واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

میری مدد کریں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-07, 10:10 PM   #1
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میرے کمپیوٹر میں انجانے وائرس سے نجات دلانے میں میری مدد کریں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

میری مدد کریں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

السلامُ علیکم دوستو
آج ایک بہت ہی گھمبیر مسلے کے ساتھ حاضر خدمت ہوا ہوں جس نے مجھے کئی دنوں سے پریشان کیا ہوا ہے۔ وہ مسلہ ہے ایک وائرس جوکہ میرے کمپیوٹر میں گھس بیٹھا ہے۔
میں جب بھی کوئی سافٹ وئیر انسٹال کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو کوئی نہ کوئی errorآجاتا ہے اور سافٹ وئیر انسٹال نہیں ہو پاتا۔
میں نے اپنی ہارڈ ڈسک کو 2 دفعہ فارمیٹ بھی کیا اور ونڈو تو نہ جانے کتنی دفعہ انسٹال کر چکا ہوں۔ لیکن مسلہ جوں کا توں ہے۔
اور تو اور اس کمبخت نے کئی پروگرامز جیسے انٹرنیٹ ایکسپلورر اور Show Desktop بھی کرپٹ کردیتا ہے ہر دفعہ۔ جب بھی ان پہ کلک کریں تو میسج آتا ہے Open With یا فیر اس کو فکس کرنے کا میسج آتا ہے۔ اس کے علاوہ جب کنٹرول پینل میں‌جاکر Add Remove Softwareپہ کلک کرتا ہوں تو وہ بھی اوپن نہیں ہوتا اور جب رن میں intcplکی کمانڈ دیتا ہوں تو بھی ایرر آجاتا ہے۔
میں نے KasperSky, NOD32اور ایک دو اینٹی وائرس بھی انسٹال کئے ہیں لیکن کوئی افاقہ نہیں ہوتا ۔ پتہ نہیں جناب وائرس صاحب کہاں گھس کر بیٹھے ہوئے ہیں جوکہ نکلنے کا نام ہی نہیں لے رہے۔

میری آپ سب سے گذارش ہیکہ مجھے اس کا کوئی حل بتائیں اور اس وائرس سے میری جان چھڑوائیں۔
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-12-07, 11:20 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری مدد کریں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

عدنان بھائی آپ پہلی فرصت میں اپنا کمپیوٹر کسی اچھے ایکسپرٹ کو دکھائیں۔
یا فوراً McAfee Professional 9 انسٹال کر لیں، ہاں انسٹال کرنے سے پہلے/:C کو پوری طرح فارمیٹ کر لیں۔ انشاءاللہ افاقہ ھوگا۔
ابو کاشان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-12-07, 09:42 AM   #3
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری مدد کریں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

بہت شکریہ جناب
McAfee Professional 9 بھائی جان یہ کہاں سے ملے گا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-12-07, 10:27 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری مدد کریں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

یہاں کراچی میں تو دستیاب ہے۔ گوجرانوالہ کا معلوم نہیں۔
آپ میری پہلی تجویز پر فوراً عمل کریں۔
ابو کاشان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-12-07, 10:36 AM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری مدد کریں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

سب سے پہلے اپنی سی ڈرائیو کوفارمیٹ کریں اور کسی بھی ڈرائیو سے کوئی بھی فائل نہ کھولیں۔ اس کے بعدفورا اینٹی وائرس انسٹال کریں۔ اینٹی وائرس کو انسٹال کرنے کے ساتھ ہی اس کی definitاions کو اپڈیٹ کریں ۔ جب تک یہ دو کام اپ مکمل نہ کر لیں‌ کوئی بھی سوفٹ ویر کسی بھی سی ڈی یا ڈرائیو سے استعمال نہ کریں۔۔۔

اپ سے التما س ہے اپنے موضوع کے عنوانات معنی خیز رکھا کریں۔۔۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-12-07, 11:42 AM   #6
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری مدد کریں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

میرے مطابق تو عدنان بھائی آپ کی rookit میں وائرس ہے جو کہ عام حالات میں کوئی بھی antivirus اس کو detect نہیں کر پاتے ۔

جیسے ivon نامی وائرس وغیرہ وغیرہ۔

اس کے لیے آپ کوئی سے بھی Anti rootkit سافٹ وئیر استعمال کر کے دیکھیں جو کہ boot پراسیس کو بھی سکین کر سکے۔

میرے پاس ویسے ایک سافٹ وئیر ہے جس کا نام Unhack me ہے ۔

میرا ٹاسک مینجر ایک دفعہ disable ہو گیا تھا اس نے اس مسئلے کو کافی حد تک درست کر دیا تھا۔

یہ کسی بھی مشکوک فائل کو ڈیلیٹ کرنے سے پہلے اس کو سکین کر کے آپ کو اس فائل کی good اور bad کی % بتا سکتا ہے تاکہ آپ مشکوک فائل کو اعتماد کے ساتھ ڈیلیٹ کر سکیں۔

میں نے اگر چہ اس کو تفصیل کے ساتھ استعمال نہیں کیا مگر مجھے لگتا ہے کہ یہ آپ کے مسئلے کا کافی حد تک درست حل ہو گا۔

آپ اس کو نیٹ پر سرچ کرکے ڈون لوڈ کر لییں بصورت دیگر میں اس کو یہاں پر اپ لوڈ کر دوں گا۔ اب پتہ نہیں اپ لوڈ کی اجازت ہے یا نہیں۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-12-07, 10:05 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری مدد کریں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

unhack ویسے سافٹ کے سیکشن میں موجود ہے ۔ لیکن میرے مطابق عدنان بھائی کے MBR یعنی ماسٹر بوٹ‌ریکارڈ میں وائرس ہے جو کہ بہت مزے کی چیز ہوتا ہے۔ یہ کبھی کبھار تو ونڈوز انسٹال کرنے سے بھی انکار کر دیتا ہے۔

اس کا بہترین حل تمام ہارڈ ڈرائیو کا بیک اپ لینے کے بعد پوری ہارڈ‌کی تمام پارٹیشنز کو توڑیں اور پھر اس کو مکمل فارمیٹ کریں۔ اس کے بعد ونڈوز انسٹال کریں۔

اگر مسئلہ حل نہیں ہوا تو مجھ سے پیسے واپس لے لیجےگا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-12-07, 10:12 PM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری مدد کریں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
unhack ویسے سافٹ کے سیکشن میں موجود ہے ۔ لیکن میرے مطابق عدنان بھائی کے MBR یعنی ماسٹر بوٹ‌ریکارڈ میں وائرس ہے جو کہ بہت مزے کی چیز ہوتا ہے۔ یہ کبھی کبھار تو ونڈوز انسٹال کرنے سے بھی انکار کر دیتا ہے۔

اس کا بہترین حل تمام ہارڈ ڈرائیو کا بیک اپ لینے کے بعد پوری ہارڈ‌کی تمام پارٹیشنز کو توڑیں اور پھر اس کو مکمل فارمیٹ کریں۔ اس کے بعد ونڈوز انسٹال کریں۔

اگر مسئلہ حل نہیں ہوا تو مجھ سے پیسے واپس لے لیجےگا
یار میں‌نے تمام ہارڈ دسک کو فارمیٹ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟ لیکن نہیں ہوا ۔۔۔۔۔۔ اب میں کیا کروں ؟
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-12-07, 11:05 AM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: میری مدد کریں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
یار میں‌نے تمام ہارڈ دسک کو فارمیٹ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟ لیکن نہیں ہوا ۔۔۔۔۔۔ اب میں کیا کروں ؟
بھائی میرے ایک بات بتاو ۔

کیا آپ نے ہر بار ونڈوز ایک ہی سی ڈی سے کی تھی؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-12-07, 12:00 AM   #10
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: میری مدد کریں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی میرے ایک بات بتاو ۔

کیا آپ نے ہر بار ونڈوز ایک ہی سی ڈی سے کی تھی؟
نہیں بھائی میں نے 4/3 سی ڈیز آزمائیں ہیں لیکن ہر بار ایسا ہی ہوتا ہے اور اب میں نے MBRکو Resetکیا ہے جس سے کچھ افاقہ لگ رہا ہے اور اس دفعہ میں نے کوئی اینٹی وائرس استعمال نہیں کیا۔
دیکھو اب کتنے دن نکلتے ہیں۔ ویسے انٹرنیٹ ایکسپلورر پھر کرپٹ ہوگیا ہے اور کورل ڈرا بھی اوپن نہیں ہورہا شائد وائرس ابھی باقی ہے۔

اگر آپ کے پاس کوئی اور حل ہوتو بتائیں؟
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-12-07, 03:08 PM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری مدد کریں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

بھائی اپ کمپیوٹر کی رام بھی چیک کر لیں کہیں‌ وہی نہ خراب ہو؟
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-12-07, 09:11 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: میری مدد کریں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
نہیں بھائی میں نے 4/3 سی ڈیز آزمائیں ہیں لیکن ہر بار ایسا ہی ہوتا ہے اور اب میں نے MBRکو Resetکیا ہے جس سے کچھ افاقہ لگ رہا ہے اور اس دفعہ میں نے کوئی اینٹی وائرس استعمال نہیں کیا۔
دیکھو اب کتنے دن نکلتے ہیں۔ ویسے انٹرنیٹ ایکسپلورر پھر کرپٹ ہوگیا ہے اور کورل ڈرا بھی اوپن نہیں ہورہا شائد وائرس ابھی باقی ہے۔

اگر آپ کے پاس کوئی اور حل ہوتو بتائیں؟
اگر ایم بی آر سے کچھ افاقہ ہوا ہے تو یہ ضرور بوٹ سیکٹر وائرس ہے جناب کوئی اعلٰی نسل کا اینٹی وائرس آزمائیں۔ یا پھر ہارڈ ڈسک کو low level format کریں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-12-07, 10:09 PM   #13
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری مدد کریں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

سلام،
اپنا تمام ڈیٹا کا بیک اپ لیں اور اسکے بعد تمام پارٹیشنز کو ختم کرکے فقط ایک پارٹیشن بنائیں۔ اسکے بعد اس ایک پارٹیشن پر ونڈوز کو انسٹال کریں اور Symentec Antivirus Corporate 8 Edition Client کوانسٹال کرکے اپ ڈیب کردیں۔ اب Trand Micro AntiSpywareکو انسٹال کریں اور اسکو بھی اپ ڈیٹ کردیں۔ واضع رہے جب تک دونوں چیزیں انسٹال نہ کرلیں تب تک کوئی بھی سی ڈی لگانا یا کسی سی ڈی کو چیک کرنا جرم ہے۔ دونوں کو انسٹال اور اپڈیٹ کرنے کے بعد اب اپنے سوفٹ وئیر ڈالیں اور کام کریں۔ اگر سب کچھ صحیح چلتا ہے اور آپ کو مزید پارٹیشنز کی ضرورت ہے تو partition magic 8کو انسٹال کرکے اس سے مزید پارٹیشنز بنائیں اور مزے کریں۔امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (22-12-07), محمدعدنان (23-12-07)
پرانا 23-12-07, 08:51 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 175
کمائي: 455
شکریہ: 75
56 مراسلہ میں 97 بارشکریہ ادا کیا گیا
Bhatti کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Bhatti کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری مدد کریں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

salam dost
aap nay apni drive ho sakta hay keh format ker li ho sorry main late ho geya
ager abhi tak aap kisi masla say dochar hain to betain
naveediqbal@yahoo.com
Bhatti آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Bhatti کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (23-12-07)
پرانا 28-12-07, 07:10 PM   #15
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری مدد کریں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

سلام،
مذکورہ دھاگے میں اگر ایک ہفتہ تک کو ئی نیا مراسلہ نہ ڈالا گیاتو اسکو بند کردیا جا ئے گا۔
تما م پوسٹنگ کرنے والے خواتین و حضرات کا شکریہ۔
وسلام،
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
antivirus, com, desktop, drive, email, format, hack, کمپیوٹر, کراچی, گذارش, ونڈوز, وائرس, ڈرائیو, مکمل, معلوم, انٹرنیٹ, بہترین, بھائی, جواب, جرم, حل, سافٹ, عبدالقدوس, عدنان, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسے کیا کہا جائے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ نوبل1976 فن و فنکار 20 17-10-10 10:16 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger