| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں جب My Computer میں ڈرائیوز پر کک کرتا ہوں تو ایک نئی ونڈو میں کھل جا تی ہے؟ کیا مسئلہ ہے کوئی بتا سکتا ہے۔ ٍفولڈرآپشن میں سیٹنگ بھی ٹھیک ہے پھربھی نئی ونڈو میں کھل جا تی ہے
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 36
مراسلات: 61
کمائي: 1,701
شکریہ: 53
34 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپکے کمپیوٹر میں وائرس ہے یا تھا۔ تھا اس لیے کے کچھ اینٹی وائرس سوفٹ ویر وائرس ختم کر دیتے ہیں لیکن فائلز پیچھے چھوڑ دیتے ہیں جن سے یہ مسلہ آتا ہے۔ اپکو اینٹی وائرس انسٹال کر کے اس کو اپڈیٹ کرنا ہو گا۔ اور آٹو رین کی فائل ختم کرنا ہو گی۔
طریقہ کار۔ 1- سی ڈرائیو یا پھر جتنی بھی ڈرائیو ہیں سب کو کھول کر autorun.inf فائل ختم کرنا ہو گا۔ بعض وائرس ان فائلز کو خفیہ کر دیتے ہیں اس کے حل کے لیے اپ ون رار (win rar) کا سوفٹ ویر انسٹال کر سکتے ہیں- ون رار برارہ راست تو وائرس کو کچھ نہیںکہتا ہے لیکن یہ خفیہ فائلز کو دیکھا سکتا ہے اور ان کو ڈیلیٹ - ختم - کر سکتا ہے۔ ون رار کو ڈونلوڈ کر کے انسٹال کر لیں اور پھر تمام ہارڈ ڈسکس کو اس میںکھول کر روٹ پر موجود تمام autorun.inf فائل ختم کر دیں۔ اختیاط اس مقصد کے لیے کسی بھی ڈرائیو پر ڈبل کلک نہ کریں نہ ہی فائل کو ختم کرنے سے پہلے اور نہ بعد میں۔ فائل ختم کرنے کے بعد کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کر لیں۔ اپکا مسلہ حل ہو جائے گا۔ امید ہے اس سے مدد ملے گی۔۔۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| autorun, computer, کمپیوٹر, وائرس, ڈرائیو, حل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| قومی اسمبلی ، لوڈ شیڈنگ پر ایم کیو ایم اور وزیر بجلی میں جھڑپ | گلاب خان | خبریں | 0 | 24-12-10 04:09 AM |
| یو ٹیوب کی ویڈیو براہ راست ڈاؤن لوڈ کریں | shafresha | کمپیوٹر کی بنیادی معلومات | 36 | 20-10-10 07:14 PM |
| کسی ڈرائیو پر ڈبل کلک کرو تو وہ ایک الگ ونڈو میں اوپن ھوتی ھے۔۔ ایسا کیوں؟ | چاند | Ask Experts ماہرین کی رائے | 16 | 02-07-08 06:21 PM |
| یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں | aazamiqbal | Ask Experts ماہرین کی رائے | 22 | 01-05-08 03:46 PM |
| ملتان :بجلی کی لوڈ شیڈ نگ پر احتجاج جاری ،مظاہر ین ریلوے ٹر یک پر لیٹ گئے، | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 16-04-08 10:07 AM |