| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,586
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسی فائل کو کاپی پروٹیکٹ کیسے کریں؟؟
میں کچھ فائلوں کاپی سے بچانا چاہتا ہوں؟ اس سلسلے میں معلومات درکار ہیں |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
ماہر کیا سوچ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔؟
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,216
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تھوڑی وضاحت کر دیتے تو آسانی ہوتی. فائل کہاں ہے؟ کہاں رکھنا چاہتے ہیں؟ کن لوگوں سے بچانا چاہتے ہیں؟ اوپریٹنگ سسٹم کیا ہے؟ فائل ٹائپ کیا ہے؟ جب تک پوری معلومات نہ ہوں، وثوق سے کچھ نہیں کہا جا سکتا.
کاپی پروٹیکشن عام طور پر CDs کو کاپی ہونے سے بچانے کے لئے ہوتی ہے، آپ کاپی پروٹیکشن چاہتے ہیں یا فائل پروٹیکشن؟ فائل پروٹیکشن: اگر ونڈوز پر NTFS پارٹیشن ہے تو کچھ پروٹیکشن مل سکتی ہے. اپنے کمپیوٹر میں عام طور پر پاسورڈ پروٹیکشن استعمال کی جاتی ہے جو فولڈر پر لاگو ہوتی ہے اور اس کے لئے کئی سوفٹویئر مل جاتے ہیں، گوگل پر سرچ کر لیں. کچھ ایپلیکیشنز میں یہ سہولت دستیاب ہوتی ہے، مثلاً ورڈ، ایکسل وغیرہ. ایک بات یاد رکھیں، بیشتر پروٹیکشن سکیمز کا توڑ بھی موجود ہوتا ہے. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اسد-ر کا شکریہ ادا کیا | phulpotofaqeer (24-05-09), طارق راحیل (30-11-08) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,586
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام
جی کچھ DLL فائلیں ہیں جو ایک سوفٹ وئیر میں استعمال ہوتی ہیں ایکس پی میں چلتا ہے یہ فائلیں windows کے system 32 میں ہوتی ہیں یہ سوفٹ وئیر مجھے کسی اور کے computer میں ڈالنا ہے ان فائلوں کو اُس computer پروٹیکٹ کرنا چاہتا ہوں تاکہ کوئی اور اس پروگرام کاپی نہ کرے |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (30-11-08) |
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,586
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,216
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوفٹویئر کاپی پروٹیکٹ کرنا خاصا مشکل ہوتا ہے اور مجھے اس کا تجربہ نہیں ہے۔ بعض کمرشل پروٹیکشن سوفٹویئر ملتے ہیں، لیکن ان کی افادیت صرف اس صورت میں ہوتی ہے کہ سوفٹویئر خریدنے والا سوفٹویئر کی کاپی نہ کرے۔ مثلاً بہت سے سوفٹویئر سیریل نمبر یا کی استعمال کرتے ہیں، جو ہر کسٹمر کو دی جاتی ہے۔ تاکہ دوسرے لوگ اسے استعمال نہ کر سکیں۔ لیکن اگر سوفٹویئر خریدنے والا ہی اس کی کاپیاں اور سیریل یا کی دوسروں کو دینا شروع کر دے تو شاید ہی کوئی پروٹیکشن کام آ سکے۔
بعض مہنگی کمرشل پروٹیکشن سکیمز میں پروگرام پہلی مرتبہ انسٹال کرتے وقت، سسٹم کی مختلف ہارڈویئر کی معلومات اور ہارڈ ڈسک اور مدربورڈ کے سیریلز کی مدد سے ایک انٹرنل کوڈ جنریٹ کیا جاتا ہے، جو پروگرام کی EXE فائل میں لکھ دیا جاتا ہے۔ جب بھی پروگرام رن ہوتا ہے تو پہلے وہ سسٹم کی معلومات سے دوبارہ یہ کوڈ جنریٹ کرتا ہے اور EXE میں موجود کوڈ سے کمپیئر کرتا ہے، اگر کوڈ مل جائے تو پروگرام رن ہوتا ہے ورنہ ایرر دے کر ختم ہو جاتا ہے۔ کسی دوسرے سسٹم پر یہ پروگرام رن نہیں ہو سکے گا، اگر سسٹم میں کوئی تبدیلی کی جائے تو پروگرام دوبارہ انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ اس سلسلے میں آپ کو خود ہی کچھ معلومات حاصل کرنی ہوں گی۔ جو فائلیں ونڈوز کے سسٹم فولڈر میں ہوں ان کو کاپی پروٹیکٹ کرنا ونڈوز کے لئے خطرناک بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اسد-ر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (29-11-08), طارق راحیل (30-11-08) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,586
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی یہ فائلیں میں خود سسٹم کے فولڈر میں ڈالتا ہوں
ونڈوز کا ان سے کوئی تعلق نہیں یہ تو کچھ dll فائلز ہیں جو ایک اکاؤنٹ کے سوفٹ وئر میں استعمال ہوتی ہیں اور میرا مقصد یہ ہے کے کوئی اس سوفٹ وئر کو کاپی کرے تو ان فائلز کو کاپی نہ کرسکے |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,216
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال میں تو ایسا ہونا مشکل ہے۔ کیونکہ جو یوزر پروگرام چلاتے ہوئے ان فائلوں کو استعمال کر سکتا ہے وہ انہیں کاپی بھی کر سکتا ہے۔
آپ جس پلیٹفورم پر ڈیویلپمنٹ کر رہے ہیں اس کے پروگرامنگ فورمز میں سوال پوچھ کر دیکھیں۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,586
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی شکریہ
----------------------------------------------- |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,586
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, computer, system, فورمز, کمپیوٹر, گوگل, پاسورڈ, ونڈوز, لوگ, جواب, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایکسل کی شیٹکو اَن پروٹیکٹ کیسے کریں! | shafresha | مائیکروسوفٹ ایکسل | 18 | 24-01-12 10:25 AM |
| شکوہ بھی وفا کا کیسے کریں اک نازک سی دشواری ہے | عبدالقدوس | اقبال عظیم | 1 | 01-12-10 09:17 AM |
| نماز میں آپ اپنا دھیان کیسے لگا سکتے ہیں؟؟ | ziamurtaza | عمومی بحث | 4 | 21-10-10 01:06 AM |
| پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والے37جج برطرف نوٹیفکیشن جاری | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-12-07 11:09 AM |
| پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والے37جج برطرف نوٹیفکیشن جاری | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-12-07 09:28 AM |