| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 2
کمائي: 147
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم:
میرا سسٹم پھلے بلکل صحیح چل رہا تھا۔ اس فورم سے میں نے 2 یا 3 سوفٹ وئیر download کیئے تو میرے سسٹم میں عجیب virus آگیا ہے پھلے اس نے میرے antivirus کو ڈس ایبل کیا اور پھر جتنے سوفٹ وئیر انسٹال تھے سب کے فائل کو ڈیلیٹ کر دیا اور میرے جتنے official important software اور فائل ہیں سب کے ساتھ attach ھو گیا ہے۔ اب میں نے window بھی انسٹال کر لی ہے۔ اور window کرنے کے باد جب میں نے avira antivirus انسٹال کیا اور سسٹم سکین شروع کیا تو اینٹی وائرس نے میرے سب important software or file میں وائرس آگیا ہے اب نہ کوئی سوفٹ ویئر انسٹال ھو رہا ہے اور نا ہی کوئی فائل اوپن ھو رہی ہے۔ جب کسی کو اوپن کرو تو avira antivirus اس کو ڈیلیٹ کرنے کو کہتا ہے۔ پلیز میری کوئی جلدی مدد کرے میں اپنے important software or file کو کس طرح save کرو۔ اور کس طرح انسٹال کرو۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
آپ mcafee استعمال کریں وہ فائل رپئیر بھی کرتا ہے اور وائرس والی فائل کو رپئیر کرتا ہہے نا کہ ڈیلیٹ کرتا ہے۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی پرنس عجیب بات ہے ہم تو قریب ڈیڑ سال سے اس فورم سے ڈاونلوڈ اپلوڈ کر رہے ہیں کبھی شکایت نہیں آئی۔
__________________
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 2
کمائي: 147
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کچھ سیکھا بھی ہے یھاں سے لیکن اس دن جب میں میں 2 سوفٹ وئیر ایک folder lock اور دوسرا window genion کا سوفٹ وئیر کیا تو سسٹم میں وائیرس آیا اور میں کوئی criticize نہیں کررہا اس فورم کو آپ نے negative لے لیا ہے۔ |
|
|
|
|
| پرنس2 کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (30-01-10) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
عجیب قسم کے وائرس عجیب قسم کی ویبسائٹس میں جانے سے ہی آتے ہیں، فارم میں جو بھی کوئی سوفٹوئر شیئر کرتا ھے تو تقریباً فارم کی ٹیم اسے اسی وقت چیک کر لیتی ھے۔ خیر آپ اپنا غلطی فارم پر ڈال رہے ہیں تو اس کا کوئی حل نکالتے ہیں۔ نیچے دئے ہوئے لنک میں دو الگ الگ پروگرام ہیں 1۔ (Norton 360™ Version 3.0 (Try free for 90 days 2۔ (Norton Antivirus™ 2010 (Try free for 90 days نورٹن 360 ورژن 3، 2010 پہلے اسے کلک کریں اس کے بعد نمبر 1 کو آپ اس کو انسٹال کر لیں 1۔ (Norton 360™ Version 3.0 (Try free for 90 days جہاں پر یہ لکھا ہوا ھے اسے کلک کریں کام شروع ہو جائے گا Try free for 90 days اب پتہ نہیں اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ اس اسے آپریٹ کرنے کا طریقہ بھی نہیں معلوم ہو گا یہ بھی ایک مشکل ھے، خیر اسے ڈاؤنلوڈ کریں پہلے، اس میں بیک اپ سسٹم بھی ھے جس سے تمام فائلیں واپس آ جائیں گی۔ اس سے اچھا حل کوئی نہیں کوشش کریں والسلام
__________________
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| antivirus, avira, download, important, software, فورم, ہے۔, فائل, کوئی, کرے, ھو, یا, ویئر, وائرس, چل, مدد, window, اپنے, اینٹی, اسلام, جلدی, ساتھ, شروع, عجیب, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پلیز پلیز پلیز مددکریں | مشال خان | مائیکروسوفٹ آفس | 9 | 01-03-11 08:00 PM |
| پلیز 25 روپے پلیز! | فیصل ناصر | گپ شپ | 28 | 31-01-11 05:09 PM |
| بھارت کے حیرت انگیز گاؤں کا ہر فرد چور ہے | ALI-OAD | دلچسپ اور عجیب | 8 | 29-01-11 12:23 AM |
| پلیز بتائیے | حسنین ایوب | عمومی بحث | 1 | 30-08-10 11:29 PM |
| الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-04-08 08:20 AM |