماہانا چارجززیادہ ہیں۔بہت ممکن ہے کہ کچھ کمی بیشی کرلیں۔ 5۔ کمپلین درج کروانے پر ایک دن بعد بندہ آتا ہے اور اگر کنکشن درست نہ ہوتو دو تین دن لگ سکتے ہیں۔ http://multi.net.pk/ 2۔ پی ٹی سی ایل یہ میں نے ابھی ابھی ایک مہینہ ہوا استعمال کرنا شروع کی ہے اسکی خامیاں اور خوبیاں درج زیل ہیں۔ 1۔ رفتار اچھی ہے۔ 2۔ کوئی موڈیم اور کنکشن کے چارجز نہیں۔ 3۔ کوئی انسٹالیشن کے چارجز نہیں 4۔ کسٹمر سروس سے ابھی تک واسطہ ہی نہیں پڑا اور نہ ہی ضرورت محسوس کی ہے۔ 5۔ دو سے تین دن میں لگا دیتے ہیں کنکشن۔ 6۔ ماہانا چارجز بے حد کم یعنی 512kbps فقط 1200 میں، 1024kbps فقط 2000 میں اور 2048kbps فقط5000 میں۔ http://ptcl.com.pk 3۔ میکس ڈاٹ کام یہ میں تقریباایک ڈیڑھ سال سے استعمال کررہا ہوں اپنے تجربات بتانا پسند کروں گا۔ اسکی خامیاں اور خوبیاں درج زیل ہیں۔ 1۔ کسٹمر سروس بہترین ہے۔ 2۔ کنکشن 4 تا 5 دن میں اور ہوسکتا ہے کہ 2 دن میں لگے۔ 3۔ کوئی موڈیم اور کنکشن چارجز نہیں۔ 4۔ کوئی انسٹالیشن چارجز نہیں۔ 5۔ کمپلین فورا حل کروائی جاتی ہے۔ 6۔ کوئی مسئلہ ہو تو خود فون کرکے بتا دیتے ہیں۔ 7۔ ماہانا چارجز مناسب ہیں اور مزے کی بات کہ ڈوانلوڈ کی کوئی حد نہیں۔ ویب سائٹ: http://www.max.com.pk وسلام |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے عرفان حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 17-03-08 | خرم شہزاد خرم | بہت شکریہ عرفان بھائی بہت اچھا جواب دیا ہے آپ نے | 100 |
| 17-03-08 | منتظمین | PAK.NET پر ایک مفید اور عمدہ جواب دینے پر | 20 |
|
|
#11 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 79
کمائي: 412
شکریہ: 15
17 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیصل بھائی آپ یہ لنک ملاحظہ کریں
http://www.mylink.net.pk/Services/Tariff.aspx |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ بنا ؟
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 20
کمائي: 451
شکریہ: 18
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھترین معلومات ھین بھائی جان۔۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں ابھی تک تین کمپنیوں کو آزما چکا ہوں
لنک ڈاٹ نیٹ پی ٹی سی ایل سائبر نیٹ اور ان میں سے مجھے تو سب سے اچھی سائبر نیٹ ہی لگی ہے ابھی فی الحال میں لنک ڈاٹ نیٹ اور پی ٹی سی ایل کا ایک ایم بی کا لنک استعمال کر رہا ہوں لیکن ان دونوں کےمسائل بہت زیادہ ہیں اور کسٹمر کئیر بھی اچھی نہیں ہے اور آجکل تو سپیڈ بھی بہت کم آ رہی ہے ایک ایم بی کا لنک اور سپیڈ 40 سے 50 کے بی پر سیکنڈ صرف ![]() اس لئے اب پھر دوبارہ سائبر نیٹ کاپروگرام ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| bandwidth, com, customer, download, php, speed, فارم, پسند, ڈاٹ, لوگ, ممکن, انٹرنیٹ, اسلام, بہترین, بھائی, حل, دل, رفتار, سال, شہر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق | جاویداسد | خبریں | 0 | 25-10-10 10:24 PM |
| کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے | محمدعمر | خبریں | 5 | 28-06-10 11:02 PM |
| بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 03:50 PM |
| ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 09:13 AM |
| انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 9 | 23-08-07 04:47 PM |