واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

ٹورنٹ پر سافٹ ویر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-12-08, 08:54 PM   #1
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ٹورنٹ پر سافٹ ویر

ٹورنٹ پر سافٹ ویر

ٹورنٹ پر سافٹ ویر کی ویب درکار ہیں

جہاں پر آٹو کیڈ 2009 مکمل
3 ڈی میکس 2009 دستیاب ہوں

مہر بانی ہو گی
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (21-12-08), میاں شاہد (18-12-08), انجئم (20-02-09)
پرانا 18-12-08, 09:05 PM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,628
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

پہلے تو یہ بتایا جأے کہ بہترین اور ھائی سپیڈ ٹورنٹ ڈاؤن لوڈر کون سا ہے

ویسے راحیل صاحب یہ سافٹ ویئر تو عام لنک میں مل جاتے ہیں ٹورنٹ کی کوئی خاص وجہ؟
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (21-12-08)
پرانا 21-12-08, 03:00 PM   #3
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

ٹورنٹس کا استعمال بھی سیکھنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (21-12-08)
پرانا 21-12-08, 03:44 PM   #4
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

ٹورٹنٹ کا تر جمہ میں نے کیا ہے
خواری
پہلے بھی عرض کیا تھا ٹورٹنٹ پر موجود تمام مواد بغیر ٹورٹنٹ کے بھی دستیاب ہے
اس چکر سے نکلیں بھائی اور کچھ چاہئے تو شاہد بھائی یا عبدالقدوس بھائی سے رجوع کریں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (21-12-08), میاں شاہد (21-12-08)
پرانا 21-12-08, 03:56 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,126
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

مجھ سے کیا رابط کرنا ہے گوگل سے رابط کرلیں
"rapidshare.com/files"filname - Google Search
جہاں پر فائل نیم لکھا ہوا ہے وہاں‌پر اپنی مطلوبہ فائل لکھیں‌اور ٹورنٹ سے ہزار درجہ برق رفتاری سے ڈانلوڈکریں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-12-08), یحیٰی (21-12-08), میاں شاہد (21-12-08), انجئم (20-02-09)
کمائي نے عبدالقدوس کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
21-12-08 یحیٰی اچھا طریق بتا آپ نے شکریہ 50
پرانا 21-12-08, 07:15 PM   #6
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
پہلے تو یہ بتایا جأے کہ بہترین اور ھائی سپیڈ ٹورنٹ ڈاؤن لوڈر کون سا ہے
ویسے راحیل صاحب یہ سافٹ ویئر تو عام لنک میں مل جاتے ہیں ٹورنٹ کی کوئی خاص وجہ؟
میرے خیال سے طارق بھائی بھی میری طرح کیبل نیٹ استعمال کرتے ہیں،
نیٹ ورک تھڑی تھڑی دیر بعد بریک ہوتا ہے ایسے میں ڈاولوڈنگ روکھ جاتی ہے اور محنت بیکار ہو جاتی ہے، مگر ٹورینٹ میں ایسا نہیں ہوتا جتنا ہو گیا اتنا سیو رہتا ہے،
ٹورینٹ کی وجہ سے میں بھی 2GB کی فائل آرام سے ڈاونلوڈ کر لیتا ہوں‌ مگر عام لنک سے دن بھر میں 500MB بھی ڈاونلوڈ کرنا مشکل ہوتا ہے،
ٹورینٹ شوق نہیں مجبوری ہے۔
جس طرح نیٹ ورک ڈاون ہوتا ہے بلکل اسی طرح رات میں سپیڈ بھی آتی ہے اکثر رات میں 128KB ڈاونلوڈ دیتا ہے اور کبھی تو حد ہی ہو جاتی ہے 512KB ڈاونلوڈ آتا ہے۔
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (21-12-08)
پرانا 21-12-08, 07:16 PM   #7
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
ٹورنٹس کا استعمال بھی سیکھنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق بھائی اس میں سیکھنے والی کیا بات ہے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (21-12-08)
پرانا 21-12-08, 07:34 PM   #8
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

سخی لٹیرا
-------------------------------
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (21-12-08), میاں شاہد (21-12-08)
پرانا 21-12-08, 08:01 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,126
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

جج صاحب پوائنٹ‌نوٹ کیا جائے
اقتباس:
ٹورینٹ شوق نہیں مجبوری ہے۔
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-12-08), یحیٰی (21-12-08), میاں شاہد (21-12-08)
پرانا 21-12-08, 08:18 PM   #10
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

Name:  rtr (128).gif
Views: 57
Size:  12.3 KB

------------------------------------------------

Last edited by فیصل ناصر; 21-12-08 at 08:23 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (21-12-08), میاں شاہد (21-12-08)
پرانا 21-12-08, 09:04 PM   #11
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
سخی لٹیرا
-------------------------------
یہ کیا ہوا ؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-12-08), میاں شاہد (21-12-08)
پرانا 21-12-08, 09:08 PM   #12
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جج صاحب پوائنٹ‌نوٹ کیا جائے
میں نے کچھ غلط کہہ دیا کیا

ٹورینٹ میں ایک بڑی پرابلم ہے، کہ 1GB ڈاونلوڈ کیا ہے تو پھر 1GB upload بھی کرانا پڑتا ہے ورنہ ratio Down اور آپ کی IP لوک

اور اگر ratio فری سائٹ سے ڈاونلوڈ کرو گے تو پھر تو 1GB کی فائل ڈاونلوڈ کرنے میں‌ میرے خیال سے ایک ہفتہ تو لگ ہی جانا ہے
چاہے سپیڈ جو بھی ہو آپ کی

Last edited by یحیٰی; 21-12-08 at 09:10 PM.
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (21-12-08)
پرانا 21-12-08, 09:58 PM   #13
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

سخی لٹیرا
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
یہ کیا ہوا ؟
پتہ نہیں کیا بات تھی ذہن میں

اقتباس:
1GB کی فائل ڈاونلوڈ کرنے میں‌ میرے خیال سے ایک ہفتہ تو لگ ہی جانا ہے
بھائی rapidshare یا اس قسم کی سائٹس پر ہر فائل کئی حصوں میں تقسیم ہوتی ہے ہر پارٹ زیادہ سے زیادہ MB 100 کا ہوتا ہے جس کو 50 kb کی سپیڈ سے ڈاؤنلوڈ ہونے میں آدھا گھنٹہ لگتا ہے تمام پارٹ کو جوڑ کر باآسانی فائل مکمل ہو جا تی ہے۔
ویسے ایک مرتبہ میں نے 1.5 جی بی کی مکمل فائل 6 سے 7 گھنٹوں میں ڈاؤنلوڈ کی تھی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (21-12-08), میاں شاہد (21-12-08), عبدالقدوس (22-12-08)
پرانا 21-12-08, 10:12 PM   #14
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,628
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
میرے خیال سے طارق بھائی بھی میری طرح کیبل نیٹ استعمال کرتے ہیں،
نیٹ ورک تھڑی تھڑی دیر بعد بریک ہوتا ہے ایسے میں ڈاولوڈنگ روکھ جاتی ہے اور محنت بیکار ہو جاتی ہے، مگر ٹورینٹ میں ایسا نہیں ہوتا جتنا ہو گیا اتنا سیو رہتا ہے،
ٹورینٹ کی وجہ سے میں بھی 2GB کی فائل آرام سے ڈاونلوڈ کر لیتا ہوں‌ مگر عام لنک سے دن بھر میں 500MB بھی ڈاونلوڈ کرنا مشکل ہوتا ہے،
ٹورینٹ شوق نہیں مجبوری ہے۔
جس طرح نیٹ ورک ڈاون ہوتا ہے بلکل اسی طرح رات میں سپیڈ بھی آتی ہے اکثر رات میں 128KB ڈاونلوڈ دیتا ہے اور کبھی تو حد ہی ہو جاتی ہے 512KB ڈاونلوڈ آتا ہے۔
تو برادر آپ آئی ڈی ایم یا کوئی بھی ڈاؤن لوڈ منیجر استعمال کر لیا کرو چاہے جتنی بار بھی نیٹ‌بند ہو جو ڈاؤن لوڈ کر لیا وہ ضایع نہیں ہوگا اور ضروری نہیں‌ہے کہ ڈاؤن لوڈ صرف ریپڈ شیئر پر ہی ہو ، اور بھی بے شمار سائٹس ہیں جو ڈاؤن لوڈ منیجر کو سپورٹ‌کرتی ہیں
لو کر لو گل : جواب لکھتے لکھتے لائٹ چلی گئی مگر کام جاری ہے یعنی نیٹ‌چل رہا ہے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-12-08), یحیٰی (21-12-08)
پرانا 21-12-08, 10:13 PM   #15
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,628
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جج صاحب پوائنٹ‌نوٹ کیا جائے
ٹھیک ہے جناب نوٹ‌کر لیا مگر نوٹ‌50 کا ہو یا 100 کا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-12-08), یحیٰی (21-12-08)
جواب

Tags
color, com, firefox, free, hosting, search, کمپیوٹر, گوگل, ٹورینٹ, پسند, ویب, لوگ, مکمل, آدمی, بہترین, بھائی, بچوں, جواب, حل, رفتار, رات, سافٹ, عبدالقدوس, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ٹورنٹ کی ویب سائیٹس طارق راحیل ویب سائٹس کا جائزہ 25 18-09-09 06:36 PM
سلیکٹرز نے ٹورنٹو ٹورنامنٹ کے لئے ٹیم کا انتخاب مشاورت کے بغیر کیا۔ شعیب ملک champion_pakistani کرکٹ 0 16-10-08 07:26 PM
ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ: تیرہ ریجنل ٹیموں کا اعلان تفسیر حیدر کرکٹ 0 19-09-08 06:38 PM
قومی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ، اسٹار کرکٹرز کی شرکت لازمی قرار champion_pakistani کرکٹ 2 14-09-08 06:50 AM
ٹوئنٹی ٹوئنٹی، اسد رؤف امپائر مقرر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 04-09-07 03:05 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger