واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

ڈی ایس ایل میں مسئل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-02-10, 03:52 PM   #1
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,166
کمائي: 74,748
شکریہ: 8,792
2,969 مراسلہ میں 10,827 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ڈی ایس ایل میں مسئل

ڈی ایس ایل میں مسئل

السلام علیکم، میرے ڈی ایس ایل کنکشن میں مسئلہ آرہا ہے۔ ماہرین سے مدد کی درخواست ہے۔ آٹو آئی پی کام نہیں کر رہا۔Low or No connevtivity کا میسیج آتا ہے۔ Manual IPدینے سے Packets کی Recieving نہیں ہو پا رہی۔ موڈیم اور سوئچ درست کام کر رہے ہیں کیونکہ یہ مسئلہ دوسرے پی سی پر نہیں ہے۔ کیبل بھی ٹھیک ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-02-10, 04:16 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کس طرح انٹر نیٹ استعمال کرتے ہیں؟ لیپ ٹاپ، کمپیوٹر یا پھر موبائل کے ذریعے؟
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-02-10, 04:36 PM   #3
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,166
کمائي: 74,748
شکریہ: 8,792
2,969 مراسلہ میں 10,827 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کمپیوٹر پراستعمال کرتا ہوں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-02-10, 08:07 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کس کمپنی کا کنکشن استعمال کر رہے ہیں
اگر پی ٹی سی ایل کا ہے تو چیک کریں کہ کہ موڈیم پرDSL light Stableہو رہی ہے یا نہیں
اگرStableنہیں ہو رہی تو یہ آئی ایس پی کا مسئلہ ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-02-10, 08:11 PM   #5
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,166
کمائي: 74,748
شکریہ: 8,792
2,969 مراسلہ میں 10,827 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ بھائی۔ سعودی ٹیلی کام کا کنکشن زیر استعمال ہے۔ موڈیم ٹھیک کام کر رہا ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-02-10, 08:29 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اوہ اچھا مجھے نہیں پتہ تھا کہ آپ سعودیہ سے ہیں۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-02-10, 09:19 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر کسی دوسرے کمپوٹر پر ٹھیک چل رہا ہے تو اپنے کمپوٹر میں نیٹ ورک کارڈ کا ڈرائیور دوبارہ سے انسٹال کریں ۔ ٹھیک ہو جائے گا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-02-10), فیصل ناصر (04-02-10), فرحان دانش (04-02-10), رضی (05-02-10)
پرانا 04-02-10, 08:53 PM   #8
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,166
کمائي: 74,748
شکریہ: 8,792
2,969 مراسلہ میں 10,827 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہی کنکشن لیپ ٹاپ پر ٹھیک چلتا ہے ڈیسک ٹاپ میں مسئلہ آ جاتا ہے۔ اب تک:
ہارڈ ڈسک فارمیٹ کر کے دوبارہ ونڈوز انسٹال کی ہے
نیٹ ورک کارڈ کا ڈرائیور لیٹسٹ ورژن اتار کر اپ ڈیٹ کیا ہے
لیکن نتیجہ جوں کا توں ہے۔ پیکٹس جا رہے ہیں وصول نہیں ہو پا رہے
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-02-10, 09:48 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی دوسرا نیٹ ورک کارڈ لگا کر دیکھ سکتے ہیں؟

ویسے میں نے کل ایک دوسرے کمپیوٹر پر بھی ایک ایسا ہی مسلہ دیکھا ہے۔ پیکٹس جا نہیں رہے تھے۔ اس کو تو نئی ونڈو انسٹال کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ اپ ونڈو انسٹال کر چکے ہیں اور ڈرائور بھی۔
نیٹ ورک کارڈ سستے ہیں ہیں۔ سو پچاس میں مل جاتا ہے۔ سیکنڈ ہینڈ۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-02-10, 11:21 PM   #10
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
سو پچاس میں مل جاتا ہے۔ سیکنڈ ہینڈ۔
سو پچاس ریال ؟‌؟
بہت سستے ہیں بھئی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-02-10), عبداللہ حیدر (05-02-10)
پرانا 05-02-10, 02:30 AM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی پاکستانی روپے کی بات کر رہا ہوں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (05-02-10)
پرانا 05-02-10, 02:37 AM   #12
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,166
کمائي: 74,748
شکریہ: 8,792
2,969 مراسلہ میں 10,827 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ بھائی، اب یہی کرنا پڑے گا۔ ریال والوں کو کتنے کا ملے گا؟
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-02-10, 06:50 AM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ لوکل مشین پر پنگ کر کے دیکھیں اس کمانڈ کے ذریعے
ping 127.0.0.1
پھر اپنے ہی آئی پی ایڈریس پر پنگ کر کے دیکھیں اور ڈیفالٹ گیٹ وے پر پنگ کر کے دیکھیں ان سب کا کیا رزلٹ آتا ہے وہ بتائیں۔

پھر
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-02-10), عبداللہ حیدر (06-02-10)
پرانا 05-02-10, 07:53 AM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 4
کمائي: 150
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں یہ اچھا بتا یا ہے
پارس علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-02-10, 01:24 AM   #15
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,166
کمائي: 74,748
شکریہ: 8,792
2,969 مراسلہ میں 10,827 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
آپ لوکل مشین پر پنگ کر کے دیکھیں اس کمانڈ کے ذریعے
ping 127.0.0.1
پھر اپنے ہی آئی پی ایڈریس پر پنگ کر کے دیکھیں اور ڈیفالٹ گیٹ وے پر پنگ کر کے دیکھیں ان سب کا کیا رزلٹ آتا ہے وہ بتائیں۔
پھر
السلام علیکم،
رزلٹ: 127.0.0.1 کو پنگ کرنے سے رپلائی آ رہا ہے، اپنے آئی پی پر بھی رپلائی آتا ہے۔ جہاں تک مجھے سمجھ آئی ہے اس کا مطلب ہے کہ نیٹ ورک کارڈ ٹھیک کام کر رہا ہے، ٹھیک؟
ڈی ایچ سی پی آن کرنے سے آٹوآئی لے رہا ہے جبکہ ڈیفالٹ گیٹ وے اور ڈی این ایس خالی ہیں۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (06-02-10)
جواب

Tags
ہے۔, کیبل, کنکشن, کمپیوٹر, کس, ٹھیک, پا, یا, لیپ, موڈیم, موبائل, ماہرین, مدد, مسئلہ, آٹو, آئی, آتا, آرہا, ایل, السلام, استعمال, دوسرے, درخواست, درست, سوئچ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈی ایس ایل کو کس حد تک شیئر کرسکتےہیں شازل کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 20 18-02-10 09:43 PM
عیاش ایس ایچ او کی ڈی آئی جی آفس میں طلبی وجدان خبریں 0 09-07-08 12:37 PM
برطانوی باشندے ہر سال چالیس لاکھ ٹن خوراک ضائع کرتے ہیں Real_Light عمومی بحث 0 08-07-08 07:03 PM
ملاوی: میڈونا کے کیس میں تاخیر محمدعدنان فن و فنکار 0 25-04-08 02:16 PM
لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 10:58 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger