| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
میںایک انٹرنیٹ نیٹ ورک چلا رہا ہوں مجھے ہر کلائنٹ کے پاس جاکر آئی پی سیٹنگ وغیرہ فونٹ اور اسی طرحدو تین چیزیں انسٹال کرنا پڑتی ہیں کئی یوزرز ایسے ہیں جن کو اس بارے میںکچھ بھی نہیں معلوم اور مجھے جب بھی وہ نئی ونڈو انسٹال کرتے ہیں ان کی طرف جانا پڑتاہے بلکہ کئی مرتبہ تو ہفتے میں دو تین چکر بھی لگانے پڑ جاتےہیں ![]() کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ جس کی مدد سے میںایک آٹو انسٹال سی ڈی بنا سکو جس کو کمپیوٹر میںلگاتے ہی آئی پی سیٹنگ وغیرہ اور سوفٹ وئیر خودبخود انسٹال ہو جائیں برائے مہربانی اس سلسلے میں مدد کریں والسلام Last edited by راجہ صاحب; 07-08-08 at 03:46 PM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
جناب سرور کونسا استعمال کررہے ہیں؟ اور پراکسی سرور کونسا ہے؟ ویسے آئیزا میں ایک کلائنٹ سیٹ اپ ہوتا ہے جو کہ کلائنٹ کی مشین پر فقط انسٹال کرنا ہوتا ہے اسکے بعد سارا کام وہ خود کرتا ہے۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپریٹنگ سسٹم ونڈو ایکس پی
اور پروکسی کے لئے : سی سی پروکسی آئیزا کا ابھی استعمال کا کوئی ارادہ نہیں ہے |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 46
کمائي: 167
شکریہ: 10
16 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کام کیلئے ونڈوز سرور 2000، 2003 یا 2008 بطور آپریٹنگ سسٹم اور ISA سرور 2000، 2004 یا 2006 استعمال کیا جاسکتا ہے۔ DHCP سرور کنفیگر کرنا ہوگا جس سے ہر بار کلائنٹ پی سی آن ہونے پر خودکار آئی پی سیٹنگز تمام کلائنٹس پر ہوجائے گی۔
اوپن سورس میں بھی اس کا حل موجود ہے۔ لینکس کا کوئی بھی فلیور [سرور ایڈیشن] بطور آپریٹنگ سسٹم اور اسکڈ بطور پراکسی سرور استعمال کیا جاتا ہے۔ |
|
|
|
| کاشف رفیق کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد کاشف حبیب (05-09-08) |
![]() |
| Tags |
| کمپیوٹر, ونڈوز, معلوم, انٹرنیٹ, اسلام, حل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چائنا کے موبائلز کی جی پی آرایس سیٹنگز | فرحان دانش | موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر | 15 | 22-09-09 10:12 PM |
| دھماکہ(چائنا کے موبائلز کی جی پی آر ایس سیٹنگ) | فرحان دانش | موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر | 10 | 10-07-09 08:56 AM |
| پی آئی اے پارٹ ٹو | شیخ ہمدان | سیاست | 2 | 14-01-08 05:00 PM |
| CDکو آٹو رن ( خود با خود) اسٹارٹ ہو نے سے روکیں | زبیر | مائیکروسوفٹ ونڈوز | 7 | 28-12-07 06:43 AM |
| اب کے برس بھی ہونٹو ں پہ | Ashfaq Ahmed | اسلامی نظریہ حیات | 0 | 13-10-07 12:57 AM |