واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

معلومات درکار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-09, 08:39 PM   #1
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default معلومات درکار ہے

معلومات درکار ہے

اسلام وعلیکم
دوستوں بہنوں بھائیوں امید کرتا ہو آپ سب اللہ پاک کے حکم سے خیریت سے ہوں‌ گے، ماشاءاللہ

پرابلم کوئی نہیں زیادہ وقت بھی نہیں لوں‌گا،
آپ سب یہ جانتے ہیں کہ میں یعنی تالے والا کراچی میں رہتا ہوں،
میں پی ٹی سی ایل کا ایک ایم بی کنیکشن لینے کا سوچ رہا ہوں،
وجہ یہ کہ کوئی بھی کنیکشن چارج نہیں ہیں‌ بلکل فری ہے۔

Name:  PTCL.JPG
Views: 65
Size:  46.2 KB

1 Mbps مطلب 128kb ڈاونلوڈ اور اتنی ہی اپلوڈ دے رہے ہیں، (ایسا ہیلپ لائن پر موجود نمائندے نے فرمایا ہے)
اور آپ Utorrent بھی استعمال کر سکتے ہیں،
ساتھ اگر آپ کی گنجائش نہیں تو آپ اپنا کنیکشن شئیر بھی کر سکتے ہیں،
اور ٹوٹل آپ کو فون کے لائن رینٹ کے ساتھ ملا کر 1375 روپے ہر ماہ بھرنے پڑیں گے، اب میرے پاس فون لائن نہیں‌ہے تو اس کے لیے مجھے ایک فون کنیکشن لینا ہوگا جو 700 روپے میں‌ملے گا۔

آپ میں سے کون کون لوگ یہ کنیکشن استعمال کرتے ہیں؟
کیا سچ میں 128kb Download اور 128kb Upload آتا ہے؟ یا صرف ۔ ۔ ۔ ۔
اور ہاں اسپیڈ ٹوٹتی تو نہیں ہے؟
زیادہ پریشان تو نہیں کرتے کہ نیٹ DC ہو جائے یا خراب موسم میں نہیں چل رہا،
ٹیلی فون لائن میں نوئس آرہی ہے اس لیے نیٹ کی اسپیڈ نہیں آرہی۔

آپ کے مشوروں کا انتظار ہے مجھے۔

شکریہ
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (09-11-09)
پرانا 04-11-09, 08:53 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وعلیکم السلام
میں بھی پی ٹی سی ایلDSLاستعمال کر رہا ہوں۔ ڈاؤن لوڈنگ سپیڈ کبھی 200،180،150،100، تو کبھی60یا70کلو بائٹس/سیکنڈ ہوتی ہے۔ مختلف سائٹ پر مختلف سپیڈ ہوتی ہے۔ جیسےdownload.comپریا دوسری سائٹس جوResume supportedہوتی ہیں ان پر200سے اوپر ہی ہوتی ہے۔اور کبھی 125سے160کی رینج میں ہوتی ہے۔ البتہrapidshareاور دوسریSharingسائٹس پر سپیڈ30سے60کلو بائٹس/سیکنڈ کی رینج میں ہوتی ہے۔ اس سے اوپر بھی مل جاتی ہے۔ rapidshareپر سپیڈ کم ہونے کی وجہ مجھے بھی سمجھ نہیں آسکی۔
اس کی اپ لوڈنگ سپیڈ کم ہوتی ہے۔ کھبی اپ لوڈنگ کی ضرورت تو نہیں پڑی البتہ چیک کر کے بتاؤں گا۔
ایک اور بات کہ جو فون لائن میں استعمال کر رہا ہوں اس میں اس وقت کافی شور ہے۔ لیکنDslٹھیک چل رہا ہے۔
منسلک فائل میں ایک سافٹ ویئرdownload.comسے ڈاون لوڈ کیا جا رہا ہے۔ 223کلو بائٹس کی سپیڈ آ رہی ہے
Attached Thumbnails
downloading-jpg  

Last edited by محمدعمر; 04-11-09 at 08:59 PM.
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (04-11-09), یاسر عمران مرزا (05-11-09), یحیٰی (04-11-09), طارق راحیل (09-11-09)
پرانا 04-11-09, 09:44 PM   #3
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,460
کمائي: 64,552
شکریہ: 2,889
1,796 مراسلہ میں 4,495 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

آپ کی DSL کی اسپیڈ علاقہ پر منحصر ہے ، اگر Exchange آپ کے گھر سے قریب ہے تو آپ بہترین اسپیڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ جیسے جیسے کنکشن Exchange سے دور ہوتا جائے گا اسپیڈ میں‌ معمولی سا فرق ضرور واضح ہو گا۔

اقتباس:
اور ریپڈ شئیر وغیر فری ڈاؤنلوڈ کیلئے اسپیڈ کم دیتے ہیں لہذا آپ کے پاس بھی کم آتی ہے۔
اور اپلوڈ تو کبھی بھی 20 سے 24 kb سے زیادہ نہیں ہو سکتی 1 mb پر۔۔۔۔۔

میں‌ رحیم یار خان سے تعلق رکھتا ہوں‌، یہاں جس نے بھی PTCL لگوایا وہ پریشان ہی نظر آیا۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-11-09), فاروق سرورخان (04-11-09), یحیٰی (04-11-09), طارق راحیل (09-11-09)
پرانا 04-11-09, 09:49 PM   #4
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
وعلیکم السلام
میں بھی پی ٹی سی ایلDSLاستعمال کر رہا ہوں۔ ڈاؤن لوڈنگ سپیڈ کبھی 200،180،150،100، تو کبھی60یا70کلو بائٹس/سیکنڈ ہوتی ہے۔ مختلف سائٹ پر مختلف سپیڈ ہوتی ہے۔ جیسےdownload.comپریا دوسری سائٹس جوResume supportedہوتی ہیں ان پر200سے اوپر ہی ہوتی ہے۔اور کبھی 125سے160کی رینج میں ہوتی ہے۔ البتہrapidshareاور دوسریSharingسائٹس پر سپیڈ30سے60کلو بائٹس/سیکنڈ کی رینج میں ہوتی ہے۔ اس سے اوپر بھی مل جاتی ہے۔ rapidshareپر سپیڈ کم ہونے کی وجہ مجھے بھی سمجھ نہیں آسکی۔
اس کی اپ لوڈنگ سپیڈ کم ہوتی ہے۔ کھبی اپ لوڈنگ کی ضرورت تو نہیں پڑی البتہ چیک کر کے بتاؤں گا۔
ایک اور بات کہ جو فون لائن میں استعمال کر رہا ہوں اس میں اس وقت کافی شور ہے۔ لیکنDslٹھیک چل رہا ہے۔
منسلک فائل میں ایک سافٹ ویئرdownload.comسے ڈاون لوڈ کیا جا رہا ہے۔ 223کلو بائٹس کی سپیڈ آ رہی ہے
بہت شکریہ عمر بھائی utorrent مطلب torrent سے کبھی ڈاونلوڈ کا اتفاق ہوا ہے؟
آپ بھی 1Mbps کنیکشن (1200 روپے والا) استعمال کر رہے ہیں؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-11-09), فاروق سرورخان (04-11-09), طارق راحیل (09-11-09)
پرانا 04-11-09, 09:54 PM   #5
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

آپ کی DSL کی اسپیڈ علاقہ پر منحصر ہے ، اگر Exchange آپ کے گھر سے قریب ہے تو آپ بہترین اسپیڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ جیسے جیسے کنکشن Exchange سے دور ہوتا جائے گا اسپیڈ میں‌ معمولی سا فرق ضرور واضح ہو گا۔

اور اپلوڈ تو کبھی بھی 20 سے 24 kb سے زیادہ نہیں ہو سکتی 1 mb پر۔۔۔۔۔

میں‌ رحیم یار خان سے تعلق رکھتا ہوں‌، یہاں جس نے بھی PTCL لگوایا وہ پریشان ہی نظر آیا۔۔
میں کراچی میں ہوں اور Exchange میرے گھر سے بہت ہی زیادہ قریب ہے۔
پیدل جاوں تو 15 منٹ مشکل سے لگیں گے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 04-11-09, 10:04 PM   #6
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی میرے پاس بھی ایک MB کا لنک ھے لیکن سپیڈ نہایت ہی بری ھے بھائی ایکسچینج بلکل پاس ھے ۔۔
پھر بھی سپیڈ ٹھیک نہیں ھے۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-11-09), فاروق سرورخان (04-11-09), یحیٰی (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 10:13 PM   #7
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جاوید بھائی میں کوئی چھ ماہ سے پی ٹی سی ایل کا ایک ایم بی والا نیٹ استعمال کررہا ہوں -جونکہ میں اسٹودنٹ ہو اس لیے مجھے 30 فیصد دسکاونٹ ملاہوا ہے -
رہی بات اسپیڈ کی تو میرے پاس چاہے ٹورنٹ ہو یا عام فائل اس کی ڈونلوڈنگ اسپیڈ کم از کم بھی 150 کے بی ہوتی ہے - اپلوڈنگ بھی کم وبیش 50 60 کے بی تک آجاتی ہے جو میرے خیال میں بہت اچھی ہے -
جہاں تک نیٹ میں شکایات کا سوال ہے میں صرف ایک بات کہوں گا اگر آپکی اپنے علاقے کے لائن مین سے اچھی سلام دعا ہے تو آپ کو فوراپی ٹی سی ایل کا نیٹ لگوا لینا چاہیئے -
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-11-09), فاروق سرورخان (04-11-09), یحیٰی (04-11-09), طارق راحیل (11-11-09)
پرانا 04-11-09, 11:24 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,622
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر لگواوں تو اسٹوڈنیٹ پیکیج پر اورہاں یہ پاکستان ہے ڈی ایس ایل بہت تنگ کریں گا کبھی ڈی سی تو کبھی سرورس غائب
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (04-11-09), یحیٰی (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 11:36 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,809
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,616 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دی گریٹ، تمہارے لطیفوں کی وجہ سے ہم سب چل رہے ہیں کہیں ایسا تو نہیں کہ یہی لطیفے تمہارے ڈی ایس ایل میں کہیں پھنس جاتے ہوں ، جس کی وجہ سے رفتار ہولی ہوجاتی ہو ؟؟؟ اس کی اور دوسری کوئی تکنیکی وجہ و میری سمجھ میں نہیں آتی

ایکسچینج کو ڈر ہے کہ تمہاری ڈی ایس ایل کی رفتار بڑھ گئی تو لطیفوں کی رفتار بھی بڑھ جائے گی

تم نے 5000 لطیفے اتنے کم وقت میں مکمل کر ڈالے، اگر کہیں‌ڈی ایس ایل بہتر چلتا تو پھر کیا ہوتا؟ 10000 لطیفے ہوتے؟
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (04-11-09), منتظمین (05-11-09)
پرانا 04-11-09, 11:48 PM   #10
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
دی گریٹ، تمہارے لطیفوں کی وجہ سے ہم سب چل رہے ہیں کہیں ایسا تو نہیں کہ یہی لطیفے تمہارے ڈی ایس ایل میں کہیں پھنس جاتے ہوں ، جس کی وجہ سے رفتار ہولی ہوجاتی ہو ؟؟؟ اس کی اور دوسری کوئی تکنیکی وجہ و میری سمجھ میں نہیں آتی

ایکسچینج کو ڈر ہے کہ تمہاری ڈی ایس ایل کی رفتار بڑھ گئی تو لطیفوں کی رفتار بھی بڑھ جائے گی

تم نے 5000 لطیفے اتنے کم وقت میں مکمل کر ڈالے، اگر کہیں‌ڈی ایس ایل بہتر چلتا تو پھر کیا ہوتا؟ 10000 لطیفے ہوتے؟
جی بلکل بھائی اصل میں میں نے ڈی ایس ایل لگوائیے 4 ماہ ہی ہوے ہیں میں 4 ماہ میں پی ٹی سی ایل سے تنگ آ گیا ہوں مجبوری یہ ہے کہ میرا پیکج سٹوڈنٹ چل رہا ھے۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-11-09), فاروق سرورخان (05-11-09), یحیٰی (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 11:54 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ عمر بھائی utorrent مطلب torrent سے کبھی ڈاونلوڈ کا اتفاق ہوا ہے؟
آپ بھی 1Mbps کنیکشن (1200 روپے والا) استعمال کر رہے ہیں؟
بالکل ٹورنٹ سے بھی ڈاؤن لوڈنگ کی ہے۔ انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ مینیجر18۔5سے۔ اس مینجر سے نہ صرف یوٹیوب ویڈیوز ڈآؤن لوڈ کی ہیں بلکہ ٹورنٹ سے بھی ڈاؤن لوڈنگ کی ہے۔ میرے پاس تو اچھی سپیڈ آرہی ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (05-11-09), طارق راحیل (11-11-09)
پرانا 05-11-09, 12:06 AM   #12
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کی بات پڑ کر اندازا ہوا ہے کہ اسٹوڈینٹ پیکج نہیں لینا ہے،
اور ایک بار لگا کر رسک تو لینا ہی پڑے گا، پھر اندازا ہو گا کہ کیا ہے پی ٹی سی ایل۔
700 روپے فون کنیکشن کے دینے ہوں گے اور 1200 نیٹ اور 175 لائن رینٹ یعنی ایک ماہ ٹرائی کےلئے 2075 کا پھٹکا ہے جو کھا کر ہی سہی معلوم ہو گا۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-11-09, 12:12 AM   #13
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
سب کی بات پڑ کر اندازا ہوا ہے کہ اسٹوڈینٹ پیکج نہیں لینا ہے،
اور ایک بار لگا کر رسک تو لینا ہی پڑے گا، پھر اندازا ہو گا کہ کیا ہے پی ٹی سی ایل۔
700 روپے فون کنیکشن کے دینے ہوں گے اور 1200 نیٹ اور 175 لائن رینٹ یعنی ایک ماہ ٹرائی کےلئے 2075 کا پھٹکا ہے جو کھا کر ہی سہی معلوم ہو گا۔
بھائی سٹوڈنٹ سے سپیڈ پر کوئی فرق نہیں پڑتا جب لنک پیچھے سے ہی ڈاؤن ہو تو سٹوڈنٹ اور دوسرے میں کیا فرق رہ گیا،
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (05-11-09)
پرانا 05-11-09, 12:32 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
سب کی بات پڑ کر اندازا ہوا ہے کہ اسٹوڈینٹ پیکج نہیں لینا ہے،
اور ایک بار لگا کر رسک تو لینا ہی پڑے گا، پھر اندازا ہو گا کہ کیا ہے پی ٹی سی ایل۔
700 روپے فون کنیکشن کے دینے ہوں گے اور 1200 نیٹ اور 175 لائن رینٹ یعنی ایک ماہ ٹرائی کےلئے 2075 کا پھٹکا ہے جو کھا کر ہی سہی معلوم ہو گا۔
2075نہیں کیونکہ اس پر ٹیکس بھی اپلائی ہو گا۔ یعنی 1375 پرفیڈرل ٹیکس اپلائی ہوگا۔ تقریبا 1650جمع700، یہ تقریبا2350روپے کا پھٹکا بنتا ہے۔ اگر آپ کےآس پاس کسی کے پاسDSLہے تو آپ شیئرنگ کر لیں۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (05-11-09), طارق راحیل (11-11-09)
پرانا 05-11-09, 03:38 PM   #15
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
2075نہیں کیونکہ اس پر ٹیکس بھی اپلائی ہو گا۔ یعنی 1375 پرفیڈرل ٹیکس اپلائی ہوگا۔ تقریبا 1650جمع700، یہ تقریبا2350روپے کا پھٹکا بنتا ہے۔ اگر آپ کےآس پاس کسی کے پاسDSLہے تو آپ شیئرنگ کر لیں۔
یہی تو مسلہ ہے کسی کے پاس ڈی ایس ایل نہیں،
1200 میں غونڈا ٹیکس انکلوڈ نہیں ہے؟
اور فون کے 175 میں بھی غونڈا ٹیکس لگے گا؟

عجیب غنڈاگردی ہے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
download, exchange, utorrent, فری, کنکشن, کراچی, پاک, پاکستان, لوگ, نظر, مکمل, اللہ, اسلام, بہترین, بھائی, حکم, خان, دعا, رفتار, سافٹ, شور, علاقہ, علاقے, غائب, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger