واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

وائرس، اسپائی وئیر، ٹروجن ہارس، ایڈ وئیر سے متعلق مدد کے لیئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-06-09, 07:42 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default وائرس، اسپائی وئیر، ٹروجن ہارس، ایڈ وئیر سے متعلق مدد کے لیئے

وائرس، اسپائی وئیر، ٹروجن ہارس، ایڈ وئیر سے متعلق مدد کے لیئے

دوستوں اگر آپ میں‌سے کوئی دوست وائرس، اسپائی وئیر، ٹروجن ہارس، ایڈ وئیر کا شکار یا اُن کی وجہ سے پریشان ہے تو برائے کرم مجھے بتائیے شاید اپنے پچھلے تجرے کی بُنیاد پر میں‌آپ کی کوئی مدد کرسکوں۔

شکریہ،

شاہد علی صدیقی

نوٹ: سوالوں کے جلد اور صحیح جوابات کے حصول کے لیئے مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھیئے:
1۔ اپنے سسٹم کی کنفگریشن اور اپنے آپریٹنگ سسٹم کے بارے میں بھی معلومات فراہم کریں۔
2۔ اپنے سسٹم میں‌موجود اینٹی وائرس اور اینٹی ٹروجن (اگر ہوتو) سافٹ وئیر کے بارے میں بھی بتائیں۔
3۔ آپ کیبل نیٹ، وائی فائی، ڈائل اَپ یا جو بھی انٹرنیٹ سروس استعمال کررہے ہیں اُس کے بارے میں‌بھی بتائیں۔
4۔ آپ کی پرابلم کس سافٹ وئیر یا ہارڈ وئیر کی انسٹالیش یا کس ویب سائیٹ کے وزٹ کے بعد شروع ہوئی یہ بھی بتائیے۔

Last edited by shafresha; 30-06-09 at 07:47 PM. وجہ: چند الفاظ کی تصیح
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-01-10), یحیٰی (17-01-10), محمدخلیل (30-06-09), محمدعدنان (02-07-09), wajee (30-06-09), احمد بلال (05-09-10), راشد احمد (30-06-09), رضی (30-06-09)
پرانا 30-06-09, 11:53 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلو آپ پہلے ان میں ہی فرق بتا دیں وائرس، اسپائی وئیر، ٹروجن ہارس، ایڈ وئیر
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-07-09, 12:12 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,504
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وائرس:
کوئی بھی ایسا پروگرام جو آپ کے کمپیوٹر میں اپنے آپ کو دوسرے پروگرامز کی شکل میں ظاہر کرے اور کمپیوٹر میں تخریب کاری کا کام کرے جیسے کسی پروگرام کو ٹھیک سے نا چلنے دینا ، میموری کرپٹ کر دینا ، کمپیوٹر ری اسٹارٹ کردینا وغیرہ وغیرہ

سپائی وئیر:
ایسے سافٹ وئیر جو آپ کے کمپیوٹر سے ڈیٹا کو منتقل کرے اور آپکو خبر بھی نا ہونے دے
ٹروجن:
ایسے کوڈ یا وائرس جو کسی اور شکل میں اپنے آپ کو ظاہر کرے ۔مثلا آپ کوئی تصویر ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں بظاہر تو وہ آپ کو تصویر لگے مگر اس میں ایسا مواد موجود ہوں جو آپ کے کمپیوٹر کو نقصان پہنچا سکے جیسے ہی آپ اس تصویر وغیرہ کو کھولیں گے یہ اپنا کام کرنا شروع کر دے گا
ایڈ وئیر:
یہ کسی ویب پر جب آپ ھوتے ہیں اور اکثر پاپ اپ ونڈو کھل جاتی ہے اس میں کوئی نا کوئی ایڈ ھوتا ہے یہ اس لیئے ھوتا ہے کہ جیسے ہی آپ کسی فیلڈ وغیرہ میں کچھ اینٹر کریں گے یہ پیچھے ایڈ وئیر سرور تک آپکا ڈیٹا پہنچا دے گا اور کمپنیاں اسے مارکیٹنگ کے لیئے استعمال کر رہی ہیں۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-09), فیصل ناصر (18-01-10), محمدخلیل (01-07-09), wajee (01-07-09), شاہ جی 90 (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 02:10 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ رضی جانی!
ویسے میرا خیال ہے کے وقاص کو یہ سب پتہ ہونا چاھیئے

اس فورم پر ایک دلچسپ تعریف اور بھی ہے:
کمیوٹر ٹراجن (Computer Trojans)
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 12:56 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
Arabian's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: سرزمین پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 132
کمائي: 1,042
شکریہ: 333
54 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arabian کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمیں کیسے پتہ لگے گا کہ ہمارے کمپیوٹر میں کوئی سپائی وئر ،یا ٹروجن ہے یا نہیں۔ میں نے نوڈ اینٹیوائرس ڈالا ہے کیا وہ ان سب کے لئے کافی ہے۔
Arabian آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Arabian کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (01-07-09), رضی (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 03:27 PM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,504
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکوئی اچھا سا اینٹی وائرس انسٹال کریں ناں عیسے آجکل سپائی وئیر کا اٹیک سب سے زیادہ ھو رہا ہے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
Arabian (01-07-09), shafresha (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 04:41 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
Arabian's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: سرزمین پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 132
کمائي: 1,042
شکریہ: 333
54 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arabian کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
آپکوئی اچھا سا اینٹی وائرس انسٹال کریں ناں عیسے آجکل سپائی وئیر کا اٹیک سب سے زیادہ ھو رہا ہے ۔
نوڈ اینٹی وائرس کے بارے میں بتائیں کہ وہ ٹھیک ہے یا نہ
یں
Arabian آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-07-09, 04:48 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی NOD32 قدرے بہتر اینٹی وائرس ہے مگر آپ سے بہت اچھا نہیں کہہ سکتے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 05:48 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,486
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مین استعمال کر تا ہون میکایفے اور یاہو کا اینٹی سپائی نہایت ہی عمدہ ہیں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-09), رضی (05-07-09)
پرانا 01-07-09, 08:32 PM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,504
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی تک تو میں نے میکیفے کے بعد پانڈا کا بہتر پایا ہے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-07-09, 10:22 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں توavira استعمال کر رہا ہو مجھے تو یہی اچھا لگتا ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-09), رضی (01-07-09)
پرانا 17-01-10, 11:47 PM   #12
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم دوستوں!

اس تھریڈ پر کوئی سوال اب تک نہیں آیا
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-01-10, 02:06 AM   #13
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,708
شکریہ: 979
145 مراسلہ میں 472 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جب اینٹی وائرس کے بہتر ھونے یا ناھونے میں اتنی متضاد آراء ھیں تو کیسے پتا چلے گا کہ میرا اینٹی وائرس وائرس اور ٹرجن اور جو بھی اس کے کزنز ھیں ان کو ظاھر کرنے میں یا پکڑنے میں کامیاب رھا ھے اور کتنے ھاتھ سے بچ نکلے
یہ میں اس لیے پوچھ رھا ھوں کہ مجھے کوئی اچھا سا اینٹی وائرس اپنے سسٹم میں انسٹال کرنا ھے کوئی کریک یا کی وغیرھ بھی ھو تو چپکے سے بتا دو بلکہ دے ھی دو عنایت خاص ھو گی شکریہ جناب شافریشہ صاحب آپ ناراض تو ھونگے کہ میں نے رابطہ نہیں کیا یا وقت نہیں دے رھا پاک نیٹ کو آپ یقین کرو روزانہ کئی بار پاک نیٹ پر آتا ھو کافی وقت گزارتا ھو لیکن ہائے ری میری خاموش طبیعت کچھ بات کیے بنا ھی چلا جاتا ھوں پتا نہیں کیوں شکریہ
مسٹر شیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-01-10)
پرانا 18-01-10, 07:50 AM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر شیف مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جب اینٹی وائرس کے بہتر ھونے یا ناھونے میں اتنی متضاد آراء ھیں تو کیسے پتا چلے گا کہ میرا اینٹی وائرس وائرس اور ٹرجن اور جو بھی اس کے کزنز ھیں ان کو ظاھر کرنے میں یا پکڑنے میں کامیاب رھا ھے اور کتنے ھاتھ سے بچ نکلے
یہ میں اس لیے پوچھ رھا ھوں کہ مجھے کوئی اچھا سا اینٹی وائرس اپنے سسٹم میں انسٹال کرنا ھے کوئی کریک یا کی وغیرھ بھی ھو تو چپکے سے بتا دو بلکہ دے ھی دو عنایت خاص ھو گی شکریہ جناب شافریشہ صاحب آپ ناراض تو ھونگے کہ میں نے رابطہ نہیں کیا یا وقت نہیں دے رھا پاک نیٹ کو آپ یقین کرو روزانہ کئی بار پاک نیٹ پر آتا ھو کافی وقت گزارتا ھو لیکن ہائے ری میری خاموش طبیعت کچھ بات کیے بنا ھی چلا جاتا ھوں پتا نہیں کیوں شکریہ
ارے شیف بھائی السلام علیکم،

اچھا کوئی نیا تھریڈ نہیں ‌بناتے تو کم از کم شکرئیے کا بٹن ہی دبا دیا کریں‌تاکہ آپ کی حاضری ہی لگ جایا کرے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Ayub manyal (20-09-11), مسٹر شیف (18-01-10)
پرانا 05-02-10, 08:47 AM   #15
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,708
شکریہ: 979
145 مراسلہ میں 472 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
مجھے کوئی اینٹی وائرس چاھیے مدد درکار ھے شکریہ
مسٹر شیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-02-10)
جواب

Tags
color, computer, فورم, کوئی, کمپیوٹر, پاک, یاہو, ویب, وائرس, منتقل, آیا, السلام, انٹرنیٹ, بھائی, تھریڈ, تصویر, جلد, خبر, دوستوں, زبان, سوال, سافٹ, علی, عنایت, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جوک در جوک سے اقتباس، ڈاکٹر یونس بٹ زارا مزاحیہ ادب 1 02-02-11 09:41 PM
محبت ہے ہمارے پاس، زارا شاعری اور مصوری 4 12-01-11 10:46 PM
چین اولمپکس، انسانی حقوق مزید پامال Real_Light کھیل اور کھلاڑی 0 01-08-08 01:02 PM
آزاد خیال ادبی فورم کا اجلاس، بینظیرکی شہادت پر اظہار تعزیت خرم شہزاد خرم فن و فنکار 0 05-01-08 11:41 AM
ایشیا کپ ہاکی ٹریننگ کیمپ :سہیل عباس، ثقلین غضنفر اور وسیم 30 کھلاڑیو ں میں جگہ خرم شہزاد خرم ہاکی 0 08-08-07 12:31 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger