واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


معلومات درکار ہیں : برائے وائرلیس انٹرنیٹ نیٹورک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-04-09, 10:50 PM   #1
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default معلومات درکار ہیں : برائے وائرلیس انٹرنیٹ نیٹورک

معلومات درکار ہیں : برائے وائرلیس انٹرنیٹ نیٹورک

اسلام علیکم

میں ایک کیبل انٹرنیٹ نیٹ ورک چلا رہا ہوں‌ اب میں چاہ رہا تھا کہ کیبل نیٹورک کو وائرلیس نیٹورک میں تبدیل کر لوں میرا نیٹورک ایریا ڈیڑھ سے دو کلو میٹر ہے
مجھے معلومات درکار ہیں کہ میں کس کمپنی کی پروڈکٹ استعمال کروں جس سے خرچ بھی زیادہ نا آئے اور سگنل بھی ڈراپ نا ہوں
اور مجھے اس کے لئے کیا کیا لوازمات کی ضرورت ہو گی
اگر کوئی پہلے سے اس قسم کا نیٹورک چلا رہا ہے تو برائے کرم اپنے مفید مشوروں سے ضرور آگاہ کرے
یا اگر کوئی اس بارے میں پلان بنا کر دے سکے تو ن نوازش ہوگی

والسلام
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
انٹرنیٹ, اسلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈسرگودھا،ملتان،لاہور میں جاسوسی نیٹورک چلارہا تھا ALI-OAD خبریں 0 08-02-11 09:12 AM
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 0 28-11-10 06:41 PM
پولیس نے امریکی قونصلیٹ کی دو گاڑیاں روک لیں محمدعمر خبریں 0 12-12-09 11:30 PM
نیٹوحملہ، میجر سمیت دس پاکستانی فوجی ہلاک محمدعدنان خبریں 2 11-06-08 05:34 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger