| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Gujrat
مراسلات: 191
کمائي: 4,536
شکریہ: 1
86 مراسلہ میں 201 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مین یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اگر کمپیوٹر کا پاسورڈبھول جائے تو پاسورڈ توڑا کیسے جاتا ہے اگر کسی کو اس بارے میں پتا ہوتو وہ پلیز میری مدد کرے،،،،
__________________
http://xnworld.blogspot.com |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمپیوٹر پر دو طرح لے پاسورڈ لگائے جاتے ہے
ایک وہ ہوتا ہے جیسے ہی کمپیوٹر آن کیا جاے تو پاسورڈ دیا جاتا ہے اور دوسرا والا ایڈمنسٹریشن والا پاسورڈ ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کون سے پاسورڈ کی بات کررہے ہے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Gujrat
مراسلات: 191
کمائي: 4,536
شکریہ: 1
86 مراسلہ میں 201 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں ایڈمنسٹریشن والے پاسورڈ کی بات کر راہا ہوں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 51
کمائي: 629
شکریہ: 17
21 مراسلہ میں 40 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ لیں جناب
To view all of the user accounts: لیکن ایسا کرنے کے لئے آپ کے پاس ایڈمنسٹریٹر رائٹ کا ہونا ضروری ہے۔1) While logged onto the computer, click on Start>Run>and type in CMD. 2) From the command prompt window, type in net users. This will show you every account that is made onto the computer whether it is hidden or not. ----------------------------------------------------------------- To change an account password: 1) While logged onto the computer to an account that has administrative rights, click on Start>Run>and type in CMD. 2) Type in net user then the name of the account then * and press enter. heres an example: net user administrator * or net user "Joe Smith" * . Put the name in quotes if it contains spaces. 3) From there it should ask for a new password. Type in your new password (type very carefully - the command window won't display what you type) and once more to confirm it. If you get the message that the command succeeded successfully you're all set!! اگر اس سے بھی نہ ٹوٹے تو اینٹ مار توڑ لیں ![]() Just a joke |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی اس کا ایک حل ہے ذرا غور سے سنئے
ایسا کیجئے کہ اپنے کمپیوٹر کو ریسٹارٹ کیجئے اور جیسے ہی کمپیوٹر ری سٹارٹ ہو آپ F8 کا بٹن مسلسل دباتے جایئے۔۔۔۔۔۔ جب تک کچھ آپشن یہ آجائے جیسے ہی کچھ آپشن نظر آجائے آپ اس آپن میں سے " Safe Mode " کا آپشن منتخب کیجے۔۔۔۔ کچھ ہی دیر میں آپکا دنڈوز اوپن ہوجائے گا۔۔۔ بعیر پاسورڈ کے بس آپ پھر ایسا کرنا یہ کہ Start--- Setting-- Control Panel--- User Accounts پر جایئں اور جن اکاونٹ پر پاسورڈ لگا ہے اسے ختم کیجئے۔۔۔ اور اپنے کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کیجے۔۔۔ آپ کا مسلہ ختم |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| command, computer, firm, hidden, joke, ہوتو, ہوتا, کیسے, کمپیوٹر, کررہے, پلیز, پاسورڈ, پتا, والا, لگائے, لے, چاہتا, مدد, جیسے, جاے, جاننا, جائے, جاتا, دوسرا, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے | گلاب خان | خبریں | 4 | 11-06-11 01:45 AM |
| ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور | گلاب خان | خبریں | 4 | 14-02-11 12:52 PM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 07:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 24-12-07 12:01 AM |
| وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 10:00 AM |