واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ویب سائٹس سے فائلز ڈاؤن لوڈ کیسے کروں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-08-09, 03:46 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,708
شکریہ: 979
145 مراسلہ میں 472 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ویب سائٹس سے فائلز ڈاؤن لوڈ کیسے کروں

ویب سائٹس سے فائلز ڈاؤن لوڈ کیسے کروں

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ میرا مسئلہ یہ ھے کہ میں مختلف سائٹس سے موویز کلپ ڈاؤنلوڈ کرنا چاھتا ھوں لیکن مجھے طریقہ کار معلوم نہیں تھوڑی بہت جو اس فوم سے معلومات مجھے سمجھ میں آئی اس کے مطابق ٹورنٹ کے ذریعے سے مدد لی جائے لیکن مجھے اسے استعمال کا کوئی تجربہ نہیں ھےاور جو میں نے فورم پر ٹورنٹ کے بارے میں جاننے کی کوشش کی تو شاید اپلوڈ کرنے کے بارے میں معلومات ھے ڈاؤنلوڈنگ کے بارے میں معلومات نہیں مل سکی میری سمجھ دانی کے مطابق اگر آپ ایکسپرٹ حضرات مجھے مختلف سائٹس سے موویز کلپ فائلز ڈاؤنلوڈ کرنا آسان اور عام فہم طریقے سے سمجھا دیں تو شکریہ کے ساتھ انعام میں ایک عدد مزیدار سا چرغہ اور ساتھ میں ملائی تکہ بنا کر کھا سکتا ھوں شکریہ پلیز کچھ وقت نکال کر اس بندہ کو بھی کچھ سکھا دیں انشاءاللہ آپ بھائیوں کی محنت ضائع نہیں ھونے دونگا شکریہ
مسٹر شیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-08-09), محمدعدنان (12-08-09), رضی (11-08-09)
پرانا 11-08-09, 08:36 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شیف بھائی کیا youtube وغیرہ جیسی ویب سائیٹس سے فائلز ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں یا کسی ٹورنٹ سائیٹ سے؟
یہ دونوں الگ الگ چیزیں ہیں۔

میں شاید آپ کی مدد کرسکوں، پہلے میرے سوال کا جواب دیں۔

ایک نظر پہلے اس لنک پر ڈال لیں:
ٹورنٹ فائل شئیرنگ سسٹم کیا ہے؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مسٹر شیف (11-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 11-08-09, 08:53 AM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی دیکھنا ہو گا کہ وہ موویز کون سے فارمیٹ میں ہیں ، RM, FLV, WMV, MPEG, MP4 وغیرہ بہت سے فارمیٹ ہیں ، ان میں کچھہ کے ساتھہ تو باقائدہ ڈائون لوڈ لنک دیا ہوتا ہے اور کچھہ کے ساتھہ نہیں ہوتا ، ایسی فائلز عموماً برائوزر کے اندر چلتی ہیں‌، اگر تو آپ فلیش وڈیو یا FLV ڈائون لوڈ کرنا چاہتے ہیں جو کہ یو ٹیوب یا ایسی دوسری سائٹس پر ہوتی ہیں تو پھر تو مسئلہ ہی نہیں ہے آپ کے پاس صرف فائر فاکس برائوزر ہونا چاہئیے، فائر فاکس میں اید اون کی شکل میں ایسے بے پناہ سافٹ وئیر ہیں‌جو آپ کی مدد کر سکتے ہیں مثلاً یہ دیکھیں

untitled-jpg

یہ Video DownloadHelper 4.6 ہے اور برائوزر میں چلتی ہوئی کوئی بھی فلیش وڈیو آپ اس کی مدد سے ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں
اور اگر کسی بھی دیگر فارمیٹ میں وڈیو ہو جو آپ کو چاہئیے ہو تو میری پسند تو Embedded Objects 1.9 ہے اسے بھی دیکھہ لیں ویسے یہ فلیش بھی ڈائون لوڈ کر لیتا ہے

1-jpg

یہاں آپ ان کے آئیکن دیکھہ سکتے ہیں
اگر کوئی مشکل پیش آئے تو پوچھہ لیجئیے گا

2-jpg

ان میں اوپر والے ایرو کے آئکن کو کلک کر کے میں فلیش ڈائون لوڈ کر لیتا ہوں اور نیچے والے آئیکن کو کلک کرنے سے برائوزر میں چلتی ہوئی کوئی بھی وڈیو آڈیو فائل
آپ وڈیو ڈائون لوڈر یہاں سے اپنے فائر فاکس میں ایڈ کر سکتے ہیں
وڈیو ڈائون لوڈر
اور ایبینڈڈ آبجیکٹ یہاں‌سے
Embedded Objects 1.9

Last edited by شاہ جی 90; 11-08-09 at 08:58 AM.
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-08-09), محمدعدنان (12-08-09), مسٹر شیف (11-08-09), مسافر (17-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 11-08-09, 11:30 AM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے میں دو سائٹس سے موویز کو ڈونلوڈ کرتا ہوں
Welcome DivxTurka.Net...
.:: Amader Forum - We Lead & Others Follow ::.
اور یہاں پر ریپڈ شئیر اور میڈیا فایر ہوتا ہے
اور یہاں کا رزلٹ بھی HD ہوتا ہے۔
ان میں موویز کے 4 سے لے کر 7 تک پارٹس ہوتے ہیں
جن کو باری باری ڈونلوڈ کرتا ہوں۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-08-09), مسٹر شیف (11-08-09), مسافر (17-08-09), رضی (14-08-09), شاہ جی 90 (11-08-09)
پرانا 12-08-09, 01:54 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,708
شکریہ: 979
145 مراسلہ میں 472 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ محترم جناب شافریشہ صاحب مجھے ٹورنٹ سائیٹ سے ڈاؤنلوڈنگ کرنی ھے اور آپ جناب کے اسم شریف کے بارے میں ذرا تردّد کا شکار ھوں برائے مہربانی مطّلع فرما دیں شکریہ
مسٹر شیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-08-09), مسافر (17-08-09), رضی (14-08-09), شاہ جی 90 (17-08-09)
پرانا 12-08-09, 08:35 PM   #6
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو idm استمعال کرتا ہوں وہ بھی سہی ھے۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-08-09, 07:43 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر شیف مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ محترم جناب شافریشہ صاحب مجھے ٹورنٹ سائیٹ سے ڈاؤنلوڈنگ کرنی ھے اور آپ جناب کے اسم شریف کے بارے میں ذرا تردّد کا شکار ھوں برائے مہربانی مطّلع فرما دیں شکریہ
سلام،
بھائی شیف آپ یوں کریں کے مندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کرلیں:
Download -

پھر گوگل پر یا اوپر بتائی ہوئی سائیٹس پر اپنی پسندیدہ مووی کو سرچ کریں اور جوں ہی آپ وہاں سے " .torrent " کے ایکسٹینشن والی فائل ڈاؤن لوڈ کریں گے تو utorrent آٹو میٹک اُس فائل کو ڈاؤن لوڈ کرنا شروع کردیگا۔

نیچے دیئے گئے اسکین شاٹ سے آپ کو کچھ سمجھ آجائے گا۔ اگر پرابلم ہو تو مجھے ضرور بتائیے گا۔
Attached Thumbnails
utorrent-jpg  
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مسٹر شیف (14-08-09), مسافر (17-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 17-08-09, 01:31 AM   #8
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,708
شکریہ: 979
145 مراسلہ میں 472 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ محترم جناب شافریشہ صاحب میں یو ٹورنٹ سے mininova سےڈاؤنلڈنگ کرتا ھوں تو اسپیڈ نا ھونے کے برابر ھوتی ھے مطلب کہ دس ایم بی کی فائل بھی ایک آدھ گھنٹے میں سیو ھوتی ھے آپ بتائیں کہ کیا ڈاؤنلوڈنگ اسپیڈ کیا اتنی ھی ھوتی ھے یا اسپیڈ بڑھانے کے لیے کچھ کرنا پڑتا ھے میں نے یو ٹورنٹ انسٹال کر کے اس کی سیٹنگ میں کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی ھے کیا اسے انسٹال کرنے کے بعد کوئی تبدیلی بھی کی جاتی ھے جس سے ڈاؤنلوڈنگ میں تیزی اور آسانی ھو ؟ آپ کے فوری جواب کا منتظر آپ کا بھائی مسٹر شیف
مسٹر شیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (17-08-09)
پرانا 17-08-09, 01:53 AM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکا کونسا نیٹ استعمال کرتے ہیں اور کتنی بینڈ وڈتھ ہے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
مسٹر شیف (17-08-09), شاہ جی 90 (17-08-09)
پرانا 17-08-09, 02:15 AM   #10
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
آپکا کونسا نیٹ استعمال کرتے ہیں اور کتنی بینڈ وڈتھ ہے ۔
یہ کیا نا پتے کا سوال
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
مسٹر شیف (17-08-09), رضی (17-08-09)
پرانا 17-08-09, 02:54 AM   #11
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,708
شکریہ: 979
145 مراسلہ میں 472 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ جی میں نے نیٹ کیبل لگائی ھے 600 روپے مہینہ دیتا ھوں 64kb par sec اسپیڈ ھے میرا خیال ھے یہی کچھ بتایا تھا نیٹ والے نے اور کچھ خاص پتا نہیں ھے مجھے باقی آپ کیا پوچھ رہے تھے؟
مسٹر شیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا
رضی (17-08-09), شاہ جی 90 (17-08-09)
پرانا 17-08-09, 03:18 AM   #12
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیف بھائی پھر تو آپ کے لئیے مشورہ ہے کہ PTCL V لے لیں اس میں کم ازکم صبح کے وقت سپیڈ 18 KB پر سیکنڈ ڈائون لوڈنگ ہو جاتی ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (17-08-09)
پرانا 17-08-09, 09:30 AM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شیف بھائی سلام،
اگر آپ کے علاقے میں ‌Connect نامی کمپنی کا کیبل نیٹ کنیکشن دستیاب ہے تو آپ فورا لے لیں۔
اور آپ mininova سے کون سا ٹورنٹ ڈاؤن لوڈ کررہے ہیں؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (17-08-09)
پرانا 17-08-09, 10:30 AM   #14
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

connect کمپنی کے چارجز کیا ہیں بھائی
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (17-08-09)
پرانا 17-08-09, 11:44 AM   #15
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
connect کمپنی کے چارجز کیا ہیں بھائی
کنیکٹ کمپنی کے دو پیکج ہیں:
1۔ کنیکٹ گرین 700 روپے مہینہ 512 kbps
2۔ کنیکٹ بلیو 900 روپے مہینہ 1mb kbps
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (17-08-09)
جواب

Tags
color, com, downloads, firefox, flv, follow, utorrent, فورم, فلیش, گوگل, پسند, پسندیدہ, یو ٹیوب, ویب, نظر, معلوم, اللہ, انعام, اسلام, بھائی, جواب, حضرات, سافٹ, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عسکریت پسندوں کی ویب سائٹس بند کرو: برطانیہ کا امریکہ سے مطالبہ جاویداسد خبریں 0 29-10-10 02:39 PM
! انپیج 3 یونیکوڈ فانٹس ریلیز ! arifkarim سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 33 25-06-10 02:15 PM
اردو یونی کوڈ میں ’’نیوز‘‘ ویب سائٹ کیسے بنائی جائے دل پشاور Ask Experts ماہرین کی رائے 14 18-09-09 10:18 PM
مفت اردوکتابوں کی ویب سائٹس arslansun ویب سائٹس کا جائزہ 3 06-09-09 01:22 AM
کتابوں کی ویب سائٹس عبدالقدوس ویب سائٹس کا جائزہ 0 16-07-07 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger