واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

ورڈ پریس کی نئی تھیم کیسے اپ لوڈ کے انسٹال کرتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-02-10, 10:26 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,486
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ورڈ پریس کی نئی تھیم کیسے اپ لوڈ کے انسٹال کرتے ہیں

ورڈ پریس کی نئی تھیم کیسے اپ لوڈ کے انسٹال کرتے ہیں

ورڈ پریس کی نئی تھیم کیسے اپ لوڈ کے انسٹال کرتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-02-10, 04:36 AM   #2
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,083
کمائي: 110,130
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
ورڈ پریس کی نئی تھیم کیسے اپ لوڈ کے انسٹال کرتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہا ہا ہا

یہ ایک مرتبہ آسانی سے بن جاتی ھے بعد میں اس کا آپشن ایک خاص جگہ پر چھپا ہوتا ھے،
میں‌ کل آپ کو بتا سکتا ہوں، ہو سکتا ھے مجھ سے پہلے اگر کوئی جانتا ہو تو وہ آپ کو بتا دے، مگر میں کل بتانے کی کوشش کروں گا،
ویسے پھر بھی آپ اگر گوگل میں لکھیں تو وہاں پر یو۔ٹیوب لنک سے بھی آپ کو بتانے کا فارمولا مل جائے گا۔
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-02-10, 04:50 AM   #3
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,083
کمائي: 110,130
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فری ورڈ پریس تھیمس

ورڈ پریس فری تھیمس

ورڈپریس تھیمس،ایچ ٹی ایم ایل، سی ایس ایس ٹیمپلیس

چیک کریں اور مزید کوئی ضرورت ہو تو بتا دیں۔
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-02-10, 09:43 AM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,158
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی ورڈ پریس کی کوئی بھی تھیم جو آپ کو اچھی لگتی ہے اس کو سب سے پہلے کسی بھی ایف ٹی پی سافٹ وئیر کے زریعہ جس ڈائریکٹری میں ورڈ پریس اپ لوڈڈ ہے اس میں wp-content والے فولڈر میں‌ جاکر وہاں themes نامی ایک فولڈر ہوگا اس میں اس تھیم کے نام کا ایک فولڈر بنا کر اپ لوڈ کروادیں۔ جیسے ہی اپ لوڈنگ مکمل ہوجائے تو www.yoursite.com/wp-adminمیں جاکر Appearancesوالے ٹیب پہ کلک کریں اس ٹیب میں Themes کا ایک ٹیب ہوگا اس پہ کلک کرنے سے آپ نے جتنی بھی تھیمز اپ لوڈ کی ہونگی وہ آجائیں گی اور ان میں سے جو تھیمز آپ لگانا چاہتے ہیں وہ لگالیں۔

امید کرتا ہوں کہ آپ سمجھ گئے ہونگے
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (22-02-10), رضی (22-02-10)
پرانا 22-02-10, 09:43 AM   #5
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,158
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی ورڈ پریس کی کوئی بھی تھیم جو آپ کو اچھی لگتی ہے اس کو سب سے پہلے کسی بھی ایف ٹی پی سافٹ وئیر کے زریعہ جس ڈائریکٹری میں ورڈ پریس اپ لوڈڈ ہے اس میں wp-content والے فولڈر میں‌ جاکر وہاں themes نامی ایک فولڈر ہوگا اس میں اس تھیم کے نام کا ایک فولڈر بنا کر اپ لوڈ کروادیں۔ جیسے ہی اپ لوڈنگ مکمل ہوجائے تو www.yoursite.com/wp-adminمیں جاکر Appearancesوالے ٹیب پہ کلک کریں اس ٹیب میں Themes کا ایک ٹیب ہوگا اس پہ کلک کرنے سے آپ نے جتنی بھی تھیمز اپ لوڈ کی ہونگی وہ آجائیں گی اور ان میں سے جو تھیمز آپ لگانا چاہتے ہیں وہ لگالیں۔

امید کرتا ہوں کہ آپ سمجھ گئے ہونگے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, com, ہوتا, ہا, فری, کیسے, کوئی, کوشش, کرتے, گوگل, گا۔, پہلے, پریس, ورڈ, لوڈ, لنک, نئی, مکمل, انسٹال, تھیم, جگہ, جائے, خلیل, خاص

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورڈ پریس تھیم کو اردو میں کیسے چینچ کر یں؟ اکرم اردو پریس (http://wordpress.pk) 23 24-02-11 05:57 PM
یو ایس بی سے ونڈو سیون انسٹال کیسے کروں؟ yousafdummar Ask Experts ماہرین کی رائے 4 15-12-10 11:05 PM
ورڈ پریس کی تھیم میں اردو شامل کرنا اکرم اردو پریس (http://wordpress.pk) 1 11-05-09 01:36 PM
ونڈو XP کاپی شدہ پیک سے کیسے انسٹال کروں؟ yousafdummar Ask Experts ماہرین کی رائے 13 29-09-08 12:03 AM
اب یاہو ایم ایس این میسنجرنسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ۔ ۔ محسن بٹ ویب سائٹس کا جائزہ 4 27-12-07 12:21 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger