| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
میرے پاس ایک سافٹوئیر ہے جس کا نام ہے virtual make over2
جو اُس وقت operate کر سکتے ہیں جب cd سی ڈی روم میں لگی ہو۔ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے میں without سی ڈی بھی اُس کو آپریٹ کر سکوں؟؟؟ اگر کسی کو پتا ہے تو پلیززز رہنمائی فرمائیں..
__________________
مجھ سے روٹھنے والے آ دیکھ تیرے بغیر دن بھی گزر گیا ، میری شب بھی گزر گئی |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اسد بھائی امید ہے یہاں ماہرین آپ کی صحیح رہنمائی کرپائیں گے۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
آپ اس کے لیے ورچوئل سی ڈی انسٹال کریں آپ نیٹ کے alcohal 52 تلاش کریں نہیں ملا تو مجھے بتائیں اس میں آپ کا ایک سیڈی رام بن جائے گا مائی کپموٹر میں۔۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میری پسند ہے "VirtualDrive Pro"۔ یہ واقعی لاجواب سافٹ وئیر ہے!
Last edited by shafresha; 12-02-10 at 08:39 AM. وجہ: اُردو میںلکھا |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
DAEMON Tools نامی سافٹ وئر آپکا مسئلہ حل کردے گا
پہلے اپنی CD کا iso امیج تیار کرلیں پھر DAEMON Tools کی مدد سے ایک ورچول CD Rom بنا کر اس میں iso image ماؤنٹ کرلیں آپشن میں آپ کو یہ بھی مل جائے گا کے جب بھی سسٹم اسٹارٹ کریں یہی CD آٹو ماؤنٹ ہوجائے گی نوٹ : ایک سے زیادہ CD ROM بھی بنائے جاسکتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
power iso, virtual drive استعمال کرلیں ۔ سی ڈی کی امیج فائل بنا لیں ۔
|
|
|
|
|
|
#7 | |||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
لیکن یہ سب کس طرح ہو گا۔ پلیز details سے بتائیں process بھی بتائیں.. فیصل بھائی یہ iso image کیا ہوتی ہے اور کیسے بنتی ہے؟ پلیزز |
|||
|
|
|
| اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (12-02-10) |
|
|
#8 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,097
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,388 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
قطع نظر اس پر مفید رائے دینا چاہتا ہوں، بھائی کمپوٹر ٹپس جو ہوتے ہیں ان پر جو طریقہ بتایا گیا ھے وہ بہت آسان ھے مگر پرابلم یہ ھے کہ اگر اس سے بھی آسان طریقہ لکھا جائے تو بھی آپ کو سمجھ نہیں آئے گا، کیونکہ کمپیوٹر ایک ایسی لائن ھے کہ اس پر تھوڑا بہت عبور حاصل ہونا چاہئے ورنہ نقصان ہو گا۔ یہ جو طریقہ بتایا گیا ھے اس سے آپ اپنے کسی قریبی دوست سے رابطہ کریں تو وہ آپ کو اس طریقے کی مدد سے مسئلہ حل کر دے گا۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (12-02-10) |
![]() |
| Tags |
| image, iso, manager, pro, software, use, گے۔, نیٹ, میں۔۔, ملا, ماہرین, مائی, very, ware, انسٹال, امید, اسد, بھائی, تلاش, جائے, حل, رہنمائی, رام, سافٹ, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| غیرت کہاں گئی ؟ | sahj | اسلام اور عصر حاضر | 14 | 20-11-09 05:09 PM |
| ضرورت کے بغیر وضوءکی فضیلت | sahj | عبادات | 0 | 03-10-09 11:51 PM |
| گھر جب بنا لیا ترے در پر کہے بغیر | The Great | شعر و شاعری | 5 | 14-09-09 03:09 PM |
| نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 29-10-07 11:48 AM |