واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


CorelDRAW11 میں Application Error کا مسئلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-02-08, 07:40 AM   #1
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile CorelDRAW11 میں Application Error کا مسئلہ

CorelDRAW11 میں Application Error کا مسئلہ

میں کورل ڈرا کا ٹیوٹوریل لکھ رہا تھا کہ غلطی سےپروگرام کو Close کر دیا۔ دوبارہ آن کیا تو Application Error کا میسج آیا۔ اور اُس کے بعد پروگرام بند ہو گیا ۔ دو تین مرتبہ ایسا ہی ہوا تو میں نے Uninstall کر کے دوبارہ Install کیا لیکن پھر وہی میسج آیا۔ Corel Photo Paint اور Corel کی دوسری تمام Applications میں کوئی پرابلم نہیں۔ صرفCrelDRAWمیں یہ مسئلہ ہے۔ میرا سارا ڈیٹاUSB میں تھا۔ USB کے بغیر بھی وہی مسئلہ ہے۔ اس کےScreenshots نیچے ہیں۔ انہیں دیکھیں اور کوئی حل بتائیں۔
Attached Images
File Type: bmp shot 1.bmp (506.1 KB, 23 views)
File Type: bmp shot 2.bmp (500.5 KB, 19 views)
File Type: bmp shot3.bmp (665.2 KB, 20 views)
File Type: bmp shot 4.bmp (596.1 KB, 20 views)
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-02-08, 07:51 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: CorelDRAW11 میں Application Error کا مسئلہ

آپ نیا والا کورل ڈرا انسٹال کر لیں، مسئلہ ختم ہو جائے گا!
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-02-08, 07:58 AM   #3
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: CorelDRAW11 میں Application Error کا مسئلہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
آپ نیا والا کورل ڈرا انسٹال کر لیں، مسئلہ ختم ہو جائے گا!


لیکن میں فورم پر کورل ڈرا 11 پر ٹیوٹوریلز لکھتا ہوں۔ اُن کا کیا بنے گا۔ میں چاہتا ہوں کہ یہی ٹھیک ہو جائے تو سب سے بہتر ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-02-08, 08:30 AM   #4
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: CorelDRAW11 میں Application Error کا مسئلہ

میں نے تھوڑی دیر پہلے یہ مسئلہ فورم پر پوسٹ کیا تھا۔ اس کے بعد میںSearch کیا تو ایک فورم پر اس کی حل مل گیا۔ یہTip آپ کے لئے یہاں پوسٹ کرتا ہوں۔

Press F8 key and hold down while clicking any programme having application erros.
A dialouge box will appear for resetting to default
Press Ok n enjoy
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (03-03-08)
پرانا 14-04-08, 05:17 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
گلز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,441
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: CorelDRAW11 میں Application Error کا مسئلہ

بہت شکریہ جناب،،،
گلز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
گلز کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (16-04-08)
جواب

Tags
color, enjoy, فورم, پوسٹ, جواب, حل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فریم ورک install کرنے میں Error massage زبیرافتحار Ask Experts ماہرین کی رائے 1 06-02-10 03:15 PM
Your First Visual Basic Application مبشر .Net اور VB پروگرامنگ 4 28-12-07 07:26 PM
Error Reporing کو Disable کریں زبیر مائیکروسوفٹ ونڈوز 7 28-12-07 06:46 AM
Don't Close Accidently Started Program or Application عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 0 29-08-07 07:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger